سندھ اسمبلی، سندھ کی تقسیم کے خلاف قرارداد منظور

سندھ اسمبلی، سندھ کی تقسیم کے خلاف قرارداد منظور

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم نے آج اپنے کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سندھ اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔ دوسری جانب سندھ اسمبلی نے سندھ کی تقسیم کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔

.....................................................

سندھ اور پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پانی اترنے لگا

سندھ اور پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پانی اترنے لگا

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پانی کم ہورہا ہے۔ مظفر گڑھ کے دیہی علاقوں میں سیلابی پانی کے باعث بیماریاں پھیلنے لگی ہیں جبکہ کشمور کے کچے کے علاقوں میں سیلابی پانی سے اگلی فصل اچھی ہونے کی امید ہے۔گڈو بیراج میں پانی کی سطح میں مسلسل کمی […]

.....................................................

سندھ کی تقسیم کے خلاف سندھ اسمبلی میں قررداد متفقہ طور پر منظور

سندھ کی تقسیم کے خلاف سندھ اسمبلی میں قررداد متفقہ طور پر منظور

سندھ کی تقسیم کے خلاف سندھ اسمبلی میں قررداد متفقہ طور پر منظور۔

.....................................................

کراچی : سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع

کراچی : سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع

کراچی : سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع۔اپوزیشن ارکان کا نشستیں الاٹ نہ کرنے پر احتجاج۔

.....................................................

دیہی سندھ سے منتخب حکومت کراچی پر مسلط ہے، محمد حسین

دیہی سندھ سے منتخب حکومت کراچی پر مسلط ہے، محمد حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی محمد حسین نے کہا ہے کہ دیہی سندھ سے منتخب حکومت کراچی پر مسلط ہے، صوبائی حکومت حلیف جماعت ایم کیو ایم کو اہم فیصلوں میں شریک کرے۔ محمد حسین کا کہنا تھا کہ کراچی کے اہم اداروں میں منظور نظر افراد کو ایڈمنسٹریٹر […]

.....................................................

کراچی، آل پارٹیز کانفرنس نے سندھ کی تقسیم کو مسترد کر دیا

کراچی، آل پارٹیز کانفرنس نے سندھ کی تقسیم کو مسترد کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد قومی عوامی تحریک اور جے یو پی نے کیا تھا۔ کانفرنس سے خطاب میں ایاز لطیف پلیچو، پیپلز پارٹی کے سینٹر سعید غنی اور مسلم لیگ ن کے عرفان اللہ مروت نے نئے یونٹس کے قیام کی مخالفت کی۔ کانفرنس نے ایک قرار داد کے ذریعے سندھ کی […]

.....................................................

کراچی : عید کے 3 دنوں میں اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی عائد

کراچی : عید کے 3 دنوں میں اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی عائد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں عید کے 3 دنوں میں اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق عید پر کھالیں جمع کرنے کیلئے12 نکات پر مشتمل ضابطہ اخلاق جار کر دیا گیا ہے۔ سیکرٹری داخلہ نیاز عباسی کے مطابق سڑکوں پر کھالیں جمع کرنے کیلئے کیمپس لگانے […]

.....................................................

سندھ: آئندہ 2 ہفتے تک سی این جی اسٹیشنز 3 بار بند ہوں گے

سندھ: آئندہ 2 ہفتے تک سی این جی اسٹیشنز 3 بار بند ہوں گے

کراچی (جیوڈیسک) سوئی گیس فیلڈز کی سالانہ مرمت کے باعث آئندہ دو ہفتے تک سی این جی اسٹیشنز ہفتے میں تین بار بند کئے جائیں گے، سندھ میں منگل، جمعرات اور ہفتہ کو چوبیس، چوبیس گھنٹے کے لئے فلنگ اسٹیشنز بند ہوں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق چند فیلڈز کی سالانہ مرمت کے […]

.....................................................

فارنزک تفتیش میں مددگار جدید امریکی سسٹم پولیس کے حوالے

فارنزک تفتیش میں مددگار جدید امریکی سسٹم پولیس کے حوالے

کراچی (جیوڈیسک) امریکا کی جانب سے سندھ پولیس کو چھ ٹرک، ایک ہزار بلٹ پروف جیکٹس اور ہیلمٹس فراہم کردیے گئے۔ یہ سامان امریکن قونصل جنرل برائن ہیتھ اور بیورو آف انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لا انفورسمنٹ افیئرز (آئی این ایل) برائے یو ایس ڈپارٹمنٹ آف اسٹیٹس نے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ایک پروقار تقریب […]

.....................................................

