سندھ : ڈروگ روڈ یونین فٹ بال اسٹیڈیم میں ڈسٹرکٹ ایسٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ سے صدر سندھ فٹ بال ایسوسی ایشن خادم علی شاہ عثمان شاہ اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔
بدین (عمران عباس) سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس فیصل عرب نے کہا ہے کے سندھ میں قانون کی تعلیم انتہائی غیر معیاری ہے جس کی وجہ سے بدین سمیت سندھ کے پسماندہ علاقوں کے قانون کے طالبعلم اور نوجوان وکلاء آگے نہیں بڑھ سکتے ہیں۔ وہ گذشتہ روز بدین میں ڈسٹرکٹ ایندسیشن کورٹ کے […]
بدین (عمران عباس) گذشتہ الیکشن میں پہلی بار پیپلز پارٹی کا سب سے بڑا سیاسی حریف اُبھر کر سامنے آنے والا اور سابقہ وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کا حمایتی آفتہ تاج محمد ملاح کی جانب سے پیپلز پارٹی میں شمولیت، پیپلز پارٹی کے قائد اور کو چیر مین آصف علی زرداری سے خفیہ […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہےکہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں بائیو میٹرک سسٹم کے تحت پولنگ کرانا ممکن نہیں ہے۔ حیدر آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ این اے 246 کے ضمنی انتخابات میں رینجرز کی […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر کے مختلف اضلاع میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات میں نقل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ سندھ بھر کے اضلاع میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت آج نویں جماعت کا انگلش کا پیپر اور دسویں جماعت کا اسلامیات کا پیپر جاری ہے، جس میں طلبہ حسب معمول […]
این اے 246، شفافانتخابات کے لیے رینجرز کا محکمہ داخلہ سندھ کوخط، ضمنی انتخاب کیلئے 1037 سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جایئں گے، این اے 246 میں پولنگ اسٹیشنوں پر بائیو میٹرک نظام نصب کیا جائے گا، رینجرز کا خط۔
کراچی (جیوڈیسک) اراکین سندھ اسمبلی صوبے میں ختم ہوتی جنگلی حیات کو بچانے کیلئے فکر مند ہو گئے ہیں۔ ایم کیو ایم کے سید سردار احمد کہتے ہیں کہ جہاں چیتے اور شیر پائے جاتے تھے اب وہاں لومڑی بھی موجود نہیں۔ سندھ اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران جنگلی حیات کے حقائق اراکین اسمبلی […]
بدین (عمران عباس خواجہ) سابقہ صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کراچی کے معصوم شہریوں کے قاتل ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلرز کو تحفظ فراہم کرتا رہا ہے اس کو گورنر ہائوس کی بجائے جیل میں ہو نا چا ہئے وہ گذشتہ روز بدین کے قریب […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت سے قبل بات چیت کرتے ہوئے سابق وزیر اعلی سندھ اور رکن سندھ اسمبلی لیاقت علی جتوئی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کو دشمنوں کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کے کاررنامے ہی لے ڈوبیں گے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں غیر جمہوری روایات کو جنم دیا […]
تحریر : حفیظ خٹک 10اپریل کو وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کے ہاتھوں افتتاح کے بعد شہر قائد میں کراچی چیمبر آف کامرس انڈسٹریز کے زیر اہتمام بین القوامی بارہویں مائی کرا چی نمائش منعقد ہوئی ۔ ماضی میں ہونے والی تمام نمائشوں کی نسبت اس سال کی نمائش بڑے پیمانے پر کی […]
کراچی : امام انقلاب امام شاہ احمد نورانی صدیقی کی رہائش گا ہ بیت رضوان پر مرکزی جماعت اہل سنت سندھ کے اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ، جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور تحریک حرمت رسولۖ کے سربراہ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) یٰسین اسٹار فٹ بال کلب ڈالمیا کے زیر اہتمام جای آل کراچی شہید مجاہد حسین فٹ بال ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں ینگ آزاد فٹ بال کلب کورنگی نے اپنے خوبصورت کھیل کی بدولت مضبوط حریف سندھ بلوچستان فٹ بال کلب کو 1-0سے شکست دیکر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا کھیل […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ 23 اپریل کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 کا ضمنی انتخاب رینجرز اور پولیس کی نگرانی میں ہوگا۔ وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ متحدہ قومی موومنٹ اور تحریک انصاف سیاسی تدبر کا مظاہرہ کریں اور ایک دوسرے پر الزام تراشی […]
