سندھ رینجرز نے کراچی آپریشن سے متعلق 9 ماہ کی تفصیلات جاری کر دیں

سندھ رینجرز نے کراچی آپریشن سے متعلق 9 ماہ کی تفصیلات جاری کر دیں

کراچی (جیوڈیسک) سندھ رینجرز نے کراچی میں 9 ماہ سے جاری آپریشن کی تفصیلات جاری کر دیں۔ ترجمان رینجرز کے مطابق شہر میں 9 کے دوران جاری آپریشن میں 3 ہزار 285چھاپے مارے گئے جس میں 2 ہزار778 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جبکہ اس دوران 126 مقابلے ہوئے جن میں 178 ملزمان بھی ہلاک […]

.....................................................

سندھ میں مستقل آئی جی پولیس کی تقرری کے لئے سپریم کورٹ درخواست دائر

سندھ میں مستقل آئی جی پولیس کی تقرری کے لئے سپریم کورٹ درخواست دائر

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں مستقل آئی جی پولیس کی تقرری کے لئے سپریم کورٹ درخواست دائر کرائی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دائر کرائی گئی۔ درخواست میں وزیر اعظم، سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ، وفاقی وزیر داخلہ، سیکریٹری داخلہ، وزیر اعلیٰ سندھ اور چیف سیکریٹری سندھ کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا […]

.....................................................

سندھ میں آج سرکاری اسکول اور بیشتر نجی تعلیمی ادارے کھل جائیں گے

سندھ میں آج سرکاری اسکول اور بیشتر نجی تعلیمی ادارے کھل جائیں گے

کراچی (جیوڈیسک) گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد سندھ بھر کے تمام سرکاری اور بیشتر نجی اسکول آج کھلیں گے۔ گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہوگئیں، دو مہینے موج اڑانے کے بعدآج بچے اسکول جائیں گے۔ پیر کو بھی بہت سے بچوں کے والدین یونیفارم اور اسکول کی کتابیں خریدنے میں مصروف رہے۔ کراچی کے معروف اردو […]

.....................................................

سندھ ، پنجاب اور بلوچستان میں ایک بار پھر گرمی کا زور

سندھ ، پنجاب اور بلوچستان میں ایک بار پھر گرمی کا زور

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ، پنجاب ، بلوچستان میں ایک دفعہ پھر گرمی بڑھنے لگی ہے۔ خیبر پختون خواہ کے کچھ علاقوں میں موسم خوشگوار ہے۔ بلوچستان کے میدانی علاقوں جعفرآباد، نصیرآباد، جھل مگسی اور سبی میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے۔ سندھ میں بدین ، سکھر ، حیدر آباد ، سکھر سمیت دیگر شہروں […]

.....................................................

روئی کی قیمتیں 5 سال کی کم ترین سطح تک گر گئیں

روئی کی قیمتیں 5 سال کی کم ترین سطح تک گر گئیں

کراچی (جیوڈیسک) کاٹن مارکیٹ میں عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد پہلے ہی کاروباری روز ہفتہ کو روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی۔ کراچی کاٹن ایسوسی ایشن (کے سی اے) اور اوپن مارکیٹ میں روئی کی قیمتیں 5 سال کی کم ترین سطح تک گر گئیں جس سے کاٹن جننگ انڈسٹری اور […]

.....................................................

دعوی کرتی ہوں، نواز حکومت کے رہتے سندھ سے لوڈ شیڈنگ کا ختم نہیں ہو سکتی نفیسہ شاہ

دعوی کرتی ہوں، نواز حکومت کے رہتے سندھ سے لوڈ شیڈنگ کا ختم نہیں ہو سکتی نفیسہ شاہ

کراچی (جیوڈیسک) رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر سیدہ نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے اور میں دعوے سے بول رہی ہوں کہ ن لیگ کی جب تک حکومت ہے تب تک سندھ کے عوام یہ جان لیں کہ سندھ سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ نہیں ہوسکتا، جس حکومت کا وفاقی وزیر […]

.....................................................

