حیدرآباد (جیوڈیسک) قومی عوامی تحریک کے مرکزی صدر اور نامور قانون دان ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ پہلے بھی آئین میں ترمیم کی گئی مگر اس پر عمل نہیں ہوسکا، 21ویں آئینی ترمیم پر عمل کر کے دہشت گردوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے، فوجی عدالتیں وہاں قائم کی جائیں جہاں دہشت […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر افتخار وہرہ نے پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے غیر رجسٹرڈ اور غیر قانونی سمز کی فروخت کے حوالے سے تمام موبائل فون کمپنیوں کو تنبیہ کرنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے ایک بار پھر کراچی چیمبر کے 6 برسوں سے کیے جانے والے تمام پری پیڈ سمز […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نصرت اسلام پاکستان سندھ کے صدر اور دربار عالیہ موہڑہ شریف مری کے خلیفہ صابر زمان نے کہا ہے کہ حضور اکرم ۖ کا میلاد منانا اہل ایمان کا فرض ہے آقا ۖ کی آمد سے دنیا میں چھائے ہوئے جہالت کے اندھیرے چھٹے اور چہار سو نور کی کرنیں پھیلیں ان […]
پشاور (جیوڈیسک) پولیس نے نواحی علاقے بڈھ بیر میں ایک گاڑی سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرکے 2 خواتین سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔ پشاور پولیس کے مطابق بڈھ بیر میں سیفن چوکی کے قریب پولیس اہلکاروں نے قبائلی علاقے سے شہر مین داخل ہونے والے گاڑیوں کی تلاشی کے دوران ایک […]
کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کی آؤٹ آف ٹرن پروموشن اور ڈیپوٹیشن ختم کرنے سے متعلق نظرثانی کی درخواست مسترد کردی ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس سرمد جلال عثمانی اور جسٹس امیر ہانی مسلم پر مشتمل ڈویژنل بنچ نے سندھ حکومت کی جانب سے آؤٹ آف ٹرن پروموشن اور ڈیپوٹیشن ختم […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ فٹ بال ایسوسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابق سلطان آباد یونین ،الواجد اسپورٹس اور سرحد اسپورٹس ملیر اور پاکستان اسٹل ملز کے کھلاڑی ابرار دانش کویکم جنوری 2015ء تا 30جون 2015ء تک (6ماہ کے لئے پابندی )عائد کردی ہے۔ مذکورہ کلبز اور کھلاڑی پر پابندی بلا اجازت اور غیر قانونی ٹورنامنٹس […]
سندھ میں ڈیپوٹیشن اور آؤٹ آف ٹرن پروموشن کے خلاف فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست مسترد، سندھ حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل کی تھی، سپریم کورٹ نے مختلف محکموں کے 120 افسران کو ہٹانے اور اصل پوزیشن پر واپس بھیجنے کا حکم دیا تھا۔
کراچی (جیوڈیسک) میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو، سندھ کی شوگر ملیں حکومت سے ایکسپورٹ سبسڈی تو لے رہی ہیں لیکن دیگر صوبوں کے برابر کاشت کار کو گنے کی ادائیگی کے لیے تیار نہیں ،صوبے کے شوگرملرز نے 5 جنوری سے ملیں بند کرنے کی دھمکی دے دی۔سندھ میں شوگر ملز اور […]
حیدر آباد (جیوڈیسک) حیدر آباد میں وکیل کے قتل کے خلاف کراچی میں وکلا نے ہڑتال کر دی، مقدمات کی سماعت نہ ہونے سے سائلین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ حیدر آباد میں وکیل احسن آرائیں کے قتل کے خلاف سندھ بار کونسل کی اپیل پر کراچی میں وکلا نےہڑتال کر دی اور عدالتی امور […]
مٹھی (جیوڈیسک) تھرپارکر میں غذائی قلت کا سلسلہ جاری ہے اور نئے سال کے دوسرے روز ہی سندھ حکومت کی غفلت اور نا اہلی نے مزید 2 بچوں کی جان لے لی ہے۔ مٹھی کے سول اسپتال میں غذائی قلت کے باعث 2 بچے دم توڑ گئے۔ جاں بحق ہونے والے بچوں کا تعلق ڈپلو […]
کراچی (جیوڈیسک) عید میلاد النبی کے موقع پر دہشت گردی کے خدشات کے تحت سندھ پولیس کی جانب سے کراچی سمیت صوبے کے پانچ شہروں میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کی سفارش کی گئی جس کے بعد محکمہ داخلہ سندھ نے گیارہ اور بارہ ربیع کو کراچی، حیدر آباد، سکھر، خیر پور […]
پنوعاقل (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر ڈاکٹر ارشد مغل نے کہا ہے کہ سندھ حکومت بغیر کسی سیاسی تفریق کے رات دن عوامی خدمت میں مصروف ہے، تھر کی صورتحال اب بہتر ہے، میڈیا حکومت کی مثبت کارکردگی بھی دکھائے، کراچی میں لگنے والی آگ پر ایک سیاسی پارٹی سیاست کر رہی ہے، ان […]
