ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم عمر کوٹ کے ضمنی انتخاب میں شکست پر وزیر اعظم عمران خان پر برس پڑے۔ عمر کوٹ میں صوبائی حلقے سے شکست پر کارکنوں سے خطاب میں ارباب غلام رحیم نے عمران خان پر بھڑاس نکالی اور کہا کہ پہلی بار دیکھا ہے کہ صوبائی […]

.....................................................

عمر کوٹ؛ پی ایس 52 ضمنی الیکشن کیلیے پولنگ کل ہو گی

عمر کوٹ؛ پی ایس 52 ضمنی الیکشن کیلیے پولنگ کل ہو گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے شہر عمرکوٹ میں پی ایس 52 کے ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ (کل) 18 جنوری کو ہو گی۔ پی ایس 52 میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی حمایت یافتہ اپوزیشن جماعت پیپلزپارٹی اور گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی حمایت یافتہ حکمران جماعت تحریک […]

.....................................................

وزیر صحت سندھ نے کورونا ویکسین کی خریداری میں وفاقی حکومت کو رکاوٹ قرار دیدیا

وزیر صحت سندھ نے کورونا ویکسین کی خریداری میں وفاقی حکومت کو رکاوٹ قرار دیدیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کورونا ویکسین کی خریداری میں وفاقی حکومت کو رکاوٹ قرار دیدیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا تھا کہ جس طرح کورونا کے ٹیسٹ سندھ حکومت نے مفت کیے اسی طرح ویکسین بھی مفت لگائی جائے گی لیکن ویکسین […]

.....................................................

ڈینیل پرل قتل کیس؛ توہین عدالت کیس میں چیف سیکریٹری سندھ سمیت دیگر طلب

ڈینیل پرل قتل کیس؛ توہین عدالت کیس میں چیف سیکریٹری سندھ سمیت دیگر طلب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے ڈینیل پرل قتل کیس میں احمد عمر شیخ و دیگر ملزمان کو جیل سے رہا نہ کرنے سے متعلق چیف سیکریٹری، محکمہ داخلہ، جیل حکام و دیگر کے خلاف توہین عدالت درخواست پر آئندہ سماعت پر تمام اعلی حکام کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم […]

.....................................................

سندھ کابینہ نے سکسیشن سرٹیفکیٹ بل 2020 منظور کر لیا

سندھ کابینہ نے سکسیشن سرٹیفکیٹ بل 2020 منظور کر لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نئے مجوزہ قانون کے تحت سکسیشن سرٹیفکیٹ کیلئے براہ راست نادرا کو درخواست دی جا سکے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت میں کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزراء، چیف سیکریٹری، صوبائی مشیر اور متعلقہ افسران شریک ہوئے۔ کابینہ نے رولز آف بزنس میں ترمیم، […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرما طویل ہونے کا امکان

کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرما طویل ہونے کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرما مارچ کے پہلے ہفتے تک رہ سکتا ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات خالد ملک کے مطابق کراچی میں رواں ہفتے سردی کی لہر برقرار رہ سکتی ہے اور درجہ حرارت 6 سے 8 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے […]

.....................................................

سندھ میں مزید 149 پولیس افسران اور اہلکار کورونا کا شکار

سندھ میں مزید 149 پولیس افسران اور اہلکار کورونا کا شکار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ پولیس میں گزشتہ 5 روز کے دوران کورونا وائرس سے مزید 149 پولیس افسران و جوان متاثر ہو گئے۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق گزشتہ 5 روز کے دوران کورونا وائرس سے مزید 149 پولیس افسران و جوان متاثر ہوگئے، جس کے بعد اس وبا سے متاثرہ افسران و جوانوں […]

.....................................................

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ دورہ امریکا مکمل کر کے کراچی پہنچ گئے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ دورہ امریکا مکمل کر کے کراچی پہنچ گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ امریکا سے 10 روزہ نجی دورہ کر کے کراچی پہنچ گئے۔ ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ 12دسمبر کو امریکا کے نجی دورے پر گئے تھے جس کے 10 روز بعد وہ دورہ مکمل کرکے غیرملکی ائیر لائن سے واپس کراچی […]

.....................................................

