کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے تمام سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیا جائیگا، جو جمعرات کی صبح 8 بجے دوبارہ کھلیں گے۔ سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8 بجے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم کی حکومت کی شمولیت کا علم نہیں ،اس کی تردید کرسکتے ہیں نہ تصدیق ، فی الحال یہ باتیں میڈیا کی حد تک ہیں. کراچی میں سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے پہلےمیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اور سندھ کے بعض علاقوں میں ہلکی اور تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کوہ سلیمان کے ندی نالوں میں طغیانی سے کچھ علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے، بلوچستان کے علاقے تفتان میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ لاہور ، ساہی وال ،ڈیرہ غازی ، جھنگ ، سرگودھا، وہاڑی اور […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں میڈیکل بورڈ نے متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن فہد عزیز کی میڈیکل رپورٹ جمع کرادی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فہد عزیز پر تشدد کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ سندھ ہائی کورٹ میں فہد عزیز پرتشدد سے متعلق آٹھ رکنی میڈیکل بورڈ کی رپورٹ پیش کی گئی۔رپورٹ میں بتایا […]
لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے جسقم کے مرحوم چیئر مین بشیر قریشی کے بھائی مقصود قریشی کے قتل کی مذمت کی ہے اوراس واقعے کوسندھ میں بدامنی پھیلانے کی سازش قراردیا ہے۔ انہوں نے صوبے بھر میں آج ایم کیو ایم کے دفاتر بند رکھنے اور سیاہ پرچم لہرانے کا […]
نوشہرو فیروز (جیوڈیسک) نوشہرو فیروز میں جسقم کے مرحوم چیئرمین بشیر قریشی کے بھائی مقصود قریشی اور ان کے ساتھی کی لاشیں ملنے کے بعد سندھ کے مختلف شہروں میں دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہوگئے۔ مشتعل افراد نے 5گاڑیاں جلا دیں اور املاک کو نقصان پہنچایا۔نواب شاہ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور […]
کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے بلدیاتی حلقہ بندیوں کے حوالے سے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے ، عدالت کا کہنا ہے کہ بلدیاتی الیکشن نہ ہونے سے عوام کے حقوق متاثر ہو رہے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف صوبائی حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا تھا۔ سماعت کے […]
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 2 سے 3 روز کے دوران سندھ میں درجہ حرارت 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ بڑھنے کا کا امکان ہے جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگا۔ مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارشو ں کا سلسلہ […]
کراچی ، اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ(U D F) بانی چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ سندھ اور پنجاب کے حکمران قوم کو بتائیں کیا تھر کی بھوک سے سندھ اور پنجاب فیسٹول زیادہ اہم تھے کیا تھر پاکستان کا حصہ نہیں ہے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ مرکزی حکومت اور صوبائی مفاد پرستوں […]
سندھ کے صحرائے تھر نے ناصرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔میں کافی دیر تک سوچتا رہا کہ میں کیا لکھوں۔ لیکن پھر اللہ پاک نے مجھے حوصلہ ا ورہمت دی۔میں اپنے آپ سے کئی سوال کرتا رہا کہ جو لوگ مر رہے کیایہ مسلمان اور انسان نہیں اس انسانیت کا قاتل […]
کراچی (جیوڈیسک) سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعدصبح 8 بجے کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی نئی قیمت اکاون ہزار روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت دو سو ستاون روپے کمی سے تینتالیس ہزار سات سو چودہ روپے پر آ گئی ہے۔ دو روز میں سونے کے نرخ ایک ہزار روپے فی تولہ کم […]
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کراچی کے صدر مرزا مقبول احمد نے کہا ہے کہ اہلیان کراچی نے ہر مصیبت کی گھڑی میں اپنے ہم وطنوں کی دل کھول کر مدد کی ہے عوامی تعاون کے ذریعے تھر کے مصیبت زدہ عوامی کی زندگی میں خوشحالی لائیں گے پاکستان کے کسی بھی شہر یا […]
سندھ کے موجودہ حکمران اپنے عوام کے ساتھ نہایت ہی بد دیانتی کا سلوک کر رہے ہیں۔جن کے ووٹوں سے یہ لوگ اقتدار کے ایوانوں میں پہنچے ہیں ان ہی کے ساتھ ان کا سب سے زیادہ بے رحمانہ سلوک بھی جاری ہے۔اول تو موجودہ پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو والی پیپلز پارٹی ہی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹوں کی بندش کے بعد آج صبح 8 بجے کھل گئے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشن گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت پیر کی صبح 8 بجے سے بند کر دیئے گئے تھے۔ 24 گھنٹوں کی بندش کے […]
مصطفی آباد/للیانی: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء حاجی سیف اللہ طاہر مغل نے غذائی قلت کی وجہ سے تھر (سندھ)میں بچوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تھر میں غذائی قلت کے ذمہ دار سندھ کے نااہل اور کرپٹ حکمران ہیں جن کی نااہلی کی وجہ سے سیکڑوں بچے اور […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے تمام سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیا جائیگا، جو منگل کی صبح 8 بجے دوبارہ کھلیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8 بجے سے […]
مسلم لیگ ن کے راہنما عارف حمید بٹ نے کہا ہے کہ ایک طرف پیپلز پارٹی سند ھ میں عوام کا پیسہ پانی کی طرح بہا کر اپنی قیادت کی عیاشی کا سامان کر رہی ہے جبکہ دوسری طرف پنجاب حکومت صوبے بھر کے نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کے ذریعے پاکستان کا نام دنیا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب […]
کراچی (جیوڈیسک) تھر میں بچوں کی ہلاکت پر پنجاب حکومت کی امداد کی پیش کش کو سندھ حکومت نے مسترد کر دیا ہے۔ وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف نے تھرپارکر میں خشک سالی کے باعث بچوں سمیت دیگر افراد کی ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کی امداد کا اعلان […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کا ضلع تھرپارکر جہاں، خشک سالی زندگی کی تمام رعنائیاں چھین چُکی ہے۔ پانی کی بوند بوند اور روٹی کے نوالے کو ترسے لوگ موت سے پنجہ آزما ہیں۔ تھر کی ایک اور ننھی آواز حیدر آباد کے ہسپتال میں بلک بلک کر دم توڑ گئی۔ اس طرح ایک ماہ میں قحط […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح8بجے سے تمام سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کر دیا جائے گا۔ جو اتوار کی صبح 8 بجے دوبارہ کھلیں گے۔کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8 بجے سے […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد ملک میں بھی سونے کی قیمت ساڑھے پانچ سو روپے فی تولہ کم ہو گئ۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی نئی قیمت باون ہزار چھ سو پچاس روپے پر آ گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت چار سو 72 […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں نرخ بڑھ جانے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت پانچ سو روپے بڑھ گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی نئی قیمت تریپن ہزار چار سو روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت چار سو انتیس روپے اضافے سے […]