کراچی آپریشن میں 12 ہزار دہشت گردوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے، شرجیل میمن

کراچی آپریشن میں 12 ہزار دہشت گردوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی آپریشن میں 12 ہزار دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا تاہم انصاف کا نظام سست روی کا شکار رہا، قیادت نے سوچ سمجھ کر اسپیشل ٹرائل کورٹس کی حمایت کی۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ […]

.....................................................

ہنٹر کلب اور سندھ اسپورٹس نے اپنی حریف ٹیموں کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا

ہنٹر کلب اور سندھ اسپورٹس نے اپنی حریف ٹیموں کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا

کراچی (جی پی آئی) سندھ اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام جاری قائد اعظم ایس ایس بی انٹر کلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ2014ء میں ہنٹر کلب کارساز ساز رائناز اور سندھ اسپورٹس نے اپنی اپنی حریف ٹیموں کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ آرگنائزیشن سیکریٹری محمد عظیم الشان کی رپورٹ کے مطابق […]

.....................................................

دہشتگردی کے خلاف جنگ جیتنے کے لئے فوج کو عوام کے اتحاد کی ضرورت ہے، گورنر سندھ

دہشتگردی کے خلاف جنگ جیتنے کے لئے فوج کو عوام کے اتحاد کی ضرورت ہے، گورنر سندھ

کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کہتے ہیں کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتنے کے لئے فوج کو عوام کے اتحاد کی ضرورت ہے۔ بابائے قوم کے یوم پیدائش کے موقع پر مزار قائد پر حاضری کے بعد گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ قائد اعظم کے فرمان پر عمل کرکے ہم […]

.....................................................

سندھ کی 3 بڑی جیلوں کی سیکیورٹی پاک فوج کے سپرد

سندھ کی 3 بڑی جیلوں کی سیکیورٹی پاک فوج کے سپرد

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج نے سندھ کی 3 بڑی جیلوں کی سیکیورٹی کی ذمہ داری اپنے ذمہ لے لی جہاں سزائے موت کے منتظر قیدیوں سمیت خطرناک دہشتگرد قید ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سینٹرل جیل کراچی، حیدرآباد اور سکھر پر فوج کو تعینات کردیا گیا ہے […]

.....................................................

نصرت اسلام پاکستان کے تحت جلسہ عام آج منعقد ہو گا

نصرت اسلام پاکستان کے تحت جلسہ عام آج منعقد ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نصرت اسلام پاکستان کے زیراہتمام جلسہ عام (آج) مورخہ 21 دسمبر 2014ء بروز اتوار بوقت 12بجے دوپہر بمقام مرینہ گارڈن، بلوچ کالونی فلائی اوور شہید ملت روڈ کراچی پر منعقد ہو گا۔’ جلسہ عام سے چیئر مین نصرت اسلام پاکستان و سابق وفاقی وزیر شہزادہ جمال نظیر خصوصی خطاب فرمائیں گے جلسے […]

.....................................................

وزیراعظم نے منظوری دیدی، 17 دہشتگردوں کو سزائے موت دینے کی تیاریاں شروع

وزیراعظم نے منظوری دیدی، 17 دہشتگردوں کو سزائے موت دینے کی تیاریاں شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نے سزائے موت کے دہشت گرد قیدیوں کو پھانسی کا حکم دے دیا، اپیلیں مسترد ہونے والے سترہ دہشت گردوں کو پھانسی دینے کے لیے تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ سانحہ پشاور کے بعد وزیر اعظم نواز شریف نے دہشت گردی کے مرتکب سزائے موت کے قیدیوں کی سزاؤں پر […]

.....................................................

الطاف حسین, زرداری اور امریکا سندھ کو اسرائیل بنانا چاہتے ہیں :ایاز لطیف پلیجو

الطاف حسین, زرداری اور امریکا سندھ کو اسرائیل بنانا چاہتے ہیں :ایاز لطیف پلیجو

سندھ (جیوڈیسک) قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ سندھ کو تقسیم کرنے کی عالمی سازش ہورہی ہے، ہم اس سازش کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔جب تک سندھ کا بچہ بچہ زندہ ہے وہ سندھ دھرتی پر آنچ بھی نہیں آنے دے گا، سندھ کو کوئی تقسیم نہیں […]

.....................................................

عمران خان کی سیاست تشدد پر مبنی ہے: شرجیل میمن

عمران خان کی سیاست تشدد پر مبنی ہے: شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان پیپلز پارٹی کو احتساب کی دھمکی نہ دیں۔ پیپلز پارٹی کا احتساب پچھلے 40 سالوں سے ہورہا ہے اور اس کے احتساب کی باتیں کرنے والوں کو ہمیشہ منہ کی کھانا پڑی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اور طالبان میں کوئی […]

.....................................................

