ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کو مل کر سندھ کیلئے کام کرنا چاہئے، رحمان ملک

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کو مل کر سندھ کیلئے کام کرنا چاہئے، رحمان ملک

کراچی (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور پیپلز پارٹی کے راہنما رحمان ملک نے کہا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت کراچی میں بے امنی نہیں چاہتی، الطاف بھائی نے کراچی آپریشن کی مخالفت نہیں کی۔ رحمان ملک نے کہا ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کو مل کر سندھ کیلئے کام کرنا چاہیئے۔ آصف زرداری […]

.....................................................

ایم کیوایم کا سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 عدالت میں چیلنج کرنیکا فیصلہ

ایم کیوایم کا سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 عدالت میں چیلنج کرنیکا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا، تر جمان ایم کیو ایم کے مطابق سندھ لوکل گورنمنٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔ ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایم کیو ایم بلدیاتی انتخابات کا التوا ہر گز نہیں […]

.....................................................

نویں ویمن قومی فٹ بال چمپئن شپ کے لئے سندھ اور دیا کلب کی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

کراچی : پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام 9ویں ویمن فٹ بال چمپئن شپ کے لئے سندھ اور دیا کلب کراچی کی جانب سے کھلاڑیوں اور آفیشل کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ سندھ کی ٹیم کی منیجر فہمیدہ ضمیر،کوچ امبر،کپتان نایاب ،وائس کپتان زہرہ، گول کیپر فرحین ناز ،طور سینا، جبکہ دیگر کھلاڑیوں […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کا پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں 7 دسمبرکو بلدیاتی انتخابات کرانے پر غور

الیکشن کمیشن کا پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں 7 دسمبرکو بلدیاتی انتخابات کرانے پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کا پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں سات دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے پر غور ، پانچ نومبر کو بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں سے متعلق حکمت عملی پر غور کے لیے […]

.....................................................

ایم کیو ایم سے رابطے سندھ کی بھلائی کیلئے سود مند ہیں۔ شرجیل میمن

ایم کیو ایم سے رابطے سندھ کی بھلائی کیلئے سود مند ہیں۔ شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں رابطے سندھ کی بھلائی اور ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ضروری نہیں کے ملاقاتیں صرف حکومت میں آنے کے لئے ہوں۔ صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے […]

.....................................................

سندھ: 48 گھنٹے سے بند سی این جی اسٹیشن کھل گئے، گاڑیوں کی لمبی قطاریں

سندھ: 48 گھنٹے سے بند سی این جی اسٹیشن کھل گئے، گاڑیوں کی لمبی قطاریں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت 48 گھنٹے سی این جی کی لوڈشیڈنگ کے بعد کراچی میں اسٹیشنز کھل گئے ہیں۔ 48 گھنٹے سی این جی کی لوڈشیڈینگ کی بعد کھلنے والے پمپنگ اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئی۔ کمرشل اور پرائیویٹ گاڑیاں نے لمبی لائنیں لگا دیں جبکہ سی این […]

.....................................................

وزیر بلدیات سندھ کاغیر قانونی بھرتیوں اور ترقیوں کا نوٹس

وزیر بلدیات سندھ کاغیر قانونی بھرتیوں اور ترقیوں کا نوٹس

کراچی (جیوڈیسک) وزیر بلدیات سندھ اویس مظفر نے لوکل کونسلز اور دیگر شعبوں میں غیر قانونی بھرتیوں اور ترقیوں کا نوٹس لے لیا۔ وزیر بلدیات سندھ اویس مظفر نے تمام شعبوں کے سربراہوں سے دس سال کے دوران ہونے والی غیر قانونی بھرتیوں اور ترقیوں سے متعلق تین دن میں تفصیلات طلب کی ہیں۔ خاص […]

.....................................................

پنجاب اور سندھ بلدیاتی انتخابات کروانے پر تیار

پنجاب اور سندھ بلدیاتی انتخابات کروانے پر تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل شاہ خاور نے بتایا کہ اسلام آباد کے شہری اور دیہی علاقوں میں پہلی مرتبہ بلدیاتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے قانون سازی کیلئے […]

.....................................................

