کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز اڑتالیس گھنٹوں بعد کھل گئے۔ فلنگ اسٹیشز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ سندھ بھر میں ہنگامی طور پر گیس سپلائی میں کمی کے باعث سی این جی اسٹیشنز کو اڑتالیس گھنٹوں کے لئے بند کر دیا گیا تھا،، جو آج صبح آٹھ […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ایک بار پھر ٹھن گئی ہے۔ جس کی وجہ سندھ میں نئے صوبے کا معاملہ بناہے۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں کے بیانات پر ناراض ایم کیو ایم نے آج احتجاجی دھرنے کی کال دے دی ہے۔ گزشتہ روز کراچی میں رابطہ کمیٹی ارکان کا […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سندھ کی تقسیم نہیں بلکہ ملک میں 20 نئے انتظامی یونٹ بنانے کی بات کر رہی ہے، انتظامی یونٹس کاقیام سندھ کی تقسیم نہیں ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان کے ساتھ پریس کانفرنس […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ رینجرز نے شہر میں بڑھتی ہوئی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف جاری آپریشن کی رفتار تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل رضوان اختر کی زیرصدارت میں آپریشنل کمیٹی کا اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں حال ہی میں تقرر جانیوالے […]
کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ڈی جی رینجرز میجر جنرل رضوان اختر نے ملاقات کی جس میں انہوں نے کراچی میں امن وامان سے متعلق گورنر سندھ کو بریفنگ دی۔ اس موقع پر ڈی جی رینجرز کا کہنا تھا کہ شہر میں امن وامان کے قیام کے لیے رینجرز نے فول […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم مانیٹرنگ اینڈ کوآرڈینیشن سیل کی رپورٹ برائے پولیو نے تصدیق کی ہے کہ پولیو کے 7 نئے کیس قبائلی علاقے فاٹا، 3 صوبہ خیبر پختونخوا جبکہ ایک، ایک کیس صوبہ سندھ، پنجاب اور صوبہ بلوچستان سے رپورٹ ہوئے۔ اس طرح ایک ہی دن میں 13 کیس سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں تیل و گیس ذخائر کی نئی دریافت، مقامی سیمنٹ ساز ادارے کی جانب سے کراچی میں 27 ارب روپے مالیت کے کول بیسڈ 660 میگاواٹ کے حامل پاور پلانٹ قائم کرنے کے فیصلے، اگست میں فرٹیلائزر کمپنیوں کی فروخت بڑھنے اور سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافے جیسے عوامل کے باعث کراچی […]
لاہور (جیوڈیسک) سیلابی ریلا پنجاب میں بڑے پیمانے پرتباہی کے اثرات چھوڑرہاہے۔ ملتان اور مظفر گڑھ کا زمینی رابطہ چھٹے روز بھی بحال نہیں ہو سکا ہے، مظفر گڑھ سے گزرنے والا سیلابی ریلہ تحصیل علی پور کے علاقے سیت پور کی درجنوں بستیوں کو لپیٹ میں لے چکا ہے وملتان کی تحصیل جلال پور […]
کراچی (جیوڈیسک) حساس اداروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کراچی میں القاعدہ کی جانب سے امریکی قونصلیٹ اور دوست ممالک کے قونصل خانوں کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ قومی سلامتی کے ادارے نے آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز کو خفیہ خط میں اس خدشے سے آگاہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے […]
کراچی : صوبائی زیر کچی آبادی جاوید ناگوری نے کہاکہ دھرتی مہران کے چپے چپے میں ترقی اور عوامی خوشحالی کا سندھ کی عوامی حکومت نے عزم کر رکھا ہے اور انشا اللہ سندھ کے شہری اور دیہی علاقوں سے مسائل کا خاتمہ کرکے عوامی زندگی میں ترقی اور خوشحالی کا انقلاب لائیں گے یہ […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے دودھ کی قیمت ستر روپے فی لیٹر مقرر کر کے کمشنر سے عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی۔ دودھ کی قیمتوں سے متعلق دائر درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس،، جسٹس مقبول باقر پر مشتمل بینچ نے کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کمشنر کراچی نے […]
ملتان (جیوڈیسک) دریائے چناب کا سیلابی ریلا جنوبی پنجاب میں تباہی مچانے کے بعد سندھ کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ملتان ، مظفر گڑھ اور راجن پور کے کئی علاقوں میں لوگ سیلابی پانی میں پھنسے ہوئے ہیں۔ دریائے چناب کے سیلابی ریلے سے ملتان کی تحصیل جلال پور میں 100 سے زائد بستیاں تباہ […]
