اویس مظفر ٹپی ہی سندھ کے اصل وزیر اعلی ہیں، سینیٹر شاہی سید

اویس مظفر ٹپی ہی سندھ کے اصل وزیر اعلی ہیں، سینیٹر شاہی سید

کراچی (جیوڈیسک) کراچی عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر سینٹر شاہی سید کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی سندھ کے اختیارات کوئی اور استعمال کررہا ہے،کہتے ہیں کہ اویس مظفر ٹپی ہی سندھ کے اصل وزیر اعلی ہیں۔ مردان ہاوس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہی سید کا کہنا تھا کہ سب جانتے ہیں […]

.....................................................

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے بند ہو جائیں گے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے بند ہو جائیں گے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے تمام سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیا جائیگا، جو اتوارکی صبح 8 بجے کھلیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8 بجے سے بند ہوجائیں […]

.....................................................

پنجاب اور سندھ میں جنسی جرائم میں تیزی سے اضافہ

پنجاب اور سندھ میں جنسی جرائم میں تیزی سے اضافہ

پنجاب اور سندھ میں جنسی جرائم میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، خوشاب، گوجرہ، ننکانہ صاحب اور جامشورو میں کمسن بچیوں کو درندگی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ خوشاب میں سات سالہ بچی کو نامعلوم افراد نے زیاتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا۔ قائدآباد کے نواحی علاقے بندیال شمالی میں سات […]

.....................................................

بلدیاتی الیکشن کیلئے سندھ میں نئی حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری

بلدیاتی الیکشن کیلئے سندھ میں نئی حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری

حکومت سندھ نے بلدیاتی انتخابات 2013 کے لئے نئی حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹی فیکشن کے مطابق یونین کونسل، یونین کمیٹی، میونسپل کمیٹی، میونسپل کارپوریشن اور میٹرو پولیٹن کارپوریشن حلقہ بندیاں کی جائیں گی جبکہ دیہہ، ٹپہ، سرکل، تحصیل اور اضلاع کی حدود میں کوئی ردوبدل نہیں کیا جائے گا۔ یونین […]

.....................................................

پاکستان پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلی جناب بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے سینیئر کارکن اور سندھ پیپلز سیکریٹریٹ کے انچارج فرید انصاری کی جلد صحتیابی کی دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلی جناب بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے سینیئر کارکن اور سندھ پیپلز سیکریٹریٹ کے انچارج فرید انصاری کی جلد صحتیابی کی دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی کے سرپرست اعلی کی جانب سے آج بلاول ہاؤس کے ترجمان اعجاز درانی نے فرید انصاری جو […]

.....................................................

سندھ ریونیو بورڈ ٹیکس وصولی کیلئے کوششیں تیز کرے، قائم علی شاہ

سندھ ریونیو بورڈ ٹیکس وصولی کیلئے کوششیں تیز کرے، قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے ہدایت کی ہے کہ سندھ ریونیو بورڈ رواں مالی سال کے دوران 42 بلین روپے کی ٹیکس وصولی کے ہدف کیلئے کوششوں کو تیز کردے۔ وزیراعلی ہاوس میں سندھ ریونیو بورڈ کے ایڈوائزری کونسل کے اجلاس کے دوران قائم علی شاہ نے کہا کہ سندھ ریونیو […]

.....................................................

سندھ میں صبح 8 بجے سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کے لیے بند ہو جائیں گے

سندھ میں صبح 8 بجے سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کے لیے بند ہو جائیں گے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لیے بند کردیا جائے گا،جوجمعہ کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت 8 بجے سے بند ہو جائیں گے، […]

.....................................................

سندھ: بلدیاتی الیکشن 27 نومبر کو کرانے کا اعلان، آج سے حدبندیاں شروع

سندھ: بلدیاتی الیکشن 27 نومبر کو کرانے کا اعلان، آج سے حدبندیاں شروع

پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے لئیتیس نومبر یا سات دسمبر کی دوتاریخیں تجویز کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سندھ حکومت نے ستائیس نومبر کو بلدیاتی الیکشن کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے لئے سپریم کورٹ کو چودہ دسمبر کی یقین دہانی کرائی تھی تاہم اس سے پہلے ہی الیکشن کرانے […]

.....................................................

