سندھ کے عوام آج لاڑکانہ میں پیپلز پارٹی کے خلاف اپنا فیصلہ سنائیں گے۔احسان شاہ شیرازی

سندھ کے عوام آج لاڑکانہ میں پیپلز پارٹی کے خلاف اپنا فیصلہ سنائیں گے۔احسان شاہ شیرازی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنماء احسان شاہ شیرازی نے کہا ہے کہ آج سندھ کے عوام پیپلز پارٹی کے آبائی شہر میں تحریک انصاف کے زیر اہتمام منعقدہ تاریخی جلسہ عام میں شرکت کرکے پیپلز پارٹی کے خلاف اپنا فیصلہ سنائیں گے ،ظلم و جبر اور حکمرانوں کے اوچھے ہتھکنڈوں کے […]

.....................................................

تحریک انصاف سندھ کے رہنماء احسان شاہ شیرازی اور شاہنواز جدون کی قیادت میں قافلہ لاڑکانہ روانہ

تحریک انصاف سندھ کے رہنماء احسان شاہ شیرازی اور شاہنواز جدون کی قیادت میں قافلہ لاڑکانہ روانہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنمائوں احسان شاہ شیرازی اور شاہنواز جدون کی قیادت میں ہزاروں کارکنان کا پر مشتمل قافلہ لاڑکانہ جلسہ عام کے لئے کراچی سے روانہ ہو گیا۔ لاڑکانہ روانگی سے قبل شیرازی ہاوس میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنماء احسان شاہ شیرازی نے کہا […]

.....................................................

طلبہ کا کردار ہر معاشرے میں مثالی رہا ہے، انجمن طلبہ اسلام

طلبہ کا کردار ہر معاشرے میں مثالی رہا ہے، انجمن طلبہ اسلام

کراچی : انجمن طلبہ اسلام صوبہ سندھ کے ناظم محمد زبیر صدیقی نے کہا ہے کہ معاشرے میں بڑھتی ہوئی برائی، فحاشی، عریانی، رقص و سرور کے پروگرام، ہندوانہ رسم و رواج کی پیروی تفریح کے غرض سے برھتی جا رہی ہے، نہ صرف کم تعلیمی علاقے بلکہ شہر شہر، قصبہ قصبہ اس وبا کا […]

.....................................................

سندھ حکومت میں نہ مانوں کی پالیسی پر گامزن ہے، شہر یار مہر

سندھ حکومت میں نہ مانوں کی پالیسی پر گامزن ہے، شہر یار مہر

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہر یار مہر نے کہا ہےکہ صوبائی حکومت جن چیزوں پر قرارادادیں لارہی ہے۔ ان پر بھی عمل نہیں کرنا چاہتی اور میں نہ مانوں کی پالیسی پرقائم ہے، سندھ اسمبلی کے باہر گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ اسپیکر اسمبلی تو جرائم پیشہ عناصر کو […]

.....................................................

متحدہ قومی موومنٹ کے لئے ہمارے دروازے کھلے ہیں، آصف زرداری

متحدہ قومی موومنٹ کے لئے ہمارے دروازے کھلے ہیں، آصف زرداری

متحدہ قومی موومنٹ کے لئے ہمارے دروازے کھلے ہیں، گورنر سندھ کے ذریعے ایم کیو ایم سے رابطے میں تھے، آصف زرداری۔

.....................................................

ملک میں روئی کی قیمت پانچ سال کی کم ترین سطح پر آ گئی

ملک میں روئی کی قیمت پانچ سال کی کم ترین سطح پر آ گئی

رحیم یارخان (جیوڈیسک) پنجاب میں روئی کی قیمت اکاون سو اور سندھ میں پانچ ہزار روپے من پر آ گئی۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کے مطابق نیویارک کاٹن ایکسچینج میں روئی کی قیمت چھ سال کی کم ترین سطح پر آنے کے باعث ملک میں روئی کی قیمت مزید کم ہو گئی۔ ٹی […]

.....................................................

وزیرِاعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی گورنر سندھ سے ملاقات

وزیرِاعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی گورنر سندھ سے ملاقات

کراچی (جیوڈیسک) وزیرِاعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقات کی، اس موقع پر صوبائی بلدیات وزیر شرجیل انعام میمن بھی موجود تھے۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے درمیان گورنر ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں […]

.....................................................

