مٹھی (جیوڈیسک) سینئر وزیر تعلیم سندھ نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دے کر محکمہ کے ڈیوٹی چور اساتذہ کے خلاف آپریشن شروع کیا جائے گا، پیپلزپارٹی روزگار دینے والی پارٹی ہے چھیننے والی نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے ہائی اسکول گرائونڈ مٹھی میں تھرپارکر کے این ٹی ایس […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی ائیر پورٹ کا ٹرمینل ون کلئیر کرا لیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 10 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے ہیں ،کسی طیارے کو نقصان نہیں پہنچا ،نہ آگ لگی، تمام اہم اثاثے محفوظ ہیں، کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے امور کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی روم سندھ ہائی کورٹ میں اجلاس منعقد ہو ا۔ اجلاس میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے 9ججز، ایڈیشنل ہوم سیکریٹری ،اے آئی جی لیگل علی شیر جاکھرانی […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے سرحدی علاقے میں ایف سی کے سرچ آپریشن کے دوران 10 شر پسند ہلاک جبکہ ان کے 3 ٹھکانے تباہ کردیئے گئے۔ سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے سرحدی علاقے گندیاری میں ایف سی اہلکاروں نے ٹرین حملوں اور گیس پائپ لائنوں کو اڑانے والے شر پسندوں کی موجودگی […]
کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد کا ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے فون پررابطہ ہوا ہے۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے الطاف حسین کی خیریت دریافت کی۔ الطاف حسین سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ آزمائش کی گھڑی میں سرخرو کرے۔ انہوں نے الطاف حسین کو عوام […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل رضوان اختر نے کہا ہے کہ کراچی ملک کا معاشی حب ہے اس کے امن کے لئے کوششیں جاری رکھیں گے۔ کراچی کے مختلف علاقوں کے دورے اور آل کراچی تاجر اتحاد کے سربراہ عتیق میر سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈی جی […]
کراچی (جیوڈیسک) وزارت داخلہ کی جانب سے سندھ حکومت کو ارسال کیے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ کالعدم دہشت گرد تنظیمیں صوبہ سندھ میں بڑے پیمانے پر دہشت گردی کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ارسال کیے گئے خط میں صوبائی حکومت کو ہدایات جاری کی گئی۔ ہیں کہ اہم […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے کراچی سمیت سندھ بھر میں تجارتی سرگرمیاں اور ٹرانسپورٹ بحال کرنے کی اپیل کی ہے تاہم الطاف حسین کی گرفتاری کے خلاف دھرنے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں نمائش چورنگی پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرخالد مقبول صدیقی نے کہا کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی گرفتاری کے خلاف کارکنوں اور ہمدردوں کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر میں مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔ الطاف حسین سے اظہار یک جہتی کے لئے کراچی میں نمائش چورنگی پر ایم کیو ایم کے کارکنوں کی جانب سے […]
کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ نے وزیراعظم اور وزیر داخلہ چودھری نثار سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے، ذرائع کے مطابق گورنر سندھ نے لندن میں الطاف حسین کے قائد کو حراست میں لئے جانے کے بعد کی صورت حال پر گفتگو کی۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف نے الطاف حسین کی گرفتاری کو انتہائی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سندھ ، پنجاب ، بلوچستان میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ گذشتہ روز سب سے زیادہ گرمی دادو میں پڑی جہاں درجہ 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ گلگت بلتستان ، مالاکنڈ ،ہزارہ، پشاور،کوہاٹ اور بنوں ڈویژن کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے، […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق آئی جی سندھ آفتاب نبی کی ہمشیرہ امریکی امیگریشن حکام کی جانب سے ابوظبی ایئر پورٹ سے ڈیپورٹ ہونے کے بعد پیر کوعلی الصباح کراچی ایئر پورٹ پہنچ گئیں۔ امریکی حکام نے پاسپورٹ پر امیگریشن آمد کی جعلی مہریں ثبت کرنے پر اخترنبی کا پاکستانی پاسپورٹ اور گرین کارڈبھی قبضے میں لے […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے صوبائی وزراء کو کارکردگی بہتر بنانے کی وارننگ دیدی، ان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی کارکردگی پر ہر 3 ماہ بعد اجلاس ہو گا، وزراء کی کارکردگی کو خود مانیٹر کروں گا۔ بلاول ہاؤس کراچی میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی زیر […]
کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے نئے مالی سال کے بجٹ میں زرعی انکم ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا، آبادگاروں نے صنعتکاروں تاجروں کے مساوی 4 لاکھ روپے تک ٹیکس چھوٹ دینے کا مطالبہ کردیا، کئی دہائیوں سے صوبے میں زرعی ٹیکس نافذ کرنے کے مطالبہ پر حکومت سندھ نے قانون سازی کے لیے […]
تحریک انصاف سوشل میڈیا کی پیداوار ‘عمران خان اور ان کے حمایتوں پر آرٹیکل چھ کا اطلاق ہونا چاہئے ، عابد شیر علی فیصل آباد(پی ایم این)عابد شیر علی نے کہا ہے تحریک انصاف پہلے خیبر پختونخوا میں انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کرائے ، طاہر القادری کینیڈا میں بیٹھ کر لوگوں کو انقلاب کا […]
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنماء عصمت انور محسود نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کی قیادت میں سندھ کو مسلم لیگ کا قلعہ بنا ئیں گے مسلم لیگ(ن) کے کارکنان اپنی صفحوں میں اتحاد برقرار رکھتے ہوئے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے حوالے سے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد […]
کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے صوبے بھر میں اسلحہ لائسنس کوائف کو کمپیوٹرائز کرنے کے لیے پولیس تصدیق کی شرط فوری طور پر ختم کردی۔ جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس سے تصدیق کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ اسلحہ لائسنس تجدید کے لیے پولیس کی جانب سے تصدیقی […]
سندھ (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک بار پھر نامعلوم افراد نے ہندو برادری کے تین مندروں کو نقصان پہنچایا ہے۔ مندروں میں مورتیوں کو ہتھوڑوں سے توڑ کر بے حرمتی کی گئی ہے۔ یہ واقعہ بدھ کی صبح ضلع میرپور خاص کے شہر کوٹ غلام محمد کے قریب واقع گاؤں باغات مالھی میں […]
کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ کے دفاتر پر دہشت گرد حملوں کا خدشہ ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ نے سندھ سیکریٹریٹ اور پاکستان سیکریٹریٹ کے اطراف ناقص سیکیورٹی انتظامات کا نوٹس لے لیا۔ چیف سیکریٹری سندھ سجاد سلیم ہوتیانہ کی طرف سے سیکریٹری داخلہ، سیکریٹری جنرل ایڈمنسٹریشن، ڈی جی رینجرز اورآئی جی پولیس کو ایک مراسلہ لکھاہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن درست سمت میں آگے بڑھ رہا ہے اور امن و امان کی صورتحال میں بہتری آرہی ہے۔ اسلام آباد میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل رضوان اختر سے ملاقات کے دوران وفاقی وزیر […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ سندھ میں طویل لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے اور مسلم لیگ (ن) کی حکومت سندھ کے عوام کو انتخابات میں ووٹ نہ دینے کی سزا دے رہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ کے دیہی اور شہری علاقوں میں […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ صوبے میں زرعی ٹیکس سسٹم میں ناہمواریوں اور امتیازی طریقہ کارکی درستگی کی خاطر قوانین میں ترامیم کرنے کے لیے ڈاکٹر سکندر میندھرو کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے اور کمیٹی کوہدایات کی ہے کہ وہ کاشتکاروں کی نمائندہ تنظیموں اور دیگر […]
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ زراعت سندھ کا اجلاس صوبائی وزیر سردار علی نواز خان مہر کی زیر صدارت ہوا۔ محکمہ زراعت سے جاری اعلامیے کے مطابق سیکریٹری زراعت احمد بخش ناریجو نے بتایا۔ کہ 2013-14 میں کپاس کی کاشت 6 لاکھ 50 ہزار ٹن کے ہدف کے مقابل 5 لاکھ 76 ہیکڑ رقبے پر اور 40 […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی مزید بڑھتی جارہی ہے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی مزید بڑھتی جارہی ہے۔ زشتہ روز سب سے زیادہ گرمی لسبیلہ اور نواب شاہ میں 46 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کی گئی۔ بالائی علاقوں میں کچھ دنوں سے جاری بارشوں کا سلسلہ اب تھم چکا ہے۔ […]