صدر زرداری نے سندھ اور بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دے دی

صدر زرداری نے سندھ اور بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دے دی

صدر مملکت آصف زرداری نے سندھ ہائیکورٹ کے آٹھ اور بلوچستان کے تین ایڈیشنل ججزکی تقرری کی منظوری دے دی۔ پارلیمانی کمیٹی کی جانب سے صدر کو ارسال کی گئی سمر ی میں شوکت علی میمن، اشرف جہاں، شاہ نواز طارق کو ایڈیشنل ججز میں شامل کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔ عبدالمالک گادی، نذراکبر، […]

.....................................................

متحدہ کے الزامات بے بنیاد ہیں : وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن

متحدہ کے الزامات بے بنیاد ہیں : وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں کسی جماعت کے خلاف کوئی آپریشن نہیں ہورہا۔ ایم کیوایم کی جانب سے پیپلزپارٹی اورحکومت سندھ پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ایک بیان میں کہا کہ کراچی میں کسی رکن اسمبلی کو گرفتار نہیں کیا […]

.....................................................

سندھ اور پنجاب میں سیلاب سے تباہی و بربادی کے نشانات

سندھ اور پنجاب میں سیلاب سے تباہی و بربادی کے نشانات

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب میں سیلاب اس سال بھی تباہی و بربادی کے نشانات چھوڑتا جارہا ہے۔ پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں مختلف بیماریاں پھیلنے لگی ہیں۔ دریائے سندھ کا سیلابی ریلا، سندھ کے مختلف علاقوں میں بستیوں کو تاراج کرتا ہوا بحیرہ عرب میں گررہا ہے۔ لاڑکانہ، خیرپور، نوابشاہ، دادو اور جامشورو […]

.....................................................

سندھ میں پیپلزپارٹی کا مینڈیٹ جعلی ہے، قادر مگسی

سندھ میں پیپلزپارٹی کا مینڈیٹ جعلی ہے، قادر مگسی

نوشہرو فیروز (جیوڈیسک) سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا ہے کہ سندھ میں قوم پرست ہارے نہیں بلکہ انہیں ہرایا گیا تھا۔ نوشہروفیروز پریس کلب میں صحافیوں سے گفت گو کے دوران انہوں نے کہا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کا مینڈیٹ جعلی ہے۔ اس کے ہر صوبائی امیدوار کو […]

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ میں 8، بلوچستان ہائی کورٹ میں 3 ایڈیشنل ججوں کا تقرر

سندھ ہائی کورٹ میں 8، بلوچستان ہائی کورٹ میں 3 ایڈیشنل ججوں کا تقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم نواز شریف کی ایڈوائس پر سندھ ہائی کورٹ کے 8 اور بلوچستان ہائی کورٹ کے 3 ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔ بلوچستان ہائی کورٹ میں ایڈیشنل جج تعینات کیے جانیوالوں میں شکیل احمد محمد اعجاز سواتی اور محمد کامران ملاخیل شامل ہیں۔ صدر […]

.....................................................

ایم کیو ایم سندھ حکومت کو مفلوج کرنا چاہتی ہے : اپوزیشن لیڈر

ایم کیو ایم سندھ حکومت کو مفلوج کرنا چاہتی ہے : اپوزیشن لیڈر

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کے ہر علاقے سے لوگ پکڑے گئے، ایم کیو ایم سندھ حکومت کو مفلوج کرنا چاہتی ہے۔ پارلیمنٹری رپورٹر ایسوسی ایشن کے ظہرانے میں گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کراچی کے ہر علاقے سے لوگ پکڑے گئے۔ […]

.....................................................

کراچی میں آپریشن ٹارگٹڈ ہو گا، کپتان وزیر اعلی سندھ ہونگے، چوہدری نثار

کراچی میں آپریشن ٹارگٹڈ ہو گا، کپتان وزیر اعلی سندھ ہونگے، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خاننے کہا ہے کہ کراچی میں آپریشن ٹارگٹڈ ہو گا، پورا شہر لپیٹ میں نہیں آئے گا،ہم جو کرنے جارہے ہیں عدلیہ بھی اس میں معاونت کرے، قومی اسمبلی بیان دیتے ہو ئے چوہدری نثار نے کہا کہ تمام کارروائی کے کپتان وزیر اعلی سندھ ہی […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا آئی جی وچیف سیکریٹری سندھ کی رپورٹ پر عدم اطمیان

سپریم کورٹ کا آئی جی وچیف سیکریٹری سندھ کی رپورٹ پر عدم اطمیان

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی امن وامان سے متعلق آئی جی سندھ اور چیف سیکریٹری کی پیش کردہ رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جب تک ادارے غیر جانبدار نہیں ہوں گے امن قائم نہیں ہوسکتا۔ کراچی بے امنی […]

.....................................................

