سندھ : غیر قانونی طور پر رہائیش پذیر افغان مہاجرین کو واپس بھیجنے کا فیصلہ

سندھ : غیر قانونی طور پر رہائیش پذیر افغان مہاجرین کو واپس بھیجنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں غیر قانونی طور پر رہائیش پذیر افغان مہاجرین کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا، افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کا عمل 15 جون سے شروع کر دیا جائیگا۔ سندھ کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کے لئے نادرا کو ذمہ داریاں دی گئی […]

.....................................................

بدین کی خبری 10/06/2015

بدین کی خبری 10/06/2015

بدین (عمران عباس) پیپلز پارٹی ایم کیو ایم کو سپورٹ کرکے سندھ کو تقسیم کرنے کے لیئے نئی راہیں ہموار کررہی ہے کراچی سمیت سندھ بھر میں انسانیت کا قتل عام کیا جا رہا ہے ایم کیو ایم کے دہشت گرد عناصر کی جانب سے ڈی ایس پی مجید عباسی کا قتل اس سلسلے کی […]

.....................................................

سندھ میں بلدیاتی الیکشن فوج اور رینجرزکی نگرانی میں کروائے جائیں،شاہ محمد اویس نورانی صدیقی

سندھ میں بلدیاتی الیکشن فوج اور رینجرزکی نگرانی میں کروائے جائیں،شاہ محمد اویس نورانی صدیقی

کراچی: جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی الیکشن اگر فوج کی نگرانی کے بغیر ہوئے تو یہ الیکشن نہیں بلکہ سلیکشن ہونگے، متحدہ اور اس جیسی دیگر جماعتوں کے درمیان یہ بندربانٹ کے مترادف […]

.....................................................

برما میں مرنے والوں کی تعداد تیس ہزار سے زائد ہوچکی ہے، سیف الاسلام

برما میں مرنے والوں کی تعداد تیس ہزار سے زائد ہوچکی ہے، سیف الاسلام

کراچی : انجمن طلبہ اسلام صوبہ سندھ کے رہنما امیر سندھ اور بزم طلبہ پاکستان کے صدر نبیل مصطفائی نے کہا ہے کہ انسانیت سوز مظالم، مظلوموںکی قتل و غارت گری، قاتلوں کی دیدہ دلیری ، مسلم مائوں و بہنوں کی عصمت دری، بچوں کو بھون کر جلا یا جانا اور اس پر مسلم امت […]

.....................................................

سندھ کی جغرافیاتی سرحدوں پر مسلسل غیروں کی یلغار اور حملے ہو رہے ہیں۔ ریاض علی

سندھ کی جغرافیاتی سرحدوں پر مسلسل غیروں کی یلغار اور حملے ہو رہے ہیں۔ ریاض علی

بدین (عمران عباس) جئے سندھ محاذ کے مرکزی چیئرمین ریاض علی چانڈیو نے کہا ہے کہ سندھ کی جغرافیاتی سرحدوں ثقافت علم ادب قدرتی خزانوں وسائل اورامن پر مسلسل غیروں اور سندھ دشمنوں کی یلغار اور حملے ہو رہے ہیں افسوس اور خطرناک حقیقت یہ ہے کہ ان سندھ دشمن طاقتوں ہمیشہ سے سیاسی پشت […]

.....................................................

متحدہ کے کارکن کی ہلاکت، وزیر اعلی سندھ نے تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی

متحدہ کے کارکن کی ہلاکت، وزیر اعلی سندھ نے تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی

کراچی (جیوڈیسک) تھانہ عزیز بھٹی میں حراست کے دوران پولیس کے مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے والے ایم کیو ایم کے کارکن وسیم کے ہلاکت پر وزیر اعلی سندھ سیل قائم علی شاہ نے ڈی آئی جی ویسٹ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی جس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیر اعلی […]

.....................................................

سندھ و بلوچستان میں صبح سے ہی گرمی، تربت میں پارہ 40 تک جا پہنچا

سندھ و بلوچستان میں صبح سے ہی گرمی، تربت میں پارہ 40 تک جا پہنچا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سندھ، بلوچستان کے بیشتر شہروں میں گرمی بڑھتی جا رہی ہے۔ تربت میں درجہ حرات 40،گوادر میں 35 ڈگری تک جا پہنچا۔ پنجاب کے کچھ مقام پر ہلکی بارش سے موسم کچھ بہتر ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 2 روز کےدوران پنجاب اور سندھ میں کہیں کہیں گردآلود ہوائیں اور کہیں گرج […]

.....................................................

