سندھ کا نیا بلدیاتی نظام 1979ء کا ہی نظام ہے، اسے 2013ء کا نام دینا 21 ویں صدی کا سب سے بڑا لطیفہ ہے، نشاط ضیاء قادری

کراچی : شاہ فیصل کالونی میں سیوریج سسٹم کے ابتر صورتحال پر حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری کا برہمی کا اظہار۔ واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے مقامی افسران کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر کے عوام کو سیوریج سسٹم کے حوالے سے شکایات کے فوری ازالے کی ہدایت۔ سیوریج نظام کی ناقص […]

.....................................................

سندھ میں کچے کا وسیع علاقہ زیر آب، لوگ محفوظ مقامات پر منتقل

سندھ میں کچے کا وسیع علاقہ زیر آب، لوگ محفوظ مقامات پر منتقل

سکھر (جیوڈیسک) سکھر اور گڈو بیراج میں پانی کی سطح میں اضافہ، سندھ اور پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی صورتحال بدستور خراب ہے۔ سکھر اور گڈو بیراج میں پانی کی سطح میں اضافہ جاری ہے۔ دریائے چناب اور راوی بھی بپھرے ہوئے ہیں، اس وقت گڈو بیراج سے 5 لاکھ 68 ہزار کیوسک […]

.....................................................

ضمنی انتخابات، سندھ کے 6 اضلاع میں تعطیل کا اعلان

ضمنی انتخابات، سندھ کے 6 اضلاع میں تعطیل کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) کل ہونے والے ضمنی انتخابات کے موقع پر سندھ کے 6 اضلاع میں تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ چیف سیکریٹری نے متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنر کو ہدایات جاری کر دیں۔ سندھ کے چیف سیکریٹری اعجاز چودھری نے کراچی کے تین اضلاع ویسٹ، سینٹرل، ایسٹ، ٹھٹہ، شکار پور اور میرپور خاص […]

.....................................................

سندھ کا نیا بلدیاتی نظام: سابقہ اتحادی آمنے سامنے

سندھ کا نیا بلدیاتی نظام: سابقہ اتحادی آمنے سامنے

نئے بلدیاتی نظام پر سابقہ اتحادی ایک دوسرے کے آمنے سامنے آن کھڑے ہوئے ہیں، رحمان ملک کی الطاف حسین سے ملاقاتیں اور حکومت میں بارہا شمولیت کی دعوتیں بھی کام نہ آسکیں۔ نئے بلدیاتی بل پر بند کمرے میں ہونے والے مذاکرات کا ڈارپ سین ہوگیا۔ سابقہ اتحادی آن کھڑے ہوئے ہیں ایک دوسرے […]

.....................................................

سندھ میں ضمنی الیکشن، 3 دن کیلئے اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد

سندھ میں ضمنی الیکشن، 3 دن کیلئے اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے ضمنی انتخابات کے موقع پر 3 دن کیلئے اسلحے کی نمائش پرپابندی عائد کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق اسلحے سے متعلق پابندی 21 اگست سے 23 اگست تک ہے۔ سانگھڑ، کراچی، ٹھٹھہ، شکارپور اور میرپور خاص میں اسلحہ لے کر چلنے اور نمائش پر پابندی […]

.....................................................

سندھ حکومت کا بلدیاتی نظام کے بل میں ترمیم پر آمادگی کا اظہار

سندھ حکومت کا بلدیاتی نظام کے بل میں ترمیم پر آمادگی کا اظہار

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے بلدیاتی نظام کے بل میں ترمیم پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی قانون کے متعلق اگر ایم کیو ایم نے اب بھی کوئی تجاویز دی۔ تو اسے ترامیم کرکے شامل کیا جاسکتا ہے۔ اپنے جاری بیان میں ان […]

.....................................................

سندھ اور بلوچستان سمیت ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک

سندھ اور بلوچستان سمیت ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اور بلوچستان سمیت ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے۔ تاہم کشمیر، پنجاب اور گلگت بلتستان کے بعض علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج بھی ان علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج راولپنڈی، اسلام آباد ،گوجرانوالا، لاہور، […]

.....................................................

سیلابی پانی سے سندھ میں ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ، کئی دیہات ڈوب گئے

سیلابی پانی سے سندھ میں ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ، کئی دیہات ڈوب گئے

ملک کے بالائی علاقوں سیآنے پانی سے سندھ میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی، سیلابی پانی سے گھوٹکی میں سو سے زائد دیہات سمیت کچے کا علاقہ بھی زیر آب آگیا۔ ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں۔ متاثرہ علاقوں سے لوگوں کی نقل مکانی جاری ہے۔ بالائی علاقوں سے آنے والے پانی سے […]

.....................................................

ضمنی انتخابات، سندھ میں فوج کی تعیناتی کا عمل شروع

ضمنی انتخابات، سندھ میں فوج کی تعیناتی کا عمل شروع

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں فوج کی تعیناتی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق الیکشن کمیشن کی درخواست پر امن و امان برقرار رکھنے اور تحفظ فراہم کرنے کے لئے پولنگ سٹیشنز پر پاک فوج کے جوانوں کی تعنیاتی کا عمل شروع کر […]

.....................................................

ملک کے بالائی علاقوں سے آنے والے پانی سے سندھ میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی

ملک کے بالائی علاقوں سے آنے والے پانی سے سندھ میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی

سیلابی پانی سے گھوٹکی میں سو سے زائد دیہات سمیت کچے کا علاقہ بھی زیر آب آگیا۔ ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔ متاثرہ علاقوں سے لوگوں کی نقل مکانی جاری ہے۔ بالائی علاقوں سے آنے والے پانی سے سندھ کے سینکڑوں دیہات زیر آب آگئے ہیں۔ دریائے سندھ میں پانی کی سطح بنلد […]

.....................................................