پولیو مہم کے فروغ کے لیے حکومت سندھ کو وفاق کی ہدایت

پولیو مہم کے فروغ کے لیے حکومت سندھ کو وفاق کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) حکومتِ سندھ کو اسلام آباد کی جانب سے ایک خط موصول ہوا ہے، جس میں صوبے اور خصوصاً کراچی میں وسیع پیمانے پر انسدادِ پولیو مہم شروع کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے آغاز کے بعد سے نقلِ مکانی پر مجبور ہونے والے افراد کی صوبے میں آمد […]

.....................................................

سندھ اور بلوچستان کےمختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری

سندھ اور بلوچستان کےمختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری

حیدر آباد (جیوڈیسک) سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ سوات میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہے۔ حیدر آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بار ش سے جگہ جگہ پانی کھڑا ہو گیا۔ ٹھٹھہ اور گردونواح میں بارش کے بعد گرمی کی شدت میں کمی […]

.....................................................

اموات پر وزیر اعلیٰ سندھ کا اظہار افسوس، سمندر میں نہانے پر پابندی برقرار

اموات پر وزیر اعلیٰ سندھ کا اظہار افسوس، سمندر میں نہانے پر پابندی برقرار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں عید پر لائف گارڈزنہ ہونے کے سبب 12 افراد سمندر کی بھینٹ چڑھ گئے۔ان اموات پر وزیر اعلیٰ سندھ نے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ تاہم سمندر میں نہانے پر پابندی برقرار رہے گی۔ کراچی اور اسکے باسیوں کی تفریح کا سستاترین زریعہ ساحل بھی ان سے چھین لیا گیاہے۔ […]

.....................................................

سندھ میں بھی عید کے موقع پر سی این جی کا ناغہ نہیں ہوگا

سندھ میں بھی عید کے موقع پر سی این جی کا ناغہ نہیں ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب کی طرح سندھ میں بھی عید کے موقع پر آئندہ ہفتے سی این جی کا ناغہ نہیں ہوگا۔ سوئی سدرن حکام کے مطابق عید کے موقع پر آئندہ ہفتے سندھ بھر میں 5 روز تک مسلسل سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی جاری رکھی جائے گی۔ وفاقی وزیر پٹرولیم […]

.....................................................

بجلی کا تیسرا بڑا بریک ڈاؤن…..؟

بجلی کا تیسرا بڑا بریک ڈاؤن…..؟

جمعتہ الوداع کی صبح سواچھ بجے سے افطاری کے بعد تک روشنیوں کا شہر کراچی ایک بڑے بریک ڈاؤن کی وجہ سے بجلی سے محروم رہاایسا کراچی میں پانچ سال کے عرصے میں تیسری مرتبہ ہواہے کہ کراچی سمیت سندھ کے کئی شہراور علاقے بجلی کے کسی بڑے اور اذیت ناک بریک ڈاؤن سے گزرے […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بارش کا امکان

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بارش کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی بارش کاامکان ہے اور اسلام آبادمیں شدیدبارش کےسبب موسم سہاناہوگیا ہےجبکہ ملک کے دیگر شہروں میں بھی موسم خوشگوار ہوگیا۔ سندھ کے شہروں میں کالے بادل برس ہی گئے، حیدرآباد، جامشورو، ٹنڈوالہ یار، ٹنڈو محمد خان میں گذشتہ رات سے ہی وقفے وقفے سے […]

.....................................................

آئل کمپنیوں کے فنڈز خرچ ہوتے تو سندھ کے علاقوں کو ’’پیرس‘‘ بنایا جا سکتا تھا: سپریم کورٹ

آئل کمپنیوں کے فنڈز خرچ ہوتے تو سندھ کے علاقوں کو ’’پیرس‘‘ بنایا جا سکتا تھا: سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں آئل و گیس کمپنیوں کی جانب سے ڈسٹرکٹ سانگھڑ میں ترقیاتی کام نہ کرنے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت میں عدالت نے نامکمل رپورٹس پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سماعت تک رپورٹس عدالت میں جمع کروائی جائیں اور اسکی کاپیاں عدالتی […]

.....................................................

