اسٹیبلشمنٹ سندھ کے حالات خراب کر رہی ہے، اشرف نوناری

اسٹیبلشمنٹ سندھ کے حالات خراب کر رہی ہے، اشرف نوناری

حیدرآباد (جیوڈیسک) سندھ نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اشرف نوناری، ڈاکٹر عظمیٰ جوکھیو، اختر سندھی، بشیر انقلابی اور دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ بلوچستان کے بعد اب سندھ کے حالات خراب کر رہی ہے، اگر سندھی قوم کی حب الوطنی پر شک ہے تو سندھ کو فیڈریشن سے علیحدہ کر […]

.....................................................

الطاف حسین سندھ دھرتی کے سچے سپوت ہیں، ڈاکٹر صغیر احمد

الطاف حسین سندھ دھرتی کے سچے سپوت ہیں، ڈاکٹر صغیر احمد

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر صغیر احمد نے کہا ہے کہ الطاف حسین سندھ دھرتی کے سچے سپوت ہیں اوران کی جدوجہد ہمیشہ سندھ دھرتی اور ملک کے مفادات تک محدود رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلاول زرداری کا دھمکی آمیزبیان دراصل سیاسی بالغ نظری نہیں بلکہ بیوقوفی ہے، دھمکی آمیزبیان […]

.....................................................

پاک آرمی کی طرف سے تھر پارکر متاثرین کیلئے ریلیف کیمپ قائم کر دیا گیا

پاک آرمی کی طرف سے تھر پارکر متاثرین کیلئے ریلیف کیمپ قائم کر دیا گیا

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) پاک آرمی کی طرف سے تھرپاکر (سندھ) میں بھوک افلاس اور قحط سالی سے نمٹنے اور ان کی مدد کرنے کیلئے 15آفس وزیر آباد میں ریلیف کیمپ قائم کر دیا گیا۔ آرمی کے نائب صوبیدارو کیمپ انچارج بشارت علی نے بتایا کہ تھرپاکر (سندھ) میں بھوک افلاس اور قحط سالی سے نڈھال […]

.....................................................

حکومت گرانے کیلئے ہمیں عمران خان کی طرح کسی امپائر کی ضرورت نہیں، شرجیل میمن

حکومت گرانے کیلئے ہمیں عمران خان کی طرح کسی امپائر کی ضرورت نہیں، شرجیل میمن

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ اگر پیپلز پارٹی نے حکومت گرانے کا تہیہ کرلیا تو ہم اکیلے ہی کافی ہیں جب کہ عمران خان اسرائیلی ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں اور ان کی اصلیت ملک کا بچہ بچہ جانتا ہے۔ شرجیل میمن نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) سے ہمارا […]

.....................................................

الطاف حسین کا بلاول کے دھمکی آمیز بیان کی تحقیقات کا مطالبہ

الطاف حسین کا بلاول کے دھمکی آمیز بیان کی تحقیقات کا مطالبہ

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ مجھ سے متعلق بلاول زرداری کے دھمکی آمیزبیان کی 15روز میں تحقیقات کی جائے، آصف زرداری، رحمان ملک، وزیراعلیٰ سندھ، گورنر سندھ سے مطالبہ کرتے ہو ئے آصف زرداری، پی پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی 15دن میں تحقیقات کروا کر میرے اہم […]

.....................................................

سانگھڑ : ڈاکٹر خالد سومرو کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے، غفور مینگل

سانگھڑ : ڈاکٹر خالد سومرو کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے، غفور مینگل

سانگھڑ : جمعیت علماء اسلام کے رہنماء ڈاکٹر خالد سومرو کے قتل کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں جے یو آئی کے علاوہ ایلیسنت ولجماعت، سندھ ترقی پسند پارٹی اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس مو قع پرایس ٹی پی کے ضلعی صدر جبار جونیجو، قاری عبدالباسط، خلیفہ مشتاق سید […]

.....................................................

حلقہ بندیاں کیس؛ سندھ اورپنجاب کو کل تک جواب جمع کرانے کا حکم

حلقہ بندیاں کیس؛ سندھ اورپنجاب کو کل تک جواب جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں سے متعلق سندھ اور پنجاب کی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کل تک حتمی رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا جب کہ عدالت نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ نمٹا دیا۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے […]

.....................................................

قومی عوامی تحریک کا آج سندھ بھر میں ہڑتال کا اعلان

قومی عوامی تحریک کا آج سندھ بھر میں ہڑتال کا اعلان

خیر پور (جیوڈیسک) قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے خالد محمود سومرو سمیت اپنی پارٹی کے کارکنوں کے قتل اور تھر میں بچوں کی ہلاکتوں کے خلاف آج سندھ بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ قومی عوامی تحریک کی محبت سندھ بیداری ریلی سکھر سے خیرپور پہنچی تو شرکا کا پرتپاک […]

.....................................................

