سندھ میں بلدیاتی انتخابی شیڈول کالعدم ہونے کا خدشہ ہے، الیکشن کمیشن

سندھ میں بلدیاتی انتخابی شیڈول کالعدم ہونے کا خدشہ ہے، الیکشن کمیشن

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی قانونی حیثیت مشکوک ہو گئی، سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول کالعدم ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ سندھ ہائیکورٹ کا بلدیاتی انتخابات میں ترامیم کا فیصلہ آتے ہی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی قانونی حیثیت مشکوک ہو گئی ہے۔ الیکشن کمیشن […]

.....................................................

2001 کی مشرف کی حلقہ بندیوں کو نہیں مانتے، وزیر اطلاعات سندھ

2001 کی مشرف کی حلقہ بندیوں کو نہیں مانتے، وزیر اطلاعات سندھ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ 2001 کی مشرف کی حلقہ بندیوں کو نہیں مانتے، صوبے میں اب نئے سرے سے حلقہ بندیاں کی جائیں گی۔ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے لیے کی گئی حلقہ بندیاں اب کالعدم ہوگئی ہیں، صوبے میں اب نئے سرے […]

.....................................................

گیس کہاں گئی؟ سندھ اور پنجاب میں چولہے ٹھنڈے پڑ گئے

گیس کہاں گئی؟ سندھ اور پنجاب میں چولہے ٹھنڈے پڑ گئے

لاہور (جیوڈیسک) منی پاکستان کہلائے جانے والے شہر کراچی میں گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ کے باعث مکین لکڑیوں پر کھانا پکانے پر مجبور ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ سردی کے اس موسم میں بہت مشکل سے کھانا بناتے ہیں جبکہ لکڑیوں کا خرچہ بھی بڑھ گیا۔ دوسری جانب ایل پی جی استعمال کرنے […]

.....................................................

مسلم لیگ ق کا سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

مسلم لیگ ق کا سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ نئے بلدیاتی قوانین قبول نہیں، الیکشن سے پہلے شفاف مردم شماری اور حلقہ بندیاں کرائی جائیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ق کے رہنما حلیم عادل شیخ نے سندھ کے بلدیاتی […]

.....................................................

متنازعہ بلدیاتی نظام کے باوجود مسلم لیگ (ن) سندھ کے تمام حلقوں سے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے گی۔ انور عصمت

کراچی: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماء انور عصمت محسود نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) بلدیاتی نظام اور حلقہ بندیوں میں تحفظات کے باجود سندھ کے ہر حلقے سے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے گی،پیپلز پارٹی افسر شاہی کی جماعت بن چکی ہے من مانے حلقہ بندیا ں اور بلدیاتی نظام کے باوجود سندھ […]

.....................................................

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز صبح 7 سے دو پہر 2 بجے تک بند رہیں گے

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز صبح 7 سے دو پہر 2 بجے تک بند رہیں گے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں سی این جی کی بندش کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے۔ صوبے میں گیس اسٹیشن آج 24 کے بجائے 7 گھنٹوں کے لئے بند ہوں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے میڈیا منیجر عنایت اللہ اسماعیل نے اعلان کیا ہے کہ سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن آج […]

.....................................................

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے لیے کاغذات آج سے وصول کیے جائیں گے

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے لیے کاغذات آج سے وصول کیے جائیں گے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کے اجراء کا آغاز منگل سے ہوا تھا۔ کاغذات وصول کرنے والوں میں متحدہ قومی موومنٹ، پیپلزپارٹی، تحریک انصاف اور دیگر جماعتوں کے ارکان شامل ہیں۔ آج سے کاغذات جمع کرانے کا سلسلہ شروع ہو گا جو 29 دسمبر تک جاری رہے گا، جانچ پڑتال […]

.....................................................

سندھ: بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی آج سے وصولی

سندھ: بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی آج سے وصولی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں اٹھارہ جنوری کو ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی آج سے وصول کئے جا رہے ہیں۔ ریٹرننگ افسران شام چار بجے تک کاغذات وصول کریں گے۔ یہ سلسلہ انتیس دسمبر تک جاری رہے گا۔ بلدیاتی امیدوار انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کیلئے تیرہ جنوری کو پینل تشکیل دیکر ریٹرننگ افسروں کو آگاہ […]

.....................................................

