سندھ ہائیکورٹ میں سانحہ لنک روڈ از خود نوٹس کیس کی سماعت

سندھ ہائیکورٹ میں سانحہ لنک روڈ از خود نوٹس کیس کی سماعت

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ لنک روڈ از خود نوٹس کیس میں مرنے والے مسافروں کے ڈی این اے ٹیسٹ کا عمل جلد مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔سندھ ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے سانحہ لنک روڈ از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت […]

.....................................................

سی آئی ڈی سندھ نام تبدیل کر کے کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ رکھ دیا گیا

سی آئی ڈی سندھ نام تبدیل کر کے کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ رکھ دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ کی جاری کئے گئے نوٹی فیکشن کے مطابق سی آئی ڈی سندھ کا نام تبدیل کر دیا گیا۔ سی آئی ڈی کو پنجاب کی طرز پر کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کا نام دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ پولیس کے اس شعبے کے نام کی تبدیلی کے ساتھ تشکیل نو بھی […]

.....................................................

ایک دو کو چھوڑ کر پی پی کے تمام ارکان اسمبلی بدعنوان ہیں، ذوالفقار مرزا

ایک دو کو چھوڑ کر پی پی کے تمام ارکان اسمبلی بدعنوان ہیں، ذوالفقار مرزا

کراچی (جیوڈیسک) ایک ٹی وی انٹرویو میں پیپلز پارٹی کے رہنما ذوالفقار مرز انے انکشاف کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ایک دو ایم پی ایز اور ایم این اے ایز کو چھوڑ کر سب بد عنوان ہیں۔بلاول بھٹو کی باتوں کے جواب میں ذوالفقار مزرا نے کہا کہ اگر انہیں اتنی ہی تکلیف ہے […]

.....................................................

ملک میں پانی کی قلت اور بھارتی ڈیم

ملک میں پانی کی قلت اور بھارتی ڈیم

تحریر : علی عمران شاہین یادش بخیر، بھارت نے ایک بار پھر حسب معمول اور حسب توقع پاکستانی دریائے چناب پر اپنے ان چار ڈیموں کے نقشے اور ڈیزائن تبدیل کرنے سے انکار کر دیا ہے جو وہ وہاں بنا رہا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستانی انڈس واٹر کمیشن نے بھارت کا خصوصی دورہ کیا […]

.....................................................

بلوچ اسٹار نے اصلاح بلوچ اور سندھ مسلم نے ہنٹر اسپورٹس کو شکست دیدی

بلوچ اسٹار نے اصلاح بلوچ اور سندھ مسلم نے ہنٹر اسپورٹس کو شکست دیدی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر پر جاری “آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ “میں کھیلے گئے میچ میں بلوچ اسٹار شرافی نے اصلاح بلوچ لیاری کو پنالٹی ککس پر 5-4سے شکست دیدی کھیل کے دوران مقابلہ 1-1گول سے برابر رہا۔ ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں سندھ مسلم گذری نے […]

.....................................................

عذیر بلوچ کو واپس لانے کا فیصلہ بدل دیں تو سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا، مولا بخش چانڈیو

عذیر بلوچ کو واپس لانے کا فیصلہ بدل دیں تو سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا، مولا بخش چانڈیو

حیدر آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا جیسے ذہنی مریض کو کوئی جواب دینا مناسب نہیں سندھ کی حکومت اگر آج عذیر بلوچ کو واپس لانے کا فیصلہ تبدیل کر دے تو سب کچھ پیپلز پارٹی میں دوبارہ اچھا ہو جائے گا۔ جمعرات کو کارکنوں […]

.....................................................

جسٹس فیصل عرب چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مقرر، نوٹی فکیشن جاری

جسٹس فیصل عرب چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مقرر، نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس فیصل عرب کی بحیثیت چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ تقرری کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارت قانون کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مقبول باقر کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کیا گیا ہے جن کی جگہ سینئیر جج جسٹس […]

.....................................................

2010 سے 2014 کے دوران 638 دہشت گرد مارے گئے، وزارت داخلہ

2010 سے 2014 کے دوران 638 دہشت گرد مارے گئے، وزارت داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ 2010 سے 2014 کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں میں 638 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ قومی اسمبلی میں وزارت داخلہ کی جانب سے دیئے گئے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ 2010 سے 2014 کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کی […]

.....................................................

سندھ میں حکومت سازی کے لیے فارمولا طے ہوگا، رحمان ملک

سندھ میں حکومت سازی کے لیے فارمولا طے ہوگا، رحمان ملک

کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ سندھ میں حکومت سازی کے لیے ایک فارمولاطے کیا جائے گا فارمولا پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے رہ نماوں پر مشتمل کمیٹی طے کرے گی گورنر ہاوس میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم رہنماؤں کی ملاقات ختم ہو گئی اس سے قبل […]

.....................................................