سندھ اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے کراچی اسکول کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا

کراچی : سندھ اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے کراچی اسکول کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا جس کے مطابق کراچی اسکول کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں کپتان بلال احمد ،وائس کپتان عبدالقدوس جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں محمد جہانگیر، محمد عامر، محمد عبید صدیقی، حنین احمد، عبدالرحمن عمر، محمد صابر، نبیل علی، محمد تنزیل الرحمن، محمد […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات، سندھ میں حلقہ بندیاں کرنے کیلئے ایک ہفتے کی توسیع

بلدیاتی انتخابات، سندھ میں حلقہ بندیاں کرنے کیلئے ایک ہفتے کی توسیع

سندھ (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کے کام میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی۔ توسیع کا فیصلہ وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں صوبے کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ حلقہ […]

.....................................................

سندھ میں 10 ہزار نئے پولیس اہلکار بھرتی کریں گے، قائم علی شاہ

سندھ میں 10 ہزار نئے پولیس اہلکار بھرتی کریں گے، قائم علی شاہ

خیرپور (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاھ نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن میں کامیابی حاصل کی ہے، پچاس، پچاس افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر گرفتار کئے ہیں، سندھ میں 10 ہزار نئے پو لیس اہلکا ر بھرتی کریں گے۔ جیلانی ہاوس خیرپور میں پارٹی کارکنوں سے خطاب میں وزیر اعلی […]

.....................................................

سندھ : غیرقانونی اسلحہ رضا کارانہ جمع کرانے کی مہم بری طرح ناکام

سندھ : غیرقانونی اسلحہ رضا کارانہ جمع کرانے کی مہم بری طرح ناکام

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ کی جانب سیکڑوں روپے خرچ کرکے غیرقانونی اسلحہ رضاکارانہ طور پر جمع کرانے کی مہم بری طرح ناکام ہوگئی، صوبے بھر میں صرف 19 غیر قانونی ہتھیار جمع کرائے گئے۔ غیرقانونی ہتھیارجمع کرانے کی مہم بری طرح ناکام ہوگئی، مہم کی تشہیر پر کروڑوں روپے پانی کی طرح بہا دیئے گئے۔ […]

.....................................................

جمعرات سے زیریں سندھ، بالائی، وسطی پنجاب میں بارش کی پیشگوئی

جمعرات سے زیریں سندھ، بالائی، وسطی پنجاب میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے جمعرات سے زیریں سندھ، بالائی ، وسطی پنجاب اور کشمیر میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات سے سوموار کے دوران زیریں سندھ، خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہفتہ سے سوموار کے دوران بارش ہے۔ جب کہ رواں ہفتے […]

.....................................................

قربانی کی کھالیں جمع کرنے سے متعلق محکمہ داخلہ سندھ کا ضابطہ اخلاق جاری

قربانی کی کھالیں جمع کرنے سے متعلق محکمہ داخلہ سندھ کا ضابطہ اخلاق جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی محکمہ داخلہ سندھ نے قربانی کی کھالیں جمع کرنے سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق کھالیں جمع کرنے کیلئے متعلقہ ڈی سی او کا تحریری اجازت نامہ بھی ضروری ہے، رجسٹرڈ پارٹیوں، تنظیموں، اداروں، دینی مدارس کو کھالیں جمع کرنیکی اجازت ہوگی جبکہ کھالیں جمع کرنے […]

.....................................................

سندھ کے وزیر بلدیات سید اویس مظفر کو وزیرداخلہ بنانے کا فیصلہ

سندھ کے وزیر بلدیات سید اویس مظفر کو وزیرداخلہ بنانے کا فیصلہ

سندھ (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر بلدیات سید اویس مظفر کو وزیرداخلہ بنانے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا۔ صوبائی وزیر سید اویس مظفر کو محکمہ داخلہ سندھ کا قلمدان دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ دبئی میں سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی […]

.....................................................

