مہاجر متروکہ سندھ کے وارث ہیں اور صوبہ چاہتے ہیں، خواجہ اظہار الحسن

مہاجر متروکہ سندھ کے وارث ہیں اور صوبہ چاہتے ہیں، خواجہ اظہار الحسن

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے سندھ اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ مہاجر متروکہ سندھ کے وارث ہیں اور متروکہ سندھ پر مشتمل صوبہ چاہتے ہیں۔ خواجہ اظہار الحسن کا کہنا تھا کہ ہم نے پہلے پاکستان بنایا پھر ہجرت کی اور مہاجر اپنے حصے کا پاکستان ساتھ […]

.....................................................

سندھ گیمز آئندہ ماہ کراچی میں کرانے کا فیصلہ

سندھ گیمز آئندہ ماہ کراچی میں کرانے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) صوبائی محکمہ کھیل نے آئندہ ماہ سندھ گیمز کے انعقاد کا فیصلہ کر لیا ہے، کراچی میں شیڈول سہ روزہ مقابلوں میں صوبے کے تمام 23 اضلاع شرکت کریں گے۔ سندھ کے صوبائی سیکریٹری لئیق احمد نے کہ سندھ گیمز کو بھر پور انداز میں منعقد کرانے کے لیے انتظامات کیے جارہے ہیں۔ […]

.....................................................

تحریک انصاف سندھ کی تقسیم کی مخالف ہے، شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف سندھ کی تقسیم کی مخالف ہے، شاہ محمود قریشی

عمرکوٹ (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت سندھ کی تقسیم کی اجازت نہیں دے گی۔ جمعے کو عمر کوٹ کے ماروی گراؤنڈ میں منعقدہ دیوالی فیسٹیول کے دوران خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف […]

.....................................................

سندھ میں دادو، جامشورو اور ٹھٹھہ کے 150 دیہات آفت زدہ قرار

سندھ میں دادو، جامشورو اور ٹھٹھہ کے 150 دیہات آفت زدہ قرار

کراچی (جیوڈیسک) ریلیف ڈپارٹمنٹ سندھ نے تین اضلاع کے ڈیڑھ سو دیہات کو خشک سالی کے باعث آفت زدہ قرار دیدیا ہے۔ ریلیف ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق دادو، جامشورو اور ٹھٹھہ مون سون بارشیں نہ ہونے کے باعث معاشی بدحالی اور خشک سالی کا شکار ہیں۔ جس کی وجہ سے یہاں کے ڈیڑ […]

.....................................................

پنجاب، سندھ میں سردی کی شدت میں اضافہ

پنجاب، سندھ میں سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) گلگت، اسکردو، استور، دیامر، ہنزہ نگر اور دیگر بالائی علاقوں میں بھی درجہ حرارت مزید کم ہو رہا ہے۔ غذر کے بالائی پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری جبکہ میدانی علاقوں میں موسم آبر آلود ہے۔ پنجاب، سندھ میں سردی کی شدت میں روز روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ بلوچستان […]

.....................................................

کراچی : رینجرز سے مقابلے میں گینگ وار کے دو کارندے ہلاک

کراچی : رینجرز سے مقابلے میں گینگ وار کے دو کارندے ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق میں مقابلے میں ہلاک ہونے والے گینگ وار ملزم بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ اور ڈکیتی سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث تھے۔ ہلاک ملزموں کی شناخت فاروق اور صمد کے نام سے ہوئی ہے۔ رینجرز ترجمان کے مطابق ہلاک ملزم فاروق 11 افراد جبکہ صمد 5 افراد […]

.....................................................

سندھ میں حکومت کیلئے اتحادیوں کی ضرورت نہیں ، جمہوریت کیلئے مفاہمت کی، بلاول بھٹو

سندھ میں حکومت کیلئے اتحادیوں کی ضرورت نہیں ، جمہوریت کیلئے مفاہمت کی، بلاول بھٹو

گڑھی خدا بخش (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت کے لئے ایم کیو ایم سے مفاہمت کی ، سندھ میں حکومت بنانے کے لئے اتحادیوں کی ضرورت تھی نہ ہوگی ، ہر ایک کے ساتھ مل کر کام کرنا چایتے ہیں ، بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ کا […]

.....................................................

سندھ کی تقسیم کے مطالبے پرقومی عوامی تحریک کی اندرون سندھ ہڑتال

سندھ کی تقسیم کے مطالبے پرقومی عوامی تحریک کی اندرون سندھ ہڑتال

حیدرآباد (جیوڈیسک) سندھ میں صوبوں کے قیام کے مطالبہ پر قومی عوامی تحریک کی جانب سے حیدرآباد، سکھر، میرپور خاص سمیت مختلف شہروں میں ہڑتال کی جارہی ہے۔ سندھ میں صوبوں کے قیام کےم طالبے کے خلاف قومی عوامی تحریک کی اپیل پرنوشہرو فیروز، دادو، پڈعیدن، سکھر ، جیکب آباد،عمر کوٹ، کنری ، میرپور خاص […]

.....................................................

