سندھ ہائیکورٹ نے تھر کمیشن کے قیام کیلیے تجاویز طلب کر لیں

سندھ ہائیکورٹ نے تھر کمیشن کے قیام کیلیے تجاویز طلب کر لیں

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے تھر پار کر میں قحط وہ لاکتوں کے جائزے اور مستقبل کے لائحہ عمل کی تیاری کیلیے کمیشن کے قیام کے متعلق اسٹیک ہولڈرز سے تجاویز طلب کر لی ہیں۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ ، ڈپٹی اٹارنی […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ سندھ سے آئی جی پر برہم، اجلاس طلب کر لیا

وزیر اعلیٰ سندھ سے آئی جی پر برہم، اجلاس طلب کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے آئی جی سندھ اقبال محمود کو وزیر اعلیٰ ہاؤس طلب کیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی سندھ کی سرزنش کی۔ […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ نے کلفٹن فلائی اوور اور انڈر پاس کیخلاف حکم امتناع معطل کردیا

سندھ ہائیکورٹ نے کلفٹن فلائی اوور اور انڈر پاس کیخلاف حکم امتناع معطل کردیا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے کلفٹن فلائی اوور اور انڈر پاس کیخلاف حکم امتناع معطل کردیا، حکم امتناع جسٹس عقیل عباسی اور جسس ظفر راجپوت پر مشتمل دو رکنی بینچ نے معطل کیا۔ بحریہ ٹاوٴن کے منصوبو ں کے خلاف حکم امتناع جسٹس منیب اختر پر مشتمل سنگل بینچ نے دیا تھا جس کے […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت پانچ سو روپے کم ہو گئی

سونے کی فی تولہ قیمت پانچ سو روپے کم ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت پانچ سو روپے کم ہو گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی نئی قیمت پچاس ہزار چار سو روپے فی تولہ پر آ گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت چار سو اٹھائیس روپے کمی […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) سندھ کے رہنماء عصمت انور محسود کی قیادت میں وفد کا مرکزی جنرل سیکریٹری اقبال ظفر جھگڑا سے ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنماء عصمت انور محسود نے سمیع نیازی اور راجا عبداللہ کے ہمراہ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی جنرل سیکریٹری اقبال ظفر جھگڑا سے جھگڑا ہائوس میں ملاقات کرکے ان کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ملاقات میں سندھ […]

.....................................................

سندھ بھر میں میٹرک امتحانات، نقل کیخلاف محکمہ تعلیم کے سخت اقدامات

سندھ بھر میں میٹرک امتحانات، نقل کیخلاف محکمہ تعلیم کے سخت اقدامات

سکھر (جیوڈیسک) میٹرک بورڈ کے تحت سندھ بھر میں امتحانات جاری ہیں، نقل کیخلاف محکمہ تعلیم نے سخت اقدامات کیے ہیں جس کے بعد مختلف شہروں میں نقل کرنے اور کرانے والوں کی حوصلہ شکنی ہوئی ہے، تاہم کئی امتحانی مراکز پر اب بھی نقل کی دھوم ہے۔ سکھر، میرپورخاص، حیدرآباداور لاڑکانہ ڈویژن میں میٹرک […]

.....................................................

اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کا دورہٴ سندھ اسمبلی

اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کا دورہٴ سندھ اسمبلی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹریٹ چلڈرن ورلڈ کپ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی پاکستانی فٹبال ٹیم نے سندھ اسمبلی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ارکان نے کھڑے ہوکر کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم سندھ اسمبلی پہنچی تو خواتین اراکین اسمبلی نے استقبال کیا اور انہیں روایتی اجرک اور سندھی ٹوپی پہنائی […]

.....................................................

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے بند ہو جائیں گے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے بند ہو جائیں گے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے تمام سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیا جائے گا ، جو جمعرات کی صبح 8 بجے دوبارہ کھلیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8 […]

.....................................................

کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ میں 25 سے زائد کریکر دھماکے

کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ میں 25 سے زائد کریکر دھماکے

کراچی (جیوڈیسک) حیدرآباد / کوٹری کراچی، حیدرآباد، سمیت سندھ بھر میں ریلوے ٹریکس اور دیگر مقامات پر 25 سے زائدکریکر دھماکے کیے گئے جس سے شدیدخوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں زمزمہ کمرشل اسٹریٹ پر واقع ملبوسات کے شوروم کے باہرزور داردھماکاہواجس کی آواز دور تک سنائی دی گئی ،دھماکے کے […]

.....................................................

جسمم کا آج ہڑتال کا اعلان، سندھ کے مختلف شہروں میں 19 دھماکے

جسمم کا آج ہڑتال کا اعلان، سندھ کے مختلف شہروں میں 19 دھماکے

لاڑکانہ (جیوڈیسک) جئے سندھ متحدہ محاذ کی جانب سے آج تحفظ پاکستان بل اور مقصود قریشی کے قتل کے خلاف ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے، حیدرآباد اور لاڑکانہ سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں دستی بموں سے 19 دھماکے کئے گئے۔ شام ساڑھے 7 بجے سندھ کے مختلف علاقے دستی بموں کے دھماکوں سے […]

.....................................................

پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد غیر واضح

پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد غیر واضح

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں انتخابات کے نگران ادارے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ پنجاب اور سندھ میں رواں سال 2014 میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد غیر واضح ہے۔ ای سی پی کے ایک عہدیدار کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے اپنے حالیہ فیصلے میں کمیشن کو یہ […]

.....................................................

کارکنوں کی مبینہ ماورائے عدالت ہلاکتوں پر ایم کیوایم کا سندھ اسمبلی میں احتجاج

کارکنوں کی مبینہ ماورائے عدالت ہلاکتوں پر ایم کیوایم کا سندھ اسمبلی میں احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے پولیس اور رینجرز کی جانب سے کارکنوں کی مبینہ ماورائے عدالت ہلاکتوں پر شدید احتجاج کیا ہے۔ اسپیکر آغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا تو قائد حزب اختلاف فیصل سبزواری نے کہا کہ ایم کیو ایم نے صوبائی حکومت کی ہرمثبت قانون […]

.....................................................

صحرائے تھر اور حکومت سندھ

صحرائے تھر اور حکومت سندھ

صحرائے تھر پاکستان کے جنوب مشرقی اور بھارت کے شمال مغربی سرحد پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ ٠٠٠،٢٠٠مربع کلو میٹر یا ٠٠٠،٧٧ مربع میل جبکہ اس کا شمار دنیا کے نویں بڑے صحرا کے طور پر کیا جاتا ہے۔صحرائے تھر بنیادی طور پر مسلمانوں ،ہندوئو ں اور سکھوں سے آباد ہے پاکستانی حصہ پر […]

.....................................................

وزیراعظم نے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کیلئے وزیراعلیٰ سندھ کو خط لکھ دیا

وزیراعظم نے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کیلئے وزیراعلیٰ سندھ کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی سے متعلق خط لکھ دیا۔ وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو خط لکھا گیا ہے، وزیراعظم کی جانب سے لکھے گئے خط میں سندھ حکومت کی توجہ پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں کی طرف […]

.....................................................

ذوالفقار بھٹو کی برسی کے موقع پر سندھ میں عام تعطیل کا اعلان

ذوالفقار بھٹو کی برسی کے موقع پر سندھ میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار بھٹو کی برسی کے موقع پر چار اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ صوبے میں سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے۔ پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی 35 ویں برسی کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے بھر […]

.....................................................

