کراچی : انکم ٹیکس کی عمارت میں آتشزدگی، متعدد افراد پھنس گئے

کراچی : انکم ٹیکس کی عمارت میں آتشزدگی، متعدد افراد پھنس گئے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ سیکرٹریٹ کے سامنے انکم ٹیکس کی عمارت میں آگ لگ گئی ہے جس سے متعدد افراد عمارت میں پھنس گئے ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ آج صبح عمارت کی دوسری منزل پر لگی جو تیزی سے پھیل رہی ہے ، آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ […]

.....................................................

سندھ سیکرٹریٹ کراچی کی عمارت میں آگ لگ گئی

سندھ سیکرٹریٹ کراچی کی عمارت میں آگ لگ گئی

سندھ سیکرٹریٹ کراچی کی عمارت میں آگ لگ گئی

.....................................................

حکومت سندھ مدارس و مساجد کے خلاف کاروائی سے باز رہے، شاہ محمد اویس

حکومت سندھ مدارس و مساجد کے خلاف کاروائی سے باز رہے، شاہ محمد اویس

کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ رجسٹریشن کے نام پر کسی بھی مدرسے یا مسجد کی بندش قبول نہیں کی جائے گی۔ جو خطیب شر انگیزی اور مذہبی انتہاپسندی پر تقریر کرتا ہے اس کے […]

.....................................................

پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کی لاہور میں ملاقات

پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کی لاہور میں ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کی ملاقات میں صوبوں کے مابین تعلقات کار میں بہتری لانے کےعزم کا اظہار کیا گیا۔ شہباز شریف کا کہنا تھاکہ دہشت گردی کے خلاف چاروں صوبے اور وفاق مکمل ہم آہنگی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔وزیراعلیٰ شہباز شریف نےلاہور میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی […]

.....................................................

سندھ سے رحمان ملک، سلیم مانڈوی والا سمیت پیپلز پارٹی کے پانچوں امیدوار کامیاب

سندھ سے رحمان ملک، سلیم مانڈوی والا سمیت پیپلز پارٹی کے پانچوں امیدوار کامیاب

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں سینٹ کے سات ارکان منتخب کرنے کے لئے 167 میں سے 163 اراکین نے ووٹ ڈالا۔ پیپلز پارٹی کے پانچوں امیدواروں نے کامیابی حاصل کر لی۔ ان میں سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک اور سابق وزیر مملکت سلیم مانڈوی والا شامل ہیں۔ دونوں امیدواروں کو بیس بیس ووٹ ملے۔ […]

.....................................................

شرمیلا فاروقی شادی کے دن سندھ اسمبلی جا پہنچیں

شرمیلا فاروقی شادی کے دن سندھ اسمبلی جا پہنچیں

کراچی (جیوڈیسک) شرمیلا فاروقی اپنی شادی کے دن ساری مصروفیت چھوڑ کر مہندی والے ہاتھوں سے ووٹ کاسٹ کرنے سندھ اسمبلی پہنچ گئیں۔ رکن صوبائی اسمبلی شرمیلہ فاروقی زندگی کے حسین دن مصروفیات اور ہلہ گلہ چھوڑ کر شادی کے روز سینیٹ کے انتخاب میں ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے سندھ اسمبلی جا پہنچیں۔ شرمیلا کا […]

.....................................................

سندھ سے 7 جنرل نشستوں میں سے 5 پی پی پی نے جیت لیں

سندھ سے 7 جنرل نشستوں میں سے 5 پی پی پی نے جیت لیں

کراچی (جیوڈیسک) سندھ سے سات جنرل نشستوں میں سے پانچ پیپلز پارٹی نے اور دو متحدہ قومی موومنٹ نے جیت لیں۔ پیپلز پارٹی کے رحمان ملک، سلیم مانڈوی والا، اسلام الدین شیخ، انجینئر گیان چند، عبداللطیف انصاری کامیاب ہوئے ہیں، جبکہ ایم کیو ایم کے میاں محمد عتیق اور خوش بخت شجاعت کامیاب ہوئے ہیں۔

.....................................................

سندھ سے 7 جنرل نشستوں میں 5 پیپلز پارٹی، 2 متحدہ قومی مومنٹ نے جیت لی

سندھ سے 7 جنرل نشستوں میں 5 پیپلز پارٹی، 2 متحدہ قومی مومنٹ نے جیت لی

سندھ سے 7 جنرل نشستوں میں 5 پیپلز پارٹی، 2 متحدہ قومی مومنٹ نے جیت لی، پیپلز پارٹی کے رحمان ملک، سلیم مانڈوی والا، اسلام الدین شیخ، گیان چند، عبدالطیف انصاری کامیاب، ایم کیو ایم کے میاں محمد عتیق اور خوش بخت شجاعت کامیاب۔

.....................................................

