کراچی (جیوڈیسک) محکمہ تعلیم نے عید الضحی کی سرکاری اسکولوں میں تعطیلات 6 سے 8 اکتوبر تک دینے کا اعلان کیا ہے جبکہ پرائیویٹ اسکولز کمیٹی کے اجلاس کے بعد نجی اسکولوں میں جمعہ کو اکبر حج کی چھٹی کے ساتھ 3 اکتوبر سے 8 اکتوبر تک تمام نجی اسکولز بند رکھنے کا اعلان کر […]
کراچی: شباب ملی کراچی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے ہمراہ دورہ سندھ میں شامل ذمہ داران و کارکنان کے اعزاز میں 2 اکتوبر بعد نماز عشاء ادارہ نور حق میں استقبالیہ دیا جائے گا جس میںامیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ معراج الہدی صدیقی امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر بلدیات نے پچاس غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹ دس اکتوبر سے پہلے مسمار کرنے کا حکم دیا ہے شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو موروثی سیاست کے تحت قائد نہیں بنے۔ کراچی میں واٹربورڈ اور بلدیاتی افسران کا اجلاس صوبائی وزیر شرجیل میمن کی صدارت میں ہوا، سوسے زائد […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعت سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ شہر میں آپریشن جرائم پیشہ افراد کے خلاف ہے اوراس میں کسی ایک جماعت کو نشانہ نہیں بنایا جا رہا۔ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن تمام جماعتوں کے اتفاق سے جرائم پیشہ افراد کے خلاف ہورہا ہے اس میں کسی ایک […]
کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کی سندھ کونسل کا اجلاس وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی صدارت میں وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہوا۔ اجلاس میں پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں 18 اکتوبر کے جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہار الحسن کہتے ہیں محکمہ تعلیم کی کرپشن کا چوبیس گھنٹے میں نوٹس نہ لیا گیا تو جگہ جگہ احتجاج ہو گا۔ خواجہ اظہارالحسن کا کہنا تھا کہ اسمبلی اجلاس بلا کر تعلیمی داخلہ پالیسی پر بحث نہ کرائی تو سڑکوں پر […]
کراچی : ینگ آزاد فٹ بال کلب کورنگی کراچی کے زیر اہتمام ابراہیم پلے گرائونڈ پر جاری آل سندھ شہداء حق قومی یکجہتی فٹ بال ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے ایک اہم میچ میں میزبان ٹیم ینگ آزاد نے مد مقابل ملیر اسٹوڈنٹس کو 3-0سے شکست دیکر اگلے مرحلے میں داخل ہو گئی فاتح ٹیم کی […]
سکھر (جیوڈیسک) جمعیت علمائےاسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کا کہنا ہے کہ کوئی مائی کا لال سندھ کو توڑ نہیں سکتا، قیامت آسکتی ہے مگر سندھ نہیں ٹو ٹ سکتا ، سندھ توڑنے والوں کے خلاف اعلان جنگ ہوگا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سکھر میں […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت مناسب نوٹس پر بلدیاتی انتخابات کے لیے تیار ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا کہ صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا کام مکمل کرلیا ہے اور سندھ حکومت مناسب نوٹس پر انتخابات کے […]
کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے پانچ سے سولہ سال کی عمر کے بچوں کو مفت لازمی تعلیم فراہم کرنے کا پنج سالہ منصوبہ تیار کر لیا۔ سندھ کی حکومت نے پانچ سے سولہ سال کی عمر کے بچوں کو مفت لازمی تعلیم فراہم کرنے کے لئے پانچ سالہ منصوبہ بنایا ہے۔ 2014 سے 2018 ء […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ خوراک صوبہ سندھ نے کہا ہے کہ دیگر صوبوں کے مقابلے میں سندھ میں آٹے کی قیمت کم ہے جبکہ ملکی تاریخ میں صوبہ سندھ گندم برآمد کرنے کی پوزیشن پر پہنچا ہے۔ صوبائی حکومت کسانوں کو 4 ارب 70 کروڑ روپے کی رعایت دے رہی ہے۔ اتوار کو جاری ایک […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اور بلوچستان کی صوبائی حکومتوں نے ایک کروڑ 24 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے لئے سہ روزہ ویکسی نیشن مہم شروع کردی ہے ڈائریکٹر میڈیکل سروسز سندھ ظفراعجاز کے مطابق سندھ بھر میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ہے۔ جس کے تحت 5 سال سے کم عمر ایک […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں آٹے کی موجودہ ایکس مل قیمت کم ہونے کے باوجود سرکاری نرخوں کو دو روپے زیادہ پر برقرار رکھا گیا ہے۔ مارکیٹ میں آٹا سستا ہونے کے باوجود صوبائی وزیرخوراک سندھ کے اعلان سے شکوک شبہات جنم لینے لگیں ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خوراک سندھ جام مہتاب […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے اتخابی عزرداری پر الیکشن ٹریبونل میں بیان ریکارڈ کرا دیا۔ الیکشن ٹریبونل کراچی میں پی ایس انتیس پرانتخابی عزرداری کی سماعت کے دوران قائم علی شاہ نے بیان ریکارڈ کرادیا، غوث علی شاہ کے وکیل کے استفسارپر قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ زاہد […]
کراچی (جیوڈیسک) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن کے دوران 250پولیس اہلکار شہید ہوئے، حالات کے پیش نظر پولیس کو بم پروف گاڑیوں کی ضرورت ہے۔ آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کا مزید کہنا تھا کہ تاجر برادری کے لوگ پری پیڈ سمیں استعمال نہ کریں، کراچی میں […]
بدین (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ سندھ پر میلی نظر ڈالنے والوں کی آنکھیں نکال دیں گے اور اس دھرتی کے دشمنوں کا گلا دبانے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔ بدین میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے کہا کہ اگر سندھ کی تقسیم کی بات […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) جنرل آفیسر کمانڈنگ حیدر آباد میجر جنرل عبدالعزیز نے کہا ہے کہ ٹریننگ حاصل کرنے والے ریکروٹس نے اپنے لئے سپہ گری کے پیشے کا انتخاب کرکے ایک بڑا دینی و قومی اعزاز حاصل کیا ہے اور مجھے یقین ہے کہ ریکروٹس دفاع پاکستان کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، سندھ […]
حیدر آباد (جیوڈیسک) سندھ کی ممکنہ تقسیم کے مطالبے کے خلاف سندھ ترقی پسند پارٹی کی اپیل پر صوبے کے مختلف شہروں میں ہڑتال کی گئی۔ سندھ کی ممکنہ تقسیم کے مطا لبے کے خلاف صوبے میں ہڑتال کی اپیل سندھ ترقی پسند پارٹی نے کی تھی۔ جمعے کو سندھ کے بیشتر شہروں میں ہفتہ […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ جہاں جرائم پیشہ افراد موجود ہوں پولیس اور رینجرز کو وہاں کارروائی کرنی چاہئے۔ موجودہ حالات کا تقاضا ہے کہ سیاسی جماعتیں اتحاد کا مظاہرہ کریں۔ شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی آپریشن کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں، جرائم پیشہ افراد کے خلاف […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کی تقسیم کے خلاف سندھ ترقی پسند پارٹی کی اپیل پر ٹنڈو الہ یار اور گرد و نواح کے علاقوں میں مکمل ہڑتال ہے۔ شہر کے تمام کاروباری مراکز بند ہیں۔ سندھ کی تقسیم کے خلاف سندھ ترقی پسند پارٹی کی اپیل پر ٹنڈوالہ یار اور اس کے گرد و نواح علاقوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بلدیاتی حلقہ بندیوں کیلئے قانون سازی نہ ہو سکی، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سندھ اور پنجاب میں رواں سال بلدیاتی انتخابات ممکن نہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کے حوالے سے قانون سازی ابھی تک نہیں ہو سکی ہے، اس حوالے سے قانون سازی کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے سینیٹر طاہر مشہدی کی جانب سے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ میں کراچی کا واقعہ اٹھانے پر کمیٹی نے ڈی جی رینجرز سندھ کو طلب کر لیا۔ چیئرمین طلحہ محمود کہتے ہیں ڈی جی رینجرز پیر کو پیش ہو کر معاملے کی وضاحت کریں۔ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے ایم کیو ایم کے کارکنوں کی گرفتاری کے حوالے سے چھ رکنی کمیٹی بنا دی ہے جو اپنی رپورٹ وزیر اعلی سندھ کو پیش کریں گی۔ کمیٹی کے اراکین میں سینئر وزیر نثار کھوڑو، سکندر میندرو، مولا بخش چانڈیو، راشد ربانی بھی شامل ہیں کمیٹی […]