سندھ کے اسکولوں اور کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

سندھ کے اسکولوں اور کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں اور کالجز کی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ ترجمان ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق سندھ بھر کے تمام اسکولوں اور کالجز میں تعطیلات کا فیصلہ صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ جس کے تحت یکم جون سے یکم اگست تک صوبے […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کی امکانی گرفتاری کے باعث اندرون سندھ میں سیکورٹی الرٹ

ذوالفقار مرزا کی امکانی گرفتاری کے باعث اندرون سندھ میں سیکورٹی الرٹ

بدین (عمران عباس) ذوالفقار مرزا کی امکانی گرفتاری کے باعث اندرون سندھ میں سیکورٹی الرٹ، سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی گرفتاری کے پیش نظر ضلع بدین سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں پولیس کو الرٹ رہنے کے احکامات جاری کردئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر […]

.....................................................

سانحہ صفورا میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

سانحہ صفورا میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

نواب شاہ (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ سانحہ صفورا ایک انتہائی اندوہناک واقعہ تھا۔ پولیس، رینجرز اور دیگر اداروں نے تفتیش کے بعد اس واقعہ میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جن سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ جلد ہیں واقعہ میں ملوث دیگر […]

.....................................................

سندھ میں گورنر راج لگے گا اور نہ ہی وزیراعلیٰ تبدیل ہوگا، آصف علی زرداری

سندھ میں گورنر راج لگے گا اور نہ ہی وزیراعلیٰ تبدیل ہوگا، آصف علی زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد کسی صوبے میں گورنرراج لگانا آسان نہیں لہٰذا سندھ میں گورنر راج لگ رہا ہے اور نہ ہی وزیراعلیٰ کو تبدیل کیا جائے گا۔ زرداری ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا […]

.....................................................

سندھ میں گورنر راج نہیں لگ رہا اور نہ ہی وزیراعلی تبدیل ہو رہا ہے

سندھ میں گورنر راج نہیں لگ رہا اور نہ ہی وزیراعلی تبدیل ہو رہا ہے

سندھ میں گورنر راج نہیں لگ رہا اور نہ ہی وزیراعلی تبدیل ہو رہا ہے، اٹھارویں ترمیم کے بعد گورنر راج لگانا آسان نہیں، مجھے گورنر راج سے کوئی خوف نہیں، ذوالفقار مرزا جو کہہ رہے ہیں اس پر میں کیا کہہ سکتا ہوں، بلاول بھٹو پاکستان آنے کیلئے دوبئی پہنچ گئے ہیں، آصف زرداری۔

.....................................................

منظور وسان کی تقریر سے قبل فنکشنل لیگ کے ارکان کا ایوان میں احتجاج

منظور وسان کی تقریر سے قبل فنکشنل لیگ کے ارکان کا ایوان میں احتجاج

سندھ اسمبلی میں منظور وسان کی تقریر سے قبل فنکشنل لیگ کے ارکان کا ایوان میں احتجاج، حکومت پر تنقید کے بعد جواب سننے کا بھی حوصلہ رکھنا چاہیے، ابھی تقریر شروع نہیں کی کچھ ممبران میں پہلے ہی بے چینی شروع ہو گئی، کرپشن کرنے والے میری بات نہیں سنیں گے، منظور وسان۔

.....................................................

سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں

سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سندھ ،بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جبکہ گلگت بلتستان، بالائی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخواہ میں چند مقامات پر مطلع ابر آلود ہے۔ ادھر ایبٹ آباد شہر و گرد نواح میں موسلا دھار بارش سے موسم میں خنکی بڑھ گئی ۔سندھ میں نواب شاہ […]

.....................................................

کراچی کی بدامنی میں “را” ملوث ہے، ایجنسیوں کو ثبوت مل گئے: قائم علی شاہ

کراچی کی بدامنی میں “را” ملوث ہے، ایجنسیوں کو ثبوت مل گئے: قائم علی شاہ

سکھر (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شہر قائد میں بدامنی اور دہشتگردی کے واقعات میں بھارتی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینلسس ونگ (را) کے ملوث ہونے کے ٹھوس ثبوت پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کو مل گئے ہیں۔ کراچی میں دہشتگردی اور جرائم کے خاتمے […]

.....................................................

وزیراعلی سندھ کے استعفے کے حق میں نہیں، چوہدری نثار

وزیراعلی سندھ کے استعفے کے حق میں نہیں، چوہدری نثار

کلرسیداں (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے واقعات کے بعد وزرائے اعلیٰ کے استعفے کا مطالبہ درست نہیں اور وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کے استعفے کے حق میں نہیں کیوں کہ استعفے مانگ کر دہشت گرد ہمیں کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ کلرسیداں میں منعقدہ […]

.....................................................