واٹر بورڈ ملازمین پر تشدد کے ملزمان کیخلاف ہو گی، شرجیل میمن

واٹر بورڈ ملازمین پر تشدد کے ملزمان کیخلاف ہو گی، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں واٹر بورڈ کے ملازمین پر تشدد کا معاملہ اٹھایا گیا۔ شرجیل میمن نے کہا کہ واٹر بورڈ ملازمین پرتشددکرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی خواہ تعلق کسی بھی جماعت سے ہو۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

سندھ میں نصب وفاقی آر او پلانٹ بند ہو گئے، مشینری چوری ہونے کا خدشہ

سندھ میں نصب وفاقی آر او پلانٹ بند ہو گئے، مشینری چوری ہونے کا خدشہ

کراچی(جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے میٹھے پانی کی فراہمی کے لیے صوبہ سندھ میں لگائے جانے والے تمام ریورس آسموسز (آر او) پلانٹس بند ہوگئے، کئی آر او پلانٹس صرف کاغذوں پر موجود ہیں، معاملے کی تحقیق پر بڑا اسکینڈل سامنے آسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے 2005 میں ’’ کلین واٹر […]

.....................................................

کراچی پولیس کو رات کے وقت سڑک پر موجودگی کےدوران موبائل میں نہ بیٹھنے کی ہدایات

کراچی پولیس کو رات کے وقت سڑک پر موجودگی کےدوران موبائل میں نہ بیٹھنے کی ہدایات

کراچی (جیوڈیسک) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے پولیس اہلکاروں کو رات کے وقت سڑکوں پر موبائل میں نہ بیٹھنے کی ہدایت کر دی ہے۔ آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی زیرصدارت سینٹرل پولیس ہیڈ آفس کراچی میں اعلیٰ سطح کا محکماتی اجلاس ہوا، جس میں صوبے میں امن و امان کی صورت […]

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ بار کے الیکشن کے لیے پولنگ جاری

سندھ ہائی کورٹ بار کے الیکشن کے لیے پولنگ جاری

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے احاطے میں سندھ ہائی کورٹ بار کے الیکشن میں پولنگ شروع ہو گئی جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔ دو ہزار 72 وکلا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ صدر کے عہدے کے لئے بیرسٹر عابد زبیری اور مصطفےٰ لاکھانی میدان میں ہیں۔ جنرل سیکریٹری کے عہدے […]

.....................................................

خادم اعلیٰ یا تخت لاہور کا تھانیدار

خادم اعلیٰ یا تخت لاہور کا تھانیدار

تحریر : لقمان اسد اگر اسقدر نقصان اور اس قدر دربدر تخت لاہور کے باسی ہوئے ہوتے تو ملک بھر میں ایک طوفان بپا ہوتا خادم اعلیٰ کی راتوں کی نیندیں حرام اور دن کا سکون غارت ہوتا مگر زہے نصیب کہ دھرتی کے ایک پسماندہ ضلع لیہ کے سیلاب زدگان اور دریائے سندھ کے […]

.....................................................

مقامی مارکیٹ میں کپاس کی قیمت میں100 روپے فی من کمی

مقامی مارکیٹ میں کپاس کی قیمت میں100 روپے فی من کمی

کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں کپاس کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باعث مقامی کپاس کی فی من قیمت میں بھی 100 روپے مزیدکمی ریکارڈکی گئی ہے۔ ممبر آف پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق سندھ بھر میں فی من کپاس کی قیمت100 روپے مزید سستی ہونے کے بعد 5100 روپے جبکہ […]

.....................................................

پیاسا تھر اور موت کا راج

پیاسا تھر اور موت کا راج

تحریر : ایم ایم علی ایک طرف حکومتی گوداموں میں پڑی گندم گل سڑ رہی ہے تو دوسری طرف تھر پارکر کے صحرا میں بچے بھوک و پیاس سے بلک رہے ہیں، تھر پار کر پچھلے سال کی طرح اس سال بھی بدترین قحط سالی کی لپیٹ میں ہے، اور پچھلے44 دنوں میں 60 سے […]

.....................................................

صحرائے تھر کو غذائی قلت کا سامنا

صحرائے تھر کو غذائی قلت کا سامنا

تھر (جیوڈیسک) صحرائے تھر میں غذائی قلت انتہائی اہم مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ خوراک نہ ملنے کے باعث انسان ہی نہیں جانو ر بھی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ تھر صوبہ سندھ کا ایسا علاقہ جہاں ساون آتا ہے تو مور ناچتے ہیں ،زندگی کے خو بصورت رنگ دیکھنے کو ملتے ہیں،مگر گزشتہ […]

.....................................................

موت کی وادی''تھر'' اور سائیں سرکار

موت کی وادی''تھر'' اور سائیں سرکار

تحریر:ممتاز اعوان تھر پارکرمیں گزشتہ برس کی طرح امسال پھر قحط کی صورتحال ہے۔ 44 روز میں 56 بچے اور خواتین زندگی کی بازی ہار گئے لیکن حکومت کی جانب سے ابھی تک ہنگامی اقدامات نہیں کیے گئے صرف اجلاس منعقد کئے جا رہے ہیں اور ان میں بڑے بڑے دعوے ہو رہے ہیں،وفاقی و […]

.....................................................