پختونخوا میں اپریل اور سندھ و پنجاب میں ستمبر تک بلدیاتی انتخابات مکن نہیں، الیکشن کمیشن

پختونخوا میں اپریل اور سندھ و پنجاب میں ستمبر تک بلدیاتی انتخابات مکن نہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی الیکشن کے انعقادکے بارے میں اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں اس سال مارچ یا اپریل میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد ممکن ہے جبکہ سندھ اور پنجاب میں ستمبر میں بلدیاتی الیکشن ممکن ہوسکیں گے۔ خیبر پختونخوا میں […]

.....................................................

ٹام کروز نے 13 سال بعد نکول کڈمین سے معذرت کرلی

ٹام کروز نے 13 سال بعد نکول کڈمین سے معذرت کرلی

نیو یارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کے ایکشن سپر سٹار ٹام کروز اور انکی اہلیہ اداکارہ نکول کڈمین میں 13 سال پہلے علیحدگی ہو چکی ہے لیکن اب ٹام کروز کو اچانک یہ خیال آیا کہ انہیں اپنی سابقہ اہلیہ سے معافی مانگنی چاہیے چنانچہ انہوں نے پانچ صفحات پر مشتمل ایک معذرت نامہ نکول کڈ […]

.....................................................

کسی کو مرضی کے نتائج نہ ملیں تو کیا کہہ سکتے ہیں، نثار کھوڑو

کسی کو مرضی کے نتائج نہ ملیں تو کیا کہہ سکتے ہیں، نثار کھوڑو

لاہور (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر تعلیم نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ دنیا کاقانون ہے جب تک جرم ثابت نہ ہوسزانہ دو، اگرکسی کی مرضی کے نتائج نہیں آئے تو کیا کہہ سکتے ہیں، ہم نے کبھی اکیلے اڑان کا سوچا نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب بڑا صوبہ ہے،ہم چھوٹے صوبے محرومیوں کا […]

.....................................................

کراچی میں ایکسپو سینٹر کے اطراف ہیلی کیم کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی

کراچی میں ایکسپو سینٹر کے اطراف ہیلی کیم کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے ایکسپو سینٹر کے اطراف میں ہیلی کیم کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق کراچی کے ایکسپو سینٹر میں دفاعی نمائش کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اطراف کے علاقوں میں ہیلی کیم کی […]

.....................................................

اے پی ایم ایل سندھ کی تنظیم نو شہاب الدین شاہ حسینی صدر اور شاہد قریشی جنرل سیکریٹری مقرر

اے پی ایم ایل سندھ کی تنظیم نو شہاب الدین شاہ حسینی صدر اور شاہد قریشی جنرل سیکریٹری مقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین پرویز مشرف کی ہدایت پر مرکزی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر امجد نے اے پی ایم ایل سندھ کی تنظیم نو کرتے ہوئے سندھ کے چیف آرگنائزر شہاب الدین شاہ حسینی کو سندھ کا صدراورشاہدقریشی کو جنرل سیکریٹری مقرر کر دیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق اے پی ایم […]

.....................................................

مرید حسین قریشی نے اپنے بھائی شاہ محمود کو گدی نشینی سے ہٹا دیا

مرید حسین قریشی نے اپنے بھائی شاہ محمود کو گدی نشینی سے ہٹا دیا

ملتان (جیوڈیسک) شاہ محمود قریشی کے بھائی مخدوم مرید حسین قریشی نے شاہ محمود کو گدی نشینی سے علیحدہ کرنے کا اعلان کرتے ہو ئے کہا ہے کہ حضرت بہاؤ الدین ذکریا کی گدی شاہ محمود قریشی کے پاس دین کا پرچار کرنے کیلئے ہے۔ عمران خان کے پرچار کیلئے نہیں مرید حسین قریشی کا […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت چار سو روپے کم ہو گئی

سونے کی فی تولہ قیمت چار سو روپے کم ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی نئی قیمت سینتالیس ہزار تین سو روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت تین سو تینتالیس روپے کمی سے چالیس ہزار نو سو ستر روپے پر آ گئی ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت چودہ ڈالر فی […]

.....................................................

سیاسی اقربا پروری نئے صوبوں کے مطالبے کو ہوا دے رہی ہے، امیر پٹی

سیاسی اقربا پروری نئے صوبوں کے مطالبے کو ہوا دے رہی ہے، امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ سے اظہار محبت کیلئے قومی عوامی تحریک کی محبت سندھ بیدار ریلی سندھ کی دیہی و شہری آبادی کے درمیان موجود غلط فہمیوں کے ازالے ، اخوت، اتحاد اور ےگانگت کی بحالی و فروغ کیلئے ہے تو اس کیلئے ایاز لطیف پلیجو خراج تحسین کے مستحق ہیں لیکن اگر اس کا […]

.....................................................

