کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے کراچی میں رینجرز کے خصوصی اختیارات میں ایک بار پھر مزید تین ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ کراچی میں رینجرز کو دیئے گئے خصوصی اختیارت کی مدت آج رات 12 بجے ختم ہورہی ہے لیکن شہر میں امن وامان کی خراب صورتحال کے باعث اس میں ایک بار پھر […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیرِاعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے گینگ وار کو لیاری کی ترقی میں رکاوٹ قرار دے دیا ہے، انہوں نے شرپسندوں کیخلاف تحفظ پاکستان ایکٹ کے تحت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔وزیرِاعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کراچی باالخصوص لیاری میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا، جس میں […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ بار کونسل کے سالانہ انتخابات میں تینتیس نشستوں کیلئے ایک سو اکتالیس امیدوارآمنے سامنے ہیں۔ مجموعی طورپرگیارہ ہزار سے زائد وکلاء اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ سندھ بار کونسل کے سالانہ انتخابات میں سندھ کی تمام اضلاع کی 33نشستوں پر انتخابات جاری ہیں، کراچی ضلع جنوبی کی چھ، ضلع شرقی […]
لندن (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تھر کی صورتحال اور سندھ حکومت کی کارکردگی کے معا ملے پر لندن میں اہم اجلاس طلب کر لیا ہے، سندھ حکومت میں تبدیلیوں سے متعلق اہم فیصلوں کا امکان ہے۔ تھر اور لیاری کی صورتحال، سندھ حکومت کی وضاحت کے باوجود بلاول کی پریشانی […]
تھرپارکر (جیوڈیسک) سندھ سرکار نے امدادی گندم کے نام پر مٹی سے بھری گندم کی بوریاں تھر پہنچا دی جبکہ جوڈیشل مجسٹریٹ مٹھی اور ریلیف انسپکٹر کے گودام پر چھاپے کے دوران مٹی سے بھری 292 بوریاں پکڑی گئیں۔ مٹھی کے ریلیف گندم گودام میں جامشورو کے بولاڑی گودام سے لائی گئی گندم کی بوریوں […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ اور وفاقی حکومت کے احکامات نظر انداز کئے جانے کے خلاف سندھ نیشنل پارٹی کے کارکنان اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کی بڑی تعداد نے سول لائن میں واقع پروویشنل کوآرڈی ینٹر برائے نیشنل پروگرام پرائمری ہیلتھ کیئر اینڈ فیملی پلاننگ سند ھ کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور دھرنادے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکرٹری سینیٹر جہانگیر بدر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو تبدیل کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ وکلا کے اعزاز میں اپنی جانب سے دئیے گئے عصرانے اور صحافیوں سے خطاب میں جہانگیر بدر نے کہا کہ تھر […]
پیپلز پارٹی نے وزیر اعلیٰ سندھ اور منظور وسان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا، قائم علی شاہ اور منظور وسان کو تھر کی صورت حال پر شوکاز جاری کیے گئے، شوکاز نوٹس بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر جاری کیا گیا، ترجمان۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئر مین نعیم کھو کھر نے ایک بار پھر ملک خصوصاً سندھ میں اقلیتوں کے ساتھ ظلم و زیادتیوں کی بڑھتی ہوئے لہر کی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقلیتوں پر مظالم کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت وقت ہوش کے ناخن […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئر مین نعیم کھو کھر نے ایک بار پھر ملک خصوصاً سندھ میں اقلیتوں کے ساتھ ظلم و زیادتیوں کی بڑھتی ہوئے لہر کی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقلیتوں پر مظالم کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت وقت ہوش کے ناخن […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئر مین نعیم کھو کھر نے ایک بار پھر ملک خصوصاً سندھ میں اقلیتوں کے ساتھ ظلم و زیادتیوں کی بڑھتی ہوئے لہر کی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقلیتوں پر مظالم کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت وقت ہوش کے ناخن […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئر مین نعیم کھو کھر نے ایک بار پھر ملک خصوصاً سندھ میں اقلیتوں کے ساتھ ظلم و زیادتیوں کی بڑھتی ہوئے لہر کی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقلیتوں پر مظالم کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت وقت ہوش کے ناخن […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں سے متعلق درخواست پر اسپیکر قومی اسمبلی،سیکریٹری خزانہ اور الیکشن کمیشن سمیت مدعا علیہان کو 3 دسمبر کے لیے نوٹس جاری کر دیے۔ جن میں انہیں 3 دسمبر کو جواب داخل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عقیل […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گنے کی فصل تیار کھڑی ہے لیکن صوبائی حکومت نے تاحال امدادی قیمت کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں لیا۔ کرشنگ میں تاخیر کے باعث گندم کی بوائی شروع نہ ہونے سے کاشت کار دوھری مشکلات سے دوچار ہیں۔ صوبائی وزیر زراعت علی نواز مہر نے بتایا کہ عاشورہ کی تعطیلات […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھرمیں ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم ہوگئی ہے۔ محکمہ داخلہ نے 8 سے 10 محرم کے دوران کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائدکی تھی۔ اب یہ تین روزہ پابندی منگل کی رات 12 بجےختم ہوگئی۔ دریں اثنااسلام آباد اور راولپنڈی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی برقرار رکھی […]
کراچی (جیوڈیسک) پٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کے باوجود صوبائی محکمہ ٹرانسپورٹ کی غفلت کے باعث کراچی سمیت سندھ کے تمام شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی نہ ہوسکی۔ کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کا موقف ہے کہ ڈیزل کی قیمت کم کر کے 93 روپے تک لائی جائے پھر پبلک ٹرانسپورٹ کا […]
تحریر: شریں اشرف عل پانی زندگی کی ایک اہم ترین ضروریات میں سے ایک ہے اور جب ک اب پاکستان میں پانی کی قلت کا masla nazar aata ہوا dikh raha ہے جب کے ماہرین کی کی جانب سے یہ نشاندھی بھی کی جا سکتی ہے کے مستقبل میں پانی کی قلت شدید سے شدید […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے ساحلی پٹی پر پرندوں کا شکار کرنے والے شکاریوں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کر دیے۔ اس سلسلے میں صوبائی وزیر جنگلات و جنگلی حیات (وائلڈ لائف) گیان چند اسرانی نے سندھ کی ساحلی پٹی پر پرندوں کے شکار کے لیے قائم غیر قانونی کیمپس کا سخت نوٹس لیتے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے یوم عاشورہ کے بعد پولیو سے متاثرہ 11 یوسیز میں کریش پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی کو 4 ماہ میں پولیو فری شہر بنا دیں گے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت انسداد پولیو سےمتعلق […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے یوم عاشور کے بعد پولیو سے متاثرہ 11 یوسیز میں کریش پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت انسداد پولیو سےمتعلق اجلاس ہوا جس میں محکمہ صحت، عالمی ادارہ صحت، یونیسیف سمیت دیگر نمائندگان نےبھی شرکت کی، اجلاس میں فیصلہ کیا […]
سکھر (جیوڈیسک) سکھر کے علاقے ایوب گیٹ، منور مسجد، ٹکر محلے، اسٹیشن روڈ و دیگر علاقوں میں گیس پریشر کمی کے بعد غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بھی تیز کر دیا گیا ہے۔ جس سے گھریلو صارفین شدید پریشانی میں مبتلا ہوچکے ہیں، شہریوں نے گیس انتظامیہ سکھر کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے وزیراعلیٰ […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے تھر پارکر میں قحط سالی سے ہونے والی ہلاکتوں پر سندھ حکومت سمیت متعلقہ محکموں سے علیحدہ علیحدہ رپورٹ طلب کر لی ہے۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی سربراہی میں تھر میں قحط سالی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی جس میں عدالت عالیہ نے اس سے متعلق […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نجی دورے پر دبئی روانہ ہو گئے، دبئی میں تین روزہ قیام کے بعد تین نومبر کو وطن واپس پہنچیں گے، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نجی دورے پر دبئی روانہ ہو گئے۔ گورنر سندھ نجی مصروفیات کے باعث دبئی میں تین روز قیام کریں گے، ذرائع […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ کے مشیر برائے خزانہ مراد علی شاہ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مشیر خزانہ مراد علی شاہ نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شا ہ کو بھیجوا دیا ہے۔ سید مراد علی شاہ اپنےآبائی علاقے سہون شریف میں 29 نومبر کو […]