کراچی (خصوصی رپورٹ ) حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ قائد تحریک محترم الطاف حسین سے آج شہر قائد کے عوام اظہار یکجہتی کا تاریخی مظاہرہ کرکے ثابت کردیںگے کے الطاف حسین ملک کے 98% عوام کو واحد نجات دہندہ ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے حق […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بوکھلاہٹ کاشکار ہے،ایڈیشنل آئی جی سندھ شاہد حیات کو سپریم کورٹ کے حکم پرہٹایاگیا ہے وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید سندھ کے معاملات میں مداخلت نہ کریں، پرویز رشید کو ہمیں ڈکٹیشن دینے کی ضرورت نہیں۔
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں سینیٹ کی ٹیکنوکریٹس کی خالی نشست کیلئے پیپلزپارٹی کے امیدوار تاج حیدر نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے۔ الیکشن کمیشن سندھ سینیٹ میں ٹیکنوکریٹس کی خالی نشست پر پیپلزپارٹی کے امیدوار تاج حیدر نے اپنے کاغذات جمع کرائے۔ ان کے ہمراہ مشیر خزانہ سندھ سید مراد علی شاہ بھی تھے۔ جوائنٹ […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے نیشنل پروگرام فار لیڈی ہیلتھ ورکرز میں فرائض سر انجام دینے والی خاتون درکرز کو مستقل کرنے کے لیے گورنر سندھ کو جو سمری ارسال کی تھی اس پر ڈاکٹر عشرت العباد نے دستخط کر کے انہیں مستقل کردیا ہے۔ مستقل ہو نے کے بعد لیڈی ہیلتھ ورکرز کی تنخواہیں […]
سندھ (وقار حسین) سنجھورو شہر میں نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر پیٹرول پمپ لوٹ لیا۔ 3 نامعلوم مسلح افراد علی اصبح موٹر سائیکل پر سوار ہوکر جمالی پیٹرول پمپ پر تیل ڈلوانے کے بہانے آئے اور عملہ کو یرغمال بناکر ایک کمرے میں بند کر کے کمرہ لاک کر دیا۔ مسلح افراد […]
کراچی (جیوڈیسک) صوبہ سندھ کے باغات سے ملک کی بڑی اور چھوٹی سبزی منڈیوں میں پھلوں کے بادشاہ آم کی ترسیل شروع ہو گئی ہے تاہم سیزن کے آغاز میں آم کی فی کلو قیمت ایک سو روپے تک ہونے کی وجہ سے زیادہ تر تاجر آم کی خرید و فروخت سے ہچکچا رہے ہیں۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر صغیر احمد کا کہنا تھا کہ خسرہ کی بیماری سے صرف سندھ نہیں پورا ملک متاثر ہو رہا ہے۔ سندھ میں خسرے سے بچاؤ کے لئے 19 مئی سے 31 مئی تک انسداد خسرہ مہم چلائی جائے گی اور ٹیمیں گھر گھر جا کر 6 ماہ […]
کراچی : اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (U D F) کے بانی چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ تمام دہشت گردوں کی نا پسندیدہ لسٹ میں صرف سندھ اور بلوچستان ہی کیوں شامل ہیں یہ ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے اور حیرت انگیز طور پر پنجاب کے تمام وزراء محفوظ ہیں انہیں کسی قسم […]
سکھر (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو قومی شناختی کارڈ نہ بنا کر دینے کے خلاف حیدر آباد سمیت سندھ کے متعدد شہروںمیں ایم کیو ایم کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد میں قائم نادرا رجسٹریشن آفس کے سامنے ایم کیو ایم کی جانب سے کئے […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدر آباد سمیت اندرون سندھ کئی شہروں میں جیو ٹی وی کے مارننگ شو میں اہل بیت کی توہین کے خلاف ریلیاں نکالی گئیں اور مظاہرے کیے گئے۔ سنی تحریک ضلع سکھر کے کارکنان کی بڑی تعداد نے سکھر پریس کلب کے سامنے کنوینر شہزاد خرم، دانش قادری، بلال و دیگر کی قیادت […]
میر پور خاص (جیوڈیسک) عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو کا کہنا ہے کہ سندھ کے عوام کے حقوق کیلئے آخر تک میدان میں رہیں گے، بیرون ملک نہیں بھاگیں گے۔ میرپورخاص میں اسٹیشن چوک پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ایاز لطیف پلیجو نے کہا کہ بجلی کی غیر اعلانیہ بندش غیرمنصفانہ ہے۔ […]
