کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا فون آیا تھا لیکن وہ بہت جذباتی تھے اس لئے بات نہ ہوسکی تاہم ان کے بیان پر افسوس ہے۔ وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ الطاف حسین کے ساتھ عزت کا […]
وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ سے الطاف حسین کا ٹیلی فون پر رابطہ، سندھ آگ میں جل رہا ہے، ایم کیو ایم کے کارکنان سے جنگی قیدیوںجیسا سلوک کیا جارہا ہے، قائم علی شاہ، آصف زرداری کا رویہ افسوسناک ہے دبئی میں آصف زرداری کو دو نمبروں پر فون کیے کسی نے فون نہیں اٹھایا، […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں گرمی سے ہلاکتوں پر سندھ حکومت کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے کراچی میں ہیٹ اسٹروک کے باعث 1300 سے زائد افراد کی ہلاکت پر سندھ حکومت کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے جسے سماعت کے […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کو پولیس کے اختیارات دینا صوبائی خودمختاری کے خلاف ہے،اگر وفاق نے یہ اختیارات واپس نہیں لیے توہم عدالت سے رجوع کریں گے۔ وزیراعظم سے کے الیکٹرک کے معاملے پرزیادہ بات نہیں ہوئی کیونکہ وہ کے الیکٹرک […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے سول ایوی ایشن کی جانب سے ایئر انڈس کا فلائٹ آپریشن روکنے کا فیصلہ معطل کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایئر انڈس کا فلائٹ آپریشن معطل کرنے اور ایئر لائن کا لائسنس منسوخ کرنے کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران ایئر انڈس کے وکیل کا کہنا تھا کہ پابندی […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) سات نا معلوم ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر اے سی کوسٹر میں سوار درجنوں افراد کو لوٹ لیا، ڈھائی لاکھ روپے نقدی ، موبائل فون ودیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار، تفصیلات کے مطابق7نا معلوم ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر اے سی کوسٹر کو اقبال نگر کے قریب ویرانے […]
ٹنڈوآدم (رپورٹ٭کامران انصاری) ٹنڈوآدم حسابات کی تفصیل جمع نہ کروانے پر وزیر بلدیات سندھ شرجیل انعام میمن نے ٹی ایم او ٹنڈوآدم سمیت سندھ بھر کے 37 ٹی یم اوز معطل کردئے تفصیلات کے مطابق زیر اطلات و بلدیات سندھ شرجیل انعام میمن نے ٹاؤن میونسپل آفیسر ٹنڈوآدم محمد ابراہیم عمرانی سمیت سندھ کے 37 […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کی تحلیل کے بغیر بلاول کی جانب سے محکموں کی کارکردگی جانچنے کے فیصلے کو عوام کو بے وقوف بنانے کا پی پی کا نیا ہتھکنڈہ قرار دیتے ہوئے پاکستان راجونی اتحادکے سینئر رہنما امیر سولنگی ‘ سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سردار خادم حسین سولنگی ‘ سرداراکرم سولنگی ‘ […]
کراچی (جیوڈیسک) ہیٹ اسٹروک کے باعث سرکاری و نجی اسپتالوں میں اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ سب سے زیادہ اموات جناح اسپتال میں ہوئیں جہاں دس دنوں کے دوران ہیٹ اسٹروک سے 369 افراد جاں بحق ہوئے ۔ عباسی شہید اسپتال میں 204 افراد جاں بحق ہوئے۔ سول اسپتال میں 176 افراد گرمی سے دم […]
وزیر بلدیات سندھ شرجیل میمن نے 37 ٹی ایم اوز کو معطل کر دیا، معطل ٹی ایم اوز سے دو ماہ قبل چھ ماہ کا حساب مانگا گیا تھا، حساب نہ دینے پر ابتدا میں شوکاز اور پھر فائنل شوکاز نوٹسز جاری کیے گئے، 37 ٹی ایم اوز حسابات سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو جمع نہیں […]