سندھ میں بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن کے اعدادو شمار جاری

سندھ میں بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن کے اعدادو شمار جاری

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی کی وصولی 26 دسمبر سے شروع ہو گی جو 29 دسمبر تک جاری رہے گی، الیکشن کمیشن نے 3 ہزار 507 یونین کمیٹیوں، کونسلز اور وارڈز میں براہ راست انتخابات کے اعدادو شمار جاری کر دیے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صوبہ سندھ میں ایک میٹرو […]

.....................................................

سندھ کے نئے بلدیاتی نظام کیخلاف ایم کیوایم کل احتجاج کرے گی

سندھ کے نئے بلدیاتی نظام کیخلاف ایم کیوایم کل احتجاج کرے گی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کل سندھ اسمبلی بلڈنگ کے باہر لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2013 کے خلاف احتجاج کرے گی۔ ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ سندھ میں ناکارہ قانون لایا گیا، حلقہ بندیاں متنازعہ ہیں۔ لیکن ایم کیو ایم میدان خالی نہیں چھوڑے گی۔ سندھ اسمبلی کے قریب […]

.....................................................

ایم کیوایم نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کیخلاف احتجاج کا اعلان کر دیا

ایم کیوایم نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کیخلاف احتجاج کا اعلان کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ تر جمان ایم کیو ایم کے مطابق رابطہ کمیٹی اراکین آج سندھ اسمبلی بلڈنگ کے سامنے اس حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دیں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سندھ اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل […]

.....................................................

سندھ میں حزب اختلاف کی جماعتوں کا گرینڈ اپوزیشن بنانے کا اعلان

سندھ میں حزب اختلاف کی جماعتوں کا گرینڈ اپوزیشن بنانے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے “گرینڈ اپوزیشن” بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ، مسلم لیگ فنکشنل اور مسلم لیگ ن نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف سندھ اسمبلی میں متفقہ قرار داد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں مسلم لیگ ن کے رکن سندھ اسمبلی […]

.....................................................

چہلم حضرت امام حسین، سندھ کے 4 شہروں میں ڈبل سواری پر پابندی

چہلم حضرت امام حسین، سندھ کے 4 شہروں میں ڈبل سواری پر پابندی

کراچی (جیوڈیسک) ایڈیشنل چیف سیکریٹری محکمہ داخلہ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ چہلم امام حسین کے موقع پر سندھ کے چار شہر جن میں کراچی، حیدرآباد سکھر اور خیر پور شامل ہیں میں۔ 23 اور 24 دسمبر کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہو گی۔ سندھ حکومت […]

.....................................................

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول تیار، کاغذات نامزدگی 26 دسمبر سے جمع ہونگے

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول تیار، کاغذات نامزدگی 26 دسمبر سے جمع ہونگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول تیار کر لیا جو آج جاری کر دیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لئے شیڈول تیار کر لیا گیا ہے جو آج کسی بھی وقت جاری کر دیا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق امیدوار کاغذات نامزدگی 26 […]

.....................................................

سندھ و بلوچستا ن میں سیمنٹ کی بوری کی قیمت اضافہ

سندھ و بلوچستا ن میں سیمنٹ کی بوری کی قیمت اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ و بلوچستان میں سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت 500 روپے سے بھی تجاوز کر گئی۔ سیمنٹ انڈسٹری ذرائع کے مطابق بین الاقوامی سطح پر کوئلے کی قیمتوں میں اضافے کے علاوہ بجلی کے نرخ بڑھنے سے سیمنٹ کی فی بوری کی قیمتوں میں 10 سے 20 روپے تک اضافہ کیا گیا […]

.....................................................