سندھ (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے سندھ کی وزارت اعلی مہاجروں کو دینے اور سندھ کی انتظامی تقسیم کے بیان کےخلاف سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے اندرون سندھ چھوٹے بڑے شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں اور احتجاجی مظاہرے کیے گئے،پیر کو متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی […]
سندھ (محسن شیخ) پاکستان میں تھری جی اور فور جی سروس جلد ہی شروع ہونے والی ہے جس کے بعد سنا ہے انقلاب کا سونامی آ جائے گا، مہنگائی کا جن روتا ہوا واپس بوتل میں چلا جائے گا، روٹی ایک ایس ایم ایس سے بھی زیادہ سستی ہو جائے گی، غریب کے گھر کا […]
مظفر گڑھ (جیوڈیسک) سیلابی ریلا پنجاب میں بربادی پھیلاتا ہوا سندھ کی جانب بڑھنے لگا، ضلع مظفر گڑھ میں سپر بند ٹوٹنے سے سیلابی پانی سیت پور شہر میں داخل ہو گیا، ہیڈ پنجند کے قریب بیٹ گوپانگ اور سرور آباد، زمیندارہ بند ٹوٹ گئے، 85 سے زائد دیہات ڈوب گئے، گدو بیراج پر پانی […]
لاہور (جیوڈیسک) صوبہ پنجاب میں تباہی پھیلانے کے بعد سیلابی ریلا اب دریائے سندھ کی جانب بڑھ رہا ہے، جہاں گدو بیراج کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ملک میں سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے والے فلڈ کمیشن کا کہنا ہے کل یعنی منگل کی شام تک دریائے […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) سندھ ترقی پسندپارٹی کی جانب سے سندھ کے عوام کے ساتھ ہونے والی مبینہ زیادتیوں اور وسائل پر قبضے کے خلاف فتح چوک سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے شرکاء سندھ کے مسائل حل کرنے کے حوالے سے نعرے بازی کررہے تھے، ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے […]
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر غلام مرتضی جتوئی نے کہا ہے کہ وفاق کی جانب سے سندھ حکومت کو بندوں کی مرمت کیلئے اربوں روپے دیے گئے لیکن سیلاب کے پیش نظر بندوں کی پیشگی مرمت نہ کرانا تشویشناک امر ہے، بندوں میں کہیں بھی شگاف پڑنے سے ناقابل تلافی نقصان ہوگا، موجودہ حالات میں عوام […]
کراچی (جیوڈیسک) سیلابی ریلا 4 دن میں سندھ پہنچنے کا خدشہ ہے، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے قادر پور لوپ بند کا دورہ کیا۔ ٹھنڈے مزاج اور دھیمے لہجے کے سمجھے جانے والے وزیراعلیٰ سندھ گھوٹ کی میں قادر پور لوپ بند کے دورے کے موقع پر محکمہ آب پاشی پر برس پڑے۔ بولے […]
کراچی(خصوصی رپورٹ)حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ شیراز وحید نے ڈسٹرکٹ کورنگی، کورنگی زون کی تمام یونین کونسلوں میں مچھر ، مکھی ،کیڑے مار مہم اور دیگر بیماریوں سے بچائو کیلئے اسپرے مشینوں میں جراثیم کش ادویات ڈال کر اسپرے مہم کا آغاز کیا اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ کورنگی ، کورنگی زون کے دفتر سے […]
سکھر (جیوڈیسک) سندھ میں ممکنہ سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے کراچی میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ پریس کانفرنس میں صوبہ سندھ کے سیکریٹری بحالیات روشن علی شیخ ، ڈی جی پی ڈی ایم اے ، میٹ آفس ، اورمحکمہ آبپاشی کے افسران نے شرکت کی۔ پریس کانفرنس کے دوران بتایا […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے سندھ میں ممکنہ سیلابی صورت حال سے نمٹنے کے لئے ارکان اسمبلی اور وزرا کو اپنے اپنے حلقوں میں جانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے بلاول ہاؤس کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری سے ملاقات کی […]
کراچی (جیوڈیسک) پنجاب سے سیلابی ریلا دریائے سندھ میں داخل ہونے کے بعد 13 اور 14 ستمبر کو گڈو اور سکھر بیراج پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہوگا۔ سندھ حکومت بھی سیلاب سے نمٹنے کےلیے پیشگی تیاریاں کررہی ہے۔ سیلابی ریلے کی اگلی منزل ہیڈ تریموں ہے جس کے بعد پنج ند پہنچ کر […]
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے صوبہ سندھ میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دریائے سندھ میں گدو اور سکھر بیراج پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا […]