سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں موبائل فون سمز کی فروخت کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کریک ڈاؤن کے سبب موبائل فون سمز کی ازسرنو بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ سیلولر کمپنیوں کو نئے کنکشنز کی فروخت کے ساتھ کسٹمر سروس اور سمز کی تصدیق کے عمل کو کامیابی سے […]

.....................................................

وزیراعظم شہریوں کے تحفظ کیلیے سندھ میں مارشل لا لگائیں، الطاف حسین

وزیراعظم شہریوں کے تحفظ کیلیے سندھ میں مارشل لا لگائیں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ کراچی میں ہر گزرتے دن کے ساتھ ہلاکتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، معصوم شہریوں کے قتل عام میں اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ حکومت سندھ امن وامان قائم رکھنے میں ناکام ہو چکی ہے، اردو یونیورسٹی کے سامنے اب سے کچھ […]

.....................................................

سندھ حکومت بلدیاتی الیکشن کرانے کیلئے تیار ہے، وزیراعلی

سندھ حکومت بلدیاتی الیکشن کرانے کیلئے تیار ہے، وزیراعلی

ٹنڈو جام (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اسمبلی قانون بنا چکی ہے، اس میں کچھ ترمیم کی ضرورت ہے۔ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام کے 8 ویں کانووکیشن سے خطاب میں وزیر اعلی نے کہا کہ سندھ حکومت بلدیاتی الیکشن کرانے کیلئے تیار ہے۔ […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں دو گروپوں میں تصادم، تین افراد ہلاک

کراچی : لیاری میں دو گروپوں میں تصادم، تین افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) لیاری کے علاقے غریب شاہ روڈ کے قریب دو گروپوں کے تصادم سے علاقہ میدان جنگ بن گیا۔ وقفے وقفے سے فائرنگ کے تبادلے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایس ایس پی سٹی جاوید جسکانی کے مطابق ہلاک ہونے والے تینوں افراد کا تعلق گینگ وار کے عزیر بلوچ گروپ سے ہے۔ […]

.....................................................

سندھ اسمبلی : متحدہ کی گستاخانہ خاکوں کیخلاف مذمتی قرارداد جمع

سندھ اسمبلی : متحدہ کی گستاخانہ خاکوں کیخلاف مذمتی قرارداد جمع

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کی دوبارہ اشاعت کے خلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرا دی گئی، سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈرسید سردار احمد نے گستاخانہ خاکوں کے خلاف قرارداد جمع کرائی۔ قرارداد میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف او آئی سی، یورپی […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے چار سو روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے چار سو روپے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی نئی قیمت سینتالیس ہزار آٹھ سو پچاس روپے ہو گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت تین سو چھیاسی روپے اضافے سے اکتالیس ہزار چودہ روپے ہو گئی ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت چوبیس ڈالر فی اونس بڑھ گئی ہے جس کے […]

.....................................................

سندھ کے صدر شہاب الدین شاہ حسینی نے کراچی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران سے ملاقات

سندھ کے صدر شہاب الدین شاہ حسینی نے کراچی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران سے ملاقات

کراچی: آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ و سابق صدر پاکستان پرویز مشرف کی ہدایت پر اے پی ایم ایل سندھ کے صدر شہاب الدین شاہ حسینی نے کراچی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران سے ملاقات کر کے انتخابات میں کامیابی پر انہیں پرویزمشرف کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔ اس موقع […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے ہاریوں کے حالات پر سندھ سے جواب طلب کر لیا

سپریم کورٹ نے ہاریوں کے حالات پر سندھ سے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ہاریوں سے جبری مشقت لینے کے حوالے سے دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے سندھ حکومت سے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کر لی ہے جبکہ اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو قانونی نکات پر معاونت کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔ عدالت نے کہا کہ بتایا […]

.....................................................

سانحہ لنک روڈ پر حکومت سندھ، این ایچ اے اور ایڈمنسٹریٹر کراچی طلب

سانحہ لنک روڈ پر حکومت سندھ، این ایچ اے اور ایڈمنسٹریٹر کراچی طلب

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ لنک روڈ پر حکومت سندھ، این ایچ اے اور ایڈمنسٹریٹر کراچی سے رپورٹ طلب کر لی۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں اعلیٰ عدلیہ کے بنچ نے سانحہ لنک روڈ پر از خود نوٹس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے حکومت […]

.....................................................