سندھ: دسمبر کے 15 روز میں 53 افراد کا کورونا سے گھروں میں انتقال

سندھ: دسمبر کے 15 روز میں 53 افراد کا کورونا سے گھروں میں انتقال

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت کے مطابق سندھ میں دسمبر کے 15 روز میں 53 افراد کورونا سے گھروں میں انتقال کر گئے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ نومبر کے 15 روز میں گھروں میں 29 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے تھے اور نومبر کے مقابلے میں دسمبر کے 15 روز میں […]

.....................................................

سندھ بھر میں آج یوم ثقافت منایا جا رہا ہے

سندھ بھر میں آج یوم ثقافت منایا جا رہا ہے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے آج یوم ثقافت منایا جا رہا ہے، اجرک اور سندھی ٹوپی پہن کر سندھی ثقافت سے محبت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی آج کا دن سندھ کلچرل ڈے کے طور پر منایا جا رہا ہے، […]

.....................................................

سندھ میں انسانوں کا جینا مشکل ہے تو درخت کیسے رہیں گے: چیف جسٹس

سندھ میں انسانوں کا جینا مشکل ہے تو درخت کیسے رہیں گے: چیف جسٹس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ سندھ میں انسانوں کا جینا مشکل ہے تو درخت کیسے رہیں گے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دریاؤں اور نہروں کےکنارے شجرکاری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت […]

.....................................................

سندھ کے 29 اضلاع میں کل سے انسداد پولیو مہم شروع ہو گی

سندھ کے 29 اضلاع میں کل سے انسداد پولیو مہم شروع ہو گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے پولیو سندھ کی جانب سے سندھ بھر میں 30 نومبر سے 6 دسمبر تک پولیو مہم چلائی جائے گی۔ پولیو مہم میں سندھ کے 29 اضلاع میں 5 سال سے کم عمر 90 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے جس میں سے […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا

سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ ازخودنوٹس کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سرکلر ریلوے سے متعلق عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا […]

.....................................................

کورونا: سندھ ہائیکورٹ نے نیا سرکلر جاری کر دیا

کورونا: سندھ ہائیکورٹ نے نیا سرکلر جاری کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد نیا سرکلر جاری کر دیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے نئے سرکلر کے مطابق عدالتوں کے مرکزی دروازوں پرمامور سیکورٹی اہلکار ماسک لگائیں گے اور اہلکار ہینڈ سینیٹائزر استعمال کریں گے جب کہ ایک دوسرے سے ہاتھ نہ ملائیں۔ سرکلر میں کہاگیا ہےکہ عدالتوں […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شریف خان بلیدی قتل

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شریف خان بلیدی قتل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جیکب آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شریف خان بلیدی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی سندھ کے سینئر رکن شریف خان بلیدی کو گزشتہ رات نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔ پی ٹی آئی رہنما شریف خان بلیدی کو نماز جنازہ […]

.....................................................

سندھ میں نئی کورونا ایس او پیز: سینیما اور مزارات بند، ان ڈور شادیوں پر بھی پابندی عائد

سندھ میں نئی کورونا ایس او پیز: سینیما اور مزارات بند، ان ڈور شادیوں پر بھی پابندی عائد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں بڑھتے کورونا کیسز کے پیش نظر آج سے کاروباری مراکز کو صبح 6 سے شام 6 تک کھلے رکھنے کی اجازت دی گئی ہے جب کہ سرکاری اور نجی دفاتر میں 50 فیصد کم اسٹاف رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔ سندھ میں کورونا سے متعلق نئی احتیاطی تدابیرکا […]

.....................................................

سندھ میں تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ

سندھ میں تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے صوبے میں تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری اسکولز، سیکرٹری کالجز اور تعلیمی بورڈز کے چیئرمین شریک ہوئے، اجلاس میں کورونا کی […]

.....................................................