صفائی مہم، شرجیل میمن خود جھاڑو لئے سڑک پر آ گئے

صفائی مہم، شرجیل میمن خود جھاڑو لئے سڑک پر آ گئے

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ نے کراچی کے علاقے ٹاور میں خود جھاڑو دیکر صفائی مہم کا آغاز کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں تجاوزات صفائی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں۔ گھوسٹ ملازمین سے نجات کیلئے بھی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ محکمے کے غیر حاضر ملازمین کو حتمی وارننگ جاری کر دی […]

.....................................................

عمران خان سندھ کے عوام کو جگانا چاہیں تو یہ ان کا حق ہے لیکن کراچی جاگا ہوا ہے، خالد مقبول صدیقی

عمران خان سندھ کے عوام کو جگانا چاہیں تو یہ ان کا حق ہے لیکن کراچی جاگا ہوا ہے، خالد مقبول صدیقی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہےکہ عمران خان اگر سندھ کے عوام کو جگانا چاہتے ہیں تویہ ان کا حق ہے لیکن کراچی جاگا ہوا ہے اور ہم اسے جگانا بھی جانتے ہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم […]

.....................................................

امریکہ کی جانب سے ایک ہزار بلٹ پروف جیکٹس،6 گاڑیاں سندھ پولیس کے حوالے

امریکہ کی جانب سے ایک ہزار بلٹ پروف جیکٹس،6 گاڑیاں سندھ پولیس کے حوالے

کراچی (جیوڈیسک) سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ ایک تقریب میں امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سندھ پولیس کو ایک ہزار بلٹ پروف جیکٹس، ہیلمٹ اور 6 گاڑیاں حوالے کر دی گئیں۔ اس موقع پر امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ نے کہا کہ ایک لاکھ 26 ہزار ڈالر مالیت کی گاڑیاں اور جدید آلات […]

.....................................................

قصہ کپتان کا

قصہ کپتان کا

تحریر۔۔۔ لالہ ثناء اللہ بھٹی معصوم عوام کی طرح اتوار کی سہہ پہر تک میرا بھی یہی خیال تھا کہ آج “بھائی” کی خوب “خبر” لی جائے گی۔۔۔ تمام سیاسی شعور رکھنے والے باعلم ہیں کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں اس بات پر متفق تھیں کہ سب سے زیادہ دھاندلی کراچی میں ہوئی اور […]

.....................................................

نئے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کی مزارِ قائد پر حاضری

نئے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کی مزارِ قائد پر حاضری

کراچی (جیوڈیسک) نئےڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل بلال اکبرنے قائد اعظم کے مزار پر حاضری دی ہے، اس موقع پر انہوں نے سلامی پیش کی۔ فاتحہ خوانی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے مزارِ قائد پر مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کیے۔

.....................................................

جماعت اسلامی سندھ کی تقسیم کے خلاف ہے، معراج الہدیٰ

جماعت اسلامی سندھ کی تقسیم کے خلاف ہے، معراج الہدیٰ

حیدرآباد (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سندھ ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام صوبے کی تقسیم کے معاملے پر حساس ہیں اسی لیے جماعت اسلامی سندھ کی وحدت کی تقسیم کےخلاف ہے ،وہ حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ معراج الہدیٰ صدیقی نے بتایا کہ امیرجماعت اسلامی […]

.....................................................

کالا باغ ڈیم بننے دیا نہ سندھ کو تقسیم ہونے دینگے، مہرین بھٹو

کالا باغ ڈیم بننے دیا نہ سندھ کو تقسیم ہونے دینگے، مہرین بھٹو

خیرپور (جیوڈیسک) رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر مہرین بھٹو نے کہا ہےکہ سندھ کا کھانے والے آج سندھ کو تقسیم کرنے کی باتیں کررہے ہیں، سندھ ایک ماں ہے جو شخص اپنی ماں کو تقسیم کرنے کی بات کرےگا وہ کسی کا نہیں ہوتا ہے، سندھ کسی ایک شخص کا نہیں جو وہ راج کرے گا، […]

.....................................................