سندھ کے 5 ہاکی اسٹیڈیمز میں آسٹرو ٹرف نصب کردی گئی

سندھ کے 5 ہاکی اسٹیڈیمز میں آسٹرو ٹرف نصب کردی گئی

لاہور (جیوڈیسک) پی ایچ ایف حکام کی مشاورت کے بغیر سندھ کے 5 ہاکی اسٹیڈیمز میں آسٹرو ٹرف نصب کردی گئی، پنجاب کے متعدد شہروں میں بھی ٹرف بچھانے کا کام جاری ہے، منصوبوں میں پروفیشنل لوگوں کی کمی اور بعض تکنیکی خامیوں کی موجودگی میں ملکی سرمائے کے ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔ ماضی […]

.....................................................

وزیراعلیٰ سندھ نے شہر میں فائرنگ کے واقعات کا نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ سندھ نے شہر میں فائرنگ کے واقعات کا نوٹس لے لیا

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے شہر میں بڑھتے ہوئے فائرنگ کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو ذمہ داروں کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی میں فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے […]

.....................................................

کراچی ہول سیل مارکیٹ میں چینی 49 روپے 80 پیسے فی کلو ہو گئی

کراچی ہول سیل مارکیٹ میں چینی 49 روپے 80 پیسے فی کلو ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کی شوگر ملوں میں گنے کی کرشنگ بحال ہونے کے بعد کراچی ہول سیل مارکیٹ میں فی کلو چینی 50 روپے سے بھی نیچے آگئی۔ کراچی ہول سیل مارکیٹ میں چینی دو روز کے دوران 1 روپے 70 پیسے کم ہوکر 49 روپے 80 پیسے فی کلو کی سطح پر آگئی۔ ڈیلرز […]

.....................................................

سیکیورٹی کے باعث سرعام پھانسیاں دینا مناسب نہیں، سندھ حکومت

سیکیورٹی کے باعث سرعام پھانسیاں دینا مناسب نہیں، سندھ حکومت

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ قانون میں سرعام پھانسی کی کوئی گنجائش نہیں، پھانسی صرف جیل میں دی جاسکتی ہے اور کسی مقام کو جیل قرار دینا محکمہ داخلہ کا اختیار ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں مجرموں کو سرعام پھانسیاں دینے سے متعلق درخواست کی سماعت کی، درخواست گزار کا کہنا ہے […]

.....................................................

سندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ میں ایمرجنسی گیٹ نصب کرنے کا حکم

سندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ میں ایمرجنسی گیٹ نصب کرنے کا حکم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی شکارپور بس کو حادثے میں 67 افراد کی موت پر سندھ حکومت جاگ گئی۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ممتاز جاکھرانی نے 30 دن کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ میں ایمرجنسی آلات اور گیٹ لگانے کا حکم دیدیا ہے جبکہ سندھ بھر میں 6اور 12 سیٹر رکشوں پر بھی عائد کردی گئی ہے۔ ممتاز جاکھرانی […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر کے اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگادی گئی

کراچی سمیت سندھ بھر کے اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگادی گئی

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ نے کراچی سمیت صوبے بھر کے اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگادی ہے۔ وزیر تعلیم سندھ نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ موبائل فون کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لئے کیا گیا اور اب سے اسکولوں میں اسٹاف اور […]

.....................................................

سندھ کے اسکولوں میں اسٹاف اور طالبہ و طالبات کے موبائل فون کے استمعال پر پابندی عائد

سندھ کے اسکولوں میں اسٹاف اور طالبہ و طالبات کے موبائل فون کے استمعال پر پابندی عائد

سندھ کے اسکولوں میں اسٹاف اور طالبہ و طالبات کے موبائل فون کے استمعال پر پابندی عائد۔

.....................................................

پیپلزپارٹی گدھ بنکر سندھ پر مسلط ہے

پیپلزپارٹی گدھ بنکر سندھ پر مسلط ہے

تحریر: سید انور محمود آج کی پیپلز پارٹی جو زرداری خاندان کی ملکیت بن چکی ہے اُسکا ذوالفقار علی بھٹو سے کوئی تعلق نہیں۔ پیپلز پارٹی روٹی کپڑااور مکان کا نعرہ لگاکرماضی کے چار انتخابات میں سے دو مرتبہ ذوالفقار علی بھٹو کی شہادت اور ایک مرتبہ بینظیربھٹو کی شہادت پر عوام کے ووٹ حاصل […]

.....................................................