سندھ میں کورونا کیسز کی شرح 6 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

سندھ میں کورونا کیسز کی شرح 6 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں کورونا کے کیسز کی شرح 6 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ روز کورونا کیسز کی مثبت شرح 6.20 فیصد تک جا پہنچی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 13 نومبر سے کورونا کیسز کی مثبت شرح میں مسلسل اضافہ ریکارڈ […]

.....................................................

انڈس کانگریس پارٹی، سندھ میں نئی سیاسی جماعت تشکیل

انڈس کانگریس پارٹی، سندھ میں نئی سیاسی جماعت تشکیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں انڈس کانگریس پارٹی کے نام سے ایک اورسیاسی جماعت وجود میں آ گئی۔ انڈس کانگریس پارٹی کے نام سے نئی پارٹی کا منشورپیش کرتے ہوئے چیئرمین مصطفی سومرو جنرل سیکریٹری ڈاکٹر جگدیش واسوانی ودیگر نے پاکستان کی چار اکائیوں کو متحد کرنے کی ضرورت پرزوردیا اورکہاکہ ملک کو 1940 […]

.....................................................

سندھ میں کاروکاری کے واقعات کیوں نہیں رکتے؟

سندھ میں کاروکاری کے واقعات کیوں نہیں رکتے؟

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ کی تحصیل کھپرو میں 23 سالہ گلشن شر کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے مبینہ طور پر واقعے میں ملوث سات میں سے چار افراد کو گرفتار کر لیا جس میں گلشن کا بھائی بھی شامل ہے۔ رپورٹس کے […]

.....................................................

شہید ملت خان لیاقت علی خان SSB کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام میں شاندار مقابلے جاری

شہید ملت خان لیاقت علی خان SSB کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام میں شاندار مقابلے جاری

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تحت سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈ جام میں جاری “قائد ملت شہید لیاقت علی خان SSBکپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ “میں مزید 2میچوں کے فیصلے ۔پہلے میچ میں سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام نے مد مقابل لیاقت میڈیکل یونیورسٹی سائنسز کو کانٹے دار مقابلے کے بعد 34کے مقابلے […]

.....................................................

شہر قائد میں امن سندھ رینجرز کی کاوشوں کا ثمر ہے، علامہ سید محسن کاظمی

شہر قائد میں امن سندھ رینجرز کی کاوشوں کا ثمر ہے، علامہ سید محسن کاظمی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علامہ سید محسن کاظمی نے کہا ہے کہ سندھ رینجرز نے کراچی میں امن کے قیام کے لیئے اہم کردار ادا کیا ہے ، آج کراچی کے حالات ماضی سے بہت مختلف ہیں ، سندھ رینجرز نے جان ہتھیلی پر رکھ کر آپریشن کیے جس سے جرائم پیشہ […]

.....................................................

سندھ و پنجاب کی معاشی ترقی کے پی اور بلوچستان کی مرہون منت

سندھ و پنجاب کی معاشی ترقی کے پی اور بلوچستان کی مرہون منت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے معاشی طور پر دو پسماندہ صوبے خیبرپختونخوا اور بلوچستان اقتصادی لحاظ سے دو بہتر صوبوں سندھ اور پنجاب میں معاشی سرگرمیوں کے لیے فنڈنگ مہیا کر رہے ہیں۔ گزشتہ روز ( منگل کو) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں اسٹیٹ بینک کی جانب سے پیش […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ سندھ کے ویژن کے مطابق سندھ میں کھیل اور کھلاڑیوں کی سرپرستی اور میدانوں کا آباد کیا جائیگا۔ سید امتیاز علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ کے ویژن کے مطابق سندھ میں کھیل اور کھلاڑیوں کی سرپرستی اور میدانوں کا آباد کیا جائیگا۔ سید امتیاز علی شاہ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ آفیئر سید امتیاز علی شاہ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے سندھ میں کھیل اور کھلاڑیوں کی سرپرستی اور میدانوں کو آباد کیا جائیگا شہر میں مثالی کھیلوں کے میدانوں کی تعمیر و ترقی اور اسے آباد کرنے کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں […]

.....................................................