آل سندھ بلوچستان محمد یونس میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں شمع اسپورٹس اور کلری اسٹار کی کامیابی

آل سندھ بلوچستان محمد یونس میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں شمع اسپورٹس اور کلری اسٹار کی کامیابی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ینگ عثمان آباد فٹ بال کلب کے زیر اہتمام جاری آل سندھ بلوچستان محمد یونس میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں دو مزید میچوں کے فیصلے ہو گئے کھیلے گئے پہلے میچ میں شمع اسپورٹس نے مد مقابل ینگ ہنگورہ کلب کو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-0سے شکست دیدی۔ شمع اسپورٹس کی […]

.....................................................

پختونخوا اسمبلی میں پولنگ معطل، پنجاب میں ہنگامہ آرائی، سندھ، بلوچستان میں ووٹنگ جاری

پختونخوا اسمبلی میں پولنگ معطل، پنجاب میں ہنگامہ آرائی، سندھ، بلوچستان میں ووٹنگ جاری

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ، پرویز خٹک ووٹ ڈالے بغیر چلے گئے، مشتاق غنی کہتے ہیں جن کے پاس مطلوبہ اکثریت نہیں وہ مسائل پیدا کر رہے ہیں، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا دھاندلی کا نوٹس لینے کا مطالبہ، الیکشن کمیشن نے ثبوت مانگ لیے کے پی کے اپوزیشن […]

.....................................................

سندھ اور پنجاب میں اگلے سال بلدیاتی الیکشن کا شیڈول مسترد

سندھ اور پنجاب میں اگلے سال بلدیاتی الیکشن کا شیڈول مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے شیڈول پیش کیا گیا۔ سپریم کورٹ نے سندھ اور پنجاب کیلئے الیکشن کمیشن کی تاریخیں مسترد کر دیں۔ عدالت نے کہا پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول اگست کے پہلے ہفتے میں جاری کیا جائے۔ جسٹس سرمد نے دوران سماعت […]

.....................................................

سندھ بلوچستان مزدا ٹرک گڈزٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی عہدیداران کااجلاس

سندھ بلوچستان مزدا ٹرک گڈزٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی عہدیداران کااجلاس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ بلوچستان مزدا’ٹرک گڈزٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی عہدیداران برائے 2015-16 کا پہلا باضابطہ اجلاس مرکزی آفس بسم اﷲ مارکیٹ نیو سبزی منڈی میں منعقدہوا۔ اجلاس کی صدارت مرکزی چیئرمین محمدانبیاء اچکزئی نے کی جبکہ اجلاس میں صدرمحمدعلی احمدزئی،جنرل سیکریٹری چوہدری عبدالقدوس انصاری، نائب صدرحضرت علی،جوائنٹ سیکریٹری عمران احمدنیازی، فنانس سیکریٹری اکبرشاہ اورانفارمیشن سیکریٹری […]

.....................................................

حیدر آباد: 23 کس سندھ بھر میں آزادی مارچ ریلیاں نکالی جائیں گی

حیدر آباد: 23 کس سندھ بھر میں آزادی مارچ ریلیاں نکالی جائیں گی

حیدر آباد: 23 کس سندھ بھر میں آزادی مارچ ریلیاں نکالی جائیں گی، حیدر آباد: گی ایم سید کی فکر کو لیکر چلیں گے، چیئرمین جسقم۔

.....................................................

ڈی جی رینجرز سندھ کا سانحہ بلدیہ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم

ڈی جی رینجرز سندھ کا سانحہ بلدیہ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم

کراچی (جیوڈیسک) ڈائریکٹر جنرل رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے سانحہ بلدیہ میں ملوث افراد اور ان کے ہمدردوں کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ رینجرز ہیڈکوارٹر میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کی سربراہی میں سانحہ بلدیہ سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکٹر کمانڈرز سمیت انٹیلی جنس افسران […]

.....................................................

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اسی نومبر میں، سندھ میں اگلے سال ہونگے

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اسی نومبر میں، سندھ میں اگلے سال ہونگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب کی حکومتوں نے بتا دیا کہ دونوں صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کو کہا گیا ہے کہ سندھ میں 2016ء کے آغاز اور پنجاب میں نومبر 2015ء میں انتخابات کرائے جائیں۔ سندھ اور پنجاب حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خط لکھا ہے۔ خط […]

.....................................................

سندھ سے بلا مقابلہ منتخب ہونے والے سینیٹرز کو امیر پٹی کی مبارکباد

سندھ سے بلا مقابلہ منتخب ہونے والے سینیٹرز کو امیر پٹی کی مبارکباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ سے ٹیکنو کریٹس نشستوں پر بلا مقابلہ منتخب ہونے والے اراکین سینٹ پیپلز پارٹی کی سسی پلیجو و فاروق نائیک اور متحدہ قومی موومنٹ بیرسٹر سیف و نگہت مرزا کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے تنظیم محب وطن روشن پاکستان کے چیئرمین امیر پٹی ‘ سینئر وائس چیئرمین محمد فاروق کمال ‘ […]

.....................................................

