چیف جسٹس کا حکومت سندھ کو 6 ماہ میں قبضہ کی گئی زمین واگزار کرانے کا حکم

چیف جسٹس کا حکومت سندھ کو 6 ماہ میں قبضہ کی گئی زمین واگزار کرانے کا حکم

چیف جسٹس کا حکومت سندھ کو 6 ماہ میں قبضہ کی گئی زمین واگزار کرانے کا حکم۔ کراچی کی 52 ہزار 130 ایکڑ سرکاری زمین پر صوبائی اور وفاقی اداروں کا قبضہ ہے، زوالفقار شاہ۔ کراچی میں 59 ہزار 803 ایکڑ سرکاری اراضی پر قبضہ ہے، ممبر رکارڈ بورڈ آف ریونیو زوالفقار شاہ۔ چیف جسٹس […]

.....................................................

نقل مکانی کرنے والوں کا مزید بوجھ برداشت نہیں کرسکتے

نقل مکانی کرنے والوں کا مزید بوجھ برداشت نہیں کرسکتے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن کے باعث نقل مکانی کرنے والے افراد کا مزید بوجھ برداشت نہیں کر سکتا، کیونکہ سندھ پہلے ہی افغان مہاجرین، آئی ڈی پیز اور بیس لاکھ سے زائد ‘اجنبیوں’ کی وجہ سے مشکلات کا شکار […]

.....................................................

پہچان اور اے این ایف سندھ کے اشتراک سے سی ویو پر سائیکل میراتھن کا انعقاد

پہچان اور اے این ایف سندھ کے اشتراک سے سی ویو پر سائیکل میراتھن کا انعقاد

کراچی : سماجی تنظیم پہچان اور اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ کے اشتراک سے سی ویو پر سائیکل میراتھن کا انعقاد کیا گیا جس میں 150 سے زائد سائیکلسٹس نے شرکت کی۔ سائیکل میراتھن میں سماجی شخصیات، اسکولز، کالجزاور یونیورسٹیز کے طلباء و طالبات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اختتامی تقریب سے خطاب […]

.....................................................

سانحہ لاہور کے بعد پنجاب حکومت کی تبدیلی کی باتیں غیر ضروری ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

سانحہ لاہور کے بعد پنجاب حکومت کی تبدیلی کی باتیں غیر ضروری ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

سہون (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سانحہ لاہور انتظامی کمزوری ہے اس پر ایکشن لیا جائے تاہم پنجاب حکومت آئینی ہے اس کی تبدیلی کی باتیں نہ کی جائیں۔ سیہون شریف میں وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا کہ سب حکومتوں کو پانچ سال پورے کرنے چاہئیں، […]

.....................................................

سندھ اسمبلی میں سانحہ لاہور پر مذمتی قراردادیں منظور

سندھ اسمبلی میں سانحہ لاہور پر مذمتی قراردادیں منظور

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی نے سانحہ لاہور پر پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی مذمتی قراردادیں منظور کرلیں جبکہ مسلم لیگ (ن) نے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی سربراہی میں شروع ہوا۔ پیپلز پارٹی کی شرمیلا فاروقی اور ایم کیو ایم کے خواجہ اظہار الحسن […]

.....................................................

مسائل جدیدہ اور علماء ہند کی خدمات

مسائل جدیدہ اور علماء ہند کی خدمات

اسلام اپنی مکمل صورت میں سید الکونین کے ذریعہ روئے زمین پر آیا، اور دنیا میں پھیلی جہالت وتاریکی کو دور کیا، اپنی نور کی کرنوں سے سارے جہاں کو منور کیا، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم چوں کہ خاتم النبیین ہیں، آپ پر جو ذمہ داری تھی وہ قدرتی طور پر آپ کی […]

.....................................................

ارکان سندھ اسمبلی کی جانب سے سانحہ لاہور کی مذمت

ارکان سندھ اسمبلی کی جانب سے سانحہ لاہور کی مذمت

کراچی (جیوڈیسک) اراکین سندھ اسمبلی نے لاہور سانحہ کی مذمت کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے سانحہ لاہور کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات کی مثال دور آمریت میں بھی نہیں […]

.....................................................

وفاق اور سندھ کے درمیان ٹیکس تنازع طول پکڑ گیا

وفاق اور سندھ کے درمیان ٹیکس تنازع طول پکڑ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاق اور سندھ کے درمیان 3 ارب روپے سے زائد ٹیکس کی رقم صوبائی حکومت کے اکاونٹ میں منتقل نہ کرنے کا تنازعہ طول پکڑ گیا ہے۔ وزیراعلی سندھ نے وزیراعظم کو مداخلت کرنے کی درخواست کر دی ہے اور اس حوالے سے سندھ حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) […]

.....................................................

