آل سندھ شہدائے حق پرست فٹ بال ٹورنامنٹ میں نیشنل فائٹر اور محمود آباد محمڈن کی فتح

آل سندھ شہدائے حق پرست فٹ بال ٹورنامنٹ میں نیشنل فائٹر اور محمود آباد محمڈن کی فتح

کراچی : ینگ آزاد فٹ بال کلب کورنگی کے زیر اہتمام ابراہیم فٹ بال اسٹیڈیم کورنگی پر جاری آل سندھ شہدائے حق پرست قومی یکجہتی فٹ بال ٹورنامنٹ میں نیشنل فائٹر نے مد مقابل بلال فرینڈ کو 2-0سے شکست دیدی فاتح ٹیم کے طاہر قادری اور مختار نے گول کئے ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے دوسرے […]

.....................................................

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ معین عامر پیرزادہ نے مہران ٹائون میں P.M.T کا افتتاح کیا

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ معین عامر پیرزادہ نے مہران ٹائون میں P.M.T کا افتتاح کیا

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ معین عامر پیر زادہ نے مہران ٹائون کے لئے P.M.T کا افتتاح کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ xenبلدی ہ کورنگی کورنگی زون محمد مبین صدیقی اور دیگر افسران موجود تھے۔ اس موقع پرحق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ معین عامر پیر زادہ نے وہاں موجود علاقے […]

.....................................................

سندھ پولیس میں مزید 10 ہزار اہلکار بھرتی کرنے کی ہدایت

سندھ پولیس میں مزید 10 ہزار اہلکار بھرتی کرنے کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے رواں مالی سال میں مزید 10 ہزار پولیس اہلکاروں کی بھرتی کے لیے رضا مندی کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے آئی جی سندھ پولیس سندھ کو 5 ہزار بلٹ پروف جیکٹس، 100 بلٹ پروف پولیس موبائل کی خریداری کے عمل کو کم سے […]

.....................................................

اسلحہ اسمگلنگ کیس میں نادرا سندھ کے اعلیٰ افسر کیخلاف ثبوت مل گئے

اسلحہ اسمگلنگ کیس میں نادرا سندھ کے اعلیٰ افسر کیخلاف ثبوت مل گئے

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی اسلحہ اسمگلنگ کیس کی تحقیقات کے دوران نادرا سندھ کے اعلیٰ افسر کے خلاف ایف آئی اے کو واضح ثبوت مل گئے۔ تحقیقاتی افسران اہم ملزم کو گرفتار کرنے سے دانستہ طور پر گریز کررہے ہیں جبکہ شہر کے معروف اسلحہ ڈیلرز کو ہراساں کیا جارہا ہے۔ قائم مقام ڈائریکٹر جنرل […]

.....................................................

سندھ بھر میں تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے مظاہرے و دھرنے

سندھ بھر میں تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے مظاہرے و دھرنے

سندھ (جیوڈیسک) اسلام آباد میں آزادی اور انقلاب مارچ کے شرکاء پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کےخلاف سندھ بھر میں تحریک انصاف، پاکستان عوامی تحریک اور مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کیے گئے، ریلیاں نکالیں گئیں اور دھرنے دئیے گئے، حیدرآباد میں پولیس کے لاٹھی چارج سے پی ٹی آئی […]

.....................................................

اسلام آباد میں صحافیوں پر تشدد کیخلاف سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے

اسلام آباد میں صحافیوں پر تشدد کیخلاف سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے

،سکھر (جیوڈیسک) اسلام آباد میں تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے مظاہروں کی کوریج کرنے والے صحافیوں، کیمرا مینوں اور فوٹو گرافرز پر پولیس کے وحشیانہ تشدد کے خلاف سندھ بھر میں صحافیوں، کیمرا مینوں اور فوٹو گرافرز کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد پریس کلب […]

.....................................................

