سندھ اسمبلی: کم عمری کی شادیاں روکنے کیلیے بل منظور

سندھ اسمبلی: کم عمری کی شادیاں روکنے کیلیے بل منظور

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں کم عمری کی شادی کے خلاف بل منظور کرلیا گیا۔ جبکہ محکمہ تعلیم کی خراب کارکردگی پر تحریک التوا ء مسترد کیے جانے پر ایوان میں گرما گرمی ہوئی اوراپوزیشن جماعتوں نے واک آوٴٹ کیا۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کی صدارت میں شروع ہوا ،اجلاس میں […]

.....................................................

سندھ، بلوچستان میں گرمی کی شدت میں اضافہ، مزید بڑھنے کا امکان

سندھ، بلوچستان میں گرمی کی شدت میں اضافہ، مزید بڑھنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اور بلوچستان میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آیندہ 2 سے 3 دن میں ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت مزید بڑھے گی۔ سندھ اور بلوچستان کے شہروں پر سورج آگ کے گولے برسا رہا ہے، سندھ کے شہر […]

.....................................................

وزیراعلی سندھ نے کراچی آپریشن مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی

وزیراعلی سندھ نے کراچی آپریشن مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے پولیس کو کراچی آپریشن میں مزید تیزی لانے اور قیام امن کو یقینی بنانے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کردی ہے۔ وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت کراچی میں امن و امان سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراطلاعات شرجیل میمن، سیکرٹری […]

.....................................................

کھڑاک پہ کھڑاک

کھڑاک پہ کھڑاک

یوں تو پاکستان میں ہر روز چھوٹے موٹے کھڑاک ہوتے ہی رہتے ہیں لیکن بعض کھڑاک ایسے ہوتے ہیں جن کی گونج دیر تلک سنائی دیتی رہتی ہے، جیسے معروف اینکر اور قلم کار حامد میر پر قاتلانہ حملہ جس میں اُنہوں نے موت کو تو شکست دے دی لیکن مخالفین اور ناقدین کی زبانوں […]

.....................................................

سندھ ، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن آئندہ برس ہوں گے

سندھ ، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن آئندہ برس ہوں گے

اسلام آباد(جیوڈیسک) سندھ پنجاب اور کے پی کے میں رواں سال بلدیاتی انتخابات ممکن نہیں رہے اب انتخابات آئندہ برس مارچ اپریل میں کرائے جائیں گے۔ دو صوبوں میں الیکشن کمیشن کو پانچ ماہ بعد حلقہ بندیاں کرنا ہیں اور کے پی کے کے لیے بائیو میٹرک سسٹم جزوی طور پر رائج کرنے کی شرط […]

.....................................................

حافظ سعید کی تھرپارکر آمد

حافظ سعید کی تھرپارکر آمد

صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر میں قحط سے اموات کی خبریں تھمنے کا نام نہیں لے رہیں۔انہیں خبروں کے بیچ جماعة الدعوہ کے امیر حافظ محمد سعید تھرپارکر جا پہنچے جہاں ان کی جماعت اور انکا رفاہی ادارہ فلاح انسانیت فائونڈیشن سالہا سال سے خدمات میں مصروف ہے ۔ جماعة الدعوة پاکستان کے امیر پروفیسر […]

.....................................................

سندھ کے بیشتر علاقوں میں بارش کے بعد گرمی میں کمی

سندھ کے بیشتر علاقوں میں بارش کے بعد گرمی میں کمی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے بیشتر علاقوں میں بارش کے بعد گرمی میں کمی آگئی ہے۔ ادھر گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں اب تک وقفہ وقفہ سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ گلگت بلتستان میں ضلع غذر کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر دوسرے روز بھی برف باری ہورہی ہے ، جس سے […]

.....................................................

آل کراچی انجمن تاجران کے وفد کی ڈی جی رینجرز سندھ جنرل رضوان اختر سے ملاقات

کراچی : آل کراچی انجمن تاجران کے وفد نے چیئر مین حاجی ہارون چاند کی قیادت میں ڈی جی رینجرز سندھ جنرل رضوان اختر سے ان کے آفس میں ملاقات کی وفد میں انجمن تاجران کے عہدیداران رفیق جدون ،الیاس میمن ،جاوید ارسلاخان ،عبدالصمد خان ،شوکت ربانی ،تنویر باڑی ،ہاشم نورانی ،مجید انس ،محمود لاکھانی […]

.....................................................

