کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں کشیدگی، ٹرانسپورٹ، کاروبار بند

کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں کشیدگی، ٹرانسپورٹ، کاروبار بند

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے ندیم ہاشمی کی گرفتاری کے بعد کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں حیدر آباد،سکھر ،میر پور خاص، ٹنڈو الہ یار میں کشیدگی ہے، کاروبار بند اور ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر اور معمولات زندگی متاثر ہو گئے ہیں۔ کراچی میں کشیدگی کے باعث شہر […]

.....................................................

سندھ میں صنعتوں کو موسم سرما میں گیس کی بندش کا سامنا رہے گا

سندھ میں صنعتوں کو موسم سرما میں گیس کی بندش کا سامنا رہے گا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں صنعتوں کو موسم سرما کے دوران ہفتے میں دو روز گیس کی بندش کا سامنا رہے گا۔ منیجنگ ڈائریکٹر آف سوئی سدرن گیس کمپنی ظہیر صدیقی کے مطابق رواں سال موسم سرما میں گزشتہ سال کی نسبت گیس کی اضافی قلت متوقع ہے اور تقریبا 300 سے 350 ایم ایم سی […]

.....................................................

پنجاب اور سندھ کے سیلاب زدہ دیہات اب بھی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں

پنجاب اور سندھ کے سیلاب زدہ دیہات اب بھی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں

سیلاب کے بعد دریائے سندھ اور اس کے معاون دریاں میں پانی کی سطح تو کم ہوگئی لیکن پنجاب اور سندھ کے سیلاب زدہ دیہات اب بھی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ کچھ لوگ گھروں کو واپس لوٹ رہے ہیں تو کچھ اب بھی امدادی کیمپوں میں مقیم ہیں۔ دریائے سندھ میں کوٹری کے مقام […]

.....................................................

امن نہیں ہوا تو سندھ میں گورنر راج لگے گا جو جمہوریت کی بساط لپیٹ دے گا, طاہر حسین

کراچی : گارڈ آف آنر کے ساتھ ایوان صدر سے رخصت ہونے والوںکی پانچ سالہ ناقص پالیسیوں وکرپشن نے مشرف کے تمام اصلاحی اقدامات کے باعث عوام کو حاصل ہونے والی سہولتوں، مراعات، روزگار، کاروبار امن و خوشحالی سے محروم کردیاہے اورآج کراچی سمیت پورے ملک میں عوا م امن کو ترس رہے ہیں۔ آل […]

.....................................................

رینجرز کو سندھ میں اختیارات دینے سے متعلق کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

رینجرز کو سندھ میں اختیارات دینے سے متعلق کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ کے کراچی میں ہونے والے اجلاس میں صوبے میں رینجرز کو مزید اختیارات دینے سے متعلق معاملے پر تین رکنی کمیٹی قائم کی گئی تھی، اجلاس میں کمیٹی کے ارکان پراسیکیوٹر جنرل سندھ شہادت اعوان اور ماہر قانون اور ایم کیو ایم کے سینیٹر ڈاکٹر فروغ نسیم کو بھی شرکت […]

.....................................................

سندھ بھر میں سی این اجی اسٹیشنز صبح 8 بجے بند ہو جائیں گے

سندھ بھر میں سی این اجی اسٹیشنز صبح 8 بجے بند ہو جائیں گے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیا جائے گا جو اتوار کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت 8 بجے سے بند ہوجائیں […]

.....................................................

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ صدارت سے ہٹنے کے بعد لاہور، سندھ، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں کیمپ لگائوں گا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ صدارت سے ہٹنے کے بعد لاہور، سندھ، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں کیمپ لگائوں گا۔

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ سے خطاب میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ نواز شریف حکومت کو ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے۔ موجودہ حکومت کی 5 سال مدد کرینگے۔ امید ہے کہ حکومت اپنے 5 […]

.....................................................

آئی جی سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ یک طرفہ ہے، شرجیل میمن

آئی جی سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ یک طرفہ ہے، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے سندھ کے آئی جی کی تبدیلی پر رد عمل میں کہا ہے کہ آئی جی سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ یک طرفہ ہے، اس صورت حال پر مشاورت نہیں کی گئی۔ آئی جی سندھ کی تبدیلی کو گورنرراج کی ابتدا سمجھتے ہیں۔ نوازشریف نے 90 […]

.....................................................

پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں بارشیں، سندھ اور بلوچستان گرمی کی لیپٹ میں

پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں بارشیں، سندھ اور بلوچستان گرمی کی لیپٹ میں

پنجاب اور صوبے خیبرپختونخواہ کے مختلف شہروں میں بارشیں جبکہ سندھ اور بلوچستان کے شہر گرمی کی لیپٹ میں ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں ہونے والی بارشوں سے موسم خوشگوار ہے جبکہ سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہر شدید گرمی کی لیپٹ میں ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور، راولپنڈی […]

.....................................................

سندھ میں جسقم کی اپیل پر جزوی ہڑتال

سندھ میں جسقم کی اپیل پر جزوی ہڑتال

حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد جئے سندھ قومی محاذ کے مرحوم چیئرمین بشیر قریشی کا پوسٹ مارٹم بیرون ملک نہ کرانے کے خلاف جسقم کی اپیل پر سندھ کے مختلف شہروں میں ہڑتال کی گئی۔ جسقم کے رہنما ڈاکٹر نیاز کالانی کا کہنا ہے کہ ریاستی دباو کے باوجود ہڑتال کامیاب رہی۔ حیدر آباد میں ہڑتال کے […]

.....................................................

سندھ اور پنجاب کے دریاوں میں پانی کا بہاو معمول پر آنا شروع

سندھ اور پنجاب کے دریاوں میں پانی کا بہاو معمول پر آنا شروع

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سندھ اور پنجاب کے دریاوں میں پانی کا بہاو معمول پر آنا شروع ہوگیا ہے تاہم مختلف علاقوں میں سیلابی پانی اب بھی موجود ہے اور متاثرین سڑکوں اور خیمہ بستیوں میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ محکمہ آب پاشی کے مطابق دریائے سندھ میں پانی کا بہاو معمول پر آنے لگا ہے […]

.....................................................

سندھ: بشیر قریشی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے خلاف شٹر ڈاون

سندھ: بشیر قریشی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے خلاف شٹر ڈاون

جامشورو (جیوڈیسک) جامشورو سندھ بھر میں جسقم کے سابق چیئرمین بشیر قریشی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے خلاف شٹر ڈاون کیا گیا۔ سڑکوں پر ٹریفک معمول سے کم رہی، مختلف تعلیمی اداروں میں تدریسی بھی معطل ہے۔ سندھ کے مختلف شہروں میں جسقم کی اپیل پر ہڑتال کی جارہی ہے۔ کندھ کوٹ میں شاہی بازار، […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن کا پنجاب اور سندھ سے رابطہ

بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن کا پنجاب اور سندھ سے رابطہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے پنجاب اور سندھ سے رابطہ کر لیا ہے۔ دونوں صوبوں سے نئے قانون کا مسودہ مانگ لیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے رابطوں کے جواب میں پنجاب اور سندھ کا کہنا ہے کہ نیا بلدیاتی قانون گزٹ آف پاکستان میں شائع ہونے کے […]

.....................................................

سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریوں کا امکان

سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریوں کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سندھ پولیس میں ڈی آئی جیز اور ایس ایس پیز کے عہدوں پر بڑے پیمانے پر تقرریوں کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ پولیس میں ممکنہ طور پر 6 ڈی آئی جی اور 4 ایس ایس پیز کی تقرریاں کی جائیں گی۔ ممکنہ تقرریوں میں ڈی آئی جی فنانس، ڈی آئی […]

.....................................................

وزیر اعظم کل کراچی پہنچیں گے، چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت اجلاس

وزیر اعظم کل کراچی پہنچیں گے، چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت اجلاس

کراچی (جیوڈیسک) بدامنی روکنے کے لئے حکومت نے تیاریاں مکمل کر لیں۔ وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لئے وزیر اعظم کل کراچی پہنچیں گے۔ پولیس حکام اور بیورو کریسی بھی رپورٹ کے لئے سر جوڑ کر بیٹھ گئی۔ کراچی میں دیرپا قیام امن کے لئے حکومتی سطح پر تیاریاں مکمل کر لی […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن کا پنجاب اور سندھ کی حکومتوں سے رابطہ

بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن کا پنجاب اور سندھ کی حکومتوں سے رابطہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان کا بلدیاتی انتخابات کے لیے پنجاب اور سندھ کی حکومتوں سے رابطہ دونوں صوبوں سے نئے قانون کا مسودہ مانگ لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ حکومتوں سے رابطہ کیا ہے۔ اور دونوں صوبائی حکومتوں سے نئے […]

.....................................................