دیوالی سے پہلے شہری انتظامیہ کے ہندو ملازمین کو تنخواہ جاری نہیں ہو سکیں

دیوالی سے پہلے شہری انتظامیہ کے ہندو ملازمین کو تنخواہ جاری نہیں ہو سکیں

دیوالی سے پہلے شہری انتظامیہ کے ہندو ملازمین کو تنخواہ جاری نہیں ہو سکیں، سندھ ہائیکورٹ نے کے ایم سی اور ڈی ایم سی کے ہندو ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کا حکم دیا تھا، کے ایم سی اور ڈی ایم سیز میں 10 ہزار سے زائد ملازمیں کا تعلق ہندو برادری سے ہے۔

.....................................................

سندھ کے سرکاری محکموں میں خلاف ضابطہ تقرریوں، ترقیوں سے متعلق کیس کی سماعت

سندھ کے سرکاری محکموں میں خلاف ضابطہ تقرریوں، ترقیوں سے متعلق کیس کی سماعت

سندھ کے سرکاری محکموں میں خلاف ضابطہ تقرریوں، ترقیوں سے متعلق کیس کی سماعت۔ خلاف ضابطہ تقرریوں، سپریم کورٹ کا سندھ حکومت کو توہین عدالت نوٹس جاری۔

.....................................................

سندھ حکومت کا نجی اسپتال کیلئے50 کروڑ روپے امداد کا انکشاف

سندھ حکومت کا نجی اسپتال کیلئے50 کروڑ روپے امداد کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ صحت سندھ کی جانب سے سرکاری اسپتالوں کی حالت بہتر کرنے کے بجائے مہنگے پرائیوٹ اسپتالوں کو کروڑوں روپے کی بندربانٹ کی تیاریوں کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبہ سندھ میں شروع ہونے جارہا ہے اقربا ءپروری کا انوکھا سفر۔ ذرائع کے مطابق جس میں محکمہ صحت سندھ غریب عوام کے لئے قائم […]

.....................................................

سندھ کی تقسیم پرمزید بات ہوسکتی ہے اور نہ ہی بحث، وزیراطلاعات سندھ

سندھ کی تقسیم پرمزید بات ہوسکتی ہے اور نہ ہی بحث، وزیراطلاعات سندھ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ کی تقسیم پر بات ہوسکتی ہے اور نہ بحث اور اگر ملک کو آگے لے جانا ہے تو بات چیت کے سوا کوئی چارہ نہیں۔ سندھ اسمبلی اجلاس سے قبل شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سندھ کی تقسیم کو قبول نہیں کرتے اور […]

.....................................................

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز ایک دن کے لیے آج صبح سے بند

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز ایک دن کے لیے آج صبح سے بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے سے ایک دن کے لیے بند کر دیے گئے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گیس لوڈ شیڈنگ کے پلان کے تحت۔ آج صبح سندھ بھر میں سی این جی بند کر دی گئی جو ایک دن کے وقفے […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 20/10/2014

کراچی کی خبریں 20/10/2014

کراچی (جی پی آئی) مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ جو کسی وقت قومی جماعتیں ہوا کرتیں تھی آج وہ علاقائی جماعتوں میں تبدیل ہوچکیں ہیں، سندھ میں مرسوں مرسو ں سندھ نہ ڈیسوں کا نعرہ لگایا جارہا ہے جبکہ پنجاب میں پنجاب میری جان کا نعرہ لگا کر […]

.....................................................

ایبولا، محکمہ صحت سندھ کی عالمی ادارہ صحت سےاحتیاطی اشیا کی اپیل

ایبولا، محکمہ صحت سندھ کی عالمی ادارہ صحت سےاحتیاطی اشیا کی اپیل

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ صحت سندھ نے عالمی ادارہ صحت کو یبولا وائرس سے بچائو کے لیے حفاظتی اشیا فراہم کرنے کی درخواست کر دی۔ محکمہ صحت سندھ کے ذرائع کے مطابق عالمی ادارہ صحت کو ارسال کئے گئے خط میں ایبو لا وائرس کی ممکنہ پاکستان آمد اور اس سے بچائو کے لئے گائون، کیپس، […]

.....................................................