صاف سرسبز اور پرامن سندھ مہم عبادت گاہوں اور درس گاہوں کے اطراف خصوصی مہم کاانعقاد

صاف سرسبز اور پرامن سندھ مہم عبادت گاہوں اور درس گاہوں کے اطراف خصوصی مہم کاانعقاد

کراچی (خصوصی رپورٹ) بلدیہ کورنگی کے تحت صاف سرسبز پر امن سندھ مہم کے حوالے سے انتظامات تیزی کے ساتھ جاری ہے خصوصی صفائی مہم کے دوران گزشتہ روز شاہ فیصل ،کورنگی اور لانڈھی زونز میں عبادت گاہوں ،درسگاہوں اور مدارس کے اطراف خصوصی صفائی مہم اور بلدیاتی سہولیات کے حوالے سے انتظامات انجام دیئے […]

.....................................................

ڈاکؤں کو پکڑنے کے لئے اب پولیس ڈرون سے مدد لے گی

ڈاکؤں کو پکڑنے کے لئے اب پولیس ڈرون سے مدد لے گی

سندھ (جیوڈیسک) کچے کے ڈاکؤں کو پکڑنے کے لئے اب پولیس جاسوس طیارے سے مدد لے گی۔ سندھ کے ڈاکؤں کی شامت آنے والی ہے کیونکہ بے بس پولیس نے انہیں ہتھیانے کا انتظام کر لیا ہے، ڈاکو پولیس سے تو بچ نکلتے تھے مگر اب سندھ پولیس ڈرون کی مدد سے ڈکوؤں کا پتہ […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات: سندھ میں 4 امیدوار بلامقابلہ منتخب

سینیٹ انتخابات: سندھ میں 4 امیدوار بلامقابلہ منتخب

کراچی (جیوڈیسک) سینیٹ انتخابات میں سندھ میں 4 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔پیپلزپارٹی کی سسی پلیجو، متحدہ قومی موومنٹ کی نگہت مرزا خواتین کی خصوصی نشستوں پربلا مقابلہ منتخب ہوئی ہیں۔ جبکہ ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست پرپیپلز پارٹی کے فاروق نائیک اور ایم کیو ایم کے محمد علی سیف بھی بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔

.....................................................

سندھ میں پولیس افسران کے تبادلوں پر پابندی عائد

سندھ میں پولیس افسران کے تبادلوں پر پابندی عائد

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے محکمہ پولیس کے افسران کے تبادلوں پر 3 ماہ کے لئے پابندی عائد کردی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے اعلان کیا کہ پولیس افسران کو ایک سال سے پہلے علاقے سے تبدیل نہیں کیا جائے گا اور آئندہ تین ماہ تک افسران […]

.....................................................

کراچی میں تیز بارش کے موسم سرد، بیشتر علاقوں میں بجلی بحال

کراچی میں تیز بارش کے موسم سرد، بیشتر علاقوں میں بجلی بحال

کراچی (جیوڈیسک) وزیر بلدیات نے کسی بھی ممکنہ خطرے کے پیش نظرشہر میں ایمرجنسی کا نفاذ کر دیا ہے۔ مغرب سے بارش برسانے والی ہواؤں کا نیا سلسلہ رات گئے سندھ میں داخل ہونے کے بعد شہر قائد میں خوب گرجا، چمکا اور جم کر برسا۔ بارش کے بعد موسم سرد ہو گیا۔ صدر، ناظم […]

.....................................................

مٹھی میں غذائی کمی کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے

مٹھی میں غذائی کمی کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر (جیوڈیسک) تحصیل مٹھی میں غذائی کمی کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 36 ہو گئی۔ سندھ حکومت کی لاپرواہی اور عدم دلچسپی کے باعث ضلع تھرپارکر میں غذائی کمی کے باعث بچوں کی ہلاکتوں کو روکا نہ جا سکا اور مزید 5 بچے سول […]

.....................................................

شاہ فیصل زون میں ریلوے لائنوں کے اطراف خصوصی صفائی مہم

شاہ فیصل زون میں ریلوے لائنوں کے اطراف خصوصی صفائی مہم

کراچی : نیٹ کلین اینڈ گرین ڈسٹرکٹ کورنگی مہم کے دوران شاہ فیصل زون میں ریلوے لائنوں کے اطراف خصوصی صفائی مہم کے دوران سینکڑوں ٹین ،کچرا ملبہ اور مٹی کے ڈھیروں کو اُٹھا کر ٹھکانے لگا دیا گیا ،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان نے محکمہ پارکس کو ہدایت کی کہ کراچی ائر پورٹ ریلوے […]

.....................................................

سندھ میں سی این جی سٹیشنز پیر کی صبح آٹھ بجے کھلیں گے

سندھ میں سی این جی سٹیشنز پیر کی صبح آٹھ بجے کھلیں گے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں سی این جی سٹیشنز اتوار کی بجائے اب پیر کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق مستقبل قریب میں این ایل جی اندرون ملک منتقل کرنے سوئی سدرن اور سوئی نادرن کے نیٹ ورک کو مربوط کرنے کا کام ہو رہا ہے۔ کام کے […]

.....................................................