کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور لیبر ونگ پاکستان کے صدر زبیر احمد خان نے کہا ہے کہ سندھ ایک بار پھر چیئر مین عمران خان کی توقعات پر پورا اُترنے کیلئے فعال اور متحرک کردار اداکرنے کیلئے تیار ہے ۔پاکستان تحریک انصاف کے تحت لارکانہ کا جلسہ عام سندھ میں […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) سندھ شاگرد اتحاد کی جانب سے سندھ پبلک سروس کمیشن میں سیاسی مداخلت کے خلاف حیدرآباد میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے اس موقع پر ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جبکہ مظاہرین نے شدید نعرے بازی بھی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ سندھ پبلک سروس […]
دادو (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہےکہ ہم پر تنقید کرنے والے اب اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ آصف زرداری نے کتنے مشکل حالات میں ملک کو سنبھالا اوران ہی کی سیاسی بصیرت نے ملک میں افہام وتفہیم کی سیاست کو فروغ دیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) سندھ اور وفاقی حکومتی مشینری کے زور پر کراچی میں ہونے والا پی پی پی کا جلسہ تحریک انصاف کے عوامی طاقت کے زور پر سونامی جلسوں کے خوف اور عوام میں دونوں پارٹیوں کی مقبولیت کا گراف ختم ہوتا دیکھ کر اپنی گرتی ہوئی زرداری اور نواز شریف ساکھ بچاو […]
سانگھڑ (جیوڈیسک) پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے صوبہ سندھ کے ضلع سانگڑھ میں دریافتی کنویں، کنزہ فیلڈ سے گیس کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ پی پی ایل نے وافق، شہداد اور شرف نامی دریافتی کنووٴں کے بعد کنزہ فیلڈ سے بھی گیس اور کنڈنسیٹ دریافت کر لی ہے۔ مزکورہ کنویں میں تین ہزار چھ سو […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے گزشتہ ہفتے کچی شراب پینے سے ہونے والی ہلاکتوں پر آئی جی سندھ ، صوبائی سیکریٹری صحت اور ایکسائز سے جواب طلب کرلیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں کچی شراب پینے سے ہونے والی ہلاکتوں سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران درخواست گزار رانا فضل الحسن […]
کراچی (جیوڈیسک) سینٹرل جیل پر حملے کا منصوبہ پکڑے جانے کے بعد سندھ حکومت نے جیل کو سپر ہائی وے منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ صوبائی وزیر جیل خانہ جات منظور وسان نے کہا ہے۔ کہ کراچی سینٹرل جیل سے متصل غوثیہ کالونی، حیدرآباد کالونی اور دیگر آبادیوں میں سرچ آپریشن کیا جائے گا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب اور سندھ نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق جوابات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیئے۔ ایڈووکیٹ جنرل سندھ فتح ملک کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب میں موقف اختیار کیا گیا ہے۔ کہ گورنر سندھ نے بلدیاتی حلقہ بندیوں کے آرڈیننس کے مسودے پر کچھ تیکنیکی اعتراضات اٹھائے ہیں۔ اعتراضات دور […]
کراچی (جیوڈیسک) مشیر خزانہ سندھ سید مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ گیس انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ چارجز (جی آئی ڈی سی) کے خلاف تاجروں کا مقدمہ بھرپور انداز میں لڑرہی ہے اور وفاق سے جی آئی ڈی سی کو خوش اسلوبی کے ساتھ حل کرنے کا خط لکھ دیا ہے، اگر پھر بھی مسئلہ […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا ہے کہ کراچی میں شہریوں اور بزنس کمیونٹی کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا، شہر میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی جاری ہے۔ ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری میں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سینٹرل جیل توڑنے اور خطرناک قیدیوں کو فرار کرانے کے منصوبے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے، سیکریٹری داخلہ سندھ تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ ہونگے۔ کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے کراچی سینٹرل جیل توڑنے کی سازش کا سندھ حکومت نے سخت نوٹس لے لیا ہے اور […]
