سندھ حکومت کراچی میں جاری آپریشن پر مکمل تعاون نہیں کررہی، چوہدری نثارعلی

سندھ حکومت کراچی میں جاری آپریشن پر مکمل تعاون نہیں کررہی، چوہدری نثارعلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کراچی میں امن و امان کے لئے کئے جانے والے آپریشن پر مکمل تعاون نہیں کررہی۔ وزیر اعظم نواز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار […]

.....................................................

امتحانات میں نقل روکنے کے لئے رینجرز کو طلب کیا جا سکتا ہے، وزیرتعلیم سندھ

امتحانات میں نقل روکنے کے لئے رینجرز کو طلب کیا جا سکتا ہے، وزیرتعلیم سندھ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر تعلیم سندھ نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ کراچی میں قیام امن کے لئے رینجرز کو طلب کیا جا سکتا ہے تو پھر امتحانات میں نقل روکنے کے لئے بھی ایسا کیا جا سکتا ہے۔ کراچی میں این جے وی ہائی اسکول میں ٹیسٹ پاس کرنے والے اساتذہ میں تقرری لیٹر تقسیم […]

.....................................................

متحدہ وفد جئے سندھ قومی محاز آریسر گروپ کے چیئرمین سے ملاقات کریگا

متحدہ وفد جئے سندھ قومی محاز آریسر گروپ کے چیئرمین سے ملاقات کریگا

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے ارکان آج جئے سندھ قومی محاز آریسر گروپ کے چیئرمین سے ملاقات کر رہے ہیں۔ رابطہ کمیٹی کے ارکان اشفاق منگی اور وسیم اختر رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر ظفر جمالی اور پونجو مل ایڈووکیٹ کے ہمراہ قومی محاذ آریسر گروپ کے چیئرمین عبدالوحید آریسر سے ملاقات کریں […]

.....................................................

سندھ میں 31 جنوری کے بعد پرانے لائسنس منسوخ ہوجائیں گے

سندھ میں 31 جنوری کے بعد پرانے لائسنس منسوخ ہوجائیں گے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں 31 جنوری کے بعد پرانے لائسنس منسوخ ہوجائیں گے، محکمہ داخلہ کے مطابق اسلحہ لائسنس کی تجدیدنہ کرانیوالے 8 لاکھ 50 ہزار لائسنسوں کی تجدید اب تک نہیں کرائی گئی ہے۔ جو 31 جنوری کے بعد کار آمد نہیں ہوں گے۔ نادرا ذرائع کے مطابق اب تک صرف 2 لاکھ لائسنسوں […]

.....................................................

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے بند ہو جائینگے

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے بند ہو جائینگے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کر دیا جائیگا، جو منگل کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8 بجے سے […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ بھی ڈاکٹر بن گئے

وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ بھی ڈاکٹر بن گئے

خیرپور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے خیرپور میں شاہ عبدالطیف بھٹائی یونیورسٹی کے ساتویں کانوکیشن میں شرکت کی بعد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ دہشت گردی کے خلاف نئے قانون کا مقصد عوام کا تحفظ ہے اور اس کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو یہ بات […]

.....................................................

سندھ میں بجلی کے منصوبوں میں وفاقی ادارے رکاوٹیں ڈال رہے ہیں، قائم علی شاہ

سندھ میں بجلی کے منصوبوں میں وفاقی ادارے رکاوٹیں ڈال رہے ہیں، قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ تھرکول سمیت سندھ میں بجلی پیدا کرنے کے دیگر منصوبوں کی راہ میں وفاقی ادارے رکاوٹیں پیدا کر رہے ہیں، وفاقی حکومت ان رکاوٹوں کودور کرنے میں ہماری مدد کرے۔ کراچی میں’’توانائی میں خود کفالت، تھرکول کی تیز تر ترقی اور پاور […]

.....................................................