سندھ اور پنجاب کے سیلاب زدگان مشکلات کا شکار

سندھ اور پنجاب کے سیلاب زدگان مشکلات کا شکار

گھوٹکی (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب کے بیشتر سیلاب زدہ علاقوں سے سیلابی پانی کی نکاسی کے لیے اقدامات نہیں کیے جارہے۔ ہزاروں افراد کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہیں۔ متاثرین کی بڑی تعداد کو مناسب خوراک اور علاج کی سہولت بھی میسر نہیں۔ گھوٹکی کی یونین کونسل خان محمد گھوٹو، حسن ویلی اور قادر […]

.....................................................

پنجاب، سندھ اور خیبر پختون خوا میں ڈینگی کا مرض بدستور بے قابو

پنجاب، سندھ اور خیبر پختون خوا میں ڈینگی کا مرض بدستور بے قابو

پنجاب، سندھ اور خیبر پخون خوا کے مختلف شہروں میں ڈینگی کامرض بدستور بیقابو ہے۔ رواں سال متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے تین ہزار سے تجاوز کر گئی۔ مون سون بارشوں سے نئے کیسز کے سامنے کا خدشہ ہے۔ حکومتی اقدمات کے باوجود پنجاب اور سندھ کے بعد ڈینگی نے خیبر پختون خوا میں بھی […]

.....................................................

مسلم لیگ ن سندھ کے صدر غوث علی شاہ پارٹی عہدے سے مستعفی

مسلم لیگ ن سندھ کے صدر غوث علی شاہ پارٹی عہدے سے مستعفی

خیرپور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن سندھ کے صدر سید غوث علی شاہ، نائب صدر ممتاز رڈ اور خیرپور کے ضلعی صدر نے پارٹی عہدوں سے استعفے دے دیئے۔ مسلم لیگ ن کے ترجمان کاکہناہے کہ استعفے قبول کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی،خیرپور میں مسلم لیگ ن کے ضلعی صدرعبدالمجید نے […]

.....................................................

اسپیکر کا سندھ اسمبلی اجلاس بلانے سے انکار، متحدہ کی درخواست مسترد

اسپیکر کا سندھ اسمبلی اجلاس بلانے سے انکار، متحدہ کی درخواست مسترد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں چھاپوں گرفتاریوں پر احتجاج کیلئے ایم کیو ایم نے سندھ اسمبلی کا اجلاس بلانا چاہا، مگر اسپیکر سندھ اسمبلی نے انکار کر دیا، آغا سراج درانی کہتے ہیں کہ ریکوزیشن پر ایم کیو ایم کے کئی ارکان سندھ اسمبلی کے دستخط ریکارڈ سے میچ نہیں کرتے، متحدہ قومی موومنٹ نے کہا […]

.....................................................

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بعد آج صبح 8 بجے سے کھول دئیے گئے جس کے بعد سے بیشتر سی این جی اسٹیشنز پر گاڑیوں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت کراچی سمیت سندھ […]

.....................................................

جو لوگ جرائم میں ملوث نہیں، انہیں رہا کیا جائے، وزیر اعلی سندھ

جو لوگ جرائم میں ملوث نہیں، انہیں رہا کیا جائے، وزیر اعلی سندھ

وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے آئی جی سندھ کو ہدایت کی ہے کہ زیر حراست لوگوں میں سے جو کر یمینل کیسز اور جرائم میں ملوث نہیں ہیں انہیں فی الفور رہا کیا جائے۔ وزیر اعلی ہاس سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے آئی جی […]

.....................................................

سندھ، پنجاب : سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آلودہ پانی بیماریاں پھیلانے لگا

سندھ، پنجاب : سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آلودہ پانی بیماریاں پھیلانے لگا

لاہور (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آلودہ پانی بیماریاں پھیلانے کا باعث بن رہا ہے۔ کئی علاقوں میں گندے پانی کے نکاس کے لئے اقدامات نہیں کیے گئے ہیں۔ پنجاب میں تباہی پھیلانے کے بعد اب سیلابی پانی دریا سندھ میں کچے کے علاقوں میں تباہی پھیلا رہا ہے۔ نواب […]

.....................................................

کراچی: فوج کی تعیناتی سندھ حکومت کے مینڈیٹ کے ساتھ زیادتی ہوگی, چوہدری نثار

کراچی: فوج کی تعیناتی سندھ حکومت کے مینڈیٹ کے ساتھ زیادتی ہوگی, چوہدری نثار

وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کراچی میں فوج کی تعیناتی سندھ حکومت کے مینڈیٹ اور خود فوج کے ساتھ زیادتی ہوگی کراچی میں ٹارگٹڈ اپریشن کیا جائے گا۔ وزیر داخلہ نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ کراچی سے متعلق تمام جماعتوں کے ساتھ مل کر فریم ورک تیار کیا […]

.....................................................