اسکولوں کو دوبارہ بند کرنے کی باتیں محض افواہ ہے: وزیر تعلیم سندھ

اسکولوں کو دوبارہ بند کرنے کی باتیں محض افواہ ہے: وزیر تعلیم سندھ

نواب شاہ (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث اسکولوں کو دوبارہ بند کرنے کی باتیں محض افواہ ہے۔ نواب شاہ میں چیمبر آف کامرس کی تقریب حلف برداری کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ کورونا وائرس کے کے […]

.....................................................

کورونا: سندھ میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن کی تیاریاں

کورونا: سندھ میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن کی تیاریاں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے کورونا کیس بڑھنے پر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کی ہدایت کر دی۔ سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں اضافہ کے بعد صوبائی حکومت نے چھوٹے پیمانے پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کے لئے تیاریاں کی ہیں جس سلسلے میں محکمہ صحت سندھ نے خط […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر میں نرسری سے آٹھویں جماعت تک کی کلاسوں کا آغاز

کراچی سمیت سندھ بھر میں نرسری سے آٹھویں جماعت تک کی کلاسوں کا آغاز

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ بھر میں نویں تا بارہویں تک تعلیمی ادارے 15 ستمبر کو کھل چکے ہیں جس کے بعد نویں اور دسویں جماعت سے کالجوں تک کلاسوں کا سلسلہ پہلے سے جاری ہے۔ صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 21 ستمبر کو چھٹی سے آٹھویں جماعتوں میں […]

.....................................................

سندھ میں 21 تاریخ سے چھٹی تا آٹھویں تک اسکولز نہ کھولنے کا فیصلہ

سندھ میں 21 تاریخ سے چھٹی تا آٹھویں تک اسکولز نہ کھولنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر دوسرے مرحلے میں چھوٹی جماعتوں میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ کورونا کے مثبت کیسز میں 2.4 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے […]

.....................................................

میجر عزیز بھٹی کے یوم شہادت پر سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی کا خراج تحسین

میجر عزیز بھٹی کے یوم شہادت پر سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی کا خراج تحسین

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے نشان حیدر اعزز حاصل کرنے والے پاک فوج کے نامور سپوت میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کے یوم شہادت کے موقع پر ان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میجر عزیز بھٹی شہید 1965کی جنگ کے ہیرو […]

.....................................................

سندھ: 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا شیڈول جاری

سندھ: 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا شیڈول جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت کی وزارت تعلیم نے 15 ستمبر سے صوبے بھر میں مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کے ترجمان کے مطابق 15 ستمبر سے نویں جماعت سے تمام ہائر کلاسز بشمول تمام جامعات کھول دی جائیں گی اور تمام تعلیمی ادارے […]

.....................................................

سندھ اور پنجاب میں شدید بارشیں، سیکڑوں دیہات زیر آب

سندھ اور پنجاب میں شدید بارشیں، سیکڑوں دیہات زیر آب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ اور پنجاب میں بارشوں کے بعد سیکڑوں دیہات زیر آب آ گئے۔ سندھ میں شدید بارشوں کے باعث بدین کی تحصیل گولارچی سے گزرنے والے سیم نالوں اور نہروں کے پشتوں میں پانچ شگافوں نے تباہی مچا دی۔ سانگھڑ کی تحصیل سندھڑی کے کئی دیہات میں کچے مکانوں کی دیواریں […]

.....................................................

سندھ کے مختلف اضلاع کے دورے سے واپسی پر حلیم عادل شیخ کی اہم پریس کانفرنس

سندھ کے مختلف اضلاع کے دورے سے واپسی پر حلیم عادل شیخ کی اہم پریس کانفرنس

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت میں بتائے کی سندھ بھر میں بارش سے پیدا ہونے والی صورتحال کا ذمہ دار کون ہے ، ہم سب نے دیکھا کہ کراچی میں ڈیفنس ناظم آباد اورنگی سمیت سب کچھ ڈوب گیامگر […]

.....................................................