تھر میں حکومتی غفلت کے سبب مزید 3 ننھی کلیاں مرجھا گئیں

تھر میں حکومتی غفلت کے سبب مزید 3 ننھی کلیاں مرجھا گئیں

مٹھی (جیوڈیسک) سندھ حکومت کی غفلت کے باعث تھر میں مزید 3 بچے زندگی کی بازی ہار گئے۔ سندھ کے قحط زدہ ضلع تھرپارکر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر مٹھی کے سول اسپتال میں آج بھی مزید 3 بچے دم توڑ گئے۔ جس کے بعد رواں برس ضلع بھر میں غذائی قلت اور صحت کی بنیادی […]

.....................................................

سندھ حکومت کی فوجی عدالتوں میں مقدمات بھجوانے کی منظوری

سندھ حکومت کی فوجی عدالتوں میں مقدمات بھجوانے کی منظوری

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے فوجی عدالتوں میں مقدمات بھجوانے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے دہشت گردی کے مقدمات فوجی عدالتوں میں بھجوانے کی منظوری دی ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے آئی جی سندھ کو ہدایت کی ہے کہ سانحہ شکارپور میں ملوث ملزمان کو ایک ہفتے […]

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری سے متعلق کیس کی سماعت

سندھ ہائی کورٹ میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری سے متعلق کیس کی سماعت

کراچی : سندھ ہائی کورٹ میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری سے متعلق کیس کی سماعت، جے آئی ٹی رپورٹ منظور کرنا یہ نہ کرنا ٹرائیل کورٹ کا کام ہے، بلدیہ فیکٹری سے متعلق مقدمے کی سماعت ایک سال میں مکمل کی جائے، عدالت۔

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ میں سیلاب متاثرین سے متعلق درخواست کی سماعت

سندھ ہائی کورٹ میں سیلاب متاثرین سے متعلق درخواست کی سماعت

سندھ ہائی کورٹ میں سیلاب متاثرین سے متعلق درخواست کی سماعت۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔4 سال گزرنے کے باجود حکومت نے کوئی رپورٹ جمع نہیں کرائی، عدالت کا اظہار برہمی۔

.....................................................

سندھ پولیس کی تنخواہوں کا کیس، ہائیکورٹ کا متعلقہ حکام کو نوٹس

سندھ پولیس کی تنخواہوں کا کیس، ہائیکورٹ کا متعلقہ حکام کو نوٹس

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پولیس کی تنخواہیں دیگر صوبوں کے مساوی کئے جانے سے متعلق درخواست پر چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ سمیت دیگر کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس ندیم اختر پر مشتمل بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزا کا مؤقف ہے کہ خیبرپختونخوا […]

.....................................................

ایم کیو ایم کا جلد ہی سندھ حکومت میں شامل ہونے کا اعلان

ایم کیو ایم کا جلد ہی سندھ حکومت میں شامل ہونے کا اعلان

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم جلدہی سندھ حکومت میں شامل ہو گی، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے مابین سیاسی مفاہمت کے عمل کو آگے بڑھایا جائے گا، دونوں جماعتیں سینیٹ الیکشن میں ایک دوسرے سے تعاون کریں گی۔ ایم کیو ایم کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سینیٹ الیکشن میں دونوں جماعتوں کے مابین […]

.....................................................

دو ہزار ساٹھ تک سندھ سمندر برد ہونے کا خدشہ

دو ہزار ساٹھ تک سندھ سمندر برد ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کا اجلاس ساجد میر کی صدارت میں ہوا کمیٹی کو بتایا گیا پاکستان میں سطح سمندر ایک سال میں ایک اعشاریہ تین ملی میٹر کے حساب سے بلند ہو رہی ہے۔ ٹھٹھہ، بدین اور حیدر آباد کے دریائی ساحلوں پر اسی کلو میٹر زمین […]

.....................................................

کراچی : ساتھی کو حراست میں لینے پر وکلا کی ہڑتال، سائلین کو مشکلات

کراچی : ساتھی کو حراست میں لینے پر وکلا کی ہڑتال، سائلین کو مشکلات

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں وکلا نے اپنے ساتھی وکیل کو پولیس کی جانب سے حراست میں لینے اور گرفتاری ظاہر نہ کرنے کے خلاف ہڑتال کر دی، عدالتوں میں مقدمات کی سماعت نہ ہونے سے سائلین کو مشکلات کا سامنا۔ سندھ بار کونسل نے محمد عثمان ایڈووکیٹ اور ان کے بیٹے کو چند دن پہلے […]

.....................................................