پاکستان کی کی جمہوریت، اپنی خیر منا

پاکستان کی کی جمہوریت، اپنی خیر منا

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید آج کے پاکستان میں جو کھیل کھیلے جا رہے ہیں وہ جمہوریت کے لئے کسی طرح بھی نیک شگون نہیں ہے۔عمران خان خود ان اور کے ساتھ کھڑے لوگ بمعہ شیخ رشید کے فوجی بوٹوں کو مسلسل آواز دے رہے ہیں اور لند ن سے بھی بار بار […]

.....................................................

تھر پارکر میں غذائی قلت نے 12 دنوں میں 40 بچوں کی جان لے لی

تھر پارکر میں غذائی قلت نے 12 دنوں میں 40 بچوں کی جان لے لی

تھر پارکر (جیوڈیسک) تھر پار کر میں غذائی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا آج مزید 2بچے انتقال کر گئے ہیں۔ ماہ دسمبر میں جاں بحق بچوں کی تعداد 40تک جا پہنچی ہے۔ تھر میں غذائی کمی اور بیماریوں کے شکار بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ آج بھی سول اسپتال مٹھی میں […]

.....................................................

کارکنوں کا قتل عام بند نہ ہوا تو پنجاب کا کوئی وزیر سندھ نہیں آ سکے گا، الطاف حسین

کارکنوں کا قتل عام بند نہ ہوا تو پنجاب کا کوئی وزیر سندھ نہیں آ سکے گا، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ کارکنوں کی شہادتوں کا سلسلہ بند نہ ہوا تو وزیراعظم سمیت پنجاب کا کوئی وزیر سندھ میں داخل نہیں ہو سکے گا۔ کراچی اور حیدرآباد میں کارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ہمارے کارکنوں کو […]

.....................................................

سندھ اور پنجاب کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کیلئے ایک ماہ کی مہلت

سندھ اور پنجاب کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کیلئے ایک ماہ کی مہلت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ اور پنجاب کی حکومتوں کو بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تیاریوں کے لئے ایک ماہ کی مہلت دی ہے۔ سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات اور چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما احسان شاہ شیرازی کا سلام آباد میں مرکزی جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین سے ملاقات کے موقع پر لیا گیا ۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے گنے کی فی من قیمت 182 روپے مقرر کرنے اعلان کر دیا

وزیر اعلیٰ سندھ نے گنے کی فی من قیمت 182 روپے مقرر کرنے اعلان کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ نے کہا کہ قانون کے مطابق گنے کے نرخ حکومت طے کرتی ہے ملز مالکان کو گنے کی قمیت پر تحفظات تھے۔ ملز مالکان سے مشورہ کیا ہے اور گنے کی فی من قیمت 182 روپے […]

.....................................................

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے حکومت کی ناکامی کا الزام مسترد کر دیا

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے حکومت کی ناکامی کا الزام مسترد کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ کے ترجمان نے ایم کیو ایم کے رہنماؤں کی جانب سے سندھ حکومت کی ناکامی کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن کی وجہ سے امن و امان کی صورت حال میں بہتری آئی ہے۔ کراچی سے جاری بیان میں وزیر اعلیٰ سندھ […]

.....................................................

وفاقی حکومت کا سندھ پولیس کی 2 واٹر کینن واپس کرنے سے انکار

وفاقی حکومت کا سندھ پولیس کی 2 واٹر کینن واپس کرنے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے 30 نومبر کو تحریک انصاف کے جلسے کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے سندھ پولیس سے مستعار لی گئی 2 واٹر کینن گاڑیاں واپس کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ وفاقی حکومت نے 30 نومبر کو تحریک انصاف کے اسلام آباد میں ہونے والے جلسے […]

.....................................................

کراچی اور حیدر آباد میں یونیورسٹی کے قیام سے شہری سندھ میں تعلیم پروان چڑھے گا۔ ارشد یوسف

کراچی اور حیدر آباد میں یونیورسٹی کے قیام سے شہری سندھ میں تعلیم پروان چڑھے گا۔ ارشد یوسف

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انگلش لینگویج کیفے ملیر کھو کھرآپار کے سر ارشد یوسف نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد میں یونیورسٹی کا قیام ایک احسن قدم ہے یونیوسٹی کے قیام سے شہری سندھ میں تعلیمی میدان میں انقلاب برپا ہوگا اس سے نہ صرف کراچی اور حیدرآباد کی تعلیمی شرح میں اضافہ ہوگا […]

.....................................................