جامعہ کراچی کی انجمن اساتذہ نے سندھ یو نیورسٹیز ترمیمی بل مسترد کر دیا

جامعہ کراچی کی انجمن اساتذہ نے سندھ یو نیورسٹیز ترمیمی بل مسترد کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ یو نیورسٹیز ترمیمی بل 2013 قانون بننے کے بعد صوبے کی کئی نامور جامعات کے وائس چانسلر، رجسٹرار اور اعلی افسران تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ جامعہ کراچی کی انجمن اساتذہ نے قانون کو مسترد کر تے ہو ئے جامعات میں تقرری کا اختیار گورنر کے زیر انتظام رہنے کا مطالبہ […]

.....................................................

قائم مقام گورنر سندھ نے جامعات سے متعلق ترمیمی بل پر دستخط کر دئیے

قائم مقام گورنر سندھ نے جامعات سے متعلق ترمیمی بل پر دستخط کر دئیے

کراچی (جیوڈیسک) قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی نے صوبے کی جامعات سے متعلق ترمیمی بل پر دستخط کر دئیے۔ بل کی منظوری کے بعد جامعات میں وائس چانسلر زکی تقرری وزیر اعلی کی منظوری سے ہوگی۔ وزیر اعلی ہاوس کی جانب سے بھیجے گئے بل پر قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی […]

.....................................................

سندھ : ڈینگی سے مزید چار افراد جان کی بازی ہار گئے

سندھ : ڈینگی سے مزید چار افراد جان کی بازی ہار گئے

مون سون کی آمد کے ساتھ ہی سندھ بھر میں ڈینگی کے کیسز میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔ سندھ میں ڈینگی بخار سے مزید چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ مون سون کی آمد کے ساتھ ہی سندھ بھر میں ڈینگی کے کیسز میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر لاپتہ افراد کے معاملے پرکمیشن تشکیل

سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر لاپتہ افراد کے معاملے پرکمیشن تشکیل

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر صوبے میں لاپتہ افراد کے معاملات کو مانیٹر کرنے کیلئے ڈپٹی اٹارنی جنرل کی سربراہی میں کمیشن تشکیل دے دیا گیا۔ سندھ میں لاپتہ افراد کے معاملات کی نگرانی کیلئے عدالتی حکم پر کمیشن کی تشکیل دیدیا گیا ہے۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل سندھ محمد اسلم کمیشن کے […]

.....................................................

محکمہ قانون سندھ میں فاروق نائیک کے کنسلٹنٹ تقررکا حکم واپس

محکمہ قانون سندھ میں فاروق نائیک کے کنسلٹنٹ تقررکا حکم واپس

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے فاروق ایچ نائیک کو محکمہ قانون سے متعلق کنسلٹنٹ مقرر کرنے کا حکم ایک گھنٹے بعد ہی واپس لے لیا۔ حکومت سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق وزیر اعلی سندھ کی منظوری سے سپریم کورٹ کے وکیل فاروق ایچ نائک کو ایک […]

.....................................................

سوئی سدرن گیس کپمنی نے سندھ بھر میں سی این جی کا نیا شیڈول جاری کر دیا

سوئی سدرن گیس کپمنی نے سندھ بھر میں سی این جی کا نیا شیڈول جاری کر دیا

سوئی سدرن گیس کپمنی نے کراچی سمیت سندھ بھر کے مختلف شہروں کے سی این جی سٹیشنز کوگیس فراہمی کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے. ایس ایس جی سی کے ترجمان کے مطابق جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی سیمت سندھ بھرمیں ہفتے میں تین دن سی این جی سٹیشنز کو گیس سپلائی معطل […]

.....................................................

وزیراعلی سندھ سمیت اہم شخصیات دہشتگردوں کے نشانے پر

وزیراعلی سندھ سمیت اہم شخصیات دہشتگردوں کے نشانے پر

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے 95 افراد کی زندگیوں کو خطرہ میں قرار دے دیا۔ وزیراعلی سندھ سمیت اہم سیاسی اور مذہبی شخصیات دہشت گردوں کے نشانے پر ہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے تازہ فہرست جاری کی گئی ہے جس میں سیاستدان، ججز، بیوروکریٹس، پولیس اہلکار اور مذہبی جماعتوں کے افراد شامل […]

.....................................................