سندھ حکومت نے سندھ میں پراونشل فنانس کمیشن قائم کر دیا

سندھ حکومت نے سندھ میں پراونشل فنانس کمیشن قائم کر دیا

سندھ حکومت نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کے تحت پراونشل فنانس کمیشن قائم کر دیا ہے۔ پراونشل فنانس کمیشن صوبے کے بلدیاتی اداروں میں مالیاتی وسائل کی تقسیم کا فارمولہ طے کرے گا اور اس فارمولے کے تحت مالیاتی وسائل کی تقسیم بھی کرے گا۔ یہ فارمولا آبادی، رقبے، پسماندگی، ضرورت اور وسائل کی […]

.....................................................

سینئر وکیل کے قتل کیخلاف وکلا کی سندھ بھر میں ہڑتال، سائلین کو مشکلات

سینئر وکیل کے قتل کیخلاف وکلا کی سندھ بھر میں ہڑتال، سائلین کو مشکلات

کراچی (جیوڈیسک) لاڑکانہ میں سینئر وکیل کے قتل کے خلاف کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں وکلا نے ہڑتال کر دی، مقدمات کی سماعت نہ ہونے سے سائلین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ لاڑکانہ میں سینئر وکیل نذر محمد کو نامعلوم افراد نے موت کے گھاٹ اتار دیا تھا،ان کے قتل کے خلاف […]

.....................................................

سندھ: وٹس ایپ، وائبر، ٹینگو اور اسکائپ 3 ماہ کیلئے بند کرنیکا فیصلہ

سندھ: وٹس ایپ، وائبر، ٹینگو اور اسکائپ 3 ماہ کیلئے بند کرنیکا فیصلہ

سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر میں واٹس ایپ، وائبر، ٹینگو اور اسکائپ سروس تین ماہ کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ شرجیل میمن کہتے ہیں کہ سوشل ویب سائٹس جرائم پیشہ افراد کے رابطے کا اہم ذریعہ ہیں۔ انہوں نے آج سے حیدر آباد سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں بھی […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشن کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشن کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد آج صبح 8 بجے کھل گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس […]

.....................................................

پنجاب میں کپاس کی پیداوار میں کمی، سندھ میں بڑھ گئی

پنجاب میں کپاس کی پیداوار میں کمی، سندھ میں بڑھ گئی

رحیم یارخان (جیوڈیسک) پنجاب میں کپاس کی پیداوار میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ کی پیداوار بڑھ گئی، ملکی منڈیوں میں اب تک چھتیس لاکھ چوراسی ہزار بیلز لائی گئی۔ ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق منڈیوں میں اب تک لائی گئی۔ بیلز پچھلے سیزن کی اسی مدت کے مقابلے […]

.....................................................

سندھ کے وزیر تعلیم اور سیکریٹری تعلیم کے درمیان سرد جنگ میں شدت

سندھ کے وزیر تعلیم اور سیکریٹری تعلیم کے درمیان سرد جنگ میں شدت

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سندھ کے وزیر تعلیم نثار احمد کھوڑو اور سیکریٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو کے درمیان سرد جنگ شدت اختیار کرگئی ہے، جس سے نا صرف محکمہ کی کارکردگی متاثر ہورہی ہے بلکہ بین الاقوامی اداروں سے ملنے والے فنڈز بھی روکے جانے کا خدشہ ہے۔ سندھ کے سب سے بڑے محکمے محکمہ […]

.....................................................

سندھ حکومت کا صوبے بھر میں ٹارگٹڈ آپریشن کا اعلان

سندھ حکومت کا صوبے بھر میں ٹارگٹڈ آپریشن کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سندھ حکومت نے کل سے حیدر آباد سمیت صوبے بھر میں ٹارگٹڈ آپریشن کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ یہ تاثر نہ دیا جائے کہ ٹارگٹڈ ایکشن کسی ایک جماعت کیخلاف ہو رہا ہے۔ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات […]

.....................................................

سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، اسلام آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، گلگت بلتستان، کشمیر، کراچی اور حیدر آباد ڈویژن کے […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز24گھنٹے بند رہنے کے بعد صبح 8 بجے کھل گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ […]

.....................................................