کراچی کی صورت حال پر ڈی جی رینجرز سندھ کی سربراہی میں اجلاس

کراچی کی صورت حال پر ڈی جی رینجرز سندھ کی سربراہی میں اجلاس

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں شہر کی صورت حال پر ڈی رینجرز سندھ کی سربراہی میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں رمضان المبار ک میں سیکیورٹی کی حوالے سے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل رضوان اختر نے شہرمیں کسی بھی قسم کی ہنگامی صورت […]

.....................................................

کراچی میں دہشت گردوں کے نیٹ ورک کا سراغ نہیں مل سکا

کراچی میں دہشت گردوں کے نیٹ ورک کا سراغ نہیں مل سکا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کی صوبائی حکومت نے تسلیم کیا ہے کہ قانون نافذ کرنے والی ایجنسیاں خیبر پختونخوا میں جاری مختلف آپریشن کے باعث بڑی تعداد میں کراچی آنے والے عسکریت پسندوں کے نیٹ ورک کا سراغ لگانے میں ناکام ہو چکی ہیں۔ پیر کو سندہ ہائی کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران […]

.....................................................

زیرصحت سندھ ہونے کے باوجود محکمے کے معاملات میں اعتماد نہیں لیا جا رہا، ڈاکٹرصغیر

زیرصحت سندھ ہونے کے باوجود محکمے کے معاملات میں اعتماد نہیں لیا جا رہا، ڈاکٹرصغیر

کراچی (جیوڈیسک) وزیرصحت سندھ ڈاکٹر صغیر احمد کا کہنا ہے کہ محمکہ صحت کو وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ کے کہنے پر 2 حصوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر صغیر احمد کا کہنا تھا کہ سندھ میں پرائمری ہیلتھ کیئر کا سسٹم ایک این جی او کے ذریعے سے چلایا جا رہا ہے، […]

.....................................................

سندھ ، پنجا ب اور بلوچستان میں بڑھتی گرمی سے شہریوں کا برا حال

سندھ ، پنجا ب اور بلوچستان میں بڑھتی گرمی سے شہریوں کا برا حال

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ، پنجا ب اور بلوچستان میں بڑھتی ہوئی گرمی نے شہریوں کا برا حال کررکھا ہے۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی نور پورتھل، بھکر، دالبندین میں پڑی جہاں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا۔ بلوچستان کے میدانی علاقوں جعفرآباد، نصیرآباد، جھل مگسی، اور سبی کئی ہفتوں سے شدید […]

.....................................................

میجر جنرل بلال اکبر کو ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کر دیا گیا

میجر جنرل بلال اکبر کو ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کر دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) میجر جنرل بلال اکبر کو ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل بلال اکبر کو ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کیا گیا ہے اور وہ اگست میں اپنی ذمے داریاں سنبھالیں گے۔

.....................................................

کراچی کا برنس روڈ

کراچی کا برنس روڈ

اکثر مشکل یہ آن پڑتی ہے کہ برسوں کی یادوں کو لمحوں میں سمیٹنے کا حکم لگ جاتا ہے۔ بات کراچی کے برنس روڈ کی ہو رہی ہے۔ یہاں صبح کیسی ہوتی ہے؟ دن کیسا گزرتا ہے؟ رات کو کیا سماں ہوتا ہے؟اب مَیں کیا کہوں۔ آج کے برنس روڈ کی کوئی کیا بات کرے؟ […]

.....................................................

اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، ہزارہ، زیریں سندھ میں بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، ہزارہ، زیریں سندھ میں بارش کی پیش گوئی

لاہور (جیوڈیسک) سندھ ، پنجاب اور بلوچستان میں ایک بار پھر گر می نے لوگوں کا کا برا حال کر دیا ہے ادھر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، ہزارہ اور زیریں سندھ کے علاقوں میں بارش ہو گی۔ ملک کے بیشتر حصے کچھ دن موسم بہتر ہونے کے بعد […]

.....................................................

وفاق اور سندھ میں معاملات طے، زبیرمحمود کو آئی جی بنانے کا امکان

وفاق اور سندھ میں معاملات طے، زبیرمحمود کو آئی جی بنانے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) وفاق اورسندھ حکومت میں معاملات کسی حدتک طے پاگئے ہیں،آئی جی سندھ کے عہدے پرمیر زبیرمحمود کو تعینات کئے جانے کا امکان ہے۔ اس کا حتمی فیصلہ وفاقی حکومت وزیر اعلیٰ سندھ سے حتمی مشاورت کے بعد کرے گی۔ اہم ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی ہدایت پر شہر میں بھتہ وصول […]

.....................................................

