اسلام آباد (جیوڈیسک) صوبہ سندھ کے ٹیکس ریونیومیں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 18 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ٹیکسز ڈائریکٹر ایوب پٹھان نے بتایا کہ رواں مالی سال جولائی سے دسمبرکے دوران 6 مختلف اقسام کے صوبائی ٹیکسز کی مد میں صوبائی حکومت کو 15 رب روپے کی وصولیاں ہوئیں۔
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی یقین دہانی کے بعد آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن سندھ زون نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹرانسپورٹرز نے بھی ایسوسی ایشن کی پیروی کرتے ہوئے بسیں سڑک پر لانے کا فیصلہ کرلیا۔ سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین شبیر سلیمان جی نے بتایا […]
کراچی/ اسلام آ باد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب کیلیے بلدیاتی الیکشن کے شیڈول میں توسیع کردی۔ الیکشن کمیشن نے شیڈول میں ردوبدل کرتے ہوئے پنجاب میں کاغذات نامزدگی واپس لینے کیلیے 14 جنوری کی تاریخ مقرر کر دی ہے، امیدواروں کی حتمی فہرست 15 جنوری کوشائع کی جائیگی اس سے پہلے حتمی […]
کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے دہشت گردی کے خدشات کے باعث کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ، سکھر اور میر پور خاص میں پندرہ جنوری تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بارہ ربیع الاول کو کراچی […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں جمعرات کی صبح سے سی این جی اسٹیشنز 24 کے بجائے 48 گھنٹوں کے لیے بند ہوں گے۔ دوسری جانب بدھ کو سی این جی اسٹیشن کھلنے کے بعد کراچی کے مختلف رہائشی علاقوں میں گیس پریشر میں کمی دیکھی گئی ہے۔ سوئی سدرن کمپنی نے سندھ میں سی این جی […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی نئی قیمت اکاون ہزار ایک سو روپے کی سطح پر آگئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت تین سو روپے کمی سے تینتالیس ہزار آٹھ سو روپے ہو گئی ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں چودہ ڈالر فی اونس کمی […]
کراچی (جیوڈیسک) مقامی عہدیداروں اور کارکنان کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی چوٹ کے باعث کراچی اور اندرون سندھ پر زیادہ توجہ نہیں دے سکے لیکن اب ان کی پوری توجہ سندھ پر ہو گی اور وہ محمود غزنوی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد سکول کھلنے کے بعد تعلیمی اداروں کی رونق بحال ہو گئی ہے۔ بیشتر سکولوں میں بچوں کی حاضری معمول سے کم دیکھنے میں آئی ہے۔ کراچی میں سردیوں کی چھٹیوں کے بعد یکم جنوری کو تعلیمی ادارے کھلے تھے تاہم والدین اور سکول انتظامیہ کی […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے آئی جی جیل خانہ جات کو ایک مہینے کے اندر سینٹرل جیل اور لانڈھی جیل میں جیمرز کی تنصیب کو یقینی بنانے کے احکامات دیئے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے آئی جی جیل خانہ جات […]
لاہور (جیوڈیسک) محمود الرشید سمن آباد لاہور میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کے پانچ ہزار جرمانہ کرنے پر دل کا دورہ پڑنے والے سبزی فروش متوفی بشیر کے گھر گئے اور اس کے لواحقین سے تعزیت کی۔ اس موقعہ پر ان کا کہنا تھا کہ بڑے مگر مچھوں پر ہاتھ نہیں ڈالا جاتا بشیر جیسے محنت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ میں کوئی مہاجر نہیں تمام لوگ سندھی ہیں۔ مہاجر عارضی ہوتے ہیں جنہیں واپس جانا ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہجرت کر کے آنے والے تمام لوگ سندھ دھرتی کے فرزند ہیں۔ پرویز مشرف کے خلاف کارروائی مہاجر ہونے کی بنیاد پر […]
لاہور (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا موقف غلط نہیں ہے اگر ہم کسی کو غلط لگ رہے ہیں تو میزپر بیٹھ کر بات کی جاسکتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ الطاف بھائی لیڈر ہیں ان کی بات کا غلط مطلب سمجھا گیا، ایاز لطیف […]
کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو سندھ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں‘ قوم پرست اور ایم کیو ایم کی مصالحت پر خوش ہیں۔ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو نے کہا کہ تمام جماعتیں شٹر ڈائون ہڑتال کی سیاست […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 8 جنوری کو ہی کھلیں گے۔ سندھ حکومت نے تصدیق کی ہے کہ صوبے کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 8 جنوری کو ہی کھلیں گے۔ سیکریٹری تعلیم سندھ فضل اللہ پیچیو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صوبے کے تمام سرکاری اور نجی […]
کراچی (جیوڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کل کھلے رہیں گے۔ یاد رہے کہ صوبے میں سی این جی اسٹیشن دو روز بند رہنے کے بعد اتوار کی صبح ہی کھلے ہیں جس کے باعث ان اسٹیشنز پر غیر معمولی رش ہے، دوسری جانب سی این […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء اور سندھ اسمبلی میں لیڈر آف دی اپوزیشن سید فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ اگر ہزارہ سرائیکی اور بہاولپور صوبے کی بات ہو سکتی ہے تو سندھ کی کیوں نہیں، حمزہ شہبازکی جماعت ملک میں نئے صوبوں کی تشکیل کا وعدہ کرچکی ہے، ایسا لگتا ہے مشرف […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں آج سی این جی اسٹیشنز کْھلے رہیں گے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کا کہنا ہے کہ سی این جی کی اگلی بندش کے دن اور وقت کا تعین آج کیا جائے گا۔ اس سے پہلے سوئی سدرن کی جانب سے غیر معینہ مدت کیلیے سندھ میں سی این جی کی بندش […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان نے قومی عوامی تحریک کے صدر ایاز لطیف پلیجو سے ان کے گھرپر ملاقات کی، جس میں قومی عوامی تحریک کے صدر نے آج سندھ میں ہڑتال کی کال واپس لینے کا اعلان کیا۔ رابطہ کمیٹی کے ارکان کنور نوید جمیل، وسیم اختر اور […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں دہشت گردوں سے لاتعلقی کا اظہار کریں۔ پیپلزپارٹی دہشت گرد کو دہشت گرد ہی سمجھتی ہے چاہے اس کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہو یا سیاسی جماعت سے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ رینجر زکے […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کا کہنا ہے کہ الطاف حسین کی قیادت پر اتفاق ہے۔ شرجیل میمن ایم کیو ایم کی فکر کرنے کے بجائے اپنی پارٹی کی گرتی ساکھ سنبھالیں، الطاف حسین سندھ کی تقسیم نہیں چاہتے۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پریس بریفنگ کرتے ہو ئے متحدہ قومی کے ڈپٹی کنوینئر […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں 48 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے۔ صوبے میں سی این جی ایسوسی ایشنز اور ٹرانسپورٹرز نے کراچی میں ہڑتال دو دن کے لیے موٴخر کر دی۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 48 گھنٹے کی بندش کے بعد صبح 8 بجے سے کھل گئے ہیں، […]
لاہور (جیوڈیسک) الطاف حسین کی طرف سے اردو بولنے والوں کے لئے نئے صوبے کے مطالبے پر بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مر جائیں گے لیکن سندھ نہیں دیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری ٹوئٹ پر سرگرم رہتے ہیں انہوں نے ایک روز پہلے ٹوئٹ پیغام میں کہا تھا کہ […]
کراچی : کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئر مین نعیم کھو کھر نے اپنے ایک بیان میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے جمہوری حکومتوں کے آمرانہ فیصلوں کی شکست قرار دیا ہے بلدیاتی نظام میں ترمیم در ترمیم کے ذریعے بلدیاتی نظام کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ نیا سال پاکستان کیلئے امن اور خوشحالی کا ضامن ہو گا۔ سال نو کے پیغام میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کا کہنا تھا کہ گذشتہ برس کے نا مساعد […]