وفاق نے سندھ کو پیپلز پارٹی سے نجات نہ دلائی تو بربادی آئے گی، ممتاز بھٹو

وفاق نے سندھ کو پیپلز پارٹی سے نجات نہ دلائی تو بربادی آئے گی، ممتاز بھٹو

لاڑکانہ (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنماءممتاز بھٹو کے اعزاز میں مسلم لیگ ن کی اہم شخصیت ارشاد احمد جونیجو نے گاﺅں دھامراہ میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز بھٹو نے کہاکہ اگر وفاقی حکومت اپنے آئینی اختیارات استعمال کر کے سندھ کے عوام کو […]

.....................................................

وکیل کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف سندھ ہائیکورٹ اور سٹی کورٹ میں وکلا کا عدالتی بائیکاٹ

وکیل کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف سندھ ہائیکورٹ اور سٹی کورٹ میں وکلا کا عدالتی بائیکاٹ

کراچی (جیوڈیسک) سٹی اور سندھ ہائیکورٹ میں مبارک رضا کاظمی ایڈووکیٹ کے قتل کے خلاف وکلا کی جانب سے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا جارہا ہے۔ ایڈووکیٹ مبارک رضا کاظمی کے قتل اور قاتلوں کی عدم گرفتاری پر وکلا آج احتجاجاً عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے جس کے بعد سندھ ہائیکورٹ اور سٹی کورٹ میں […]

.....................................................

آئی ڈی پیز کو سندھ میں داخل نہیں ہونے دیں گے: قائم علی شاہ

آئی ڈی پیز کو سندھ میں داخل نہیں ہونے دیں گے: قائم علی شاہ

حیدر آباد (جیوڈیسک) افطاری پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ آئی ڈی پیز کے لیے سندھ کے بارڈر پر کیمپ لگا دیئے گئے ہیں۔ آئی ڈی پیز کو سندھ میں داخلے کی اجازت نہیں ہو گی۔ مشکوک افراد کو واپس کر دیا جائے گا۔ سوات […]

.....................................................

سندھ بچاؤ کمیٹی کی متاثرین وزیرستان کی سندھ آمد کے خلاف ہڑتال

سندھ بچاؤ کمیٹی کی متاثرین وزیرستان کی سندھ آمد کے خلاف ہڑتال

نواب شاہ (جیوڈیسک) سندھ کے مختلف شہروں میں شمالی وزیرستان کے متاثرین کی آمد کے خلاف سندھ بچاو کمیٹی کی اپیل پر ہڑتال کی جارہی ہے۔ نواب شاہ ، بدین ، ٹنڈو باگو، پڈعیدن، میہڑ اور گھارو سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں دکانیں بندہیں اور سڑکوں پر ٹریفک معمول سے کم ہے۔ ہڑتال کی […]

.....................................................

انجمن طلبہ اسلام کے زیر اہتمام ١٠ رمضان المبارک کو سندھ کے تمام ٢٣ اضلاع میں یوم باب الاسلام عقیدت و جوش جذبہ کے ساتھ منایا جائے گا، ناظم سندھ محمد زبیر ہزاروی

انجمن طلبہ اسلام کے زیر اہتمام ١٠ رمضان المبارک کو سندھ کے تمام ٢٣ اضلاع میں یوم باب الاسلام عقیدت و جوش جذبہ کے ساتھ منایا جائے گا، ناظم سندھ محمد زبیر ہزاروی

کراچی (خصوصی رپورٹ)انجمن طلبہ اسلام صوبہ سندھ کے ناظم محمد زبیر ہزاروری نے صوبہ سندھ کی عاملہ کے ممبران سے اجلاس میں اس بات کا اعلان کیا ہے کہ ١٠ رمضان المبارک کو صوبہ سندھ کے تمام اضلاس میں یوم باب الاسلام سندھ پورے جوش وخروش اور عقیدت کے ساتھ منایا جائے گا، تمام اضلاع […]

.....................................................