کراچی میں امن اور نئے صوبوں کی پکار

کراچی میں امن اور نئے صوبوں کی پکار

سندھ کے وزیر اطلاعات سمیت کئی نام نہاد سندھ سے محبت کا دعوی کرنے والے کہتے ہیں کہ اگر نئے صوبے پاکستان کے کسی اور صوبے میں بنائے جاتے ہیں تو ان کو اعتراض نہیں ہے مگر سندھ میں نہیں بن سکتے۔ بحیثیت ایک پاکستانی یہ کسِ طرح کی منافقانہ اور متعصبانہ پالیسی ہے۔ پیپلز […]

.....................................................

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائینگے

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائینگے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد آج صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م کا کہنا ہے۔ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب […]

.....................................................

بلوچستان اور سندھ میں زلزلہ، 33 جاں بحق، متعدد زخمی

بلوچستان اور سندھ میں زلزلہ، 33 جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اور بلوچستان کے مختلف حصوں میں زلزے کے شدید جھٹکے، آواران، ماشکیل, تربت اور خضدار میں کئی مکانات گرنے سے لوگ ملبے تلے دب گئے، 33 جاں بحق، متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات، امدادی کارروائیاں جاری کراچی اور بلوچستان سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزے کے شدید جھٹکے محسوس […]

.....................................................

بلوچستان سندھ زلزلہ 10 جاں بحق متعدد زخمی

بلوچستان سندھ زلزلہ 10 جاں بحق متعدد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اور بلوچستان کے مختلف حصوں میں زلزے کے شدید جھٹکے، آواران، ماشکیل اور خضدار میں کئی مکانات گرنے سے لوگ ملبے تلے دب گئے، 10 جاں بحق، متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات، امدادی کارروائیاں جاری کراچی اور بلوچستان سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کئے […]

.....................................................

سندھ اور بلوچستان میں زلزلہ، 7.8 شدت ریکارڈ

سندھ اور بلوچستان میں زلزلہ، 7.8 شدت ریکارڈ

کراچی (جیوڈیسک) اور بلوچستان کے مختلف حصوں میں زلزے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس, گھروں سے نکل آئے۔ بھارت میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔  کراچی اور بلوچستان سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ امریکی جیو لوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل […]

.....................................................

کراچی سمیت زیریں سندھ میں بارش کا امکان

کراچی سمیت زیریں سندھ میں بارش کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) جمعرات سے اتوار کے دوران زیریں سندھ اور صوبے کے جنوب مشرقی ساحلی علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے اس ہفتے زیریں سندھ میں پوسٹ مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ جمعرات سے اتوار کے دوران زیریں سندھ میں میر پور خاص، حیدرآباد، کرا چی میں کہیں گرج […]

.....................................................

سندھ میں ڈاکٹرز کا اغوا برائے تاوان معمول بنا گیا

سندھ میں ڈاکٹرز کا اغوا برائے تاوان معمول بنا گیا

حیدرآباد (جیوڈیسک) سندھ میں ڈاکٹرز کو اغوا کیے جانے کے واقعات نہ رک سکے،خیرپور ،محراب پور اور نوابشاہ سے اغواکیے گئے ڈاکٹرز تو بازیاب نہ ہوئے، حیدرآباد سے ایک اور ڈاکٹر مرلی داس ضرور اغوا ہوگئے شہرکراچی میں پرچی،بھتہ اور اغوا برائے تاوان کا پھلتا پھولتا کاروبار پھیلتے پھیلتے سندھ کے دیگر شہروں میں بھی […]

.....................................................

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت آج صبح8 بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیا جائیگا جو اتوارکی صبح 8 بجے کھلیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت آج صبح 8 بجے سے بند ہو […]

.....................................................