سندھ بھر میں بوٹی مافیا سرگرم، کراچی میں مشتعل طلبا کی امتحانی مرکز میں توڑ پھوڑ

سندھ بھر میں بوٹی مافیا سرگرم، کراچی میں مشتعل طلبا کی امتحانی مرکز میں توڑ پھوڑ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی میں میٹرک کے طلبا کو ایڈمٹ کارڈ ہی نہ مل سکے ، مشتعل طلبہ نے امتحانی مرکز میں توڑ پھوڑ کی ، صوبائی وزیر تعلیم کے نقل کے روک تھام کے دعوے ٹھس ہو کر رہ گئے۔ نواب شاہ ، سکھر اور دیگر شہروں کے امتحانی مراکز بوٹی مافیا […]

.....................................................

سندھ کی لیڈی ہیلتھ ورکرز کی 3 ماہ کی تنخواہیں جاری کر دی گئیں

سندھ کی لیڈی ہیلتھ ورکرز کی 3 ماہ کی تنخواہیں جاری کر دی گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے سندھ کی لیڈی ہیلتھ ورکرز کی 3 ماہ کی تنخواہیں جاری کر دیں۔ وفاقی حکومت نے سندھ میں 22 ہزار سے زائد لیڈی ہیلتھ ورکرز کی تین ماہ سے رکی ہوئی تنخواہیں جاری کر دیں۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کے کوآرڈی نیٹر ڈاکٹر روشن بھٹی کے مطابق6 یا7 اپریل […]

.....................................................

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند – Apr 2

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند – Apr 2

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنزصبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند کر دئیے جائیں گے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق صوبے بھر میں گیس لوڈ منیجمنٹ شیڈول کے تحت سی این جی فلنگ اسٹیشنز بدھ کی صبح 8 بجے بند کر دئے جائیں گے۔ تمام سی […]

.....................................................

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائیں گے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائیں گے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کی بندش کے بعد آج صبح 8 بجے سے کھل جائیں گے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق گیس مینجمنٹ شیڈول کے تحت صوبے بھر میں سی این جی کی فراہمی پیر کی صبح 8 بجے بند کر دی گئی تھی۔ آج […]

.....................................................

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند – Mar 31, 2014

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند – Mar 31, 2014

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند کر دیئے جائیں گے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق گیس لوڈ منیجمنٹ شیڈول کے تحت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز پیر کی صبح 8 بجے سے لیکر منگل کی صبح 8 […]

.....................................................

تھر میں سندھ حکومت کی غفلت سے پڑنے والا قحط مزید 4 افراد کی زندگی نگل گیا

تھر میں سندھ حکومت کی غفلت سے پڑنے والا قحط مزید 4 افراد کی زندگی نگل گیا

مٹھی (جیوڈیسک) قحط زدہ تھرپارکر میں بھوک، پیاس اور بیماریوں کے باعث اموات کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے اور آج مزید 4 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 160 سے تجاوز کرچکی ہے۔ مٹھی اسپتال میں 16 سالہ میگی اور 22 سالہ ایسرداس دم توڑ گئے۔ چھاچھرو […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت آٹھ سو روپے کم ہو گئی

سونے کی فی تولہ قیمت آٹھ سو روپے کم ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی نئی قیمت پچاس ہزار آٹھ سو روپے فی تولہ پر آ گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت چھ سو چھیاسی روپے کمی سے تینتالیس ہزار ایک سو چودہ روپے پر آ گئی ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کے نرخ بائیس ڈالر […]

.....................................................

مجھ پر حملہ ہوا تو پنجاب حکومت ذمے دارہوگی، بلاول بھٹو

مجھ پر حملہ ہوا تو پنجاب حکومت ذمے دارہوگی، بلاول بھٹو

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ کالعدم لشکر جھنگوی کا دھمکی آمیز خط ملا ہے۔ مجھ پر حملہ ہوا تو پنجاب حکومت کو ذمے دار سمجھوں گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق انھوں نے الزام لگایا کہ شریف برادران لشکر جھنگوی کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں اوراس […]

.....................................................

سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائینگے

سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائینگے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں 48 گھنٹے بند رہنے کے بعد تمام سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن حکام کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں بدھ کی صبح 8 بجے بند کئے گئے تمام سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔

.....................................................