سندھ میں تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے مرحلہ وار کھولنے کی تجویز

سندھ میں تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے مرحلہ وار کھولنے کی تجویز

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے صوبے بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے ماہ ستمبر میں ہی مرحلہ وار کھولنے کی سفارش کردی ہے جس پر حتمی فیصلہ 7 ستمبر کو وفاقی وزیر تعلیم کی زیر صدارت ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس میں کیا جائے گا۔ محکمہ […]

.....................................................

نیب کا سندھ کے صوبائی وزیر سہیل سیال کے گھر پر چھاپہ

نیب کا سندھ کے صوبائی وزیر سہیل سیال کے گھر پر چھاپہ

لاڑکانہ (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی وزیر سہیل انور سیال کے بنگلے پر نیب نے چھاپہ مارا۔ نیب حکام نے لاڑکانہ کے علاقے فرید آباد میں سہیل انور سیال کے بنگلے پر چھاپہ مارا، اس موقع پر نیب کے ہمراہ لیڈی پولیس اہلکار بھی موجود تھیں۔ نیب حکام نے سہیل سیال کے بنگلے پر چھاپے کی […]

.....................................................

کراچی میں تباہی کے ذمہ دار وزیراعلیٰ سندھ ہیں، حنید لاکھانی

کراچی میں تباہی کے ذمہ دار وزیراعلیٰ سندھ ہیں، حنید لاکھانی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے حالیہ مون سون کی بارشوں سے ہونے والی تباہی کا ذمہ دار وزیراعلیٰ سندھ کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے کرپشن اور لوٹ مار کرتے ہیں پھر جب لوگ مشکلات کا شکار ہوتے ہیں تو دکھاوے کے لیئے […]

.....................................................

حالیہ مون سون بارشوں میں کراچی سمیت سندھ بھر میں 80 افراد جاں بحق

حالیہ مون سون بارشوں میں کراچی سمیت سندھ بھر میں 80 افراد جاں بحق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ بھر میں حالیہ مون سون بارشوں سے 80 افراد جاں بحق ہوئے جن میں سے 47 افراد کا تعلق کراچی سے ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آج پریس کانفرنس سے خطاب میں ان ہلاکتوں کی تصدیق کی اور کہا کہ کراچی میں گزشتہ روز جیسی بارش پہلے […]

.....................................................

کراچی کی خدمت میرا جنون ہے، سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی

کراچی کی خدمت میرا جنون ہے، سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ جب تک کراچی کو اس کا حق نہ دلوا دوں چین سے نہیں بیٹھوں گا کراچی کی خدمت میرا جنون ہے، کراچی کے لوگوں کو جب کسی مشکل یا تکلیف میں ہوتے ہیں تو مجھے بھی بہت تکلیف […]

.....................................................

سندھ میں مافیا آپریٹ کر رہی ہے، مکمل تباہی ہے اور حکمران انجوائے کر رہے ہیں: چیف جسٹس

سندھ میں مافیا آپریٹ کر رہی ہے، مکمل تباہی ہے اور حکمران انجوائے کر رہے ہیں: چیف جسٹس

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ مکمل تباہی ہے اور سندھ حکومت مکمل ناکام ہوچکی ہے جب کہ حکمران صرف انجوائے کررہے ہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نالوں پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کے معاملے پر چیف جسٹس کی […]

.....................................................

ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشیں، جوہی کے ندی نالوں میں طغیانی، کئی دیہات زیر آب

ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشیں، جوہی کے ندی نالوں میں طغیانی، کئی دیہات زیر آب

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔ سندھ کے ضلع دادو میں کیر تھر کے پہاڑی سلسلوں میں بارشوں سے ندی نالے بپھر گئے ہیں۔ تحصیل جوہی کے علاقے کاچھو کے پہاڑی علاقوں میں ندی نالوں میں طغیانی آگئی جب کہ کئی […]

.....................................................

غلاظت کی سیاست

غلاظت کی سیاست

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مزید بارشوں سے پہلے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور فوج کا ذیلی ادارہ ایف ڈبلیو او ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں برسوں کا گند کچرا ٹھکانے لگانے کے لیے متحرک ہوگئے۔ شہر میں صبح چھہ بجے سے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) نے اپنی ہیوی […]

.....................................................