سندھی کو پرائمری سے نصاب مین شامل کیا جائے، نثار کھوڑو

سندھی کو پرائمری سے نصاب مین شامل کیا جائے، نثار کھوڑو

سینئر صوبائی وزیر تعلیم نثار کھوڑو نے تمام پرائیوٹ اسکولز کو ہدایت کی ہے کہ سندھی مضمون کو پرائمری سے اپنے نصاب میں شامل کریں۔ جو اسکول ایسا نہیں کرے گا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ صوبائی وزیر تعلیم نثار کھوڑو نے تمام پرائیوٹ اسکولوں کو ہدایت کی ہیکہ سندھی مضمون کو پرائمری […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹینشز کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹینشز کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کی بندش کے بعد آج صبح آٹھ بجے کھل گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے رواں ہفتے کے لئے پہلے سی این جی اسٹیشنز اڑتالیس گھنٹے بند رکھنے کے بعد جمعرات کو کھولنے اور پھر دوبارہ اڑتالیس گھنٹے کی بندش کا اعلان کیا تھا۔ […]

.....................................................

سندھ بھر میں سی این جی بندش کا شیڈول تبدیل، کل کھل جائے گی

سندھ بھر میں سی این جی بندش کا شیڈول تبدیل، کل کھل جائے گی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنوں کی بندش کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ہے، سندھ میں سی این جی اسٹیشن کل کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیے کے مطابق سی این جی اسٹیشن جمعرات اور ہفتے کے روز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹے کے لیے بند ہوں […]

.....................................................

سندھ بھر میں دو دن کے لیے سی این جی اسٹیشنز بند کر دیئے گئے

سندھ بھر میں دو دن کے لیے سی این جی اسٹیشنز بند کر دیئے گئے

کراچی (جیوڈیسک) سی این جی ایسوسی ایشن کا سندھ میں جمعرات کو ہڑتال کا اعلان سندھ بھر میں دو دن کے لیے سی این جی اسٹیشنز بند کر دیے گئے جبکہ سی این جی ایسوسی ایشن نے سندھ بھر میں جمعرات کو ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ اسطرح سندھ کے عوام رواں ہفتے اب […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز24گھنٹے بند رہنے کے بعدصبح 8 بجے کھل گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ […]

.....................................................

کراچی آپریشن کامیابی کی طرف بڑھ رہا ہے : وزیر اعلی سندھ

کراچی آپریشن کامیابی کی طرف بڑھ رہا ہے : وزیر اعلی سندھ

کراچی (جیوڈیسک) جبری ہڑتالیں روکنے کے لیے قانون سازی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کہتے ہیں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن تیزی سے کامیابی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ کراچی میں وزیر اعلی سندھ کے زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا۔ کہ جبری […]

.....................................................

ندیم ہاشمی کی گرفتاری، سندھ کے مختلف علاقوں میں ہنگامہ آرائی

ندیم ہاشمی کی گرفتاری، سندھ کے مختلف علاقوں میں ہنگامہ آرائی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے سابق رکن سندھ اسمبلی ندیم ہاشمی کی گرفتاری کے بعد سندھ کے دوسرے شہروں میں بھی مشتعل افراد نے ہنگامہ آرائی کر کے دکانیں بند کرادیں۔ حیدرآباد میں رسالہ روڈ، اسٹیشن روڈ، ٹارو مارکیٹ، ریشم بازار، ہیرآباد، میانی روڈ، پھلیلی اور لطیف آبادکے مختلف علاقوں میں کاروبار زندگی آج […]

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی سیکریٹری داخلہ پر 50 ہزار جرمانہ کر دیا

سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی سیکریٹری داخلہ پر 50 ہزار جرمانہ کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے ای سی ایل میں شہری کا نام بلا جواز شامل کرنے پر وفاقی سیکریٹری داخلہ پر پچاس ہزار روپے کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے ای سی ایل میں شہری کا نام بلا جواز شامل کرنے پر سیکریٹری داخلہ پر جرمانہ عائد کردیا، جرمانہ […]

.....................................................