لاڑکانہ (جیوڈیسک) اندرون سندھ مختلف علاقوں میں خودکشی کے واقعات میں 6 سالہ بچے سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 3 افراد کو بچا لیا گیا، دیگرواقعات میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر جو گوٹھ میں ماں کے ڈانٹنے پرچھٹی جماعت کے طالب علم نےخود کشی کر لی، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے ن لیگ سندھ کے رہنماؤں کی اسلام آباد میں طے شدہ ملاقات ملتوی کردی گئی، وزیراعظم آج دورہ کراچی کے دوران مسلم لیگ (ن) سندھ کے رہنماؤں، ارکان اسمبلی اور پارٹی عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ارباب غلام رحیم ، ن لیگ سندھ کے […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا کہ وژن 2025 ء ایکشن پلان کے تحت صوبہ سندھ کے تمام اضلاع کے لیے ماسٹر پلان تشکیل دے دیا گیا ہے اور اگر پیپلز پارٹی کی حکومت 2025 تک اقتدار میں رہی تو صوبہ سندھ کواقتصادی لحاظ سے مکمل خود کفیل بنا دیا جائے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے اسکول کے طلبا کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا فیصلہ کرتے ہوئے اسکول وین میں ایل پی جی کے استعمال کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے اسکول کے طلبا کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کی گئی ہے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے ٹھٹھہ اور سجاول میں پر اسرار بیماری سے اڑتالیس سے زائد بچوں کی ہلاکت کا ازخود نوٹس لے لیا۔ بچوں کی اموات پر عدالت نے حکومت سندھ، محکمہ صحت اور دیگر فریقین سے چودہ مئی کو جواب طلب کرلیا ہے۔ شہری ذوالفقار لانگھا نے عدالت سے استدعا کی ہے […]
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں اور کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق سندھ میں اسکولوں وکالجزمیں موسم گرماکی تعطیلات یکم جون سے 4 اگست تک ہوں گی، جس کا اطلاق تمام سرکاری اورنجی اسکولوں پرہوگا۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ تعطیلات کے شیڈول میں تبدیلی […]
سعید آباد (جیوڈیسک) عام انتخابات میں ہونیوالی دھاندلی کیخلاف پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے ملک بھر کی طرح اندرون سندھ کے مختلف علاقوں میں بھی یوم سیاہ منایا گیا،لاڑکانہ میں در گاہ قائم شاہ بخاری سے ریلی نکالی گئی جو جناح باغ چوک پہنچی، جہاں دھرنا دیا گیا، ریلی کی قیادت عبدالعزیز قاسمی،سید ہدایت […]
لاڑکانہ (جیوڈیسک) صوبائی وزیر تعلیم نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ سندھ میں بجلی کاٹنے والوں کو گرفتار بھی کیا جا سکتا ہے، عمران خان اور طاہر القادری کو انتخابات کے دن کو احتجاج کا دن نہیں بنانا چاہیے،عمران خان سے یہ توقع نہیں تھی، جبکہ طاہر القادری کو لوگ آج بھی غیر ملکی […]
سندھ (جیوڈیسک) زیریں سندھ کے مختلف اضلاع میں 19 سے 30 مئی تک خسرے کیخلاف مہم چلانے کا فیصلہ، 6 ماہ سے 10 سال تک کے لاکھوں بچوں کو انسداد خسرہ کے ٹیکے لگائے جائیں گے۔ اس سلسلے میں تھرپارکر، سانگھڑ، سجاول اور دیگر اضلاع میں ڈپٹی کمشنروں کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوئے جن […]
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ صحت سندھ نے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے پاکستان پر سفری پابندیوں کے تناظرمیں سندھ کے تمام سرکاری اسپتالوں، ٹائون ہیلتھ افسران، ای ڈی او ہیلتھ اور ای پی آئی پروجیکٹ ڈائریکٹر کو انسداد پولیو سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں جبکہ کراچی ایئر پورٹ پر انسداد پولیو […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈیڑھ سال سے زائد کاعرصہ گزرنے کے باوجود آسٹریلوی بھیڑیں درآمد کرنے والے پاکستانی امپورٹر اور سندھ حکومت کے درمیان ہونے والی ڈیل منظرعام پرنہ آسکی۔ آسٹریلوی نشریاتی ادارے کی حالیہ رپورٹ کے مطابق بھیڑیں ایکسپورٹ کرنیوالی آسٹریلوی کمپنی نے پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے امپورٹ پرمٹ میں تحریف کرکے آسٹریلو […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈیڑھ سال سے زائد کاعرصہ گزرنے کے باوجود آسٹریلوی بھیڑیں درآمد کرنے والے پاکستانی امپورٹر اور سندھ حکومت کے درمیان ہونے والی ڈیل منظرعام پرنہ آسکی۔ آسٹریلوی نشریاتی ادارے کی حالیہ رپورٹ کے مطابق بھیڑیں ایکسپورٹ کرنیوالی آسٹریلوی کمپنی نے پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے امپورٹ پرمٹ میں تحریف کرکے آسٹریلو […]