مشرف نے شہاب الدین حسینی کو اے پی ایم ایل سندھ کا صدر مقرر کر دیا

مشرف نے شہاب الدین حسینی کو اے پی ایم ایل سندھ کا صدر مقرر کر دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پرویز مشرف کی سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ کو متوقع مڈٹرم انتخابات کیلئے فعال و منظم بنانے کیلئے چیئرمین پرویز مشرف کی ہدایت پر سندھ کی میں ازسر نو تنظیم سازی کرتے ہوئے اے پی ایم ایل کے مرکزی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر امجد نے پرویز مشرف سے مشاورت کے بعد سابق […]

.....................................................

عمران خان نے بدتمیزی میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے، شرجیل میمن

عمران خان نے بدتمیزی میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اگر دنیا میں جھوٹ بولنے کا آسکر ایوارڈ ہوتا تو وہ ضرور تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو ملتا۔ شرجیل میمن نے کہا کہ عمران خان نے بدتمیزی میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے اور اگر دنیا میں جھوٹ بولنے کا آسکر […]

.....................................................

سندھ میں پیسے لے کر نوکریاں دی جا رہی ہیں، ایم کیو ایم

سندھ میں پیسے لے کر نوکریاں دی جا رہی ہیں، ایم کیو ایم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان نے پیپلز پارٹی پر شہری آبادی سے حق چھیننے کا الزام عائد کیا۔ سینیٹر بابر غوری نے کہا کہ سندھ میں تعصب پر مبنی فیصلے کئے جا رہے ہیں۔ نفرتوں اور لسانیت کی سیاست نہ کی جائے۔ ایسا ہوگا تو پھر الگ انتظامی یونٹس […]

.....................................................

سندھ میں نجی سیکیورٹی گارڈز پر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مشابہہ وردی پہنے پر پابندی

سندھ میں نجی سیکیورٹی گارڈز پر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مشابہہ وردی پہنے پر پابندی

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں نجی سیکیورٹی کمپنیوں کے گارڈز کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی وردی سے مشابہ یونیفارم پہننے پر پابندی لگا دی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے بھر میں کسی بھی نجی سکیورٹی کمپنی سے تعلق رکھنے والے گارڈز […]

.....................................................

کراچی ٹارگٹڈ آپریشن، لاپتہ افراد کے بارے میں رپورٹ طلب

کراچی ٹارگٹڈ آپریشن، لاپتہ افراد کے بارے میں رپورٹ طلب

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ میں بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر کچکول کے لاپتہ بیٹے کی بازیابی کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ لیاری کے علاقے سے چند ماہ قبل ان کے بیٹے کو اٹھا لیا گیا اسے باز یاب کرایا جائے۔ عدالت نے سماعت کے دوران رینجرز اور پولیس […]

.....................................................

حکومت سندھ تھر کی صورتحال پر اقدامات کر رہی ہے، مراد شاہ

حکومت سندھ تھر کی صورتحال پر اقدامات کر رہی ہے، مراد شاہ

کراچی (جیوڈیسک) صوبائی وزیر مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ تھر میں غزائی قلت، بیماری اور غزائیت میں کمی کے سبب اموات ہو رہی ہیں۔ حکومت سندھ اس مسئلے سے نمٹنے کے لئے اقدامات کر رہی ہیں۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں آٹھویں پاکستان مائیکرو فنانس کا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں صوبائی […]

.....................................................

سندھ کا شو فلاپ، عوام عمران کی اصلیت جان چکے :زعیم قادری

سندھ کا شو فلاپ، عوام عمران کی اصلیت جان چکے :زعیم قادری

لاہور (جیوڈیسک) سید زعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ عمران خان کا سندھ میں شو فلا پ ہو گیا ہے، عمران خان پنجاب میں کالا باغ ڈیم بنانے اور سندھ میں اسے نہ بنانے کی بات کرتے ہیں۔ عوام ان کی اصلیت جان چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں یہاں کے لوگوں […]

.....................................................

تحریک انصاف سندھ کی تقسیم کے حق میں نہیں، عمران خان

تحریک انصاف سندھ کی تقسیم کے حق میں نہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ ملک میں لسانی بنیادوں پر صوبے نہیں بننے چاہئیں جبکہ ہم سندھ کی تقسیم کے حق میں بھی نہیں ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ دھرنا ہمارا آئینی حق ہے اور ہمارا کوئی مطالبہ بھی آئین سے باہر نہیں، انصاف کے لیے ہر قانونی […]

.....................................................