سندھ حکومت پولیو کیسز کے معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی، سائرہ افضل تارڑ

سندھ حکومت پولیو کیسز کے معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی، سائرہ افضل تارڑ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت پولیو کیسز کے معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی اگر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا ہوتا تو سندھ سے پولیو کا خاتمہ ہو چکا ہوتا۔ چیف سیکرٹری سندھ سجاد ہوتیانہ کی زیر صدارت انسداد پولیو سے متعلق اجلاس کے […]

.....................................................

سندھ میں پولیو ایک نیا کیس سامنے آگیا

سندھ میں پولیو ایک نیا کیس سامنے آگیا

بدین (جیوڈیسک) قومی ادارہ صحت کے مطابق سندھ کے ضلع بدین کے گائوں حاجی جمان لغاری کی یونین کونسل غلام محمد لغاری میں 8 ماہ کا بچہ محمد خان پولیو وائرس کا شکار ہوا ہے۔ سندھ میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 24 ہو گئی ہے جبکہ فاٹا میں 153، کے پی کے میں […]

.....................................................

کراچی : ایس ایچ او پریڈی غضنفر کاظمی کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار، پولیس

کراچی : ایس ایچ او پریڈی غضنفر کاظمی کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار، پولیس

کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے ایس ایچ او پریڈی غضنفر کاظمی کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایس ایس پی عرفان بلوچ کے مطابق پولیس نے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن سعید آباد میں کارروائی کرکے سابق ایس ایچ او پریڈی غضنفر کاظمی کےقتل میں ملوث ملزم عمران زمان کو […]

.....................................................

تحریک انصاف کا لاڑکانہ میں تاریخی جلسہ عام سندھ کی سیاست کا رخ موڑ دے گا ۔احسان شاہ شیرازی

تحریک انصاف کا لاڑکانہ میں تاریخی جلسہ عام سندھ کی سیاست کا رخ موڑ دے گا ۔احسان شاہ شیرازی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء احسان شاہ شیرازی نے کہاکہ عمران خان ملک کے مظلوم اور حکمرانوں کے ظلم و جبر کی چکی میں پسے ہوئے عوام کے لئے نجات دہندہ بن چکے ہیں تحریک انصاف کا 21نومبر کو سندھ کے شہر لاڑکانہ میں ہونے والا تاریخی عوامی جلسہ عوام سندھ کی […]

.....................................................

تھرپارکر کی صورتحال کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے: خالد مقبول صدیقی

تھرپارکر کی صورتحال کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے: خالد مقبول صدیقی

کراچی (جیوڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینئر خالد مقبول صدیقی سندھ حکومت پر برس پڑے صوبائی حکومت کو تھرپارکر کی صورتحال کا ذمہ دار قراردیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومتی بے حسی پر خاموش رہنا بھی قومی جرم ہوگا۔ انہوں نے وزیراعظم سے فوری طور پر خصوصی […]

.....................................................

سندھ حکومت عوام سے مذاق کر رہی ہے، خواجہ اظہار

سندھ حکومت عوام سے مذاق کر رہی ہے، خواجہ اظہار

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہارالحسن کا کہنا ہے کہ تھر کی جو صورتحال دیکھی اس کے بعد لگتا ہے صوبے میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں جبکہ سندھ حکومت عوام سے مذاق کر رہی ہے۔ اسمبلی اجلاس سے قبل خواجہ اظہار الحسن کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

سندھ حکومت میں تبدیلی نہیں ہو رہی ، ق لیگ کا وجود ختم ہو گیا، شرجیل میمن

سندھ حکومت میں تبدیلی نہیں ہو رہی ، ق لیگ کا وجود ختم ہو گیا، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ لندن میں آج پیپلزپارٹی کا کوئی بڑا اجلاس نہیں ہو رہا ہے ، نہ سندھ حکومت میں کوئی تبدیلی کی جا رہی ہے۔ کراچی میں سندھ اسمبلی کے اجلاس سے پہلے سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل میمن کا […]

.....................................................

سندھ میں انسداد پولیو مہم کے دوران حساس علاقوں میں پولیس کمانڈوز تعینات کرنے کا حکم

سندھ میں انسداد پولیو مہم کے دوران حساس علاقوں میں پولیس کمانڈوز تعینات کرنے کا حکم

کراچی (جیوڈیسک) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے صوبے میں انسداد پولیو مہم کے دوران حساس علاقوں میں پولیس کمانڈوز تعینات کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے پولیس افسران کو 15 نومبر سے صوبے بھر میں شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی کے غیرمعمولی […]

.....................................................