وزیر اعلی سندھ کا کنویں سے مزدوروں کی لاشیں نہ نکالنے کا نوٹس

وزیر اعلی سندھ کا کنویں سے مزدوروں کی لاشیں نہ نکالنے کا نوٹس

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے تھر پارکر کے سرحدی گاؤں میں 5 روز قبل کنویں کی کھدائی کےدوران دب کر جاں بحق ہونے والے تین محنت کشوں کی لاشیں نہ نکالنے۔ کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے لاشیں نکالنے کی ہدایات کر دیں ۔تھر پارکر کی تحصیل ننگر پارکر کے […]

.....................................................

کراچی، ایک سالہ بچے میں پولیو کی تصدیق ، سندھ بھر میں تعداد 9 ہوگئی

کراچی، ایک سالہ بچے میں پولیو کی تصدیق ، سندھ بھر میں تعداد 9 ہوگئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایک سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ، رواں سال کراچی میں پولیو متاثرین کی تعداد سات ہو گئی۔ کراچی کے علاقے منگھوپیر کی بستی سلطان آباد میں ایک سالہ بچے میں پولیو وائرس پایا گیا جس کی تصدیق ڈبلیو ایچ او نے کی ہے۔ رواں سال کراچی […]

.....................................................

اختیارات کی جنگ؛ وزیر صحت ڈاکٹر صغیراور وز یر اعلیٰ سندھ کے داماد کے اختلافات شدت اختیارکر گئے

اختیارات کی جنگ؛ وزیر صحت ڈاکٹر صغیراور وز یر اعلیٰ سندھ کے داماد کے اختلافات شدت اختیارکر گئے

کراچی (جیوڈیسک) وزیر صحت سندھ ڈاکٹر صغیر اور سیکریٹری صحت اقبال درانی کے درمیان اختلات شدت اختیار کر گئے جسے دور کرانے کے لئے وزیر داخلہ رحمان ملک نے بھی کوششیں شروع کردی ہیں۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر صغیر احمد اور وزیر اعلیٰ سندھ کے داماد سیکریٹری صحت اقبال درانی کے درمیان اختیارات کے معاملے […]

.....................................................

وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن کو مزید تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن کو مزید تیز کرنے کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے پولیس کو کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے بلا تفریق کارروائیوں کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں پولیس اور دیگر قانون نافذ […]

.....................................................

سہراب گوٹھ مقابلے کی انکوائری کرائی جائے گی، قائم مقام آئی جی سندھ

سہراب گوٹھ مقابلے کی انکوائری کرائی جائے گی، قائم مقام آئی جی سندھ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے قائم مقام آئی جی غلام حیدر جمالی نے کہا ہے کہ سہراب گوٹھ پولیس مقابلے کی انکوائری کرائی جائے گی، کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کو مزید تیز کیا جائے گا۔ یوم علیؓ پر 16 ہزار پولیس اہلکار سیکیورٹی پر تعینات کیے جائیں گے، قائم مقام آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی […]

.....................................................

خیبر پی کے اور سندھ سے پولیو کے چار نئے کیسز سامنے آگئے، تعداد 95 ہو گئی

خیبر پی کے اور سندھ سے پولیو کے چار نئے کیسز سامنے آگئے، تعداد 95 ہو گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں پولیو کے مریضوں کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، خیبر پی کے اور سندھ سے پولیو کے چار نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ گزشتہ سال کی نسبت اس مدت میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد دگنی ہوگئی ہے۔ 2014 کے پہلے سات ماہ میںپولیوکیسز کی تعداد […]

.....................................................