بلدیاتی انتخابات : پنجاب میں نومبر 2015 اور سندھ میں مارچ 2016 میں ہوں گئے

بلدیاتی انتخابات : پنجاب میں نومبر 2015 اور سندھ میں مارچ 2016 میں ہوں گئے

بلدیاتی انتخابات : پنجاب میں نومبر 2015 اور سندھ میں مارچ 2016 میں ہوں گئے، صوبے حتمی تاریخوں کا جلد اعلان کر دیں گے، قائم مقام سیکرٹری الیکشن کمیشن شیرافگن کی بریفنگ۔

.....................................................

سانحہ بلدیہ فیکٹری، رینجرز نے واقعے کی رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں پیش کردی

سانحہ بلدیہ فیکٹری، رینجرز نے واقعے کی رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں پیش کر دی، پولیس نے حال ہی میں ایک ملزم کو گرفتار کیا، گرفتار ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ اور اس کے ساتھیوں نے آگ لگائی، رینجرز لاء آفیسر کا بیان۔

.....................................................

سندھ میں ڈاکٹروں نے ہڑتال کا اعلان واپس لے لیا، ترجمان وزیراعلی

سندھ میں ڈاکٹروں نے ہڑتال کا اعلان واپس لے لیا، ترجمان وزیراعلی

سندھ میں ڈاکٹروں نے ہڑتال کا اعلان واپس لے لیا، ترجمان وزیراعلی۔

.....................................................

سندھ کا شہر شکار پور دہشت گردوں کا حب بن چکا ہے، چوہدری نثار

سندھ کا شہر شکار پور دہشت گردوں کا حب بن چکا ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا ردعمل سامنے آرہا ہے اور آئندہ بھی آئے گا لیکن جب تک دہشت گردوں کی سانس میں سانس ہے ہم بمباری کریں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا […]

.....................................................

کراچی میں پولیس کی تعداد کم ہے، حکومت کو بتا دیا، آئی جی غلام حیدر

کراچی میں پولیس کی تعداد کم ہے، حکومت کو بتا دیا، آئی جی غلام حیدر

کراچی (جیوڈیسک) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے کہا ہے کہ کراچی کے جن علاقوں میں ایک ہی جگہ پر متعدد اسکول ہیں وہاں سیکیورٹی کا جنرل انتظام کیا گیا ہے لیکن جہاں اکا دکا اسکول ہیں، وہاں موبائل پٹرولنگ کو بڑھایا گیا ہے ۔کراچی میں ميڈیا سے گفت گو کرتےہوئے آئی جی سندھ […]

.....................................................

برفباری کے باعث متعدد بالائی علاقوں کے زمینی رابطے منقطع

برفباری کے باعث متعدد بالائی علاقوں کے زمینی رابطے منقطع

اسلام آباد (جیوڈیسک)ملک بھر میں موسم سرما زوروں پر ہے۔ برف باری کے باعث گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے متعدد بالائی علاقوں کے زمینی رابطے کئی روز سے منقطع ہیں۔ محکمہ موسمیات نے آج کشمیر میں پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ گلگت بلتستان میں برف باری کے حالیہ سلسلے […]

.....................................................

سندھ حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لائیں گے، اپوزیشن لیڈر

سندھ حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لائیں گے، اپوزیشن لیڈر

کراچی (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی شہریار مہر کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لائیں گے، جس کے لیے ایم کیو ایم سمیت دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی شہریار مہر نے کہا کہ سندھ حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لائی جائے گی، […]

.....................................................

سندھ میں اپوزیشن جماعتوں کا سینٹ انتحابات مل کر لڑنے فیصلہ، ذرائع

سندھ میں اپوزیشن جماعتوں کا سینٹ انتحابات مل کر لڑنے فیصلہ، ذرائع

سندھ میں اپوزیشن جماعتوں کا سینٹ انتحابات مل کر لڑنے فیصلہ، ذرائع۔

.....................................................

سندھ میں نئے مدارس کے قیام سے قبل حکومت سے اجازت لینا ہو گی، شرجیل میمن

سندھ میں نئے مدارس کے قیام سے قبل حکومت سے اجازت لینا ہو گی، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کہتے ہیں کہ صوبائی حکومت مدارس کے خلاف نہیں لیکن اب قبضہ کیے گئے پلاٹوں پر بنائے گئے مدارس کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور نئے مدرسے کے قیام سے قبل حکومت سے اجازت لینا ہوگی۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر […]

.....................................................

تھرپارکر : غذائی قلت سے مزید تین بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 348 ہو گئی

تھرپارکر : غذائی قلت سے مزید تین بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 348 ہو گئی

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں آج پھر تین جھولے ویران ہو گئے، ایک سو پچیس روز میں غذائی قلت کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد تین سو اڑتالیس ہو گئی۔ حکومت سندھ کے بلند و بانگ دعوؤں کے باوجود متاثرین کے دکھ ختم نہ ہو سکے، مقامی افراد کی بڑی تعداد امداد نہ ملنے […]

.....................................................

اسلام آباد میں 7.5 کروڑ سے سندھ کا مہمان خانہ بنانے کی منظوری

اسلام آباد میں 7.5 کروڑ سے سندھ کا مہمان خانہ بنانے کی منظوری

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے اسلام آباد میں سندھ کے وزرا، اراکین اسمبلی اور افسران کیلیے نیا سرکاری مہمان خانہ (نیو سندھ ہاؤس) تعمیر کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق سندھ ہاؤس جدید طرز تعمیر کے ساتھ پرکشش سہولتوں سے آراستہ ہو گا اور مجوزہ سندھ ہاؤس 45 ہزار اسکوائر فٹ رقبے پر […]

.....................................................

سندھ میں انتہا پسندی امپورٹ کی جارہی ہے،ایاز لطیف پلیجو

سندھ میں انتہا پسندی امپورٹ کی جارہی ہے،ایاز لطیف پلیجو

کراچی (جیوڈیسک) قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ سندھ میں انتہا پسندی امپورٹ کی جارہی ہے۔ انتہا پسندی کے خلاف 6فروری کو شکار پور میں کانفرنس کی جائےگی۔قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے نجی اسپتال میں سانحہ شکارپور کے زخمیوں کی عیادت کے موقع پر مزید […]

.....................................................

پنجاب کے بعد سندھ میں بھی انسداد دہشت گردی فورس بنانے کا فیصلہ

پنجاب کے بعد سندھ میں بھی انسداد دہشت گردی فورس بنانے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیر اعلی ہاؤس میں ہوا جس کی صدارت گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کی۔ اجلاس میں کور کمانڈر کراچی لیفٹینٹ جنرل نوید مختار، ڈی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر، چیف سیکرٹری سندھ، آئی جی سندھ سمیت دیگر حکام […]

.....................................................

سندھ سمیت ملک بھر میں ملت جعفریہ کی نسل کشی کی ذمہ دار ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حکومت ہے

سندھ سمیت ملک بھر میں ملت جعفریہ کی نسل کشی کی ذمہ دار ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حکومت ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سندھ سمیت ملک بھر میں ملت جعفریہ کی نسل کشی کی ذمہ دار ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حکومت ہے دونوں جماعتیں تکفیری دہشت گردوں کے ہاتھوں یرغمال ہیں مجلس وحدت مسلمین جلد تمام محب وطن اور دہشت گردی کے مخالف جماعتوں سے رابطہ کریگی اوردہشت گردی، انتہا پسندی کیخلاف موثرمشترکہ […]

.....................................................

کراچی : وزیراعلی ہاوس میں ایپیکس کمیٹی کا اجلاس گورنر وزیراعلی سندھ کور کمانڈز کراچی شریک

کراچی : وزیراعلی ہاوس میں ایپیکس کمیٹی کا اجلاس گورنر وزیراعلی سندھ کور کمانڈز کراچی شریک

کراچی : وزیراعلی ہاوس میں ایپیکس کمیٹی کا اجلاس گورنر وزیراعلی سندھ کور کمانڈز کراچی شریک۔اجلاس میں آئی جی سندھ ڈی جی رینجرز کی بھی شرکت قومی ایکشن پلان پر عمل دراآمد سے متعلق قمور پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

ایم کیو ایم کا سندھ بھر میں ایمرجنسی کے نفاذ کا مطالبہ

ایم کیو ایم کا سندھ بھر میں ایمرجنسی کے نفاذ کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت صوبے میں امن و امان کے قیام کے لئے ایمرجنسی نافذ کرے۔ ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کئی برسوں قبل ہی طالبا نائزیشن سے متعلق آگاہ […]

.....................................................

