سیمی فائنل میں سندھ مسلم گذری کو شکست کا سامناعرفان میموریل کے فضل اور فرحان نمایاں رہے

سیمی فائنل میں سندھ مسلم گذری کو شکست کا سامناعرفان میموریل کے فضل اور فرحان نمایاں رہے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں عرفان شہید میموریل فٹ بال کلب لانڈھی نے ایک سخت مقابلے کے بعد مضبوط ٹیم سندھ مسلم گذری کو 2-1سے زیر کرکے فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا کھیل کے دوران پہلے ہاف میں سندھ مسلم گذری کو عادل […]

.....................................................

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ ایکسپو سنٹر میں نمائش دیکھیں گے اور رانا بھگوان داس کی رہائشگاہ پر جا کر انکے اہل خانہ سے تعزیت کریں گے۔ جس کے بعد وہ گورنر ہاؤس پہنچیں گے اور وہاں سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو […]

.....................................................

صاف ستھرا سرسبز پر امن سندھ کے عنوان سے ڈی۔ایم۔سی کورنگی میں ہفت روزہ صفائی بدستور جاری ہے

صاف ستھرا سرسبز پر امن سندھ کے عنوان سے ڈی۔ایم۔سی کورنگی میں ہفت روزہ صفائی بدستور جاری ہے

کراچی : وزیر بلدیات شرجیل میمن کی خصوصی ہدایت پر صاف ستھرا سرسبز پر امن سندھ کے عنوان سے ڈی۔ایم۔سی کورنگی میں ہفت روزہ صفائی بدستور جاری ہے صفائی مہم کے تیسرے روز ڈپٹی کمشنر کورنگی آصف جان صدیقی نے ایڈمنسٹریٹر ڈی۔ایم۔سی کورنگی عبدالراشد خان کے ہمراہ بلدیہ کورنگی یوسی 1 بلال کالونی کا دورہ […]

.....................................................

سندھ حکومت پرویز مشرف کو سیکیورٹی فراہم کرے، عدالت کا حکم

سندھ حکومت پرویز مشرف کو سیکیورٹی فراہم کرے، عدالت کا حکم

کوئٹہ (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش ہونے کے لئے سندھ حکومت کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج آفتاب احمد لون نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران سابق […]

.....................................................

آل سندھ بلوچستان محمد یونس میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں لائٹ آف بلوچ کی کامیابی

آل سندھ بلوچستان محمد یونس میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں لائٹ آف بلوچ کی کامیابی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ینگ عثمان آباد فٹ بال کلب کے زیر اہتمام جاری آل سندھ بلوچستان محمد یونس میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید تین میچوں کو فیصلے ہو گئے پہلے میچ میں لائٹ آف بلوچ نے ایک سخت مقابلے کے بعد مد مقبال سلطان آباد یونین کو 1-0سے شکست دیدی۔ دوسرے میچ میں ہمالیہ […]

.....................................................

عالمی ادارہ صحت کی گائیڈ لائن نظر انداز، سندھ میں سوائن فلو کا خطرہ

عالمی ادارہ صحت کی گائیڈ لائن نظر انداز، سندھ میں سوائن فلو کا خطرہ

کراچی (جیوڈیسک) بھارت میں گزشتہ ڈھائی ماہ کے دوران سوائن فلو سے 700افراد ہلاک ہو چکے ہیں، عالمی ادارہ صحت نے اس خطرے سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو بھی گائیڈ لائن جاری کی تھی مگر محکمہ صحت سندھ کی جانب سے تاحال حفاظتی اقدامات نہیں کئے گئے۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق سندھ میں […]

.....................................................

سندھ یونیورسٹی میں پولیس و رینجرز کی کارروائی، 7 طلبہ گرفتار

سندھ یونیورسٹی میں پولیس و رینجرز کی کارروائی، 7 طلبہ گرفتار

کوٹری (جیوڈیسک) سندھ یونیورسٹی جامشورو میں فیکلٹی بلڈنگ کو رینجرز و پولیس کی بھاری نفری نے گھیرے میں لیتے ہوئے سندھ یونیورسٹی سے سات طلبہ کو گرفتار کرتے ہوئے چھ کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا جبکہ تنویر نامی طالب علم کو جامشورو پولیس کو دے دیا۔ پولیس کے مطابق مذکورہ کارروائی یونیورسٹی میں […]

.....................................................