شہباز شریف کی گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات

شہباز شریف کی گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات، ملاقات کے دوران سیاسی، ملکی امور اور مختلف ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال، ملاقات میں رانا مشہود، سینیٹر سلیم ضیائ، مسلم لیگ ن سندھ کے صدر اسماعیل راہو بھی شریک۔

.....................................................

سندھ ترقی پسند پارٹی کا شہری مسائل اور بدامنی کے خلاف احتجاج اور علامتی بھوک ہڑتال

سندھ ترقی پسند پارٹی کا شہری مسائل اور بدامنی کے خلاف احتجاج اور علامتی بھوک ہڑتال

ٹنڈوآدم (کامران انصاری) سندھ ترقی پسند پارٹی کا شہری مسائل اور بدامنی کے خلاف احتجاج اور علامتی بھوک ہڑتال تفصیلات کے مطابق سند ھ ترقی پسند پارٹی کے کارکنوں نے شہر کی مصروف شاہراہ ایم۔ اے۔جناح روڈ پرایک روزہ احتجاجی کیمپ لگا کر علامتی بھوک ہرتال کی اور شہری مسائل کے فوری حل او ر […]

.....................................................

سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا

سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا

سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا، مجوزہ بجٹ کا حجم 700 ارب روپے ہو گا، سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے 160 ارب روپے رکھے جائیں گے، ذرائع۔

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ اور انسداد دہشت گردی عدالت کے گھیراؤ کا معاملہ

سندھ ہائی کورٹ اور انسداد دہشت گردی عدالت کے گھیراؤ کا معاملہ

سندھ ہائی کورٹ اور انسداد دہشت گردی عدالت کے گھیراؤ کا معاملہ، آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی سمیت 12 پولیس افسران نے ہائی کورٹ میں حلف نامے جمع کرا دیئے، افسران نے حلف نامے میں غیر مشروط معافی مانگی ہے، وکیل پولیس افسران۔

.....................................................

وزیراعلی سندھ نے 6 لاکھ اسلحہ لائسنس منسوخ کرنے کی منظوری دے دی

وزیراعلی سندھ نے 6 لاکھ اسلحہ لائسنس منسوخ کرنے کی منظوری دے دی

وزیراعلی سندھ نے 6 لاکھ اسلحہ لائسنس منسوخ کرنے کی منظوری دے دی، تصدیق نہ کرائے گئے اسلحہ لائسنس منسوخ کردیے جائیں، وزیر اعلی سندھ، سندھ بھر میں جاری اسلحہ لائسنسوں کی تعداد 10 لاکھ سے زیادہ ہے ترجمان سندھ حکومت۔

.....................................................

سندھ، بلوچستان میں گرمی سے شہریوں کا برا حال

سندھ، بلوچستان میں گرمی سے شہریوں کا برا حال

کراچی (جیوڈیسک) سندھ، بلوچستان میں گرمی نے شہریوں کا برا حال کر رکھا ہے، پنجاب میں بھی حبس کی وجہ سے گرمی بڑھتی جا رہی ہے، البتہ خیبر پختونخوا کے ساتھ گلگت بلتستان کا موسم خوشگوار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک […]

.....................................................

امیر قاری محمد عثمان کی درس نظامی کی تکمیل کے موقع پر منعقدہ تقریب

امیر قاری محمد عثمان کی درس نظامی کی تکمیل کے موقع پر منعقدہ تقریب

کراچی :جمعیت علماء سندھ کے نائب صدر امیر قاری محمد عثمان کی درس نظامی کی تکمیل کے موقع پر منعقدہ تقریب۔

.....................................................

کراچی: شعیب شیخ کو سات گھنٹے تفتیش کے بعد گھر جانے کی اجازت

کراچی: شعیب شیخ کو سات گھنٹے تفتیش کے بعد گھر جانے کی اجازت

کراچی (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب احمد شیخ کو سات گھنٹے تفتیش کے بعد گھر جانے کی اجازت دے دی ہے۔ ڈی جی ایف آئی اے سندھ شاہد حیات کا کہنا ہے کہ شعیب شیخ کو صبح ساڑھے 11 بجے دوبارہ طلب کیا گیا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کو پولیس کی ہاتھوں قتل کرایا تو سندھ کے اندر خوفناک آگ بھڑک اٹھے گی، عبدالکریم سومرو

ذوالفقار مرزا کو پولیس کی ہاتھوں قتل کرایا تو سندھ کے اندر خوفناک آگ بھڑک اٹھے گی، عبدالکریم سومرو

بدین (عمران عباس) ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو اگر پولیس کی ہاتھوں قتل کرایا گیا تو سندھ کے اندر خوفناک آگ بھڑک اٹھے گی جو سندھ حکومت کو جلاکر راکھ کردے گی ان خیالات کا اظہار سومرا اتحاد ضلع بدین کے صدر اور تعلیمی ماہر عبدالکریم سومرو، قانون دان علی محمد سومرو، محمد حنیف سومرو اور […]

.....................................................