مجھے فخر ہے کہ میں آئی ایس آئی ایجنٹ ہوں، ذوالفقار مرزا

مجھے فخر ہے کہ میں آئی ایس آئی ایجنٹ ہوں، ذوالفقار مرزا

بدین (رپوٹ عمران عباس) سابق وزیر ڈاکٹر ذوالفقار علی مرزا نے کہا ہے کہ مجھے فخر ہے کہ میں آئی ایس آئی ایجنٹ ہوں، میری سات پیڑیاں بھی آصف زرداری، فریال ٹالپر سے سندھ کو لوٹنے کا بدلہ لیں گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزانے عدالت سے ضمانت منظورہونے کے بعد […]

.....................................................

پانی کا موجودہ بحران سندھ حکومت کے خلاف سازش ہے۔ اعظم درانی

پانی کا موجودہ بحران سندھ حکومت کے خلاف سازش ہے۔ اعظم درانی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبر سندھ کونسل و صدر پی ایس 123 ضلع کورنگی اعظم خان درانی نے کراچی میں پانی کے موجودہ بحران پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے سندھ حکومت کے خلاف گہری سازش قرار دیاانہوں نے کہا کہ پانی کا موجودہ بحران پیدا کرنے کے ذمہ […]

.....................................................

آل روینیو سندھ ایمپلائیز ایسوسیئشن ضلع بدین کی ساتویں دن بھی قلم چھوڑ ہڑتال جاری

آل روینیو سندھ ایمپلائیز ایسوسیئشن ضلع بدین کی ساتویں دن بھی قلم چھوڑ ہڑتال جاری

بدین (عمران عباس) آل روینیو سندھ ایمپلائیز ایسوسیئشن ضلع بدین کی ساتویں دن بھی قلم چھوڑ ہڑتال جاری، ڈی سی بدین کی جانب سے ملازمین سے غیر اخلاقی رویہ رکھنے۔ گالیاں دینگے اور جائز مطالبات تسلیم نا کرنے کے خلاف ضلع بدین کے رہنماء محرم پتافی، غلام قادر جمالی، محمد عثمان رستمانی، الھبچایو قمبرانی، ذوالفقار […]

.....................................................

آرمی چیف کی زیر صدارت کراچی کور ہیڈ کوارٹر میں اہم اجلاس، وزیراعلیٰ سندھ بھی طلب

آرمی چیف کی زیر صدارت کراچی کور ہیڈ کوارٹر میں اہم اجلاس، وزیراعلیٰ سندھ بھی طلب

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس شروع ہو گیا۔ اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر ، کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار ، وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ، ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال […]

.....................................................

سانحہ صفورا پر ملک بھر میں یوم سوگ، سندھ میں نظام زندگی معطل

سانحہ صفورا پر ملک بھر میں یوم سوگ، سندھ میں نظام زندگی معطل

سندھ (جیوڈیسک) سانحہ صفورا پر ملک بھر میں یوم سوگ منایا جارہا ہے جب کہ سندھ بھر میں نظام زندگی معطل ہے۔ گزشتہ روز کراچی کے علاقے صفورا گوٹھ میں مسافر میں 44 افراد کے جاں بحق ہونے پر ملک بھر میں یوم سوگ منایا جارہا ہے جس کے تحت اہم سرکاری ، نیم سرکاری […]

.....................................................

سندھ اور پنجاب میں پولیس کو غیرسیاسی بنانے کی ضرورت ہے، عمران خان

سندھ اور پنجاب میں پولیس کو غیرسیاسی بنانے کی ضرورت ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ اور پنجاب میں پولیس کو غیرسیاسی بنانے کی ضرورت ہے۔ بنی گالہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اسماعیلی کمیونٹی پرامن لوگ ہیں جنہیں دہشت گردوں نے نشانہ بنایا، یہ وقت حکومت پر دباؤ ڈالنے […]

.....................................................

کیا سندھ میں نئے گورنر کی تعیناتی اب یقینی ہے: ایم آر ملک

کیا سندھ میں نئے گورنر کی تعیناتی اب یقینی ہے: ایم آر ملک

لیہ (ایم آر ملک) کیا سندھ میں نئے گورنر کی تعیناتی اب یقینی ہے؟ یہ ہے وہ سوال جو کراچی کی روز بروز کی بدلتی ہوئی صورت حال میں اپنی جگہ بنا رہا ہے یہ حکومت وقت کیلئے ایک سنجیدہ قدم ہوگا ایسے وقت میں جب تختہ دار پر جھولنے والے صولت مرزا گورنر عشرت […]

.....................................................