صاف ستھرا سرسبز پر امن سندھ کے عنوان سے ڈی۔ایم۔سی کورنگی میں ہفت روزہ صفائی مہم

صاف ستھرا سرسبز پر امن سندھ کے عنوان سے ڈی۔ایم۔سی کورنگی میں ہفت روزہ صفائی مہم

کراچی : وزیر بلدیات شرجیل میمن کی خصوصی ہدایت پر صاف ستھرا سرسبز پر امن سندھ کے عنوان سے ڈی۔ایم۔سی کورنگی میں ہفت روزہ صفائی مہم بدستور جاری ہے اس سلسلے میں حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ معین عامر پیر زادہ نے میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی مسرور حسین میمن کے ہمراہ کورنگی زون کے […]

.....................................................

سندھ اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2015 کثرت رائے سے منظور

سندھ اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2015 کثرت رائے سے منظور

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2015 کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کے رہنما سکندر میندرو نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2015 ایوان میں پیش کیا جس پر اعتراض اٹھاتے ہوئے فنکشنل لیگ نے یونین کونسل کی حد بندی کے نوٹی فکیشن کے […]

.....................................................

کراچی : سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2015 کثرت رائے سے منظور

کراچی : سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2015 کثرت رائے سے منظور

کراچی : سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2015 کثرت رائے سے منظور۔

.....................................................

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ سید سردار علی کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ سید سردار علی کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ سید سردار علی کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا اجلاس میںڈپٹی کمشنر کورنگی آصف جان صدیقی ، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان ، میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی مسرور میمن ، فوکل پرسن کورنگی مبین صدیقی، واٹر اینڈ سیوریج کے افسران اور دیگر بلدیاتی افسران بھی موجود تھے۔ […]

.....................................................

سندھ سے 27 لاکھ افغان مہاجر رواں برس واپس بھیجنے کا اعلان

سندھ سے 27 لاکھ افغان مہاجر رواں برس واپس بھیجنے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) صوبائی سیکریٹری داخلہ عبدالکبیر قاضی نے کہا ہے کہ سندھ میں 27 لاکھ افغان مہاجریں ہیں، اسی سال پاکستان سے واپس بھیج دیا جائیگا، صوبے میں اب کوئی مدرسہ، مسجد، عبادت گاہ اجازت کے بغیر نہیں بن سکے گی، اس کیلئے قانون سازی کر رہے ہیں۔ دہشتگردی میں ملوث ملزمان کیلئے جیل بھی […]

.....................................................

سندھ میں جرائم پیشہ افراد کا ڈیٹا نادرا تیار کر کے دے گا

سندھ میں جرائم پیشہ افراد کا ڈیٹا نادرا تیار کر کے دے گا

کراچی (جیوڈیسک) ایپکس کمیٹی سندھ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس وزارت داخلہ میں ہوا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ اب تک 85 کیس ملٹری کورٹس کو بھجوائے گئے ہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ اور نادرامیں ایک معاہدے پر بھی دستخط ہوئے جس کے تحت جرائم پیشہ افراد کا ریکارڈ نادرا تیار کرے گا۔ اجلاس میں غیر […]

.....................................................

جے پور، شاہی خاندان کی لڑکی پاکستانی نوجوان کی دلہن بن گئی

جے پور، شاہی خاندان کی لڑکی پاکستانی نوجوان کی دلہن بن گئی

جے پور (جیوڈیسک) بھارتی شہرجے پور میں شاہی خاندان کی لڑکی کی شادی پاکستانی نوجوان کے ساتھ دھوم دھام سے انجام پائی، ایک سو پاکستانی باراتی ہاتھی اور گھوڑوں پر بارات لے کر نارائین نواس محل پہنچے۔ سندھ کا رہائشی کنور کرنی سنگھ جے پور کے کانوٹا شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی پدمنی راٹھور […]

.....................................................

صاف ستھرا سرسبز پر امن سندھ کے حوالے سے بلدیہ کورنگی کا اعلیٰ سطحی اجلاس

صاف ستھرا سرسبز پر امن سندھ کے حوالے سے بلدیہ کورنگی کا اعلیٰ سطحی اجلاس

کراچی : صوبائی وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر 23فروری سے صاف ستھرا سرسبز پر امن سندھ کے انتظامات کے حوالے سے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان اور میونسپل کمشنر مسرور احمد میمن کی صدارت میں بلدیہ کورنگی کے تمام محکمہ جاتی سربراہان کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں خصوصی صفائی […]

.....................................................

لیہ کا چشمہ فیض: حضرت سخی شاہ حبیب

لیہ کا چشمہ فیض: حضرت سخی شاہ حبیب

تحریر: محمد اسلم مانی دریائے سندھ کے مشرقی کنارے سے نکلنے والے ایک قدیمی آبی نالہ جس کو” لالہ” کے نام سے پکارا جا تاہے اسی لالہ کی مشرقی پسلی سے 1830 ئ میں جنم لینے والی ایک ندی جس کو ہزاری کے نام سے منسوب کیا جا تا ہے ۔ سیلاب کے موسم میں […]

.....................................................