ہمارے ووٹ سے، نصیب میں ہمارے ہی سوختگی تھی کیا

ہمارے ووٹ سے، نصیب میں ہمارے ہی سوختگی تھی کیا

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید عجیب دور ہے یہ زندگی تباہ ہے یہاں صلہ وفا کا نہیں ظلم کا حساب نہیں لوگ اپنے دیئے گئے ووت کو امانت سجھ کر استعمال کرتے ہیں ۔ مگرووٹ دینے والے نادانوں کو سیاسی جرائم کا اندازہ ہی نہیں ہو پاتا ہے اور لگتا یہ ہے کہ […]

.....................................................

کراچی:محمود آباد سے سانحہ 12 مئی کا ملزم پکڑا گیا، ترجمان سندھ رینجرز

کراچی:محمود آباد سے سانحہ 12 مئی کا ملزم پکڑا گیا، ترجمان سندھ رینجرز

کراچی (جیوڈیسک) سندھ رینجرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی کے علاقے محمود آباد سے سانحہ 12مئی کا ملزم پکڑا گیا، عبدالرفیق عرف کائیاں ایم کیو ایم کا سیکٹر انچارج ہے۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم نے تفتیش کے دوران سانحہ 12مئی میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ گرفتار […]

.....................................................

ساتھ چلے تو سکسٹی فورٹی معاہدے پر دیانتداری سے عمل ہو گا، آصف علی زرداری

ساتھ چلے تو سکسٹی فورٹی معاہدے پر دیانتداری سے عمل ہو گا، آصف علی زرداری

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری اور الطاف حسین کی طویل مدت بعد ٹیلی فون پر بات چیت ہو ئی ہے۔ ایم کیو ایم اعلامیے کے مطابق آصف زرداری نے کہا کہ دوبارہ ساتھ چلنے کا معاہدہ ہوا تو سکسٹی فورٹی معاہدے پر مکمل دیانت داری کے ساتھ عمل ہوگا۔ سینیٹ انتخابات کے معاملے […]

.....................................................

دہشتگردی پر وزیراعلی سندھ سے استعفی مانگنا درست نہیں، خورشید شاہ

دہشتگردی پر وزیراعلی سندھ سے استعفی مانگنا درست نہیں، خورشید شاہ

کراچی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں، لیکن ان پر وزیر اعلیٰ سندھ سے استعفیٰ مانگنا درست نہیں۔ خورشید شاہ نے کہا کہ ڈاکٹر خالد سومرو کے قاتلوں کو10 دن میں گرفتار کر لیا گیا تھا اور جلد ہی دہشتگردی کے […]

.....................................................

سندھ انڈر 14 فٹ بال ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

سندھ انڈر 14 فٹ بال ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ انڈر فٹ بال ٹیم کا اعلان کر دیا گیا جو خانیوال میں فٹ بال میچ کھیلے گی۔ سندھ انڈر 14کے کھلاڑیوں میں انس ناصر اُسامہ ،عنایت ،حمید عاطف ،رضا بلال ،عمر ،عبدالرحمن زاہد عمر ،زبیر احمد ،نعمان محمد ،سہیل چیتن کمار،محمد علی ،فاروق ،رحمن با با ،سلیم ،رستم حیدرآبادی،محمد طاہر ،با […]

.....................................................

جدید ریپڈ ٹرانسپورٹ سروس کیلئے بحریہ ٹائون سندھ حکومت کو 42 ارب روپے قرض دیگا

جدید ریپڈ ٹرانسپورٹ سروس کیلئے بحریہ ٹائون سندھ حکومت کو 42 ارب روپے قرض دیگا

کراچی (جیوڈیسک) بحریہ ٹاؤن نے کراچی میں جدید ترین بس ریپڈ ٹرانسپورٹ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے، چئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض حسین نے کہا ہے کہ بحریہ ٹاؤن اور سندھ حکومت باہمی اشتراک سے یہ منصوبہ شروع کرے گی۔ بحریہ ٹاؤن اس سلسلے میں سندھ حکومت کو 42 ارب روپے کا قرضہ […]

.....................................................

سندھ، پنجاب: حلقہ بندیوں کے معاملات حل کر کے الیکشن ہوں گے

سندھ، پنجاب: حلقہ بندیوں کے معاملات حل کر کے الیکشن ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں مئی میں بلدیاتی انتخابات کرائے جائيں گے۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس جاری ہے جس میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق امور پر غور کیا جارہا ہے۔ الیکشن کمیشن اجلاس […]

.....................................................