بدین (عمران عباس) سندھ کی زمینیں غیروں کو دینے کے خلاف عوامی جمہوری پارٹی ضلع بدین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ، بدین پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے رہنماؤں خادم تالپر، میر محمد بلیدی، محمد موسیٰ جوکھیو، دنجی مل، دریا خان نظامانی، محمد رمضان سموں، محمد ھاشم سومرو اور دیگر نے کہا کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کی تباہ حال 1122 ریسکیو سروس کی ایمبولینسز نے شاید ہی کسی مریض کو طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچایا ہو۔ اس ریسکیو سروس کے بارے میں وزیر بلدیات شرجیل میمن کا خیال ہے کہ 1122 سروس اچھا کام کر رہی ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ سندھ میں ریسکیو 1122 مکمل […]
سندھ بلوچستان کے سرحدی علاقے میں سیکورٹ اداروں کی کاروائی، ریلوے ٹریک سے 7 کلو وزنی بم برآمد، سہنو کے علاقے میں ریلوے ٹریک سے ملے 7 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا، ایس ایس پی جیکب آباد۔
بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں کرپشن اور بیڈگورننس کا نوٹس لے لیا، بلاول کی خواہش پر آصف علی زرداری نے دورہ امریکہ ملتوی کر دیا، شریک چیئرمین پیپلزپارٹی دو دن میں کراچی پہنچ جائیں گے۔
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گرمی کی شدت کے باعث ہلاکتوں کے خلاف تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل مقدمہ درج کرانے تھانے سول لائن پہنچ گئے۔ تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کے ہمراہ خرم شیرزمان اور فیصل واڈا بھی تھانے میں موجود ہیں جب کہ اس موقع پر کراچی میں ہلاکتوں کے خلاف سندھ […]
لاہور (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور سے بلاول شاہ نورانی کے میلے میں شرکت کیلئے جانے والے زائرین کا ٹرک لسبیلہ کے قریب کھائی میں گر گیا۔ جس سے دس افراد جاں بحق اور پچیس زخمی ہو گئے ۔ جاں بحق ہونیوالوں میں پانچ خواتین بھی شامل ہیں۔ لاہور کے قریب فیروزوالا میں ٹرک […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے متعدد سرکاری ہسپتالوں میں غریب مریض بے یار و مددگار رہنے پر مجبور ہیں ، ملک میں جاری شدید گرمی کی لہر کے باوجود کئی سرکاری ہسپتالوں کے وارڈز میں پنکھے کی سہولت تک دستیاب نہیں۔ ہسپتال میں اگر کوئی مریض ایمرجنسی کی صورت میں آئے تو اس کو طبی امداد […]
تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ ہم کئی دفعہ لکھ چکے ہیں کہ ڈکٹیٹر جرنل (ر) ضیا الحق نے ایم کیو ایم بنا کر تاریخی غلطی کی تھی۔ اگر بعد میں فوج اس غلطی کی تلافی کر دیتی تو بھی کچھ بات بنتی مگر مسلسل در گزر نے ایم کیو ایم کو اس پوزیشن میں […]
تحریر: نجیم شاہ کراچی آپریشن، جس کا دائرہ کار اب سندھ بھر میں پھیل چکا ہے ایک اہم رائونڈ میں داخل ہو چکا ہے۔ اس مرحلے میں نہ صرف دہشت گردوں بلکہ ان کے سہولت کاروں پر بھی ہاتھ ڈالا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی سندھ بھر میں کرپشن کے خلاف نیب اور رینجرز کا […]
ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں ملک جس طرح ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور چین نے جس طرح پاکستان کی اٹھارہ کروڑ عوام اور حکومت کے ساتھ جس طرح یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی اس کی مثال […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے وفاق نے بجلی فراہم کرنے کا کوئی وعدہ پورا نہیں کیا جب کہ کراچی میں گرمی سے ہلاکتوں کی ذمہ داری بھی وفاق پر عائد ہوتی ہے لہٰذا وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف ہمیں بجلی دیں یا فوری طور پرعہدے سے مستعفی ہوجائیں۔ پیپلز […]
بدین (عمران عباس) حکومت کی جانب سے سرکاری اسپتالوں کو این جی اوز کے حوالے کرنے والے امکانی فیصلے کے خلاف سندھ پیرا میڈیکل اسٹاف کی جانب سے بدین سول اسپتال کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرکے علامتی بھوک ہڑتال کی گئی، بھوک ہڑتال میں شامل پیرامیڈیکل اسٹاف کے سرپرست اعلیٰ حاجی ولی محمد عمرانی،مرکزی رہنماء […]