ٹارگٹڈ آپریشن سے عوام کا اعتماد بحال اور معاشی صورتحال بہتر ہوئی، وزیر اعلیٰ سندھ

ٹارگٹڈ آپریشن سے عوام کا اعتماد بحال اور معاشی صورتحال بہتر ہوئی، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں، بھتہ خوروں، اغوا کاروں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن کے بعد کراچی میں تجارتی سرمایہ کاری اور اسٹاک ایکسچینج میں بہتری اس بات کی دلیل ہے کہ ٹارگٹڈ آپریشن سے حاصل کی گئی کامیابیوں […]

.....................................................

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائیں گے

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائیں گے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب […]

.....................................................

سندھ میں دستی بم دھماکے، قوم پرست جماعتوں کے 100 سے زائد کارکن گرفتار

سندھ میں دستی بم دھماکے، قوم پرست جماعتوں کے 100 سے زائد کارکن گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں دستی بم دھماکوں کے کئی گھنٹوں بعد پولیس حرکت میں آگئی اور قوم پرست جماعتوں کے 100 سے زائد کارکن گرفتار کر لیے گئے۔ گرفتار افراد کے قبضے سے دھماکا خیز مواد، کریکٹرز اور پمفلٹ برآمد کیے گئے ہیں۔ حیدرآباد، مٹیاری، جامشورو اور دادو سمیت 11 تھانوں کے ایس ایچ اوز […]

.....................................................

جئے سندھ متحدہ محاذ کی اپیل پر سندھ کے مختلف شہروں میں شٹرڈاون ہڑتال

جئے سندھ متحدہ محاذ کی اپیل پر سندھ کے مختلف شہروں میں شٹرڈاون ہڑتال

حیدرآباد (جیوڈیسک) جئے سندھ متحدہ محاذ کی اپیل پر سندھ کے مختلف شہروں میں شٹرڈاون ہڑتال کی جا رہی ہے۔ اس دوران کاروباری مراکز بند اور ٹریفک معمول سے کم ہے۔ ہڑتال تحفظ پاکستان آرڈیننس اور سندھ کی تقسیم سے متعلق بیانات کیخلاف کی جا رہی ہے۔ حیدر آباد میں جزوی ہڑتال ہے۔ قاسم آباد، […]

.....................................................

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائیں گے

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائیں گے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعدصبح 8 بجے کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں کریکر دھماکے، کوئی نقصان نہیں ہوا

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں کریکر دھماکے، کوئی نقصان نہیں ہوا

کراچی (جیوڈیسک) ناگن چورنگی میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ایک پکوان سینٹر کے قریب کریکر پھینک کر فرار ہو گئے۔ کریکر کے دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھماکے کے بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ دوسری جانب سے قیوم آباد پل کے اوپر سے ایک […]

.....................................................

ایم کیو ایم عوام کو مسائل سے نجات دلا نے کے لئے سندھ میں فعال بلدیاتی نظام نافذ کرے گی۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ ترقی اور خوشحال اور عوام کو باختیار بنا نے کے لئے ایم کیو ایم سندھ میں فعال بلدیاتی نظام نافذ کرے گی عوام کو محروم رکھنے کا دور گزر گیا سندھ کی ترقی اور خوشحالی کے لئے سندھ غیور عوام قائد […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ سے دو پولیو ورکر جاں بحق، سندھ میں مہم منسوخ، پنجگور میں‌ بھی ٹیم پر حملہ

کراچی : فائرنگ سے دو پولیو ورکر جاں بحق، سندھ میں مہم منسوخ، پنجگور میں‌ بھی ٹیم پر حملہ

پنجگور/کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے قیوم آباد میں انسداد پولیو مہم کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو خواتین پولیو ورکرز سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے، پولیو ورکرز نے سندھ بھر میں غیر معینہ مدت کے لئے انسداد پولیو مہم روکنے کا اعلان کر دیا جبکہ پنجگور میں نامعلوم افراد نے انسداد […]

.....................................................

آئی جی سندھ نے نجی ٹی وی کی ٹیم پر حملے کا نوٹس لے لیا

آئی جی سندھ نے نجی ٹی وی کی ٹیم پر حملے کا نوٹس لے لیا

کراچی (جیوڈیسک) آئی جی سندھ شاہد ندیم بلوچ نے نجی ٹی وی کی ٹیم پر حملے کا نوٹس لے لیا۔ ترجمان آئی جی سندھ کے مطابق آئی جی سندھ شاہد ندیم بلوچ نے واقعے کی تحقیقات کے لیے ٹیم تشکیل دے کر فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔ واضح رہے کہ ناظم آباد میں نجی ٹی […]

.....................................................

