کراچی (جیوڈیسک) ایس ایس پی راؤ انوار کا نام ای سی ایل میں شامل کرانے کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرائی گئی ہے۔ رانا فیض الحسن ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ راؤ انوار کی جانب سے گزشتہ 5 برسوں کے دوران […]
سندھ اسمبلی میں الطاف حسین کے بیان کیخلاف قرارداد لانے کے معاملے پر اپوزیشن اراکین کا احتجاج، وقفہ سوالات سے قبل پی ٹی آئی، مسلم لیگ فنکشنل اور ن لیگ کے ارکان نشستوں سے کھڑے ہو گئے، قرارداد پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن ارکان واک آؤٹ کر گئے۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ میں باراتیوں کی بس پر بجلی کی ہائی ٹینشن تار گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں پر اظہار افسوس کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا کہ ناقص اقدامات و حکمت عملی ہمیشہ حادثات و سانحات کو جنم دیتی ہے جبکہ ہائی ٹینشن تار […]
رحیم یار خان (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب کی پولیس نے مشترکہ کارروائی کے بعد 2 روز قبل اغوا کئے گئے اے ایس آئی سمیت 7 پولیس اہلکاروں کو بازیاب کرا لیا۔ پنجاب اور سندھ کی پولیس نے مشترکہ کارروائی کر کے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب رحیم یار خان میں کچے کے علاقے سے […]
کراچی (جیوڈیسک) جئے سندھ قومی محاز(آریسرگروپ ) کے چیئرمین عبدالواحد آریسر انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ شام 6بجے ان کے آبائی گاؤں انڑآبادضلع عمر کوٹ میں اداکی جائیگی۔ عبدالواحد آریسر کئی عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلاتھے ۔کئی روز کراچی کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج رہنے کے بعد آج صبح وہ انتقال کرگئے […]
چیئرمین جئے سندھ قومی محاز عبدالواحد آریسر کراچی کے مقامی اسپتال میں انتقال کر گئے، عبدالواحد آریسر کی عمر 65 برس تھی، عبدالواحد آریسر گزشتہ کئی دنوں کراچی کے مقامی اسپتال میں زیر اعلاج تھے۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے عوام آج تبدیلی کی بنیاد رکھیں گے اور آج شام 4بجے خیرپور کے علاقے میر واہ تھری میں ہونے والا راجونی اتحاد کا جلسہ عام روایتی سیاستدانوں کے تابوت میں کیل ثابت ہوگا کیونکہ عوام نے ان تمام ظالم طبقات اور استحصالی و خاندانی سیاستدانوں سے نجات کا فیصلہ کرلیا […]
سبی (محمد طاہر عباس) سندھ میں سردار یار محمد رند اور رند اقوام کی زمینوں پر ناجائز قبضہ سندھ حکومت کی دشمن پالیسی کا حصہ ہیں سندھ حکومت اوچھے ہتھگنڈوں پر اتر آئی ہے۔ تفصیلات کیمطابق سندھ کے علاقے جھنگارا ضلع دادو میں سردار یار محمد رند اور رند اقوام کی زمینوں پر سندھ حکومت […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری آج کل پاکستان پیپلزپارٹی کی تنظیم نو میں مصروف ہیں، وزیر اعلیٰ ہائوس میں انہوں نے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پیپلز پارٹی سندھ کی تنظیم نو کے مختلف پہلوئوں پر غور کیا۔ انہوں نے سندھ کابینہ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق صدر پاکستان و چیئرمین آل پاکستان مسلم لیگ یکم مئی کو حیدرآباد کے عوام سے مخاطب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے عوام کو اے پی ایم ایل کے پلیٹ فارم پر متحد کرنے اور مشرف کے چاہنے والوں کو یکجا کرکے عوامی قوت کے اظہار کیلئے آل پاکستان مسلم […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ کے عوام کو لوٹنے ‘ ان کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے اور عوام کو یرغمال و غلام بناکر رکھنے والوں کا احتساب کرنے کا وقت آگیا ہے ۔سندھ کے عوام 3مئی کو لٹیروں کے احتساب کا عزم کریں گے اور بلدیاتی انتخابات میں راجونی اتحاد کے حق میں اپنا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جو بجلی کے بلوں کی ادائیگی نہیں کرے گا اسے بجلی بھی نہیں دی جائے گی۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ بجلی کی مد میں سب سے زیادہ بقایا جات سندھ کو ادا کرنے ہیں، […]
کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ شہری سندھ میں عوام میں حکمرانوں کی عدم توجہی کے پالیسی کی وجہ سے احساس محرومیا ں بڑھ رہی ہیں، احساس محرومیوں کا خاتمہ کئے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا علیحدہ صوبہ اور انتظامی اختیار ی یونٹ کا مظالبہ سندھ کے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر سندھ اسمبلی نے آج ایک مرتبہ اسمبلی اور اراکین کی سیکیورٹی پر تشویش کا اظہار کیا۔ سندھ اسمبلی کااجلاس اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی زیر صدارت جاری ہے۔ اجلاس کا آغاز ہوتے ہیں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا کہنا تھا کہ سندھ اسمبلی […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ انہوں نے سندھ کے مظلوم عوام کے لئے الطاف حسین سے دشمنی لی اس لئے جب تک انہیں پھانسی نہ لگوالوں چین سے نہیں بیٹھوں گا۔ سندھ ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے کہا کہ پیپلز […]
سندھ اسمبلی کو سیکیورٹی کے شدید خطرات لاحق ہیں، ڈی جی رینجرز اور آئی جی کو خط لکھا ہے، خط میں لکھا ہے کہ اسمبلی آنے والے راستے محفوظ نہیں، اسمبلی کی بلڈنگ کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے، آغا سراج درانی۔
حیدرآباد (اسلم انجم قریشی) چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن نے سول ہسپتال حیدرآباد کے دیوان مشتاق شعبے میں دل کے مریضوں کی مفت اینجوگرافی اور اینجو پلاسٹی کے لیے کیتھ لیب اور حادثات میں زخمیوں کے لیے علیحدہ نیورو سرجری وارڈ اور آپریشن تھیٹر قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ہسپتال انتظامیہ اور ڈویژنل […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) سینٹرل جیل مچھ کے حکام نے سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کی پھانسی کی نئی تاریخ کیلیے سندھ حکومت کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ سینٹرل جیل مچھ ذرائع کے مطابق صولت مرزا کی صدر مملکت کی جانب سے سزائے موت میں توسیع کی تاریخ 30 اپریل کو پوری ہورہی ہے، اس […]
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں 3 روز کے لئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگادی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی 23 اپریل کی رات 12 بجے تک ہوگا جب کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) ٹیلی فونک خطاب میں متحدہ قائد کا کہنا تھا کہ گورنر سندھ نےغیر قانونی چھاپوں، گرفتاریوں کا کوئی نوٹس نہیں لیا۔ ماورائے عدالت قتل، گرفتاریاں گورنر سندھ کے دور میں ہوئے۔ گورنر سندھ عشرت العباد سے لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں۔ ڈاکٹر عشرت العباد وفاقی حکومت کے نمائندے تھے اور اب بھی ہیں۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ شرجیل میمن نے جواب سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرا دیا جس میں کہا گیا ہے کہ میں عدلیہ کا احترام کرتا اور قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔ پارلیمنٹ میں تقریر کی آزادی ہے […]
بدین (عمرن عباس) بدین نادرا کی ہیڈ آفیس اور نادرا سب آفیس کرپشن کا گرھ بن گئیں رشوت کے بدلے سارا سسٹم سندھ حکومت کے ملازموں کے حوالے، تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ قبل سندھ حکومت کی جانب سے یونین کاؤنسلوں سے جاری ہونے والے پیدائیشی، فوتی، شادی اور طلاق کے سرٹیفکیٹس کو کمپیوٹرائزڈ کرنے […]