کراچی (جیوڈیسک) صوبائی مشیر خزانہ مراد علی شاہ کے مطابق سندھ حکومت نے اس سلسلے میں وفاق کو خط ارسال کر دیا ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ اسلحے اور آلات کی خریداری کے لئے رقم دینے کے بجائے اسلحہ، بلٹ پروف جیکٹس اور دیگر سامان آرمی سے خرید کر سندھ پولیس کو […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں سی این جی اسٹیشنز اگلے ہفتے منگل، جمعرات اور ہفتے کو صبح آٹھ بجے سے چوبیس، چوبیس گھنٹے کے لئے بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے آئندہ ہفتے کراچی سمیت اندرون سندھ کے لئے سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ جس کے تحت سندھ […]
کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے جناح پوسٹ میڈیکل سینٹر (جناح اسپتال) کو جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کا ٹیچینگ اسپتال بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے۔ کہ اس سے قبل بھی صوبائی محکمہ صحت نے جناح اسپتال کو جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی بنانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا تھا لیکن اس پرعملدر آمد نہیں […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ نے شہر میں کچی شراب کے باعث درجنوں افراد کی ہلاکت کے معاملے پر سندھ اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی ہے۔ ایم کیو ایم کے رکن صوبائی اسمبلی خالد احمد اورعامر پیر زادہ نے کراچی میں کچی شراب سے ہلاکتوں پر سندھ اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک التوا جمع […]
کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے کچی شراب بنانے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا۔ پولیس نے ہلاکتوں پر قتل کے چار مقدمات درج کر لیے اور لاپرواہی برتنے پر چار تھانیدار بھی معطل کر دیئے گئے۔ چیف سیکریٹری سجاد سلیم ہوتیانہ کی صدارت میں اجلاس ہوا۔ سیکریٹری داخلہ، آئی […]
شکارپور (جیوڈیسک) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کہتے ہیں کہ رحمان ملک بہت جھوٹے ہیں، شکارپور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ کی تقسیم کا جو سوچے گا، اسے موئن جو دڑو بنا دیں گے۔
پیرمحل (میاں اسدحفیظ سے) گورنر پنجاب نے اپنے آبائی علاقہ پیر محل کے قصبہ سند ھ یلیانوالی میں سیلاب متاثرین میں راشن اور عید گفٹ تقسیم کیے تفصیل کے مطابقگورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اپنے آبائی علاقہ پیرمحل کے قصبہ سند ھ یلیانوالی کے گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول میں سیلاب زدگان کے 700 […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش چاؤلہ سے قلم دان واپس لے لیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ نے محکمہ ایکسائز کااضافی قلم دان صوبائی وزیر جنگلات گیان چند کو دیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، حکومت سندھ نے چھٹی کے روز مکیش چاؤلہ سے قلم دان […]
لاہور (جیوڈیسک) گندے پانی، جعلی حکیموں، سرکاری ہسپتالوں میں بیماریوں کے علاج معالجے کے لئے بہتر سہولیات فراہم نہ کرنے، پرائیویٹ ہیلتھ سنٹرز و دیگر جعلی میڈیکل کیمپوں کی جانب سے غیر قانونی اقدامات کرنے پر ہیپاٹائٹس اے، بی، سی جیسی خطرناک بیماریوں میں گزشتہ ایک برس کے دوران خوفناک حد تک اضافہ ہو گیا۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم نے کبھی سندھ کی تقسیم کا مطالبہ نہیں کیا۔ دل آزای پر پھر سے معافی مانگتے ہیں۔ ایم کیوایم کے جنرل ورکرز اجلاس سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھاکہ ملکی صورتحال سب کے سامنے ہے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات کو ڈی آئی جی سی آئی ڈی کراچی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے سمری وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال کر دی ہے۔ توقع ہے کہ ڈی آئی جی سی آئی ڈی تعیناتی کے بعد شاہد حیات […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کرنے پر پنجاب، سندھ، خیبر پختون خوا اور اٹارنی جنرل کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ناصر الملک کی سر براہی میں ہوئی۔ سماعت کے دوران ایڈوکیٹ جنرل سندھ نے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر پر عدالت سے معزرت کرتے ہوئے کہا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گیا رہویں جماعت کی نئی داخلہ پالیسی کے خلاف آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کی جانب سے سندھ سیکرٹیریٹ پر احتجاج کیا گیا۔ سندھ سیکرٹیریٹ کے سامنے طلبا و طالبات نے گیارہویں جماعت میں داخلے کے لئے مرکزی داخلہ پالیسی 2014 کے خلاف آواز بلند کی۔ اے پی ایم ایس او […]