ملھ پہلوان گل ڈاہری کی طبیعت خرابی پر حنید لاکھانی کا نوٹس

ملھ پہلوان گل ڈاہری کی طبیعت خرابی پر حنید لاکھانی کا نوٹس

کراچی : ملھ پہلوان گل ڈاہری کی میڈیا پر خبروں کا سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی کیجانب سے نوٹس، حنید لاکھانی کا بیت المال کی ٹیم کو گل ڈاہر ی کے گھر پہنچنے کی ہدایت، گل ڈاہری کے علاج کے لیئے بیت المال سندھ کیجانب سے ان کی مدد کی جائے گی، حنید لاکھانی […]

.....................................................

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 61 ہزار تک جا پہنچی، 5522 مریض جاں بحق

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 61 ہزار تک جا پہنچی، 5522 مریض جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ61 ہزار 917 تک جا پہنچی جب کہ تاحال اس وائرس سے 5 ہزار 522 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے جانے والے اعداد وشمار کے مطابق ملک میں […]

.....................................................

سندھ حکومت کی عدم توجہ، لیاری کے لوگ بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہیں۔ حنید لاکھانی

سندھ حکومت کی عدم توجہ، لیاری کے لوگ بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہیں۔ حنید لاکھانی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی کی جانب سے شہر قائد کے علاقے چیل چوک لیاری میں غریب گدھا گاڑی والوں میں راشن بیگز کی تقسیم، غریب اور دیہاڑی دار لوگوں میں کھانے پینے کی اشیاء سمیت دیگرضروریات زندگی کی چیزیں بانٹی گئیں ، اس موقع پر […]

.....................................................

ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 234509 تک جا پہنچی، 4839 افراد جاں بحق

ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 234509 تک جا پہنچی، 4839 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 34 ہزار 509 تک جا پہنچی ہے جب کہ 4839 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 24 ہزار 577 ٹیسٹ کیے […]

.....................................................

اکتوبر میں کورونا کے کیسز میں اضافہ ہو سکتا ہے: وزیر صحت سندھ

اکتوبر میں کورونا کے کیسز میں اضافہ ہو سکتا ہے: وزیر صحت سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر صحت سندھ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اکتوبر میں کورونا کے کیسز میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ ڈاکٹر عذرا افضل پیچوہو نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹنگ کی صلاحیت میں اضافہ ہوا ہے جب کہ آئی سی یو اور ہائی ڈپینڈینسی یونٹ کی تعداد میں اضافہ کررہے ہیں۔ […]

.....................................................

سندھ میں ہونے والی کرپشن بلاول زرداری کو نظر نہیں آتی، حنید لاکھانی

سندھ میں ہونے والی کرپشن بلاول زرداری کو نظر نہیں آتی، حنید لاکھانی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و بیت المال سندھ کے سربراہ حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی نے بلدیاتی حکومتوں کو مفلوج کر رکھا ہے، اختیارات صوبائی حکومت تک محدود ہو چکے ہیں، بلاول بھٹو زرداری کو معلوم ہی نہیں ہے کہ موجودہ حالات میں غریب آدمی پر کیا […]

.....................................................

سندھ میں لوگ گدھا گاڑیوں پر جنازے لیجانے پر مجبور ہیں، حنید لاکھانی

سندھ میں لوگ گدھا گاڑیوں پر جنازے لیجانے پر مجبور ہیں، حنید لاکھانی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ سندھ کے حکمرانوں نے لاشوں کی سیاست کو اپنا وطیرہ بنا لیا ہے، پیپلز پارٹی نے سندھ کی عوام اور دھرتی کو بہت زخم دیئے ہیں ، لوگ کاندھوں اور گدھا گاڑیوں پر جنازے لیکر جاتے ہیں […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر میں اندرون شہر پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت

کراچی سمیت سندھ بھر میں اندرون شہر پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے بھر میں اندرون شہر ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی۔ جیونیوز کے مطابق وزیرٹرانسپورٹ اویس شاہ اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد سندھ حکومت نے اندرون شہر ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دی۔ اویس شاہ نے مذاکرات کامیاب ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................