بیرون ملک رہ کر سندھ کا بیٹا کہلانا درست نہیں، ریاض چانڈیو

بیرون ملک رہ کر سندھ کا بیٹا کہلانا درست نہیں، ریاض چانڈیو

سکھر (جیوڈیسک) جئے سندھ قومی محاذ کے چیئرمین ریاض چانڈیو نے کہا ہے کہ پنجاب از خود آئین کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے ،سندھ کی دو بڑی سیاسی جماعتیں سندھ کے قومی خزانے کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف ہیں،سندھ میں مقیم چار لاکھ غیر ملکیوں کو سندھ سے بے دخل کرنے کی […]

.....................................................

بلاول بھٹو کی سالگرہ پر اندرون سندھ تقاریب کا انعقاد

بلاول بھٹو کی سالگرہ پر اندرون سندھ تقاریب کا انعقاد

سندھ (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ کی جانب سے پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی 26 ویں سالگرہ کی تقریب پیپلز سیکریٹریٹ میں منعقد کی گئی ،جس میں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا، اس موقع پر ضلعی رہنمائوں سلیم احمد سومرو،آفتاب نیک محمد بھٹو،کامران اوڈھانو اورمظہر جونیجو نے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

سندھ میں آٹے کی قیمت میں دو روپے فی کلو کمی

سندھ میں آٹے کی قیمت میں دو روپے فی کلو کمی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں فلار ملرز کی جانب سے آٹے کی قیمت میں دو روپے فی کلو کی کمی کر دی گئی، جس کے بعد کمشنر کراچی کی جانب سے آٹے کی سرکاری ریٹیل قیمت ڈیڑھ روپے گھٹا دی گئی۔ چیئرمین فلاور ملرز ایسوسی ایشن سندھ زون چودھری محمد یوسف کے مطابق ملرز کی جانب […]

.....................................................

پی پی کو سندھ، کشمیر، گلگت بلتستان میں حکومتیں جانے کا خوف ہے، شیخ رشید

پی پی کو سندھ، کشمیر، گلگت بلتستان میں حکومتیں جانے کا خوف ہے، شیخ رشید

کراچی (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو سندھ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں اپنی حکومتیں جانے کا خوف ہے اس لیے وہ حکومت مخالف تحریک کا ساتھ نہیں دے رہی۔ جبکہ ایم کیو ایم کے بارے میں وہ اب بھی پرامید ہیں کہ وہ […]

.....................................................

سندھ کی تقسیم کیخلاف ہیں لیکن نئے صوبے چاہتےہیں، الطاف حسین

سندھ کی تقسیم کیخلاف ہیں لیکن نئے صوبے چاہتےہیں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نےعمران خان کو کراچی آنے پر ویلکم کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کراچی میں ایم کیو ایم کے مہمان ہوں گے، جب عمران سیاست میں آئے تھے تب بھی انہیں خوش آمدید کہا تھا۔ چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے مجھ پر لگائے الزامات […]

.....................................................

سندھ میں سرکاری محکموں میں بھرتیوں پرعائد پابندی ختم

سندھ میں سرکاری محکموں میں بھرتیوں پرعائد پابندی ختم

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے صوبے میں سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی اٹھانے کا اعلان کردیا۔ سندھ کے سرکاری محکموں میں سوا سال قبل ملازمتوں پر پابندی لگائی گئی تھی۔ ترجمان وزیراعلی سندھ کے مطابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے اب سرکاری محکموں میں بھرتیوں […]

.....................................................

بلاول بھٹو زرداری کا گھوٹکی میں سینک بند کا دورہ

بلاول بھٹو زرداری کا گھوٹکی میں سینک بند کا دورہ

گھوٹکی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پنجاب کے سیلابی علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد گھوٹکی کے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ سید خورشید شاہ، وزیر اعلیٰ سندھ اور پیپلز پارٹی کے دیگر رہنما تھے۔ بلاول بھٹو کو سینک بند پر سیلاب کی صورتحال پر بریفنگ […]

.....................................................

ایم کیو ایم اپنی خواہش پر سندھ حکومت میں شامل ہوئی تھی، منظور وسان

ایم کیو ایم اپنی خواہش پر سندھ حکومت میں شامل ہوئی تھی، منظور وسان

خیرپور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر جیل خانہ جات منظور وسان کا کہنا ہےکہ ایم کیو ایم اپنی مرضی اور خواہش کے مطابق حکومت میں شامل ہوئی تھی۔ وزیر جیل خانہ جات منظور وسان نے کہا کہ موجودہ حکومت اپنی مدت پوری نہیں کرسکے گی اور عام انتخابات 2016 میں ہوں گے جبکہ بلدیاتی انتخابات کا انعقاد […]

.....................................................