تھرپاکر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں آج مزید تین بچے غذائی قلت کی بھینٹ چڑھ گئے، اکانوے روز میں ہلاکتوں کی تعداد دو سو انسٹھ ہو گئی، متاثرین امدادی اشیاء، پانی، خوراک اور ادویات کو ترس رہے ہیں۔ ہر روز ایک نیا ماتم اور سسکیاں، صحرائے تھر میں بھوک، بیماری اور موت نے مکینوں کی زندگی جہنم […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ پولیس نے جدید بکتر بند گاڑیاں اور موبائلیں حاصل کرلی ہیں، جن سے دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن میں مدد ملے گی۔ یہ ہے سینٹرل پولیس آفس کراچی۔ جہاں آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی اور دیگر افسران جدید بکتربند گاڑیوں اور موبائلوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔ 35 […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے گنے کی قیمت کم کرنے یا چینی کی قیمت بڑھانے کے حوالے سے دائر شوگر ملز مالکان کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے شوگر ملز مالکان کی درخواست پرحکم امتناع ختم کرتے ہوئے گنے کی کرشنگ کا حکم دے دیا۔ عدالت نے گنے کی قیمت 182 روپے فی […]
کراچی (جیوڈیسک) صوبائی محکمہ تعلیم سندھ نے سانحہ پشاور کے بعد صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں 11روز کے اضافے کی سفارش کر دی ہے۔ صوبائی سیکریٹری تعلیم فضل اﷲ پیچوہو نے کہا ہے کہ وزیر تعلیم نثار احمد کھوڑو کو تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے […]
لاہور (جیوڈیسک) حکومت پنجاب سندھ سے آنے والی سستی چینی کی صوبے میں ترسیل پر پابندی عائد کرے۔ شوگر ملرز کا کہنا ہے کہ سندھ کی ملیں پنجاب کے مقابلے میںکاشت کار سے سستے نرخ پر گنا خرید رہی ہیں۔ چیئرمین شوگر ملز پنجاب زون جاوید کیانی نے جیو نیوز کو بتایا کہ سندھ میں […]
سپریم کورٹ میں سندھ پولیس کیلئے بکتر بند گاڑیوں کی مہنگے داموں خریداری کے کیس کی سماعت، ساڑھے 5 کروڑ میں تیار کردہ گاڑی سیکنڈ ہینڈ کنڈیشن میں 14 کروڑ میں خریدی جا رہی ہے، دلائل کیلئے مہلت دی جائے ایڈووکیٹ جنرل سندھ کی استدعا۔
تحریر: سید مبارک علی شمسی ہمارے ملک کی آبادی کی واضع اکثریت دیہاتوں میں رہائش پذیر ہے۔ 1981 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی کل آبادی کا ساڑھے اٹھائیس فیصد حصہ شہروں میں اور ساڑھے اکہتر فیصد حصہ دیہاتوں میں آباد ہے۔ دیہاتوں میں زندگی گزارنے والے لوگوں کا انحصار کھیتی باڑی پر ہے۔ […]
گڑھی خدا بخش (جیوڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے الزام لگایا ہے کہ پرویز مشرف کچھ عناصر کے ساتھ مل کر سندھ حکومت کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں۔ ایسی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ ایک بیان میں آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ میڈیکل کالج کراچی کے فارغ التحصیل طلبہ کی بین الاقوامی تنظیم (ایس ایم سی المنائی )پاکستان کے تحٹ سالانہ ونٹر میٹنگ پر المنائی ڈے کے حوالے سے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی کے فرسٹ ائر کے طلباء و طالبات کو وائٹ کوٹ پہنانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر […]
تحریر : اسد شیخ متحدہ قومی موومنٹ ملک کی واحد سیاسی جماعت ہے جس نے غریب متوسط طبقے کے تعلیم یافتہ اور ایماندار افراد کو ایوانوں تک پہنچایا جس کی ایک مثال سندھ کے گورنر ڈاکٹر عشر ت العباد کو طویل عرصے تک غیر متنازعہ گورنر رہنے کا اعزاز ملا اور وہ تاحال اس ذمہ […]
ٹنڈو محمد خان (جیوڈیسک) قومی عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ شہیدوں کے قصے سنا کر سندھ کے عوام کی زندگیوں کا سودا کیا جارہا ہے۔ ٹنڈو محمد خان میں محبت سندھ بیدار مارچ کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے۔ عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایاز لطف پلیجو نے […]
کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس مقبول باقر نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر ہائیکورٹ سمیت ماتحت عدالتوں میں 27 دسمبر کو تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ فہیم احمد صدیقی نے بتایا کہ اس ضمن میں باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ چیف […]