اسلام ہند میں سندھ کے راستے

اسلام ہند میں سندھ کے راستے

سندھ کو یہ اعزاز حاصل ہے کی اسلام ہند میں اس کے راستے داخل ہو۔محمد بن قاسم نے 10 رمضان المبارک مطابق 93 ھ سر زمین سندھ کے راستے ہند کو اسلام کی نعمتوں سے مالا مال کیا اس طرح سندھ کو تاریخ اسلام کے اندر باب الا سلام کا رتبہ ملا اسی سندھ نے […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ سندھ کراچی کی آبادی بھی بھول گئے

وزیر اعلیٰ سندھ کراچی کی آبادی بھی بھول گئے

کراچی (جیوڈیسک) گورنر ہاؤس کراچی میں ہونے والے اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ میگا سٹی کی آبادی بھی بھول گئے۔ قائم علی شاہ نے شہر کی آبادی 22 کروڑ بتائی تو اجلاس کے شرکاء کی ہنسی چھوٹ گئی۔ اس وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ شاہ صاحب پورے ملک کی آبادی […]

.....................................................

حیدرآباد سمیت سندھ میں یوم باب الاسلام منایا گیا

حیدرآباد سمیت سندھ میں یوم باب الاسلام منایا گیا

حیدرآباد (جیوڈیسک) اسلام کے عظیم مجاہدمحمد بن قاسم نے ایک مظلوم بہن کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے راجہ داہر کے خلاف علم جہاد بلند کیا اوراسے کیفر کردار تک پہنچا کر اسلام کی عظیم تاریخ رقم کی، آج دنیا بھر میں حوا کی بیٹیوں کو ہوس کا نشانہ بنایا جارہا ہے، مظلوم مسلمان دنیا […]

.....................................................

سندھ ادبی سنگت کو بلیک میلر نہیں کہا، شرمیلا فاروقی

سندھ ادبی سنگت کو بلیک میلر نہیں کہا، شرمیلا فاروقی

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ کی معاون خصوصی برائے ثقافت و سیاحت شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ میں نے اپنی پریس کانفرنس میں کسی بھی ادیب، شاعر ،فنکار اور سندھی ادبی سنگت کے عہدے دار کو بلیک میلر نہیں کہا، میرے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔ انہوں کہا ہے […]

.....................................................

کراچی کے میگا پراجیکٹس اور فوج

کراچی کے میگا پراجیکٹس اور فوج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میٹرو اسٹیشن کی شائع ہونے والی ایک تصویر جس کا کیپشن تھا اب کون شخص باہر آئے گا؟ اس کیپشن کے ذریعے گورنر ہاﺅس میں کراچی کے میگا پراجیکٹس کے لیے ہونے والی میٹنگ پر سوال اٹھایا گیا تھا۔ اس اجلاس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد، وزیراعلٰی سید قائم علی شاہ، […]

.....................................................

عالمی بینک سندھ کے زرعی شعبے کی ترقی کیلئے 7 کروڑ 64 لاکھ ڈالر دیگا

عالمی بینک سندھ کے زرعی شعبے کی ترقی کیلئے 7 کروڑ 64 لاکھ ڈالر دیگا

واشنگٹن (جیوڈیسک) عالمی بینک نے سندھ کے زرعی شعبے کی ترقی کیلئے 7 کروڑ 64 لاکھ ڈالر دینے کی منظوری دے دی ہے۔ عالمی بینک کے مطابق اس منصوبے کا مقصد زرعی شعبے کی پیداوار میں اضافہ کرنا کے علاوہ چھوٹے کاشتکاروں کے اناج کی بڑی مارکیٹوں تک رسائی آسان بنانا ہے۔ اس منصوبے سے […]

.....................................................

دریائےسندھ سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر دریاؤں میں نچلے درجے کا سیلاب

دریائےسندھ سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر دریاؤں میں نچلے درجے کا سیلاب

اسلام آباد (جیوڈیسک) دریائے سندھ سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر دریاؤں میں نچلے درجے کا سیلاب ہے تاہم ملک کے دیگر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے۔ فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن کے مطابق دریائے شاہ عالم پر تخت آباد، دریائے ادیزئی پر ادیزئی پل اور دریائے کنہڑ پر بالاکوٹ کےمقام پر بھی […]

.....................................................

آئی ایس آئی سندھ حکومت کیخلاف توہین عدالت کا مقدمہ دائر کریگی، وکیل

آئی ایس آئی سندھ حکومت کیخلاف توہین عدالت کا مقدمہ دائر کریگی، وکیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) انٹر سروسز انٹیلی جنس سروسز( آئی ایس آئی) کے وکیل کا کہنا ہے کہ آئی ایس آئی کو رہائشی مقاصد کے لیے 10 ایکڑ اراضی کا قبضہ نہ دینے پر حکومت سندھ کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئی ایس آئی کے وکیل راجا محمد […]

.....................................................