کراچی : آصف زرداری سے رحمان ملک کی بلاول ہاؤس میں ملاقات

کراچی : آصف زرداری سے رحمان ملک کی بلاول ہاؤس میں ملاقات

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف زرداری سے سینیٹر رحمان ملک نے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری اور رحمان ملک کی ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورتحال اور پیپلز پارٹی،ایم کیو ایم کے تعلقات سے متعلق گفتگو کی گئی۔

.....................................................

سندھ اسمبلی میں بلدیاتی ترمیمی بل منظور کر لیا گیا

سندھ اسمبلی میں بلدیاتی ترمیمی بل منظور کر لیا گیا

سندھ اسمبلی میں بلدیاتی ترمیمی بل منظور کر لیا گیا۔

.....................................................

سندھ اسمبلی میں بلدیاتی ترمیمی بل پیش کر دیا گیا

سندھ اسمبلی میں بلدیاتی ترمیمی بل پیش کر دیا گیا

سندھ اسمبلی میں بلدیاتی ترمیمی بل پیش کر دیا گیا۔

.....................................................

ایم کیو ایم نے سندھ حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

ایم کیو ایم نے سندھ حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنماء خالد مقبول صدیقی کا اہم پریس کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ آج کی نیوز کانفرنس متحدہ قومی موومنٹ کے تمام کارکنوں کی جانب سے کی جا رہی ہے۔ نفرت کی سیاست کرنا ہوتی تو پیپلز پارٹی کا ساتھ نہ دیتے لیکن ہمیں بدلے میں ہمیشہ نفرت […]

.....................................................

شرابیوں کی شہادت پر نیا فتوی

شرابیوں کی شہادت پر نیا فتوی

در حقیقت شراب خباثتوں کی جڑ ہے جس نے شراب پی اُ س کی چالیس روز کی نماز قبول نہیں ہوگی، وہ آ دمی جہالت کی موت مرے گا جس کے پیٹ میں مرتے وقت شراب ہو گی۔ لیکن افسوس ہے کہ ایک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صوبہ جسے اولیاء کرام کی دھرتی بھی کہا […]

.....................................................

آل سندھ شہداء حق پرست قومی یکجہتی فٹ بال ٹورنامنٹ میں اعظم اسپورٹس کی شاندار فتح

آل سندھ شہداء حق پرست قومی یکجہتی فٹ بال ٹورنامنٹ میں اعظم اسپورٹس کی شاندار فتح

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ینگ آزاد فٹ بال کلب کورنگی کے زیر اہتمام ابراہیم پلے گرائونڈ پر جاری سندھ سطح پر بڑا فٹ بال ایونٹ “آل سندھ شہداء حق پرست قومی یکجہتی فٹ بال ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے ایک اہم میچ میں شہر کراچی کی معروف فٹ بال ٹیم اعظم اسپورٹس فٹ بال کلب ڈرگ روڈ […]

.....................................................

وفاقی تحقیقاتی ادارے میں شاہد حیات کی تعیناتی

وفاقی تحقیقاتی ادارے میں شاہد حیات کی تعیناتی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس کے سابق سربراہ شاہد حیات کو وفاقی تحقیقاتی ادارے میں ڈائریکٹر سندھ زون تعینات کردیا گیا۔سابق ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات کو گذشتہ ہفتے ڈی آئی جی سی آئی ڈی تعینات کیا گیا تھا اور ایڈیشنل آئی جی، سی آئی ڈی کا اضافی چارج بھی انکے پاس ہی تھا۔ ذرائع […]

.....................................................

سندھ ریٹائرڈ پروفیسر ایسوسی ایشن کے تحت عید ملن و محفل مشاعرہ کا انعقاد

سندھ ریٹائرڈ پروفیسر ایسوسی ایشن کے تحت عید ملن و محفل مشاعرہ کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ریٹائرڈ پروفیسر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام عید ملن کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر مشاعرہ کا بھی انعقاد کیا۔ جس میں ملک کے ممتاز شعراء اکرام نے شرکت کی تقریب کی صدارت پروفیسر سحر انصاری مہمان خصوصی پروفیسر عنایت علی خان،اور مہمان اعزازی ممتاز ماہر تعلیم سلطان مسعود شیخ، […]

.....................................................

سندھ : 18 اکتوبر کا جلسہ، تمام سی این جی اسٹیشنز کھلے رکھنے کا اعلان

سندھ : 18 اکتوبر کا جلسہ، تمام سی این جی اسٹیشنز کھلے رکھنے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے اٹھارہ اکتوبر کے جلسے کیلئے کراچی سیمت سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز کھلے رکھنے کا اعلان کر دیا گیا۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن سندھ زون کے چئیرمین شبیر سلیمان جی کا کہنا ہے کہ ایم ڈی سوئی سدرن گیس سے پیپلز پارٹی کے کراچی […]

.....................................................