سیاسی بحران، سندھ میں انسداد پولیو مہم ملتوی

سیاسی بحران، سندھ میں انسداد پولیو مہم ملتوی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں یکم ستمبر سے شروع ہونے والی تین روزہ انسداد پولیو مہم کو ملتوی کر دیا گیا ہے، جس کی وجہ اسلام آباد میں جاری سیاسی بحران کے باعث وفاقی وزارت صحت کی جانب سے صوبائی انتظامیہ کو پولیو ویکسین (او پی وی) دینے سے انکار بنا ہے۔ محکمہ صحت سندھ […]

.....................................................

سندھ سمیت ملک بھر میں انتخابات میں دھاندلی کی گئی: شاہ محمود قریشی

سندھ سمیت ملک بھر میں انتخابات میں دھاندلی کی گئی: شاہ محمود قریشی

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سندھ سمیت ملک بھر میں منظم طریقے سے انتخابات میں دھاندلی کی گئی۔ شفاف تحقیقات کے لیے ضروری ہے کہ وزیر اعظم ایک ماہ کے لیے مستعفی ہو جائیں۔ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وہ […]

.....................................................

صحافیوں کی جھوٹے مقدمات میں گرفتاری کا نوٹس لیا جائے۔سندھ جرنلسٹ ویلفیئر فاؤنڈیشن

صحافیوں کی جھوٹے مقدمات میں گرفتاری کا نوٹس لیا جائے۔سندھ جرنلسٹ ویلفیئر فاؤنڈیشن

سنجھور (رانا واقار حسین) نیشنل پریس کلب کے صدر اور سینئر صحافی رائو وسیم اختر کے خلاف شہدادپور پولیس کی جانب سے جھوٹا مقدمہ قائم کرنے اور ضمانت کے باودجود گرفتاری کے خلاف سندھ صحافی سنگت اور سندھ جرنلسٹ ویلفیئر فاؤنڈیش نے نیشنل پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے سندھ […]

.....................................................

کراچی : سندھ میں اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزیشن تاخیر کا شکار

کراچی : سندھ میں اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزیشن تاخیر کا شکار

کراچی : سندھ میں اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزیشن تاخیر کا شکار۔ پانچ لاکھ کے قریب فارمز اب تک جمع نہیں کرائے گئے، زرائع۔ 500 روپے جرمانے کے ساتھ کمپیوٹرائزیشن کرانے کی تاریح 31 اکتوبر ہے، زرائع۔

.....................................................

سندھ میں اعلیٰ تعلیمی کمیشن کی تشکیل مکمل ہو گئی، جلد اجلاس متوقع

سندھ میں اعلیٰ تعلیمی کمیشن کی تشکیل مکمل ہو گئی، جلد اجلاس متوقع

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے اعلیٰ تعلیمی کمیشن سندھ کی تشکیل مکمل کرتے ہوئے کمیشن کی خالی نشستوں پر تقرریاں کر دیں، کمیشن کی تشکیل کے ساتھ ہی پہلے اجلاس کے لیے اعلیٰ تعلیمی کمیشن سندھ کے اراکین کا کورم پورا ہو گیا ہے۔ حکومت سندھ نے صوبائی اعلیٰ تعلیمی کمیشن کی خالی نشستوں پر […]

.....................................................

سندھ پولیس، سوا ارب روپے میں خریدی جانیوالی بکتر بند گاڑیاں بم پروف ہیں

سندھ پولیس، سوا ارب روپے میں خریدی جانیوالی بکتر بند گاڑیاں بم پروف ہیں

کراچی (جیوڈیسک) سندھ پولیس کے لئے سربیا سے خریداری کے لئے منتخب کی جانے والی 20 بکتربند گاڑیاں کئی منفرد خصوصیات کی حامل ہیں اوران خصوصیات کی حامل گاڑیاں دیگر ممالک میں دستیاب نہیں ہیں، کئی اضافی خصوصیات کی بدولت ہی ان گاڑیوں کی قیمت زیادہ ہے۔ سندھ پولیس کے اعلیٰ افسر نے کہ ان […]

.....................................................

