سزائے موت کیخلاف اسما نواب اور 2 مجرموں کی اپیلیں مسترد

سزائے موت کیخلاف اسما نواب اور 2 مجرموں کی اپیلیں مسترد

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے تہرے قتل کے مقدمے میں سزائے موت پانے والی ملزمہ اسما نواب اور دیگر کی سزاکے خلاف اپیلیں مسترد کر دی ہیں۔ ریفری جج کی حیثیت سے جسٹس عبدالرسول میمن نے وکلا طرفین کے دلائل مکمل ہونے پرفیصلہ محفوظ کرلیا تھا جو کہ جسٹس سجاد علی شاہ نے جمعرات کو […]

.....................................................

سندھ حکومت نے تاجروں کو ملنے والی دھمکیوں کا نوٹس لے لیا

سندھ حکومت نے تاجروں کو ملنے والی دھمکیوں کا نوٹس لے لیا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے کراچی کے تاجروں کو ملنے والی مبینہ دھمکوں کا نوٹس لے لیا۔ وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ حکومت تمام تاجروں اور صنعت کاروں کو مکمل تحفظ دے گی۔ ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی کے تاجروں کو ملنے والی دھمکی افسوس ناک عمل ہے۔ […]

.....................................................

ایم کیو ایم کی اپیل پر سندھ بھر میں پرامن ہڑتال، کاروباری مراکز کھلنا شروع

ایم کیو ایم کی اپیل پر سندھ بھر میں پرامن ہڑتال، کاروباری مراکز کھلنا شروع

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم قائد الطاف حسین کی اپیل پر کراچی اور حیدر آباد میں دکانیں اور کاروباری مراکز کھل گئے ہیں۔ پٹرول پمپس اور سی این جی سٹیشنز سے سروس بحال ہو گئی۔ پبلک ٹرانسپورٹ بھی سڑکوں پر رواں دواں ہے۔ اس سے پہلے کارکن سہیل احمد کی ہلاکت کے خلاف ایم کیو […]

.....................................................

الطاف حسین نے وزیر اعلیٰ سندھ کو کارکنوں کے قتل کا ذمہ دار قرار دے دیا

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے مرنے والے 36 کارکنان کا قاتل وزیر اعلی سندھ کو قراردے دیا، کہتے ہیں جب سہیل احمد کی لاش پھینکی گئی وزیر اعلی لہک لہک کر سوگواران کو حملہ آور قرار دے رہے تھے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے 36 شہید کارکنوں کا قاتل وزیر اعلی سندھ کو سمجھتے ہیں، الطاف حسین

ایم کیو ایم کے 36 شہید کارکنوں کا قاتل وزیر اعلی سندھ کو سمجھتے ہیں، الطاف حسین

ایم کیو ایم کے 36 شہید کارکنوں کا قاتل وزیر اعلی سندھ کو سمجھتے ہیں، الطاف حسین۔ جب سہیل احمد کی لاش پھینکی جارہی تھی قائم علی شاہ وزیر اعلی ہاوس میتوں کے ساتھ آنیکو حملہ قرار دے رہے تھے۔

.....................................................

نامعلوم شخص نے ڈی جی نیب بن کر اعلیٰ افسران سے کروڑوں روپے بٹور لئے

نامعلوم شخص نے ڈی جی نیب بن کر اعلیٰ افسران سے کروڑوں روپے بٹور لئے

کراچی (جیوڈیسک) ڈائریکٹر جنرل نیب سندھ کا نام استعمال کرکے نامعلوم شخص نے سرکاری اداروں کے اعلی افسران اور نیب کے ملزمان کے رشتے داروں سے کروڑوں روپے بٹور لیے، گزشتہ کئی ماہ سے سرگرم گروہ اخبارات میں چھپنے والے تراشوں کی مدد سے زیر تحقیقات اداروں کے سربراہان اور دیگر متعلقہ افسران کی نشاندہی […]

.....................................................

کارکن کا قتل، ایم کیو ایم کا کل سندھ بھر میں شٹر ڈائون ہڑتال کا اعلان

کارکن کا قتل، ایم کیو ایم کا کل سندھ بھر میں شٹر ڈائون ہڑتال کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن سہیل احمد کے قتل کیخلاف کل پورے سندھ میں پرامن شٹر ڈائون ہڑتال کی جائے گی. سندھ کے تاجروں سے اپیل ہے کہ ظلم کیخلاف کل کاروبار کو مکمل بند رکھا جائے. ٹرانسپورٹ […]

.....................................................

وفاقی وزیر داخلہ نے آئی جی پویس اور ڈی جی رینجرز سندھ سے رپورٹ طلب کر لی

وفاقی وزیر داخلہ نے آئی جی پویس اور ڈی جی رینجرز سندھ سے رپورٹ طلب کر لی

وفاقی وزیر داخلہ نے آئی جی پویس اور ڈی جی رینجرز سندھ سے رپورٹ طلب کر لی۔

.....................................................