جمعہ المبارک کے دن ملک بھر میں انجمن طلبہ اسلام کے زیر اہتمام سندھ بھر میں یوم ناموس سید عائشہ صدیقہ منایا جائے گا۔ محمد زبیر صدیقی

جمعہ المبارک کے دن ملک بھر میں انجمن طلبہ اسلام کے زیر اہتمام سندھ بھر میں یوم ناموس سید عائشہ صدیقہ منایا جائے گا۔ محمد زبیر صدیقی

کراچی(خصوصی رپورٹ) انجمن طلبہ اسلام سندھ کے ناظم محمد زبیر صدیقی نے کہا ہے کہ ملعون جنید جمشید نے جس طرح ام المومنین کا تذکرہ کیا، اس سے ہر صاحب ایمان کا دل رنجیدہ ہے۔ کالج اور جامعات میں طلبہ برادری کو غلط قسم کی متشدد دعوت دینے والے جنید جمشید اپنی حقیقی روپ میں […]

.....................................................

مختلف شہروں سے لاشیں ملنا حالات کو مزید خراب کر سکتا ہے، خورشید شاہ

مختلف شہروں سے لاشیں ملنا حالات کو مزید خراب کر سکتا ہے، خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے مختلف شہروں سے لاشیں ملنا حالات کو مزید خراب کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسی قوم پرست جماعت کا کوئی کارکن کسی غیر قانونی کارروائی میں ملوث ہے تو اسے گرفتار کر کے عدالتوں میں پیش کیا جائے۔ […]

.....................................................

سندھ میں سیاسی کارکنوں اور عوام کی جان محفوظ نہیں ہے: الطاف حسین

سندھ میں سیاسی کارکنوں اور عوام کی جان محفوظ نہیں ہے: الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ غازی صلاح الدین کے چھوٹے بھائی ضیاء الدین ایک غیر سیاسی شخصیت تھے اور کسی قسم کی سیاسی سرگرمی میں ملوث نہیں تھے۔ انہوں نے کہا کہ ضیاء الدین کا بہیمانہ قتل انہی عناصر کی کارروائی لگتی ہے جو سندھ میں نفرت کی […]

.....................................................

آل سندھ روینیو ایمپلائز ایسوسی ایشن کی جانب سے تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاجی مظاہرہ قلم چھوڑ ہڑتال جاری

آل سندھ روینیو ایمپلائز ایسوسی ایشن کی جانب سے تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاجی مظاہرہ قلم چھوڑ ہڑتال جاری

سنجھورو (رانا واقار حسین) تفصیلات کے مطابق ضلع سانگھڑ کے 251 ملازمین کو پانچ ماہ سے تنخواہیں نہیں مل رہیں جس کے خلاف ملازمین نے آل اسندھ روینیو ایمپلائیز ایسوسی ایشن تحصیل سنجھورو کے صدر گل حسن چنا ء کی قیادت میں نیشنل پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے سے گل حسن چنائ،اللہ […]

.....................................................

سندھ میں گندم کی بین الصوبائی نقل و حمل پر پابندی عائد

سندھ میں گندم کی بین الصوبائی نقل و حمل پر پابندی عائد

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے دفعہ 144 کے تحت دوسرے صوبوں سے سندھ میں گندم اور آٹے کی نقل و حمل پر پابندی عائد کردی ہے اور گندم ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف فوری طور پر کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ حکومت نے مل مالکان کو بھی ہدایت کی کہ […]

.....................................................

سندھ پولیس نائیجیریا کی پولیس کو تربیت فراہم کرے گی

سندھ پولیس نائیجیریا کی پولیس کو تربیت فراہم کرے گی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ پولیس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سندھ پولیس کسی غیر ملکی پولیس کو تربیت فراہم کرے گی۔ نائیجیریا نے سندھ پولیس کے ٹریننگ کے معیار کو دیکھتے ہوئے درخواست کی ہے کہ سندھ پولیس نائیجیریا میں تربیت فراہم کرے، اس سلسلے میں دونوں ممالک کے حکام نے ابتدائی بات چیت مکمل کر […]

.....................................................

احسن اقبال کا سندھ مدرسۃ الاسسلام یونیورسٹی کا دورہ، گو نواز گو کے نعرے

احسن اقبال کا سندھ مدرسۃ الاسسلام یونیورسٹی کا دورہ، گو نواز گو کے نعرے

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کراچی میں سندھ مدرسۃ الاسسلام یونیورسٹی میں جناح میوزیم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے جامعہ کے مختلف حصوں کا دورہ بھی کیا جب وہ سندھ مدرسہ سے واپس آ رہے تھے تو گیٹ کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے گو نوازگو […]

.....................................................