سندھ شہید تسلیم اورمعاوضہ بل 2014 سندھ اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور

سندھ شہید تسلیم اورمعاوضہ بل 2014 سندھ اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور

کراچی (جیوڈیسک) سندھ شہید تسلیم اورمعاوضہ بل 2014 سندھ اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ بِل میں کہا گیا ہے کہ پولیس ، رینجر، فرنٹیر کانسٹیبلری اوردوران فرائض دہشت گردی کا نشانہ بننے والے سرکاری ملازمین کومعاوضہ اور مراعات دی جائیں گی۔ بل کے تحت شہید اہلکارکو اگلے گریڈ میں ترقی، سول […]

.....................................................

سندھ میں بجلی کی طویل بندش پر سندھ اسمبلی میں احتجاج

سندھ میں بجلی کی طویل بندش پر سندھ اسمبلی میں احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) آج سندھ اسمبلی کے اجلاس میں صوبے میں طویل لوڈ شیڈنگ پر احتجاج کیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے غلام قادر چانڈیو نے عابد شیر علی کو لگام دینے کی تجویز پش کی ، جس پرنون لیگ کے عرفان مروت نے کہا کہ میں بھی سب کو چور کہنے کے حق میں نہیں ہوں۔سندھ […]

.....................................................

نئے بجٹ میں عام آدمی کوزیادہ سہولت دی جائے، وزیراعلیٰ سندھ

نئے بجٹ میں عام آدمی کوزیادہ سہولت دی جائے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے تمام صوبائی محکمات کے عملداروں کو ہدایات کی کہ وہ اپنے نئے ترقیاتی منصوبے جلد ازجلد مکمل کرکے محکمہ خزانہ کو جمع کرائیں ۔ تاکہ ان کی مکمل چھان بین کے بعد سالانہ ترقیاتی بجٹ 2014 – 15 بجٹ میں شامل کیا جا سکے، وہ جمعرات […]

.....................................................

سندھ حکومت نے ٹھٹھہ کو ڈویژن کا درجہ دیدیا، نوٹی فکیشن جاری

سندھ حکومت نے ٹھٹھہ کو ڈویژن کا درجہ دیدیا، نوٹی فکیشن جاری

ٹھٹہ (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے تاریخی شہر ٹھٹھہ کو ڈویژن کا درجہ دیدیا جس کے بعد صوبے میں ڈویژنوں کی تعداد 6 ہو گئی۔ سندھ حکومت نے ٹھٹھہ کو ڈویژن کا درجہ دینے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق نئے ڈویژن کا نام بھنبور ہو گا جس کے بعد سندھ میں ڈویژن […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ اپنی صوابدید پر جتنے چاہیں مشیر اور معاون رکھ سکتے ہیں، سندھ حکومت

وزیر اعلیٰ اپنی صوابدید پر جتنے چاہیں مشیر اور معاون رکھ سکتے ہیں، سندھ حکومت

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں صوبائی حکومت نے جواب داخل کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ اپنی صوابدید پر جتنے مشیر او رمعاون رکھنا چاہیں ،رکھ سکتے ہیں ۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے سترہ سے زیادہ مشیر و معاونین کیخلاف […]

.....................................................

شرجیل میمن کی گورنر سندھ سے ملاقات،ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو

شرجیل میمن کی گورنر سندھ سے ملاقات،ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو

کراچی (جیوڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ جس میں شرجیل میمن نے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور ان کی تکمیل میں تاخیر کی وجوہات سے آگاہ کیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت […]

.....................................................

نعیم عادل شیخ مسلم لیگ قائد اعظم ضلع ملیر سندھ کے صدر نامزد، نوٹیفکیشن جاری

کراچی: مسلم لیگ سندھ کی قیادت نے نعیم عادل شیخ کو ضلع ملیر کا صدر نامزد کر دیا۔ صوبائی جنرل سیکرٹری رئیس غلام سرور سیال نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے مسلم لیگ کے صوبائی رہنما نعیم عادل شیخ کو ضلع ملیر کا صدر […]

.....................................................