بس حادثہ :سندھ حکومت کا لواحقین کے لئے امداد کا اعلان

بس حادثہ :سندھ حکومت کا لواحقین کے لئے امداد کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے ہائی وے پر مسافر بس میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے لئے فی کس دو لاکھ روپے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر اعلی ٰسندھ سید قائم علی شاہ نے حادثے پر دلی صدمے کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ کی جانب سے […]

.....................................................

کراچی واٹر بورڈ میں اصل مسئلہ گھوسٹ ملازمین ہیں، شرجیل میمن

کراچی واٹر بورڈ میں اصل مسئلہ گھوسٹ ملازمین ہیں، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر بلدیات و اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی واٹر بورڈ میں اصل مسئلہ گھوسٹ ملازمین ہیں۔ کراچی میں بہت سے غیرقانونی واٹر ہائیڈرنٹ گرا دیے۔ وزیر بلدیات و اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ غیرقانونی واٹر ہائیڈرنٹ […]

.....................................................

کراچی:گنے کے کاشتکاروں کا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

کراچی:گنے کے کاشتکاروں کا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں کاشتکاروں نے گنے کی 182 روپےفی من قیمت نہ ملنے تک شوگر ملز کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ نائب صدر آباد گاربورڈ ذوالفقار یوسفانی کے مطابق شوگر ملز کی جانب سے کرشنگ میں تاخیر اور گنے کی قیمت 182 کے بجائے محض 155 روپے دیئے جانے سے […]

.....................................................

کوئی مانتا ہی نہیں

کوئی مانتا ہی نہیں

تحریر : ایم سرور صدیقی پھر عدالت عظمیٰ نے پنجاب اور سندھ کی صوبائی حکومتوں سے بلدیاتی انتخابات کروانے کی تاریخ طلب کر لی ہے فاضل جج نے بجا طورپر اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ لگتاہے حکومت بلدیاتی انتخابات کروانے میں سنجیدہ ہی نہیں۔۔۔ حالات بتاتے ہیں یہ انہوںنے صورت ِ حال کی درست […]

.....................................................

لگا ہے مصر کا بازار دیکھو

لگا ہے مصر کا بازار دیکھو

تحریر : ایم سرور صدیقی تاریخ بتاتی ہے قدیم ادوار میں غلاموں کی منڈی لگا کرتی تھی خریدار برہنہ ،نیم برہنہ ”سودا”دیکھ کرمال کی قدرو قیمت کا اندازہ لگاتے ان کی جانب فحش جملے اچھالتے۔۔ خوبصورت لونڈے، متناسب بدن لڑکیاں، جفا کش مرد اور خواجہ سراکی قیمت اچھی مل جایا کرتی تھی یونانی تہذیب سے […]

.....................................................

بلدیاتی الیکشن، سپریم کورٹ نے پنجاب اور سندھ کیلئے تاریخیں مانگ لیں

بلدیاتی الیکشن، سپریم کورٹ نے پنجاب اور سندھ کیلئے تاریخیں مانگ لیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تاریخیں مانگ لیں۔ کنٹونمنٹ ایریاز میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے قانون سازی سات روز میں مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس ناصر الملک کہتے ہیں ایسے لگتا ہے جیسے دونوں صوبے بلدیاتی انتخابات کرانا ہی نہیں […]

.....................................................

تھرپارکر میں بچوں کی اموات نہ رک سکیں، مزید 4 کمسن بچے جاں بحق

تھرپارکر میں بچوں کی اموات نہ رک سکیں، مزید 4 کمسن بچے جاں بحق

مٹھی (جیوڈیسک) تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے اور 4 مزید بچوں کی ہلاکت کے بعد رواں برس سندھ حکومت کی غفلت کے باعث 31 پھول مرجھا چکے ہیں۔ گزشتہ روز تھرپارکر میں مزید 4 بچے دم توڑ گئے۔ سول اسپتال مٹھی میں5 ماہ کی ماریہ، 8 دن کا شمشاد،9 روز کی […]

.....................................................