وزیراعلی سندھ نے امن و امان سے متعلق ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

وزیراعلی سندھ نے امن و امان سے متعلق ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

وزیراعلی سندھ نے امن و امان سے متعلق ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ ڈی جی رینجرز، پولیس افسران اور محکمہ داخلہ کے افسران شریک ہوں گے۔ آپریشن کے بعد اجلاس میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

.....................................................

سندھ، نجی اسپتالوں میں علاج پر مریض بل پر 5 فیصد ٹیکس ادا کرینگے

سندھ، نجی اسپتالوں میں علاج پر مریض بل پر 5 فیصد ٹیکس ادا کرینگے

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ کی جانب بجٹ میں نجی اسپتالوں پر 5 فیصد ٹیکس عائد کرنے سے براہ راست مریضوں متاثرہوں گے۔ صوبائی بجٹ میں پہلی بار مریضوں سے 5 فیصد ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو مریضو ں کے حقوق کی پامالی ہے۔ بجٹ میں مریضوں سے ٹیکس وصول کرنے کی […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ،مشرف کا نام ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست کی سماعت آج ہوگی

سندھ ہائیکورٹ،مشرف کا نام ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست کی سماعت آج ہوگی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور اپنے ہی حکم کو 15 روز تک معطل رکھنے کے فیصلے میں ترمیم سے متعلق درخواست کی سماعت آج ہوگی۔ فروغ نسیم نے موقف اختیار کیا تھا کہ دبئی کے اسپتال سے خط آیا ہے کہ پرویز مشرف کی […]

.....................................................

وفاق اور سندھ جھگڑوں کے بجائے مل کر دہشت گردی کے خلاف کام کرے، خورشید شاہ

وفاق اور سندھ جھگڑوں کے بجائے مل کر دہشت گردی کے خلاف کام کرے، خورشید شاہ

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارتی کے رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ کراچی ایئرپورٹ کی سیکیورٹی وفاقی حکومت اور اس کے ماتحت اداروں کی ذمہ داری تھی تاہم وفاق اور سندھ جھگڑوں کے بجائے سیکیورٹی دیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد […]

.....................................................

یو اے ای نے امدادی خوراک سندھ حکومت کے حوالے کر دی

یو اے ای نے امدادی خوراک سندھ حکومت کے حوالے کر دی

کراچی (جیوڈیسک) یواے ای کی جانب سے دی گئے خوراک کے بیگ رمضان المبارک کے دوران سندھ اور بلوچستان کے غریب اور نادار خاندانوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔ امدادی اشیاء میں آٹا، کوکنگ آئل، چاول، دالیں ، جوس، اور کھجوروں سمیت دس بنیادی کھانے کی اشیا شامل ہیں۔ اس موقع پر سندھ کے وزیر […]

.....................................................

بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کم دباؤ میں تبدیل، ساحلی علاقوں میں تباہ کاریاں جاری

بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کم دباؤ میں تبدیل، ساحلی علاقوں میں تباہ کاریاں جاری

کراچی (جیوڈیسک) بحیرہ عرب میں سمندری طوفان نانو ک کی شدت بتدریج کم ہوتے ہوئے اب صرف ہوا کے کم دباؤ تک محیط ہو گئی ہے تاہم ملک کے ساحلی علاقوں میں تباہ کاریاں جاری ہیں۔ ماہرین موسمیات کے مطابق خلیجی ریاست اومان کے قریب بحیرہ عرب میں موجود طوفان ’’نانوک ‘‘ کی شدت بتدریج […]

.....................................................

وزیراعظم نے ایک سال کی تنخواہ سندھ میں تعلیم کیلئے کام کرنے والے ادارے کو دیدی

وزیراعظم نے ایک سال کی تنخواہ سندھ میں تعلیم کیلئے کام کرنے والے ادارے کو دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ایک سال کی تنخواہ سندھ میں تعلیم کے لئے کام کرنے والے فلاحی ادارے کو عطیہ کردی۔ وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے ملک اور بالخصوص چھوٹے۔ اور پسماندہ علاقوں میں تعلیم کے فروغ کے لئے اپنی ایک […]

.....................................................