سندھ اور پنجاب میں گرمی کی شدت میں اضافہ

سندھ اور پنجاب میں گرمی کی شدت میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب میں روز بروز گرمی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے جبکہ گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب کے بیشتر علاقوں میں گرمی بڑھنے کے بعد بچوں اوربڑوں نے نہروں کا رخ کرلیا ہے۔ سندھ میں بدین ،نواب شاہ سمیت میدانی علاقوں […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ، مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

سندھ ہائیکورٹ، مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست کی سماعت آج (بدھ کو) ہو گی۔ درخواست پیرکو ان کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم کی جانب سے پیر کے روز دائر کی گئی تھی۔ ان کا موقف ہے کہ کسی بھی عدالت نے […]

.....................................................

بی جے پی کی دھمکیاں

بی جے پی کی دھمکیاں

بھارت کی طرف سے طویل عرصہ سے پاکستان کے خلاف شدید پروپیگنڈا کیاجارہا ہے کہ یہاں ہندو ئوں کے اقلیت میں ہونے کی وجہ سے ان کے جان و مال محفوظ نہیں ہیں۔اس سلسلہ میں نہ صرف پوری دنیامیں پاکستان کو بدنام کرنے کی کوششیں کی گئیں بلکہ وطن عزیز پاکستان خاص طور پر سندھ […]

.....................................................

آصف زرداری کا الطاف حسین کوفون، سندھ حکومت میں شمولیت پر مبارکباد

آصف زرداری کا الطاف حسین کوفون، سندھ حکومت میں شمولیت پر مبارکباد

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو لندن فون کرکے سندھ حکومت میں ایم کیوایم کی شمولیت پر مبارکباد پیش کی۔ الطاف حسین نے بھی آصف زرداری کودونوں جماعتوں کے مابین مفاہمت پر مبارکباد پیش کی۔ دونوں رہنماوٴں نے پیپلزپارٹی اور […]

.....................................................

سندھ بھر میں آج سے انٹرکے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا

سندھ بھر میں آج سے انٹرکے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں آج سے گیارہویں اور بارویں جماعت کے سالانا امتحانات شروع ہوگئے ہیں۔ امتحانات کے دوران نقل کی روک تھام کے لئے دفعہ 144 کانفاز کیاگیا ہے۔ تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے تحت سندھ کے 10 اضلاع میں سالانہ امتحانات شروع ہوگئے ہیں۔ امتحانات کے دوران نقل کی روک تھام کے لئے […]

.....................................................

ایم کیو ایم آئندہ چند روز میں سندھ حکومت کا حصہ بن جائے گی

ایم کیو ایم آئندہ چند روز میں سندھ حکومت کا حصہ بن جائے گی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے پیپلز پارٹی سے تمام معاملات طے پاگئے ہیں جس کے بعد آئندہ 2 سے 3 روز میں ایم کیو ایم سندھ حکومت کا حصہ بن جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے ایم کیو ایم کی قیادت کو تحفظات دور کرانے کی یقین دہانی […]

.....................................................

سندھ میں تحفظ پاکستان بل نافذ کر دیا ، اسپیشل ہوم سیکرٹری سندھ

سندھ میں تحفظ پاکستان بل نافذ کر دیا ، اسپیشل ہوم سیکرٹری سندھ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے سندھ میں تحفظ پاکستان آرڈیننس کے نافذ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ادھر وفاقی وزیر زاہد حامد کہتے ہیں کہ بل کا مسودہ سیاسی جماعتوں کو بھیجا ہے، ان کے قائدین کی تجاویز کا خیرمقدم کرینگے۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی […]

.....................................................

پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات ، الیکشن کمیشن نے مزید وقت مانگ لیا

پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات ، الیکشن کمیشن نے مزید وقت مانگ لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے مزید وقت مانگ لیا ہے، الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی جانے والی درخواست میں میں کہا گیا ہے۔ کہ حلقہ بندیوں کے لئے 6 سے 9 ماہ کاوقت درکار ہے،جس کے باعثپنجاب اور سندھ […]

.....................................................

سندھ پولیس میں سینیارٹی کے معاملے پر بھی منظور نظر افراد کو نوازا جانے لگا

سندھ پولیس میں سینیارٹی کے معاملے پر بھی منظور نظر افراد کو نوازا جانے لگا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ پولیس میں سینیارٹی کے معاملے پر بھی منظور نظر افراد کو نوازا جانے لگا جس سے محکمے میں شدید بے چینی پھیل گئی۔ سینئر افسران عدالت پہنچ گئے جبکہ جونیئر افسران کورس برانچ کے افسران کو مبینہ طور پر لاکھوں روپے کے عوض نہ صرف ترقیاں حاصل کر رہے ہیں بلکہ مختلف […]

.....................................................