تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم ابھی کراچی میں گرمی اور لوڈشیڈنگ کی وجہ سے اموات کا سلسلہ بدستور جاری ہے، شہر کے اسپتالوں گلی محلوں شاہراہوںاور بازاروں میں موت رقص کر رہی ہے، مگر حکمرانوں کو لاشوں پر سیاست کی لگی پڑی ہے، اپنے حکمرانوں، سیاستدانوں اور قومی اداروں کی نااہلی اور ناکامیوں کی وجہ […]
کراچی: انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی رہنما اور امیر طلبہ محمد زبیر ہزاروی نے کہا ہے کہ عوام سے جھوٹ کہا جا رہا ہے، گرمی کی شدت سے مرنے والوں کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے، سندھ بھر میں بلخصوص کراچی کے کسی ہسپتال میں حفاظتی اقدامات ترجیح بنیادوں پر نہیں کئے گئے ہیں، […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے آج صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جب کہ صوبائی وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ فیصلہ عوام کو لوڈشیڈنگ سے بچانے کے لیے کیا گیا ہے۔ وزیراطلاعات و بلدیات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ صوبے بھر میں عام تعطیل کا فیصلہ شہریوں کو […]
لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پانی کے مسئلے کے حل کے لئے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے سندھ کے تحفظات دور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ کراچی میں شدید گرمی کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کے […]
تحریر : مسز جمشید خاکوانی نیب سندھ کے ہاتھوں کرپشن کے الزام میں گرفتار”ٹی ایم او” سجاول ممتاز زرداری نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ اس نے سرکاری کھاتوں میں ہیر پھیر کر کے زمینوں پر قبضہ کیا ۔جبکہ سرکاری اراضی اہم شخصیات کی ملی بھگت سے خریدی۔ ممتاز زرداری کا کہنا تھا کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) صوبہ سندھ میں جاری بجلی کے بدترین بحران اور طویل لوڈ شیڈنگ پر سابق صدر آصف زرداری نے وزیراعظم نواز شریف کو خط لکھا ہے۔ سابق صدر کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ سندھ کو اس وقت بدترین لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہے گرم موسم میں بجلی کے […]
بدین (عمران عباس) لاڑانوائر مینٹل اویئرنیس فورم لیف کے تعاون سے سندھ کی مقامی حکومتوں کے نظام کی اہمیت اور اس کی ضرورت کے بارے میں باخبر عوامی رائے قائم کرنے، اس نظام کے عملی نفاذ اور مقامی حکومتوں کے انتخابات کو یقینی بنانے کی عوامی مہم کے سلسلے میں گذشتہ روز بدین کے وارڈ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سندھ میں جاری شدید گرمی کی لہر سے ہلاکتوں پر نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پاک فوج سے مدد طلب کر لی ہے۔ سندھ میں گرمی سے ہلاکتوں پر کور کمانڈر کراچی سے مدد طلب کر لی ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ وزیراعظم […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سانحہ صفورا میں ملوث دہشتگردوں نے کئی اہم حقائق سے پردہ ہٹا دیا ہے۔ گرفتار دہشتگرد طاہر کا کہنا ہے کہ القاعدہ سندھ کا سربراہ عمر کاٹھیو کوٹری میں اس کا پڑوسی تھا۔ عمر کاٹھیو کے کہنے پر القاعدہ میں شمولیت اختیار کی۔ عمر کاٹھیو اندرون سندھ میں ہی رہتا ہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کو خام تیل پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی درخواست کردی ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے وزارت خزانہ کو خط لکھا گیا ہے جس میں فنانس بل2015 میں خام تیل پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ لیٹر […]