وزیراعلیٰ سندھ اور چیف سیکریٹری کیلیے بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ اور چیف سیکریٹری کیلیے بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) مالی بحران سے دوچار حکومت سندھ کی شاہ خرچیاں، خسارے کا بجٹ پیش کرنے والی حکومت کے چیف ایگزیکٹو سید قائم علی شاہ اور چیف سیکریٹری سندھ سجاد سلیم ہو تیانہ کیلیے 12 کروڑ روپے مالیت سے بلٹ پروف لینڈ کروزر گاڑیوں کی خریداری کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق […]

.....................................................

شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد کے لیے سندھ کی امداد

شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد کے لیے سندھ کی امداد

اسلام آباد (جیوڈیسک) کل پیر کے روز سندھ کے وزیرِ اعلی سید قائم علی شاہ نے وزیراعظم نواز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں اور دونوں کو پانچ پانچ کروڑ روپے کے چیکس شمالی وزیرستان سے بے گھر ہونے والے افراد کی امداد کے لیے پیش کیے۔ […]

.....................................................

سندھ اور پنجاب میں سی این جی کی فراہمی کا نیا شیڈول جاری

سندھ اور پنجاب میں سی این جی کی فراہمی کا نیا شیڈول جاری

لاہور (جیوڈیسک) رمضان المبارک کے دوران سندھ اور پنجاب میں سی این جی کی فراہمی کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی اور سوئی نادرن نے رمضان المبارک کے دوران سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق […]

.....................................................

کراچی: ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ سندھ کی گاڑی علاقے سے چوری

کراچی: ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ سندھ کی گاڑی علاقے سے چوری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ سندھ کی گاڑی ڈیفنس کے علاقے سے چوری ہو گئی۔ جس کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ سندھ ڈاکٹر نسیم سہتو 26 جون کو ٹاؤن پارکنگ پلازہ کے باہر اپنے گھر کے باہر سرکاری گاڑی چھوڑ کر اسلام آباد گئے۔ آج واپس آنے پر […]

.....................................................

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ شیراز وحید

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ شیراز وحید

کراچی (خصوصی رپورٹ) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ شیراز وحید نے کہا کہ حق پر ست نمائندے قائد تحریک الطاف حسین بھائی کے فلسفہ، حقیقت پسندی وعملیت پسندی پر چلتے ہوئے ان کے احکامات کی روشنی میں ایسے اقدامات کر رہے ہیں جن سے لوگوں کے روزمرہ کے معمولات میں صحت مندانہ تبدیلیاں لانے […]

.....................................................

حق پرست رکن اسمبلی سندھ شیراز وحید، ڈہٹی کمشنر کورنگی زبیر احمد چنا کے ہمراہ شہدا کے لواحقین میں چیک تقسیم کر رہے ہیں

حق پرست رکن اسمبلی سندھ شیراز وحید، ڈہٹی کمشنر کورنگی زبیر احمد چنا کے ہمراہ شہدا کے لواحقین میں چیک تقسیم کر رہے ہیں

حق پرست رکن اسمبلی سندھ شیراز وحید، ڈہٹی کمشنر کورنگی زبیر احمد چنا کے ہمراہ شہدا کے لواحقین میں چیک تقسیم کر رہے ہیں۔ اس موقع پر 1۔ADC کورنگی سراج الدین اور میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی مسرور میمن بھی موجود ہیں۔

.....................................................

آئی ڈی پیز کو سندھ میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے: جلال محمود شاہ

آئی ڈی پیز کو سندھ میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے: جلال محمود شاہ

کراچی (جیوڈیسک) سربراہ سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے سربراہ جلال محمود شاہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن جاری رہنا چاہیے، آئی ڈی پیز کو سندھ میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے۔ جلال محمود شاہ کا مزید کہنا ہے کہ سندھ میں غیر قانونی تاریک وطن کے معاملے پر غور کے […]

.....................................................

سونے کی قیمت چار سو روپے فی تولہ بڑھ گئی

سونے کی قیمت چار سو روپے فی تولہ بڑھ گئی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت انچاس ہزار نو سو روپے ہو گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت تین سو تینتالیس روپے اضافے سے بیالیس ہزار سات سو اکہتر روپے پر پہنچ گئی ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کے نرخ چودہ ڈالر فی اونس بڑھ گئی جس […]

.....................................................