سندھ اور بلوچستان میں 1 گھنٹے کے دوران دہشتگردی کی 3 وارداتیں

سندھ اور بلوچستان میں 1 گھنٹے کے دوران دہشتگردی کی 3 وارداتیں

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اور بلوچستان میں ایک گھنٹے کے دوران دہشت گردی کی تین وارداتیں ہوئی ہیں۔ کشمور میں پولیس چوکی پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا، ڈیرہ مراد جمالی میں فائرنگ کرکے ڈی پی اوکو زخمی کر دیا گیا جبکہ شکارپور میں مسافر کوچ پر فائرنگ سے ایک مسافر جاں بحق اور 5 زخمی […]

.....................................................

وزیراعلی سندھ شہریوں کا قتل عام بند کرائیں: ایم کیو ایم

وزیراعلی سندھ شہریوں کا قتل عام بند کرائیں: ایم کیو ایم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ دو روز کے دوران کراچی میں ہونے والی قتل وغارت گری سندھ حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی کا کہنا تھا کہ قتل وغارت گری اور جرائم کی حالیہ وارداتیں اس بات کا ثبوت ہیں کہ […]

.....................................................

سندھ میں حفاظتی بند مضبوط ہیں، سپر فلڈ بھی گزر سکتا ہے : شرجیل میمن

سندھ میں حفاظتی بند مضبوط ہیں، سپر فلڈ بھی گزر سکتا ہے : شرجیل میمن

حیدر آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سندھ میں حفا ظتی بند اتنے مضبوط ہیں کہ سپر فلڈ بھی گزر سکتا ہے۔ گلیان بند پر بریفنگ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سندھ میں کہیں بھی شگاف نہیں پڑا صرف کچے کے […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن صبح 8 بجے کھل جائیں گے

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن صبح 8 بجے کھل جائیں گے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشن صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن حکام کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں۔ 48 گھنٹوں کے بعد تمام سی این جی اسٹیشن صبح 8 بجے کھل جائیں گے جبکہ ہفتہ کے روز شیڈول کے تحت ہونے والی سی این جی […]

.....................................................

کراچی میں پی پی کارکنان کا قتل، حکومت سندھ کی شدید مذمت

کراچی میں پی پی کارکنان کا قتل، حکومت سندھ کی شدید مذمت

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے پیپلز پارٹی کے کارکنان کی ٹارگٹ کلنگ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی جانب سے اورنگی ٹان میں پیپلز پارٹی کے دو کارکنوں کے قتل کی مذمت کی۔ شرجیل میمن […]

.....................................................

ادارہ برائے امراض قلب کی طرز پر اندرون سندھ مراکز قائم کیے جائیں گے، اویس مظفر

ادارہ برائے امراض قلب کی طرز پر اندرون سندھ مراکز قائم کیے جائیں گے، اویس مظفر

کراچی (جیوڈیسک) وزیرصحت سندھ اویس مظفر نے کہا ہے کہ کراچی کے ادارہ برائے امراض قلب کی طرز پر اندرون سندھ مراکز قائم کیے جائیں گے، کورنگی میں سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنائے جانے کے واقعے کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ قومی دارہ برائے امراض قلب کی پچاس سالہ تقریب کے موقع پروزیر صحت سندھ […]

.....................................................

پنجاب اور سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں

پنجاب اور سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں

بھارت کی جانب سے دریاوں میں چھوڑا جانے والا پانی پنجاب میں تباہی مچاتا سندھ تک پہنچ گیا۔ گڈو بیراج کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ پنجاب میں سیلاب کی صورتحال بدستور تشویش ناک ہے۔ بھارت سے آنے والے سیلابی پانی نے تباہی مچا رکھی ہے۔ دو لاکھ چالیس ہزار […]

.....................................................

سندھ حکومت کا نیا بلدیاتی نظام رائج ہونے قبل ہی متنازعہ ہو چکا ہے این جی پی ایف

کراچی ( ) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سابق صدر پرویز مشرف کے بلدیاتی نظام کے باعث نہ صرف عوام کو گھر کی دہلیز پر پہلی مرتبہ بلدیاتی سہولیات کا حصول اور مسائل کا حل ممکن ہوا بلکہ ملک میں تاریخ ساز و ریکارڈ ساز ترقی بھی ہوئی جس سے استحصال مافیا اور جاگیردارانہ […]

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ نے ایم ڈی واٹر بورڈ کی تقرری کوغیر قانونی قرار دیدیا

سندھ ہائی کورٹ نے ایم ڈی واٹر بورڈ کی تقرری کوغیر قانونی قرار دیدیا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے ایم ڈی واٹر بورڈ مصباح الدین فرید کی تقرری کوغیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے۔ کہ جب تک کوئی نیا ایم ڈی تعینات نہیں کیا جاتا ڈپٹی کو عارضی چارج دیا جائے۔ سندھ ہائی کورٹ نے مصباح الدین فرید کی گریڈ 19 […]

.....................................................