پیپلز پارٹی نے سندھ میں تاریخی دھاندلی کی، ارباب غلام رحیم

پیپلز پارٹی نے سندھ میں تاریخی دھاندلی کی، ارباب غلام رحیم

حیدرآباد (جیوڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ سندھ اور مسلم لیگ (ن) کے رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ الیکشن میں صرف پنجاب میں نہیں بلکہ سندھ میں بھی بدترین دھاندلی ہوئی ہے، پیپلزپارٹی نے سندھ میں تاریخی دھاندلی کی تھی لیکن سندھ میں ہونے والی دھاندلی پر سب خاموش ہیں، اپنے […]

.....................................................

پیپلز پارٹی سندھ میں تعلیمی انحطاط کی ذمے دار ہے، ایاز پلیجو

پیپلز پارٹی سندھ میں تعلیمی انحطاط کی ذمے دار ہے، ایاز پلیجو

حیدرآباد (جیوڈیسک) قومی عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ عالمی سامراجی قوتوں کے اشارے پر سندھ کے حکمران تعلیمی ادارے تباہ کرنے میں مگن ہیں ،صوبے میں تعلیم نام کی کوئی چیز نہیں ہے،پیپلز پارٹی سندھ میں تعلیمی انحطاط کی ذمے دار ہے۔ ٹھوس اور موثر تعلیمی پالیسی مرتب […]

.....................................................

تھر کے بعد سندھ کے ساحلی، زیریں علاقے بھی پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

تھر کے بعد سندھ کے ساحلی، زیریں علاقے بھی پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

کراچی (جیوڈیسک) اس وقت صورت حال یہ ہے کہ اکثر علاقوں میں زیر زمین پانی کھارا ہوگیا ہے جبکہ نہریں خشک ہونے سے لاکھوں ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئی ہیں، اور مویشیوں کو بھی موت نے آ گھیرا ہے۔ قلت آب سے تنگ آئے لوگ نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ پیاس کے سبب […]

.....................................................

تیاریاں مکمل سندھ بھر میں آج جشن آزادی ملی جذبے سے منایا جائے گا

تیاریاں مکمل سندھ بھر میں آج جشن آزادی ملی جذبے سے منایا جائے گا

سندھ (جیوڈیسک) حیدرآباد سمیت اندرون سندھ پاکستان کا جشن آزادی منانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، سندھ بھر میں آج (جمعرات کو) جشن آزادی جوش وخروش اور ملی جذبے کے ساتھ منایا جائے گا، مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں نے اس دن کی مناسبت سے پروگراموں کو حتمی شکل دیدی ہے دوسری جانب تعلیمی […]

.....................................................

سندھ بھر میں آئندہ موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

سندھ بھر میں آئندہ موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران سندھ بھر میں مطلع صاف رہے گا۔ سندھ بھرمیں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ کراچی سمیت ساحلی علاقوں […]

.....................................................

امریکا سندھ میں اعلیٰ تعلیم کی بہتری کیلیے تعاون کریگا

امریکا سندھ میں اعلیٰ تعلیم کی بہتری کیلیے تعاون کریگا

کراچی (جیوڈیسک) امریکی حکومت نے سندھ میں اعلیٰ تعلیم کی بہتری اوراسے دنیا کے ترقیاتی ممالک میں رائج اعلیٰ تعلیمی معیار کے مساوی لانے کے لیے تعاون کی پیشکش کی ہے۔ امریکی حکومت یہ تعاون سندھ کی سرکاری جامعات میں کیمپس مینجمنٹ سسٹم، انفارمیشن منیجمنٹ سسٹم، جامعات کے ڈیٹابینک، اسکالرشپ اور سینٹرزآف ایکسیلنس کے قیام […]

.....................................................