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی میں وائٹ کورٹ کی تقریب آج منعقد ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ میڈیکل کالج المنائی پاکستان کے زیر اہتمام سالانہ ونٹر میٹنگ کے حوالے سے منعقد تقریب میں جناح سندھ میڈیکل کالج کراچی کے Batch-2013-14کی وائٹ کورٹ پہنا نے کی تقریب (آج) مورخہ 16دسمبر2013ء بروز پیر صبح 9بجے خواجہ معین الدین لیکچر ہال جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی میں منعقد ہو گی۔ جس […]

.....................................................

سندھ گورنمنٹ لوکل باڈیز کے الیکشن

سندھ گورنمنٹ لوکل باڈیز کے الیکشن

تقریباً 9 سال پہلے پاکستان میں بلدیاتی الیکشن کروائے گئے اور انتخابات میں کامیاب ہونے والے عوامی نمائندوں نے اپنی مدت مکمل کی اور مدت مکمل ہوتے ہی تمام عوامی نمائندے قانونی طریقہ کار کے مطابق اپنے اپنے عہدوں سے سبکدوش ہو گئے۔ اور بعدازاں پاکستان میں سیاسی اور اقتصادی حالات ٹھیک نہ ہونے کی […]

.....................................................

سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند

سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند سے ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی ہے اور صبح کے اوقات میں جانے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پنجاب میں ملتان، ڈیرہ غازی خان اور گرد و نواح میں صبح سویرے سے ہی دھند چھائی رہی جس سے ٹریفک کی روانی […]

.....................................................

سندھ میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس کی منظوری، ایم کیو ایم کی مذمت

سندھ میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس کی منظوری، ایم کیو ایم کی مذمت

کراچی (جیوڈیسک) قائم مقام گورنر سندھ نے تیسرے بلدیاتی ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دے دی،قواعدکی خلاف ورزی پر امیدوار چار سال کیلئے نااہل قرار دیدیا جائے گا۔ایم کیو ایم کی جانب سے نئے آرڈیننس کی مذمت کی گئی ہے۔ قائم مقام گورنر آغا سراج درانی کی جانب سے جاری آرڈیننس 16 ستمبر 2013 سے نافذ […]

.....................................................

پیپلز پارٹی سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار کیلئے حیلے بہانوں کا سلسلہ فوری بند کرے، 18 جنوری 2014ء کو بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں

کراچی: کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئر مین نعیم کھو کھر نے سندھ میں صوبائی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی مقررہ تاریخ پر بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کے کے حیلے بہانوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

.....................................................

سندھ نے ادائیگی نہ کی تو بجلی کاٹ دیں گے: عابد شیر علی

سندھ نے ادائیگی نہ کی تو بجلی کاٹ دیں گے: عابد شیر علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا۔ عابد شیر علی نے کے ای ایس سی اور سندھ حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ پچاس ارب سندھ کے ذمہ واجب الادا ہیں۔ رقم ادا نہ کی گئی تو بجلی کاٹ دیں گے۔ جہاں بلوں […]

.....................................................

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 2 دن کیلئے بند

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 2 دن کیلئے بند

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو 48 گھنٹوں کے لئے بند کر دیا جائیگا، جو جمعہ کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8 بجے سے بند […]

.....................................................

غیر قانونی قبضے، غیر قانونی عمارتوں کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست

غیر قانونی قبضے، غیر قانونی عمارتوں کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست

کراچی (جیوڈیسک) انصار برنی ٹرسٹ کی جانب سے غیر قانونی قبضے، غیر قانونی قائم عمارتوں کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں دائر کی جانے والی درخواست میں سندھ حکومت اور کراچی ایڈمنسٹریشن کو فریق بنایا گیا ہے۔ اس حوالے سے معروف قانون دان اور سابق وزیر انصار برنی کا […]

.....................................................

سندھ پیار، محبت، امن اور یکجہتی کی دھرتی ہے، الطاف حسین

سندھ پیار، محبت، امن اور یکجہتی کی دھرتی ہے، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سندھ کے عوام کو یوم ثقافت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ پیار، محبت، امن اور یکجہتی کی دھرتی ہے۔ ایک بیان میں الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ملک کی تمام قومیتوں کی زبانیں اور ثقافتیں قابل احترام ہیں اور تمام […]

.....................................................