کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء احسان شاہ شیرازی نے تھر پارکر میں انسانی اموات خصوصاً معصوم بچوں کی غذائی قلت کی وجہ سے ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تھر میں قحط سالی اور غذائی قلت سے انسانی جانوں کی ذمہ دار سندھ حکومت کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ تحریک […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور بارش کے پیش نظر کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے یہ بتا کر حیران کر دیا کہ کراچی میں 35سے 40انچ تک بارش کا امکان ہے۔ صرف یہی نہیں قائم علی شاہ نے […]
کراچی (جیوڈیسک) نیشنل ڈیٹا رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا) نے وزیر اعلیٰ سندھ کے حلقہ پی ایس 29 خیرپور کی سنسنی خیز جانچ پڑتال کی رپورٹ الیکشن ٹریبونل کراچی میں پیش کر دی ہے۔ نادرا رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 133 پولنگ اسٹیشنوں کے 86 ہزار 94 ووٹ جانچ پڑتال کے لیے نادرا کو بھیجے گئے تھے […]
شادی لارج (جیوڈیسک) سابق صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ میں نے متحدہ قومی مومنٹ سے متعلق چند سال قبل جو انکشافات کیے تھے آج وہ درست ثابت ہو رہے ہیں، میرا اور میرے خاندان کا جینا مرنا پیپلز پارٹی کے ساتھ ہے۔ شادی لارج شہر میں عبدالغفور کپری کی رہائش […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ یونیورسٹی سے ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد ساڑھے 3 سال قبل سرکاری اسکولوں میں بھرتی کیے گئے اساتذہ کا صوبائی محکمہ تعلیم کے پاس کسی قسم کا ریکارڈ نہ ہونے کاانکشاف ہوا ہے۔ کروڑوں روپے کے فنڈزاوربجٹ سے چلنے والے صوبائی محکمہ تعلیم کے ذیلی ادارے ریفارم سپورٹ یونٹ نے ان اساتذہ […]
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی ، حیدر آباد، سکھر، خیرپور ، سانگھڑ میں آٹھ محرم سے دس محرم تک ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹفیکشین جاری کر دیا۔ سیکرٹری داخلہ سندھ ڈاکٹر نیاز عباسی نے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے۔ کہ حفاظتی اقدامات کے پیش نظر کراچی ، حیدر آباد، سکھر، خیرپور […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے نتائج میں ردوبدل اور فیل امیدواروں کو پاس کرنے کے بعداب ایک نیا تنازع کھڑا ہو گیا، امتحانی ریکارڈ کے حامل بورڈ کے ریکارڈ روم کی چابیاں پراسرار طور پر غائب ہو گئیں۔ بورڈ کاریکارڈ روم بند پڑاہے اور چابیاں نہ ہونے کے سبب چیئرمین بورڈ سمیت […]
کراچی (جیوڈیسک) بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نیلوفر کی شدت میں اضافہ ہوچکا ہے، طوفان کراچی سے 1120 کلومیٹر دور ہے۔ طوفان کے باعث کراچی سمیت زیریں سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں آج رات سے موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ بحیرہ عرب میں بننے والا یہ طوفان اب کراچی سے تقریبا” […]
کراچی (جیوڈیسک) لندن میں بلاول بھٹو پر حملے کے خلاف پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے اور دھرنے دیئے۔ لاڑکانہ میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن اور پیپلز پارٹی یوتھ ونگ کی جانب سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی مختلف راستوں سے […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں کی بات کرنے والے نئے صوبے اور انتظامی یونٹس نہیں بنانا چاہتے تو بنائیں لیکن سندھ کو 10 سال کے لیے ایم کیو ایم کو دے دیں۔ کراچی میں سندھ تنظیمی کمیٹی کے کارکنان سے ٹیلی فونک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ادارہ صحت کے ذرائع نے بتایا کہ پشاور کے علاقے گاؤں کاگا والا ٹاؤن چار کے رہائشی دس ماہ کے فہیم اللہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ پولیو کا دوسرا کیس خیبر ایجنسی کے علاقے گگرینہ سے سامنے آیا ہے جہاں کی رہائشی دس ماہ کی بچلی صائمہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) یوم عاشور کے بعد تحریک انصاف کا پہلا جلسہ 9 نومبر کو رحیم یار خان میں ہو گا۔ 12 نومبر کو ننکانہ صاحب، 15 نومبر ساہیوال اور 16 نومبر کو جہلم میں جلسہ ہو گا۔ پی ٹی آئی 19 نومبر کو منڈی بہاء الدین، 24 نومبر فیصل آباد، 25 نومبر گوجرانوالہ اور […]
کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے کراچی، ٹھٹھہ، سجاول اور بدین کے ساحل پر دفعہ 144 نافذ کر دی۔ دوسری جانب گوادر سمیت بلوچستان کے دیگر ساحلی علاقوں میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ سمندری طوفان نیلوفر کے پیش نظر سندھ اور بلوچستان میں حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق سیاسی قائدین نے عوام کے مسائل کا حل نہ نکالا تو کوئی طوفان آ سکتا ہے جبکہ بعض قوتیں سندھ میں عوام کے درمیان فاصلے بڑھا رہی ہیں۔ کراچی میں مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیرپگارا سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سراج الحق […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو اپنے اختلافات بحث و مباحثے سے ہی ختم کرنے چاہئیں، سندھ کی ترقی کے لئے تمام سیاسی جماعتیں متحد ہو کر کام کریں۔ اسلام آباد میں خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ڈاکٹر فاروق ستار، نسرین جلیل اور عبدالرشید گوڈیل پر مشتمل […]
تحریر:علی عمران شاہین سیاچن دنیا کا بلند ترین محاذ جنگ ہے تو دوسری طرف قطبین کے بعد دنیا کا دوسرا بڑا گلیشیئر بھی ہے۔ یہ گلیشیئر دنیا کے ایک بڑے دریا، دریائے سندھ جس کی لمبائی 3200 کلومیٹر ہے، کو پانی فراہم کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ بھی ہے۔ دریائے سندھ کے اردگرد رقبے […]
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب کے وسط میں ہوا کا کم دباؤ سمندری طوفان ’’نیلوفر‘‘ میں تبدیل ہوگیا ہے جو سندھ اور بلوچستان کے ساحل سے بھی ٹکرا سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان ’’نیلوفر‘‘ اس وقت کراچی سے جنوب مغرب میں 1250 کلو میٹر، گوادر سے جنوب […]
سکھر (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر سید خورشیدشاہ نے کہا کہ ایم کیو ایم کو سیاست آتی ہے۔ وہ پہلے مہاجر قومی موومنٹ تھے ، پھر سمجھ گئے کہ کراچی میں بیٹھ کر سیاست نہیں کرسکتے اور بعد میں لفظ مہاجر بدل کر پارٹی کا نام متحدہ قومی موومنٹ رکھ لیا۔ سکھر میں اپنی رہائش گاہ پر […]
پیر محل (میاں اسد حفیظ سے) تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا تفصیل کے مطابق عبدالحکیم روڈ پر موٹر سا ئیکل سوار محمد شفیق ولد مقبول سکنہ اروتی اپنے گائوں سے سندھ یلیانوالی کی طرف آرہا تھا کہ پنڈی غازی آباد کے قریب مخالف سمت سے آنے والے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے مسلم لیگ ن سندھ کے عہدیداروں نے ملاقات کی، پارٹی کے معاملات اور مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعظم ہاوٴس اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے عہدیداروں نہال ہاشمی، شاہ محمد شاہ، اسماعیل راہو اور سلیم ضیا نے ملاقات کی۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈینگی میں کراچی نے ایک اور جان لے لی جس کے بعد سندھ میں رواں سال ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہو گئی۔ کورنگی کی رہائشی 22 سالہ نورانساء کو ڈینگی کی علامات پر ایک ہفتہ قبل اسپتال لایا گیا تھا جہاں ٹیسٹ کے بعد خاتون میں ڈینگی کی تشخیص ہوئی تھی، […]