آئندہ مالی سال کے لیے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

آئندہ مالی سال کے لیے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

کراچی (جیوڈیسک) آئندہ مالی سال کے لیے سندھ کا بجٹ بھی آج پیش کیا جائے گا، بجٹ کا مجموعی حجم چھ کھرب 80 ارب روپے ہونے کی توقع ہے۔ تعلیم کے لیے بجٹ کا تیس فیصد مختص کیے جانے کا امکان ہے، آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری کیلئے سندھ کابینہ کا اجلاس جمعہ […]

.....................................................

ایم کیو ایم نے سندھ کا شیڈو بجٹ پیش کر دیا

ایم کیو ایم نے سندھ کا شیڈو بجٹ پیش کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) خورشید بیگم سیکرٹیریٹ میں ایم کیو ایم کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد نے آئندہ مالی سال کے صوبائی بجٹ کے لیے اپنی تجاویزات پیش کیں۔ سید سردار احمد کا کہنا تھا کہ بجٹ میں امن کا قیام اور غربت کا خاتمہ ترجیح ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ […]

.....................................................

تحریک طالبان مہمند سندھ کا سربراہ حملے کی تیاری کر رہا ہے، انٹیلی جنس رپورٹ

تحریک طالبان مہمند سندھ کا سربراہ حملے کی تیاری کر رہا ہے، انٹیلی جنس رپورٹ

تحریک طالبان مہمند سندھ کا سربراہ حملے کی تیاری کر رہا ہے، انٹیلی جنس رپورٹ۔ قاری حافظ عبد الرحمان آٹھ سے دس ساتھیوں کے ہمراہ تیاری کر رہا ہے، رپورٹ۔ قاری حافظ عبدالرحمان عمر خالد خراسانی کا اہم کمانڈر سمجھا جاتا ہے، رپورٹ۔ رپورٹ کے بعد مختلف علاقوں میں چھاپے ، سرچ آپریشن کیا جا […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے پر وزیراعظم سینئر قیادت سے مشورہ کریں گے، زرائع

سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے پر وزیراعظم سینئر قیادت سے مشورہ کریں گے، زرائع

سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے پر وزیراعظم سینئر قیادت سے مشورہ کریں گے، زرائع۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے تحریری فیصلے کا انتظار ہے، زرائع۔ وزارت قانون سے حتمی رائے کے بعد اپیل کا فیصلے کیا جائے گا، زرائع۔

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ کا پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ کا پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست منظورکرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ سابق صدر مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے۔عدالتی حکم میں کہا گیا ہے۔ کہ فیصلے پر 15 دن تک عمل درآمد نہیں ہوگا،اس عرصے میں مخالف فریق اپیل دائر کرسکتے […]

.....................................................

وفاق کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں، دونوں ایک ہی پیج پر ہیں: قائم علی شاہ

وفاق کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں، دونوں ایک ہی پیج پر ہیں: قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاق کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں دونوں ایک پیچ پر ہیں جبکہ سیکریٹری داخلہ سندھ کہتے ہیں خیبر ایجنسی میں کارروائی کے ردعمل میں دہشت گرد حملے کر رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا کہ کراچی واقعے کو روکنا […]

.....................................................

جلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ مختار امامی نے وحدت ہائوس

جلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ مختار امامی نے وحدت ہائوس

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کالعدم دہشت گرد گروہوں کی آماجگاہ بن گیا ہے، حکومت فوری آپریشن کرے،شہر قائد میں ٹارگٹ کلنگ، اہم تنصیبات اور اے ایس ایف کیمپ پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے کسی بھی حصے میں دہشت گردی […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر میں پولیس ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا

کراچی سمیت سندھ بھر میں پولیس ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) ایئر پورٹ پر حملے کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں پولیس ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت حساس مقامات کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ آئی جی سندھ اقبال محمود کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں پولیس ریڈ الرٹ جاری کر کے حساس […]

.....................................................

سندھ کی وزیر روبینہ قائم خانی ٹریفک حادثے میں زخمی

سندھ کی وزیر روبینہ قائم خانی ٹریفک حادثے میں زخمی

سانگھڑ (جیوڈیسک) سندھ کی صوبائی وزیر برائے سپیشل ایجوکیشن روبینہ قائم خانی کے ایک ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ انھیں زخمی حالت میں نواب شاہ کے ہسپتال میں داخل کر وا دیا گیا ہے۔ ابھی تک حادثے کی تفصیلات معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔

.....................................................