ایم کیو ایم کے کارکن کی ہلاکت کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر

ایم کیو ایم کے کارکن کی ہلاکت کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر

کراچی (جیوڈیسک) رواں ماہ مبینہ پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ایم کیو ایم کے کارکن سید فراز عالم کی ہلاکت کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فراز عالم کو پولیس حراست میں تشدد […]

.....................................................

وزیراعلیٰ سندھ، اسپیکر، وزیر بلدیات کرپشن میں ملوث ہیں: تحریک انصاف

وزیراعلیٰ سندھ، اسپیکر، وزیر بلدیات کرپشن میں ملوث ہیں: تحریک انصاف

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا اور عمران اسماعیل نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ، وزیربلدیات شرجیل میمن اور اسپیکر سندھ اسمبلی سمیت تمام بڑے لوگ کرپشن میں ملوث ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کا کہناتھا کہ کروڑوں روپے کی زمین خورد برد کرکے من پسند افراد کو دی […]

.....................................................

سندھ حکومت کا ارباب غلام رحیم، لیاقت علی جتوئی کی گرفتاری کا فیصلہ

سندھ حکومت کا ارباب غلام رحیم، لیاقت علی جتوئی کی گرفتاری کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے دو سابق وزرائے اعلیٰ ارباب غلام رحیم اور لیاقت علی جتوئی کی گرفتاری کا فیصلہ کر لیا۔ سندھ کی حکومت نے دو سابق وزرائے اعلیٰ کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ان وزرائے اعلیٰ میں ارباب غلام رحیم اور لیا قت جتوئی شامل ہیں۔ ارباب غلام رحیم اور لیاقت […]

.....................................................

سندھ میں گنے کی مقررہ قیمت پر فروخت نہ ہونے کیخلاف آج دھرنا ہوگا

سندھ میں گنے کی مقررہ قیمت پر فروخت نہ ہونے کیخلاف آج دھرنا ہوگا

حیدرآباد (جیوڈیسک) گنے کی مقررکردہ قیمت پر خریداری نہ ہونے کے خلاف سندھ بھر کے آبادگاروں اور قوم پرست جماعتوں نے ٹول پلازہ حیدرآباد پر دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے، سول لائن حیدرآباد میں ایم کیوایم رابط کمیٹی کے رکن غازی صلاح الدین، سابق وزیراعلیٰ سندھ اربا ب غلام رحیم، رہنما مسلم لیگ ن […]

.....................................................

سندھ میں پی ٹی آئی کے 4 ارکان کے استعفوں کا معاملہ التوا کا شکار

سندھ میں پی ٹی آئی کے 4 ارکان کے استعفوں کا معاملہ التوا کا شکار

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن)اور پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے درمیان رابطے کے بعد مفاہمتی پالیسی کے تحت سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے4ارکان کے استعفوں کا معاملہ التوا کا شکار ہو گیا اور ان کے استعفوں کے بارے میں تاحال الیکشن کمیشن کو آگاہ نہیں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر سندھ اسمبلی […]

.....................................................

نام نہاد جمہوریت کی جگہ نیا نظام نافذ کرنا چاہیئے : ارباب غلام رحیم

نام نہاد جمہوریت کی جگہ نیا نظام نافذ کرنا چاہیئے : ارباب غلام رحیم

کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ سندھ اور رکن سندھ اسمبلی ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے بیان کی تائید کرتا ہوں، نام نہاد جمہوریت کی جگہ نیا نظام آنا چاہئیے۔ لیاقت علی جتوئی نے الزام لگایا ہے کہ سندھ حکومت نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ، پیپلز پارٹی نے […]

.....................................................

انتقامی کارروائی کا ارادہ نہیں رکھتے لیکن ارباب رحیم مجبور کر رہے ہیں، شرجیل میمن

انتقامی کارروائی کا ارادہ نہیں رکھتے لیکن ارباب رحیم مجبور کر رہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے اپنے دور میں کسی کو انتقامی کارروائی کا نشانہ نہیں بنایا لیکن ارباب رحیم حکومت کو مجبور کر رہے ہیں۔ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعلی سندھ ارباب غلام رحیم نے اپنے دور میں 45 ٹارگٹ کلرز کو پیرول […]

.....................................................

سندھ میں ٹرانسفر فوری مکمل کئے جائیں۔ محمد حسن بلوچ

سندھ میں ٹرانسفر فوری مکمل کئے جائیں۔ محمد حسن بلوچ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری محمد حسن بلوچ نے سندھ کے تمام ڈسٹرکٹس کو ہدایت کی ہے کہ وہ ٹرانسفر جنوری 2015ء تک مکمل کرلیں کراچی کے 6ڈسٹرکٹس کے ٹرانسفر کی آخری تاریخ 25جنوری2015ء ہے۔ جس کے کنوینر مراد بخش بلوچ ہیں جو کہ 16اسٹار فٹ بال گرائونڈ سنٹرل […]

.....................................................

آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک آف پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ میں سندھ مسلم گذری اور بسم اللہ اسپورٹس کی کامیابی

آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک آف پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ میں سندھ مسلم گذری اور بسم اللہ اسپورٹس کی کامیابی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام نیشنل بنک آف پاکستان کے اشتراک سے کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر پر جاری “آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ “میں مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے کھیلے گئے پہلے میچ میں سندھ مسلم فٹ بال کلب گذری نے ایک یکطرفہ مقابلے کے […]

.....................................................

بلاول بھٹو مسلم لیگ ن میں شامل ہو جائیں گے، ارباب غلام رحیم

بلاول بھٹو مسلم لیگ ن میں شامل ہو جائیں گے، ارباب غلام رحیم

کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کا کہنا ہے کہ پیر پگارا کی بلاول کے بارے میں پیشنگوئی سچ ثابت ہونیوالی ہے۔ بلاول مسلم لیگ ن میں شامل ہوجائیں گےجبکہ رکن سندھ اسمبلی لیاقت جتوئی کا کہنا ہے کہ ترقیاتی کاموں کے پیسے نہ کھائے جائیں اور نہ پسند نہ پسند کی […]

.....................................................

شوگر ملرز کا سندھ میں 182 روپے فی من گنا خریدنے سے انکار

شوگر ملرز کا سندھ میں 182 روپے فی من گنا خریدنے سے انکار

کراچی (جیوڈیسک) چینی کے نرخ مقرر نہ ہونے تک شوگر ملرز نے سندھ میں 182 روپے فی من کے حساب سے گنا خریدنے سے انکار کردیا ہے، تو آبادگاروں نے بھی اپنی احتجاجی تحریک دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان شوگر ملرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اسکندر خان کا کہنا ہے کہ چینی […]

.....................................................

دہشت گرد تنظیموں کی دھمکیوں کے باعث سندھ میں کام کرنیوالے چینی انجینئروں کی سیکیورٹی سخت

دہشت گرد تنظیموں کی دھمکیوں کے باعث سندھ میں کام کرنیوالے چینی انجینئروں کی سیکیورٹی سخت

حیدرآباد (جیوڈیسک) پاکستان خصوصاً سندھ میں چلنے والے مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چائینز انجئینرز، ماہرین اور دیگر کاریگروں کو ملکی ہی نہیں بیرون ملک کی دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے دھمکیوں کے سبب ان منصوبوں کے حفاظتی انتظامات انتہائی سخت کر دیے گئے ہیں۔ جن کی اعلیٰ سطح پر نگرانی کی جا […]

.....................................................

18 ویں ترمیم کی خلاف ورزی؛ سندھ حکومت میں مشیروں کی فوج

18 ویں ترمیم کی خلاف ورزی؛ سندھ حکومت میں مشیروں کی فوج

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے 18 ویں آئینی ترمیم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کے 17 معاون خصوصی 8 کوآرڈینیٹر جب کہ سندھ حکومت کے 4 ایڈوائزر بھرتی کر لیے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اور کو آرڈینیٹرز کو ماہانہ لاکھوں روپے تنخواہ، الاؤنسز، قیمتی گاڑیاں فراہم کی جا رہی ہیں […]

.....................................................

صحرائے تھر میں موت کا رقص

صحرائے تھر میں موت کا رقص

تحریر:ثناء ناز غریب شہر ترستا ہے ایک نوالے کو امیر شہر کے کتے بھی راج کرتے ہیں رنگا رنگ روشنیوں اور نت نئی ایجادات کیاس ترقی یافتہ دور میں بھی تھر پارکر کا علاقہ پاکستانی تاریخ کا ایک تاریک اور پسماندہ منظر پیش کرتا ہیاس علاقے کی تاریخ کچھ یوں ہے۔۔صحرائے تھر جسے قیامِ پاکستان […]

.....................................................

سندھ میں حکومت کی رٹ نہیں ہے، اظہار الحسن

سندھ میں حکومت کی رٹ نہیں ہے، اظہار الحسن

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور کن سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ سندھ میں حکومت کی رٹ نہیں ہے،صوبہ دہشت گردوں کی پناہ گاہ بن چکا ہے۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ اظہار الحسن کا کہنا تھا کہ ۰حکومت کو معلوم ہی نہیں کہ کراچی […]

.....................................................

سندھ میں سینیٹ کی گیارہ نشستوں پر انتخابات ہوں گے

سندھ میں سینیٹ کی گیارہ نشستوں پر انتخابات ہوں گے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں سینیٹ کی گیارہ نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔ سندھ میں خواتین اور ٹیکنوکریٹس کی چار اور عام نشستوں پر سات سینٹرز گیارہ مارچ کو ریٹائر ہوجائیں گے۔ سندھ میں سینیٹ کی سات جنرل، دو خواتین اور دو ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پر انتخاب ہوگا۔ سندھ میں صوبائی الیکشن کمشنر ایس ایم طارق، […]

.....................................................