محکمہ تعلیم سندھ میں 600 اساتذہ کی نقلی پی آر سی پر تقرریوں کا انکشاف

محکمہ تعلیم سندھ میں 600 اساتذہ کی نقلی پی آر سی پر تقرریوں کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے این ٹی ایس ٹیسٹ کی بنیاد پر بھرتی کیے جانے والے600 سے زائد اساتذہ کے پی آر سی (پرمننٹ ریذیڈینشل سرٹیفکیٹ) تبدیل کرانے کے بعد تقرریاں حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ امیدواروں نے اپنی اصل یونین کونسل میں اسامیاں خالی نہ ہونے کے بعد دیگر یونین […]

.....................................................

سندھ میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلیے کوشاں ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلیے کوشاں ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں توانائی اور انفرااسٹرکچر کے شعبوں میں غیرملکی سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔ ایف پی سی سی آئی میں جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر ٹیلو کلیننرکی آمد کے موقع پر شرکا سے خطاب میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا […]

.....................................................

کراچی میں انسداد پولیو مہم نجی شعبے کو دینے پر غور

کراچی میں انسداد پولیو مہم نجی شعبے کو دینے پر غور

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے کراچی میں انسداد پولیو مہم نجی شعبے کو دینے پر غور شروع کر دیا اور اس سلسلے میں محکمہ صحت نے تجاویز مرتب کرلی ہیں ابتدائی طور پر محکمہ صحت نے پہلے مرحلے میں کراچی کی 8حساس یونین کونسلوں کے 5سال تک کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے انجکشن […]

.....................................................

23 فروری سے صوبے بھر میں ہفتہ صفائی مہم شروع کی جائے گی، شرجیل میمن

23 فروری سے صوبے بھر میں ہفتہ صفائی مہم شروع کی جائے گی، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ 23 فروری سے سندھ بھر میں صاف اور سرسبز سندھ کے نام سے ہفتہ صفائی مہم شروع کی جائے گی جس کا آغاز میں خود جھاڑو لگا کر کروں گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ شہر […]

.....................................................

پولیس نے اندرون سندھ سے 5428 جرائم پیشہ گرفتار کر لیے

پولیس نے اندرون سندھ سے 5428 جرائم پیشہ گرفتار کر لیے

کراچی (جیوڈیسک) حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، میرپورخاص اور شہید بینظیرآباد پولیس نے مختلف تھانہ جات کی حدود پر مشتمل مضافاتی گنجان آباد، میدانی اور سرحدی علاقوں سمیت ہائی ویز پر جرائم کے خلاف منظم اور مربوط کارروائیوں اور پولیس مقابلوں کے بعد مجموعی طور پر5 ہزار 428 ملزمان کو گرفتار کرکے بڑی مقدار میں اسلحہ اور […]

.....................................................

پاکستان سے دہشت گردی اور فتنے کا خاتمہ کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے

پاکستان سے دہشت گردی اور فتنے کا خاتمہ کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے

پاکستان سے دہشت گردی اور فتنے کا خاتمہ کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، آج بھی امام بارگاہ میں دہشت گردوں نے حملہ کیا جس میں شہادتیں ہوئیں، اس سے پہلے بھی سندھ اور خیبر پختون خوا میں امام بارگاہ پر حملے ہو چکے ہیں، دہشت گرد اپنی دھاک بٹھانے اور آخری حملہ کرنے […]

.....................................................

سندھ حکومت نے ذوالفقار مرزا کی رہائش گاہ پر تعینات پولیس اہلکار واپس بلا لیے

سندھ حکومت نے ذوالفقار مرزا کی رہائش گاہ پر تعینات پولیس اہلکار واپس بلا لیے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت کے احکامات پر سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدین میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے بنگلے سے پولیس سیکیورٹی واپس لے لی گئی، بنگلے پر لگا وائرلیس سسٹم بھی واپس لے لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ حال ہی میں […]

.....................................................

سندھ حکومت عوامی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام رہی، بلاول

سندھ حکومت عوامی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام رہی، بلاول

کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت عوام کی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام ہے۔ ہر سطح پر کرپشن اور بدعنوانی سے ذوالفقار بھٹو کی قائم کردہ پارٹی پر عوام کا اعتماد مجروح ہوا، عوام کا اعتماد بحال کرنے کیلیے فوری اقدامات نہ کیے […]

.....................................................