سندھ بھر میں صبح 8 بجے 24 گھنٹوں کیلئے سی این جی بند

سندھ بھر میں صبح 8 بجے 24 گھنٹوں کیلئے سی این جی بند

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹوں کے لیے بند کر دیے جائیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8 بجے سے بند کر دیے جائیں گے۔ سی این جی ایسو سی […]

.....................................................

پنجاب اور سند ھ میں بلدیاتی انتخابات

پنجاب اور سند ھ میں بلدیاتی انتخابات

پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کھو کھاتے۔ امیدواروں کی سرگرمیاں ختم اپنے اپنے کاروبار اور کاموں میں مصروف ہو گئے۔ حکومت کی غلط پالیسیوں پر امیدواروں کی جانب سے شدید نکتہ چینی عدالت عالیہ کی جانب سے نئی حلقہ بندیوں کو مسترد کئے جانے کے بعد پنجاب و سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا تصور […]

.....................................................

بلدیاتی الیکشن، سندھ اور پنجاب میں جمع کرائے گئے تمام کاغذات نامزدگی مسترد

بلدیاتی الیکشن، سندھ اور پنجاب میں جمع کرائے گئے تمام کاغذات نامزدگی مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی امیدواروں کی پریشانی ختم کر ہی دی۔ سندھ اور پنجاب میں جمع کرائے گئے تمام کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا تمام عمل دوبارہ ہو گا۔ تمام امیدواروں کو صرف کاغذات دوبارہ جمع […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب کی ووٹرز لسٹیں غیر منجمد کر دیں

الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب کی ووٹرز لسٹیں غیر منجمد کر دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب کی ووٹرز لسٹیں غیر منجمد کر دیں، تقرریوں اور تبادلوں پر سے بھی پابندی اٹھا لی گئی ہے۔ سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے اجرا کے ساتھ ہی ووٹرز لسٹیں منجمد کر دی گئیں تھیں۔ تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی لگادی گئی تھی۔ […]

.....................................................

محکمہ پولیس سندھ میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا کیس سامنے آگیا

محکمہ پولیس سندھ میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا کیس سامنے آگیا

سندھ (جیوڈیسک) سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا کیس سامنے آگیا، اربوں روپے کی غیر معیاری گاڑیاں خرید لی گئیں، جو ناکارہ بھی ہوگئیں، بلیٹ پروف جیکٹس بھی ناقص نکلیں۔ محکمہ پولیس سندھ میں کرپشن کا بڑا کیس سامنے آگیا، اربوں روپے مالیت کی غیر معیاری گاڑیاں خریدنے کا انکشاف ہوا ہے، پولیس […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کیلئے بند

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کیلئے بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کے لئے بند ہو گئے، جواب دوبارہ کل صبح 8 بجے سے کھلیں گے، سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے جشن عیدمیلاد نبی کے موقعے پر سی این جی کی بندش کو فوری کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان سوئی […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے پنجاب، سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں توسیع کی اجازت دے دی

سپریم کورٹ نے پنجاب، سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں توسیع کی اجازت دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کو منسوخ کرنے کی اجازت دے دی، دونوں صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کے لیے نیا شیڈول بنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے کیس کی […]

.....................................................

پنجاب، سندھ میں موجودہ شیڈول پر بلدیاتی انتخابات ناممکن ہیں، الیکشن کمیشن

پنجاب، سندھ میں موجودہ شیڈول پر بلدیاتی انتخابات ناممکن ہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیاں بحال ہو بھی جائیں تب بھی سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا موجودہ شیڈول منسوخ کرنے کے سواء کوئی آپشن نہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول منسوخ کرنے کے سوا کوئی آپشن نہیں، دونوں […]

.....................................................