بدین (عمران عباس) ملک کی ایک بڑی سیاسی شخصیت کی شوگرملوں کا چھوٹے آبادگاروں اور گنے کے کاشتکاروں کے نام سندھ بینک سے اربوں روپے کا فراڈ، فراڈ میں ملوث بڑی مچھلیوں کو بچانے کے لیئے چھوٹے ملز افسران کو قربانی کا بکرا بناکر کھوسکی تھانے پر کھوسکی شوگر ملز کے تین افسران اور ایک […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں اجلاس کے دوران اپوزیشن اراکین نے شور شرابا کیا جس پر ایوان مچھلی منڈی بن گیا، اسمبلی میں جب پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے تقریر کا آغاز کیا تو اپوزیشن بنچوں سے نصرت سحر عباسی بار بار کھڑی ہوکر بولتی رہیں۔ ڈپٹی سپیکر شہلا رضا نے انہیں […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے افواج پاکستان کے شہدا کے لئے 9 ہزار 600 ایکڑ جنگلات کی زمین دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وزیرجنگلات نے این او سی بھی جاری کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق سید قائم علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ سندھ […]
تحریر: سید انور محمود ایک اخباری رپورٹ کے مطابق صوبہ سندھ میں پیپلزپارٹی کے سات سال سے زائد کے دور اقتدار میں سندھ میں امن و امان کے قیام کیلئے 22 کھرب 20 ارب روپے مختص اور خرچ کیے جاچکے ہیں تاہم امن و امان کا قیام عمل میں نہ آسکا۔ گذشتہ مالی سال 2014 […]
تحریر : روہیل اکبر صوبہ سندھ میں امن و امان کی صورتحال میں خرابی اور وہاں رینجرز کا آپریشن ڈیڑھ برس سے جاری ہے جو اب اپنے منطقی انجام کی طرف جاری بہت جلد بڑے بڑے مگر مچھ اپنی دم پر کھڑے نظر آئیں گے ایسے وقت میں جب پاکستانی فوج ہماری بقا کی جنگ […]
بدین (عمران عباس) سندھ میں پیپلزپارٹی کا کوئی متبادل نہیں ہے آنے والی بلدیاتی الیکشن میں نوجوانوں کو آگے لایا جائے گا، مخالف چاہے کتنے بھی اتحاد کریں بلدیاتی الیکشن میں پی پی مخالف عوامی سمند میں ڈوب جائیں گے ان خیالات کا اظہار پی پی ایم این اے کمال خان چانگ نے بدین میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پی پی عہدیداروں کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرادری نے کہا پیپلز پارٹی جب ہلتی ہے تو سب ہل جاتے ہیں۔ کپتان کے ساتھ استعفیٰ دے دیتے تو فورا الیکشن ہو جاتے۔ مجھے پتا ہے کہ ملک کو کتنا خطرہ ہے مشرف کو […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں جرائم میں کمی کا سہرا وزیراعلی قائم علی شاہ سمیت سندھ پولیس اور آئی جی کو جاتا ہے۔ رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر کراچی میں 25ویں ایلیٹ فورس پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کے دوران […]
پیرمحل ( نمائندہ پیرمحل ) سیہون شریف جاتے ہوئے سندھ لیانوالی کے رہائشی کیری ڈبہ سوار پانچ سوار ہلاک دوشدید زخمی جاں بحق افراد کے گھروں میں کہرام مچ گیا تفصیل کے مطابق چک نمبر750گ ب سندھلیانوالی کے رہائشی سات کس کیری ڈبہ میں سوار سیہون شریف عرس پر جارہے تھے کہ جام شورو کے […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیوایم نے صوبائی حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے بجٹ پیش کیے جانے کے بعد ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بجٹ کا تفصیلی طور پر جائزہ لیا گیا جس […]
سندھ کا 739 روپے کا بجٹ پیش، 14 ہزار سے زائد نئی آسامیاں پیدا ہوں گی، سندھ کا بجٹ: تعلیم کیلئے 144 ارب 67 کڑوڑ روپے مختص، صحت کیلئے 57 ارب روپے، ترقیاتی پروگرام کا حجم 142 ارب روپے۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے سندھ میں 230 ارب روپے کی غیر قانونی وصولی سے متعلق ڈی جی رینجرز سندھ کی رپورٹ کو مبہم قرار دیتے ہوئے 230 ارب روپے کا مخصوص عدد کس طرح نکالا گیا، اس کی تحقیقات ہونی چاہئے، بتایا جائے کہ 230 ارب روپے کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) انتخابی دھاندلی انکوائری کمیشن میں انکشاف ہوا ہے کہ سندھ میں سب سے زیادہ پینتالیس فیصد فارم پندرہ غائب ہوئے۔ خیبر پختونخوا میں تینتالیس فیصد فارم پندرہ موجود نہیں، تحریک انصاف کے چوالیس فیصد اراکین قومی اسمبلی کے حلقہ انتخاب میں فارم پندرہ موجود نہیں۔ انتخابی دھاندلی انکوائری کمیشن میں انتخابی تھیلوں […]
سندھ میں ڈینگی کے متاثرہ افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک آضافہ، جون کے پہلے ہفتے میں 51 افراد ڈینگی کاشکار ہو چکے ہیں، رواں سال کراچی کے 438 شہری ڈینگی سے متاثرہ ہوئے ہیں، سندھ میں 425 کیسز کے ساتھ سرفہرست، بلوچستان 6 کیسز کیساتھ دوسرے نمبر پر، رپورٹ۔