بزدلانہ کارروائی کرنے والوں کو کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، شرجیل میمن

بزدلانہ کارروائی کرنے والوں کو کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ دہشت گرد بزدلانہ کارروائی کرتے ہیں انہیں ملک کے کسی حصے میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے بزدلانہ کارروائی کرتے ہوئے آسان ہدف کو نشانہ بنایا تاہم انہیں کیفر کردار تک پہنچائیں گے اور […]

.....................................................

سندھ میں فوری بلدیاتی انتخابات ناگزیر ہوچکے ہیں، امیر پٹی

سندھ میں فوری بلدیاتی انتخابات ناگزیر ہوچکے ہیں، امیر پٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) احتجاج کرنا جمہوری حق اور ہر سیاسی و مذہبی جماعت سمیت ہر شہری کا استحقاق ہے مگر اس کا قانون و آئین کی حدود میں رہنا اور پر امن ہونا بھی ضروری ہے جبکہ بلدیاتی ادارے جمہوریت کی بنیاد ہوتے ہیں لیکن ان اداروں سے محروم صوبائی و قومی حکومت خود […]

.....................................................

پنجاب، خیبرپختونخواہ، بلوچستان، بالائی سندھ اور کشمیر میں بارش کی پیشگوئی

پنجاب، خیبرپختونخواہ، بلوچستان، بالائی سندھ اور کشمیر میں بارش کی پیشگوئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اور بلوچستان سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم ہے۔محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ دو سے تین دن میں پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، بالائی سندھ اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواؤں کے ساتھ بادل برس سکتے ہیں۔ پنجاب کے شہر وں ملتان ، فیصل آباد ، سرگودھا […]

.....................................................

سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے بیشتر مقامات پر گرمی زوروں پر

سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے بیشتر مقامات پر گرمی زوروں پر

لاہور (جیوڈیسک) سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے بیشتر مقامات پر گرمی زوروں پر ہے۔ آج سب سے زیادہ درجہ حرارت لاڑکانہ اور دادو میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ر یکارڈ کیا گیا۔سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقے شدید گرمی کے زیر اثر ہے، میدانی علاقوں میں چلنے والی لو سے معمولات زندگی متاثر […]

.....................................................

سندھ کے امتحانی مراکز میں نقل کا بازار گرم رہا، پولیس ، انتظامیہ نے سرپرستی کی

سندھ کے امتحانی مراکز میں نقل کا بازار گرم رہا، پولیس ، انتظامیہ نے سرپرستی کی

لاڑکانہ (جیوڈیسک) اندرون سندھ کے مختلف امتحانی مراکز میں طلبا بلا روک و ٹوک نقل کرتے رہے، پولیس اہلکار ، سینٹروں کی انتظامیہ اور نگران امتحانی عملہ بھرپور سرپرستی کرتا رہا جبکہ محکمہ تعلیم اور انتظامیہ نے آنکھوں پر پٹی باندھ رکھی ہے۔ لاڑکانہ کے امتحانی مراکز میں بارہویں جماعت کے فزکس کے پرچے میں […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا تم تو میرئے ہیرو ہو

ذوالفقار مرزا تم تو میرئے ہیرو ہو

تحریر : سید انور محمود سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا پاکستان پیپلز پارٹی کے سندھ سے تعلق رکھنے والے ایک متنازہ سیاستدان ہیں۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کے شوہر ہیں۔ 2008ء میں بدین کے حلقہ سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر سندھ اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ ذوالفقار مرزا جوسابق صدر آصف زرداری […]

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ نے ذوالفقار مرزا کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی

سندھ ہائی کورٹ نے ذوالفقار مرزا کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے ذوالفقار مرزا کی بدین میں پولیس اسٹیشن میں توڑ پھوڑ کرنے کے مقدمے میں حفاظتی ضمانت 6 مئی تک منظور کر لی۔ سابق صوبائی وزیرداخلہ ذوالفقار مرزا نے اپنے خلاف ماڈل تھانے میں درج 4 مقدمات میں ضمانت کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جسے عدالت […]

.....................................................

سندھ کے سابق وزیرداخلہ ذوالفقار مرزا نے ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

سندھ کے سابق وزیرداخلہ ذوالفقار مرزا نے ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

سندھ کے سابق وزیرداخلہ ذوالفقار مرزا نے ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا، ذوالفقار مرزا نے کہا کہ جعلی پولیس مقابلے میں قتل کا اندیشہ ہے تحفظ فراہم کیا جائے۔

.....................................................