کراچی: سندھ میڈیکل کالج کراچی کے فارغ التحصیل ڈاکٹر ز کی بین الاقوامی تنظیم سندھ میڈیکل کالج المنائی کی سالانہ ونٹر مٹنگ مورخہ 16دسمبر2013ء بروز پیر صبح 9بجے خواجہ معین الدین لیکچر ہال، جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی میں منعقد ہوگی۔ جس میں سندھ میڈیکل کالج المنائی پاکستان کے ڈاکٹر مکرم علی اور ڈاکٹر سمیر […]
کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد براستہ دبئی لندن کے لئے روانہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے سیاسی معاملات پر اہم مذاکرات کیلئے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور دیگر ایم کیو ایم کے رہنماں کو لندن بلایا ہے۔ جبکہ گزشتہ روز ایم کیو ایم کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب ،سندھ میں انتخابی شیڈول کا اجرا دوسری بار موخر کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے آج تک پنجاب اور سندھ سے قانونی تقاضے پورے کرنے کا کہا تھا جو مکمل نہیں ہو سکے جس کی وجہ سے کل جاری ہونے والا سندھ اور […]
جامشورو (جیوڈیسک) جیئے سندھ قومی محاذ کی جانب سے کوٹری، بھان سعید آباد، سیہون شریف، مانجہند سمیت چھوٹے بڑے شہروں میں شٹر ڈاون اور پہیہ جام ہڑتال کی گئی۔ کنڈیارو میں بھی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی جس کے باعث مختلف علاقوں میں دکانیں اور تجارتی مراکز بھی بند رہے۔ سرکاری اور نجی اداروں میں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعدصبح 8 بجے کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے […]
سندھ (جیوڈیسک) حکومت نے صوبہ سندھ میں ونڈ انرجی کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کو دیے گئے لیٹر آف انٹینٹ منسوخ کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ ناروے، ملائیشیا اور چین سے تعلق رکھنے والی کمپنی سندھ میں 500 میگا واٹ ونڈ پاور پلانٹ لگا کر 80 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتی تھی۔ ذرائع کے […]
کراچی (جیوڈیسک) بد نظمی کے باعث تئیس نومبر کو منسوخ ہونے والے سندھ ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے۔ سندھ ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کے ایک ہزار نو سو تراسی وکلا ایک سال کے لئے اپنی نئی قیادت انتخاب کر رہے ہیں ۔ اختر علی محمود کی نگرانی میں ہونے […]
کراچی (جیوڈیسک) ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی ای سی ایل میں نام درج ہونیکے خلاف درخواست چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو منتقل کر دی۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس صلاح الدین بابر پر مشتمل بینچ میں سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی درخواست کی سماعت شروع ہوئی تو پرویز […]
سندھ (جیوڈیسک) سوئی سدرن گیس نے آئندہ ہفتے کے لئے سی این جی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کر دیا، سندھ میں سی این جی اسٹیشنز پیر، بدھ اور جمعہ تین دن بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق کراچی سمیت سندھ میں آج صبح آٹھ بجے سے سی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول تجویز کر دیا،سندھ میں 18 اور پنجاب میں 30 جنوری کو بلدیاتی انتخابات کرانے کی تجویز دے دی گئی۔ صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کا اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس کی صدارت قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشن آج سے ہفتے میں 3 دن بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے شیڈول کے تحت پیر18 نومبر، بدھ 20 اور جمعہ 22 نومبرکو سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہیں گے۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے پیر کو گیس […]
سندھ (جیوڈیسک) وزارت داخلہ سندھ نے کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر مزید دودن کی پابندی لگا دی۔ سندھ پولیس نے محکمہ داخلہ کو صوبے بھر میں ڈبل سواری پرعائد پابندی میں مذید دو روز کی توسیع کرنے کی درخواست دی تھی۔ محکمہ داخلہ نے باضابطہ منظوری کے لئے درخواست […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی، سکھر، حیدر آباد اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں موبائل سروس بند رہے گی۔ پنجاب بھر میں دو دن کے لئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔ محرم الحرام میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کراچی سمیت سندھ کے پانچ شہروں میں موبائل فون سروس بند کر […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اور سندھ میں آج کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن ہے۔ کراچی میں ریٹرننگ افسروں کے تاخیر سے پہنچنے پر امیدوار پریشان ہوتے رہے الیکشن ہونے یا نہ ہونے کے معاملے پر امیدوار الجھن کا شکار ہیں۔ شیڈول کے مطابق پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لئے آج کاغذات نامزدگی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت سندھ اور بلوچستان نے یوم عاشور پر موبائل فون بند رکھنے کیلئے وزارت داخلہ کو مراسلہ بھیج دیا، جبکہ کراچی میں نو اور دس محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے لیے سیکورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ حکومت سندھ نے کراچی سمیت پانچ اضلاع میں دس محرم الحرام کو موبائل […]
کراچی (جیوڈیسک) بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لئے سندھ میں حلقہ بندیوں کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ آج سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ بھی شروع ہو جائے گا۔ کمشنر کراچی شعیب صدیقی کا کہنا ہے کہ کراچی کو 264 یونین کمیٹی اور یونین کونسلز میں تقسیم کر دیا گیا۔ ضلع وسطی […]
کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں اتحاد کے لیے اے این پی سے رابطہ کر لیا۔ پیپلزپارٹی نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں اتحاد کے لیے اے این پی سے رابطہ کر لیا۔ وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر شاہی سید کو فون پر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی چھپائی جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلدیاتی انتخابات کیلئے سندھ کے لیے 8 لاکھ اورپنجاب کے لیے 50 لاکھ کاغذات نامزدگی کی چھپائی کا کام جاری ہے۔ سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن کی ویب […]
سندھ (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں توسیع کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی گئی ہے۔ ایڈ ووکیٹ جنرل سندھ خالد جاوید خان نے صوبائی حکومت کی طرف سے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا […]
کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی اور تحریک انصاف نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات ایک پلیٹ فارم سے لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں تحریک انصاف سندھ کے نادر اکمل لغاری کی قیادت میں وفد نے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن اور دیگر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلدیاتی انتخابات مشترکہ طور پر […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے بند رہنے کے بعد صبح آٹھ بجے کھل گئے، پمپس پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کی بندش کے بعد آج صبح آٹھ بجے کھل گئے۔ گاڑیوں کی طویل قطاریں پمپس کھلنے […]
کراچی (جیوڈیسک) جئے سندھ متحدہ محاذ نے اپنے مطالبات کے حق میں آج سندھ بھر میں ہڑتال کی اپیل کی ہے۔ ہڑتال کے باعث سندھ یونیورسٹی اور لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کے پرچے ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ مقامی اخبارات میں ہڑتال کے بارے میں شائع اشتہار میں عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ […]
کراچی (جیوڈیسک) جسقم کی ہڑتال سے قبل اندرون سندھ کے متعدد شہروں میں تیس کریکر دھماکے،ایک شخص ہلاک اور پولیس اہلکار سمیت چار افراد زخمی ہو گئے، سندھ یونیورسٹی کے آج ہونے والے بی اے،بی ایس سی کے امتحانات بھی ملتوی کر دیئے گئے ہیں، متحدہ محاز آج اندرون سندھ میں ہڑتال کرے گی۔ اندرون […]