سندھ میں فوری طور پر ایمرجنسی نافذ کی جائے، خواجہ اظہار الحسن

سندھ میں فوری طور پر ایمرجنسی نافذ کی جائے، خواجہ اظہار الحسن

سندھ میں فوری طور پر ایمرجنسی نافذ کی جائے، حکومت دہشتگردوں کے سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی کرے، خواجہ اظہار الحسن۔

.....................................................

حیدرآباد میں یونیورسٹی میرا برسوں کا خواب تھا، الطاف حسین

حیدرآباد میں یونیورسٹی میرا برسوں کا خواب تھا، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ یونیورسٹی کے سنگ بنیاد رکھنے کا دن میرے لیے بہت خوشی کا دن تھا، حیدرآباد میں یونیورسٹی میرا برسوں کا خواب تھا، سنگ بنیاد رکھے جانے پر گورنر سندھ اور ملک ریاض کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ الطاف حسین نے کہا […]

.....................................................

سندھ میں ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا

سندھ میں ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرائے پانچ فیصد کم کر دئیے ہیں۔ چیئرمین گڈز الائنس خالد خان کا کہنا ہے کہ کرائیوں میں کمی کا فیصلہ رضا کارانہ طور پر کیا گیا ہے جس کا اطلاق یکم فروری سے ہو گا۔ انٹر سٹی ٹرانسپورٹرز نے […]

.....................................................

ہم نے ہمیشہ جمہوریت کی بالادستی کیلئے جدوجہد کی، قادر مگسی

ہم نے ہمیشہ جمہوریت کی بالادستی کیلئے جدوجہد کی، قادر مگسی

سجاول (جیوڈیسک) ایم کیو ایم مارشل لا کی پیداوار ہے، وہ اپنی لوٹ کھسوٹ اور دہشت کیلئے مشرف جیسا دور واپس لانا چاہتی ہے۔ سند ھ حکومت کے پہلے پانچ سالہ دور میں کراچی میں دس ہزار بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث 70 فیصد ٹارگٹ کلرز کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے۔ […]

.....................................................

ملک بھر میں تین دن یوم سوگ منایا جائے گا۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان

ملک بھر میں تین دن یوم سوگ منایا جائے گا۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان

اسلام آباد : اسلام آباد مرکزی میڈیا سیل ایم ڈبلیو ایم سے جاری پریس ریلز کیمطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور رکن اسلامی نظریاتی کونسل علامہ امین شہیدی نے سانحہ شکار پور پر صوبائی سیکرٹریٹ مجلس وحدت مسلمین پنجاب میں مجلس وحدت مسلمین کے رہنماوُں علامہ محمد اقبال کامرانی ،علامہ […]

.....................................................

واقعہ شکار پور سندھ حکومت کی ناکامی ہے،علامہ مختار امامی

واقعہ شکار پور سندھ حکومت کی ناکامی ہے،علامہ مختار امامی

کراچی (جیوڈیسک) مجلس و حدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ مختار امامی نے شکار پور مر کزی جامعہ مسجد و امام بارگاہ کربلائے معلیٰ لکھی در میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعہ میں 50سے زائد افراد شہید اور سینکڑوں بے گناہ نمازی زخمی ہوئے ، نمازیوں کوبربریت کا نشانہ بنایا […]

.....................................................

سانحہ شکارپور: مجلس وحدت مسلمین کا آج سندھ میں ہڑتال کا اعلان

سانحہ شکارپور: مجلس وحدت مسلمین کا آج سندھ میں ہڑتال کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) سانحہ شکار پورکے خلاف مجلس وحدت مسلمین نے آج سندھ بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے ۔جبکہ شیعہ علما کونسل اور جعفریہ الائنس نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے، الطاف حسین نے کارکنوں کو آج ملک بھر میں سیاہ جھنڈے لہرانے کی ہدایت کی ہے۔ کمیلی ہائوس کراچی میں مجلس […]

.....................................................

3 سال گزر گئے، 4 ریجنل بلڈ ٹرانسفیوژن سینٹرز فعال نہیں کیے جا سکے

3 سال گزر گئے، 4 ریجنل بلڈ ٹرانسفیوژن سینٹرز فعال نہیں کیے جا سکے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں 4ریجنل بلڈ ٹرانسفیوژن سینٹرز تاحال فعال نہیں کیے جا سکے ہیں، ان سینٹروں کو 2013میں فعال کیا جانا تھا لیکن ان کی تعمیر مکمل ہوئی ہے نہ ہی انھیں فعال کیاجا سکا ہے جس کے باعث سندھ میں خون کی کمی کو پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے […]

.....................................................