الطاف حسین کا وزیر اعلٰی سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ، مختلف امور پر تبادلہ خیال

الطاف حسین کا وزیر اعلٰی سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ، مختلف امور پر تبادلہ خیال

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سانحہ صفورا میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری پر وزیر اعلٰی سندھ اور آئی جی کی کوششوں کو سراہا۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس افسران شاباش کے مستحق ہیں۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ پر زور دیا کہ وہ کراچی میں پانی کا بحران حل […]

.....................................................

ایگزیکٹ اسکینڈل پر تحقیقات جاری ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

ایگزیکٹ اسکینڈل پر تحقیقات جاری ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کہتے ہیں کہ ایگزیکٹ اسکینڈل پر تحقیقات جاری ہیں، الزامات ثابت ہونے پر قانون کے مطابق کاروائی کی جائیگی۔ ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقدہ تعلیمی نمائش کے دورے کے موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جعلی […]

.....................................................

سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں

سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں

سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں، نوابشاہ اور دادو میں پارہ 49 ڈگری کو چھو گیا، سکھر 48 ، رحیم یار خان 47 ڈی جی خان، خانپور، ملتان، اوکاڑہ، ساہی وال 44 ڈگری سینٹی گریڈ۔

.....................................................

وزیر داخلہ کی تعیناتی سندھ حکومت کا اعتراف ناکامی ہے۔ امیر پٹی

وزیر داخلہ کی تعیناتی سندھ حکومت کا اعتراف ناکامی ہے۔ امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے نئے وزیرداخلہ سہیل انور سیال کو حلف برداری پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا کہ دو سال تک وزیر داخلہ سے محروم سندھ میں وزیرداخلہ کی حلف برداری سندھ حکومت کا اعتراف ناکامی اور وزیراعلیٰ سندھ کی سانحہ […]

.....................................................

سہیل انورسیال کو وزیر داخلہ سندھ بنانے کا فیصلہ

سہیل انورسیال کو وزیر داخلہ سندھ بنانے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) رکن سندھ اسمبلی سہیل انورسیال کووزیر داخلہ سندھ بنانےکا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور ان کی تقریب حلف برداری آج ہی ہوگی۔ لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے رکن سندھ اسمبلی سہیل انور سیال کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے […]

.....................................................

سندھ کے حکمراں کراچی کو تھر میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ نشاط ضیاء قادری

سندھ کے حکمراں کراچی کو تھر میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے شہر کراچی میں قلت آب کو سندھ حکومت کی انتظامی نااہلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہر مین فراہمی آب کا مصنوعی بحران پیدا کرکے سندھ کے حکمراں کراچی کو تھر میں تبدیل کرکے عوام کو پیاسا مارنا چاہتے ہیں۔ شاہ فیصل […]

.....................................................

ڈی جی رینجرز سندھ کی 5 برسوں کے دوران جاری اسلحہ لائسنس منسوخ کرنے کی تجویز

ڈی جی رینجرز سندھ کی 5 برسوں کے دوران جاری اسلحہ لائسنس منسوخ کرنے کی تجویز

کراچی (جیوڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کراچی میں امن کے لئے 5 برسوں میں جاری کئے گئے تمام اسلحہ لائسنس منسوخ کرنے کی تجویز دے دی۔ کراچی میں سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ہوا جس کی سربراہی سینیٹر نسرین جلیل نے کی، اجلاس میں سینیٹر ستارا […]

.....................................................

سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس

سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس

سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس، اجلاس میں چیف سیکرٹری، ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ اور دیگر شریک، کراچی میں 13فیصد واقعات فرقہ وارانہ اور 17 فیصد اسٹریٹ کرائم کے ہیں، دہشتگردی میں غیر ملکی ہاتھ ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں، ڈی جی رینجرز۔

.....................................................