عوامی تحریک کے یوم شہداء پر اندرون سندھ تقریبات کا انعقاد

عوامی تحریک کے یوم شہداء پر اندرون سندھ تقریبات کا انعقاد

سندھ (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک نے یوم شہداء کے موقع پر حیدرآباد سمیت مختلف شہروں میں قرآن خوانی کے اجتماعات کا انعقاد کیا جبکہ مسلم لیگ ق اور مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے بھی شہدائے ماڈل ٹاؤن کی یاد میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے یوم […]

.....................................................

فلسطینی عوام سےاظہار یکجہتی کے لئے سندھ بھر میں ریلیوں کا انعقاد

فلسطینی عوام سےاظہار یکجہتی کے لئے سندھ بھر میں ریلیوں کا انعقاد

سندھ (جیوڈیسک) دس جماعتی اتحاد پر مشتمل پولیٹیکل پارٹیز ڈسٹرکٹ اسٹیرنگ کمیٹی، سول سوسائٹی نیٹ ورک اور ایس پی او کی جانب سے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے حیدرآباد میں ریلی نکالی گئی، تفصیلات کے مطابق اولڈ کیمپس سے حیدرآباد پریس کلب تک نکالی گئی ریلی کے شرکاء ہاتھوں میں بینر اور پلے […]

.....................................................

حیدرآباد سمیت اندرون سندھ فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے اور ریلیاں اسرائیلی پرچم نذرآتش

حیدرآباد سمیت اندرون سندھ فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے اور ریلیاں اسرائیلی پرچم نذرآتش

سندھ (جیوڈیسک) فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں مختلف مذہبی جماعتوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ حیدرآباد میں جماعت الدعوۃ کی جانب سے مرکز سعد بن معاذ تلسی داس روڈ سے ایک بڑی ریلی نکالی گئی جس میں جماعت الدعوۃ کے کارکنوں کے علاوہ […]

.....................................................

سندھ ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کا ایڈیشنل سیکریٹری معدینات مشتاق احمد کی اسپورٹس خدمات پر خراج تحسین

سندھ ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کا ایڈیشنل سیکریٹری معدینات مشتاق احمد کی اسپورٹس خدمات پر خراج تحسین

کراچی : سندھ ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری عتیق الرحمن کی صدارت میں ایڈیشنل سیکریٹری معدینات سندھ ٹگ وار اکے سرپرست اعلیٰ اور اسپورٹس کی سرپرستی میں ہمیشہ پیش پیش رہنے والی ممتاز شخصیت مشتاق احمد کے حوالے سے تعزیتی اجلاس سعودیہ اسپورٹس فٹ بال کلب میں منعقد ہوا اجلاس میں سندھ […]

.....................................................

وزیراعلیٰ سندھ کی رواں مالی سال 418 ترقیاتی منصوبے مکمل کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ کی رواں مالی سال 418 ترقیاتی منصوبے مکمل کرنے کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے تمام محکموں کو ہدایت دی ہے کہ رواں مالی سال کے اختتام تک صوبے میں جاری 418 ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کرلیا جائے بصورت دیگر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہو گی۔ کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی سربراہی میں صوبے میں […]

.....................................................

سندھ کی ساحلی پٹی پر مینگروز کی کٹائی جاری

سندھ کی ساحلی پٹی پر مینگروز کی کٹائی جاری

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کی ساحلی پٹی پر بڑے پیمانے پر مینگروز (تیمر) کے جنگلات کاٹنے کا سلسلہ نہ رک سکا، جنگلات ختم ہونے سے مچھلی کی مختلف اقسام اور جھینگے کی افزائش میں کمی واقع ہونے لگی،مینگروز کے جنگلات دو لاکھ 28 ہزار 812 ہیکٹرز سے کم ہو کر 73 ہزار ہیکٹرز رقبے پر رہ […]

.....................................................