کراچی (جیوڈیسک) سندہ ہائی کورٹ نے شہر قائد سے بیریئرز اور وال چاکنگ کے مکمل خاتمے کا حکم دے دیا۔ کراچی سے بیریئرز اور رکاوٹوں سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی۔ دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیئے کہ 2011 میں […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ینگ عثمان آباد فٹ بال کلب کے زیر اہتمام جاری آل سندھ بلوچستان محمد یونس میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید تین میچوں کے فیصلے ہوگئے پہلے میچ میں کلری اسپورٹس نے قلندری اسپورٹس کو پنالٹی ککس پر 4-3سے شکست دیکر اگلے مرحلے کی کولیفائی کر لیا۔ دوسرے میچ میں حسن اولیاء […]
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پولیس کے تفتیشی افسر غلام علی مروت کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق ملزم عامر عرف سرپٹھا نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے کراچی تنظیمی کمیٹی کے اس وقت کے انچارج حماد صدیقی کے کہنے پر لیاری سے نکلنے والی سندھ محبت ریلی […]
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ خوراک کی عدم توجہ کے باعث سندھ کا کاشت کار، 1300 روپے سرکاری نرخ کے بجائے 1050 روپے فی من پر گندم ٹریڈرز کو بیچنے پر مجبور ہے۔ سندھ آبادگار بورڈ کے نائب صدر محمود نواز شاہ نے جیو نیوز کو بتایا کہ سندھ میں گندم کی فصل تیار ہے لیکن محکمہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے محکمہ داخلہ سندھ کو ہدایت کی ہے کہ سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کے متحدہ کی اعلیٰ قیادت پر لگائے الزامات کی تفتیش کیلیے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی بنائی جائے۔ وفاقی محکمہ داخلہ کے ایک افسر نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ وفاق چاہتا ہے کہ صولت مرزا کے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں پہلی ڈی این اے ٹیسٹنگ لیبارٹری قائم کردی گئی ہے۔ لیاقت یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جامشورو میں قائم ڈی این اے لیبارٹری کا نوٹیفیکیشن منگل کو صوبائی محکمہ صحت نے جاری کیا، لیبارٹری لیاقت یونیورسٹی کے فارنسنک میڈیسن کے ماتحت ہوگی۔ اسپیشل سیکریٹری خالد شیخ کے مطابق صوبے میں پہلی بار […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق صدرآصف زرداری سے بل گیٹس نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور سندھ میں انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے سے متعلق بات چیت کی۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدرآصف زرداری سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور صوبہ سندھ […]
کراچی : سندھ میں کچی آبادی کی ریگولرائزیشن کاخودمختار ادارہ سندھ کچی آبادیزاتھارٹی کنگال ہوگیا، تین سو ملازمین کی تنخواہوں کی گذشتہ تین ماہ سے ادائیگی نہ ہوسکی ،میڈیکل سہولیات سمیت گاڑیوں کے ڈیزل، پیٹرول بند،مرمت و دیکھ بھا ل کا کام معطل ، دیگر ضرور ی دفتری سامان کی خریداری بھی متاثر ہوچکی ہے۔ […]
کراچی : اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی چیرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ مرکزی حکومت پیپلز پارٹی کی حمایت حاصل کرنے کے لئے سندھ سے تعلق رکھنے والے وزیر اعلیٰ کی ناقص کارکردگی کے باوجود سندھ سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کا گورنر لانے میں دلچسپی رکھ رہی ہے اگر مرکزی حکومت نے ایسا […]
تحریر : ساجد حسین شاہ سندھ کے مختلف ہسپتالوں میں لاچار اور غریب عورتیں بین کر رہی ہیں ان کی حالت چیخ چیخ کر ان کی آپ بیتی سنا رہی ہے کیو نکہ آج وہ اپنی سب سے انمول چیز یعنی اپنی اولاد سے محروم ہو گئیں انکی غموں بھری یہ سسکیاں ہمارے کانوں میں […]