سندھ کی جامعات کے وائس چانسلرز کی تقرری کا اختیار وزیراعلی کے سپرد

سندھ کی جامعات کے وائس چانسلرز کی تقرری کا اختیار وزیراعلی کے سپرد

کراچی (جیوڈیسک)  سندھ اسمبلی میں یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تعیناتی کے اختیارات وزیراعلی کے سپرد کرنے کا بل منظور کر لیا گیا۔ متحدہ قومی موومنٹ کی شدید مخالفت کے باوجود سندھ اسمبلی میں سندھ یونیورسٹی ترمیمی ایکٹ بل 2013 کو کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ اس بل کے تحت صوبوں میں سرکاری […]

.....................................................

پیپلز پارٹی نے برطانوی نظام کو سندھ میں نافذ کر دیا : الطاف حسین

پیپلز پارٹی نے برطانوی نظام کو سندھ میں نافذ کر دیا : الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو کیو کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی سے نفرت کے نظام کا بل منظور کرایا اور صوبے میں برطانوی نظام نافذ کر دیا، ہم یہ نیا نظام مسترد کرتے ہیں کراچی اور میر پور خاص میں ایم کیو ایم کے انتخابی جلسوں سے خطاب کرتے […]

.....................................................

سندھ لوکل گورنمنٹ بل 2013 صوبائی اسمبلی میں پیش

سندھ لوکل گورنمنٹ بل 2013 صوبائی اسمبلی میں پیش

کراچی (جیوڈیسک) سندھ لوکل گورنمنٹ بل 2013 صوبائی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا، ایم کیو ایم کا شدید احتجاج، شیم شیم کے نعرے۔ سندھ لوکل گورنمنٹ بل 2013 صوبائی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ سینئر صوبائی وزیر نثار کھوڑو نے نئے بلدیاتی نظام کا بل اسمبلی میں پیش کیا جس پر متحدہ قومی […]

.....................................................

پی پی کا سندھ میں نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ کل پیش کرنے کا فیصلہ

پی پی کا سندھ میں نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ کل پیش کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے سندھ میں نئے بلدیاتی نظام کے قانون کا مسودہ کل سندھ اسمبلی کے اجلاس میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی تجاویز شامل کئے بغیر ہی مسودہ اسمبلی سے منظور کرانے کا امکان ہے۔ وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر […]

.....................................................

پی پی کی جانب سے سندھ میں بھر میں لوڈ شیڈنگ میں اضافے کی مذمت

پی پی کی جانب سے سندھ میں بھر میں لوڈ شیڈنگ میں اضافے کی مذمت

کراچی (جیوڈیسک) بلاول ہاوس کے ترجمان اعجاز درانی نے عید الفطر کے فورا بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں ریکارڈ اضافے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ایک جانب نئی پاور پالیسی کے تحت صنعتی اور تجارتی صارفین کے بلوں میں ریکارڈ اضافہ کر کے […]

.....................................................

سندھ میں ہیضہ کے مرض میں تشویشناک حد تک اضا فہ،24 ہزار بچے متاثر

سندھ میں ہیضہ کے مرض میں تشویشناک حد تک اضا فہ،24 ہزار بچے متاثر

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں ہیضہ کے مرض میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے رواں ماہ میں 24 ہزار سے زائد بچے ہیضے کے مرض میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے اسپیشل سیکرٹری ڈاکٹر مسعود سولنگی کے مطابق ماہ اگست کی سترہ تاریخ تک سندھ کے تمام اضلاع میں ہیضہ کا […]

.....................................................

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بعد دوبارہ کھل گئے

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بعد دوبارہ کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعدصبح 8 بجے کھل گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت ہفتہ کی صبح 8 بجے سے 24 گھنٹے کے لئے […]

.....................................................

سندھ میں 89 ہزار مفرور اور اشتہاری ملزمان کی موجودگی کا انکشاف

سندھ میں 89 ہزار مفرور اور اشتہاری ملزمان کی موجودگی کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں قتل، اغوا برائے تاوان اوردیگر مقدمات میں ملوث 89 ہزار مفرور اور اشتہاری ملزمان کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے ممبر انسپیکشن ٹیم کی جانب سے گزشتہ دنوں سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق سندھ میں قتل، اغوا برائے تاوان اوردیگر مقدمات میں ملوث […]

.....................................................

چھٹیاں ختم ، کل سے سندھ بھر میں سرکاری اسکول کھل جائیں گے

چھٹیاں ختم ، کل سے سندھ بھر میں سرکاری اسکول کھل جائیں گے

کراچی (جیوڈیسک) موسم گرما کی دو ماہ کی تعطیلات کے بعد کل سے سندھ میں سرکاری اسکول کھل جائیں گے۔ حالیہ بارشوں کے باعث کئی اسکولوں میں تدریسی عمل شروع کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ نے پندرہ اگست سے اسکول کھولنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ تاہم سندھ کے مختلف […]

.....................................................

گورنر، وزیر اعلی سندھ کی مزار قائد پر حاضری ، پرچم کشائی

گورنر، وزیر اعلی سندھ کی مزار قائد پر حاضری ، پرچم کشائی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے 67 ویں یوم آزادی کے موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان، وزیر اعلی سید قائم علی شاہ اور صوبائی کابینہ کے ارکان نے مزار قائد پر پرچم کشائی کی۔ جشن آزادی کے موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے […]

.....................................................

سندھ : بلدیاتی نظام پر پیپلز پارٹی کا ایم کیو ایم اور فنکشنل لیگ سے رابطہ

سندھ : بلدیاتی نظام پر پیپلز پارٹی کا ایم کیو ایم اور فنکشنل لیگ سے رابطہ

سندھ (جیوڈیسک) بلدیاتی نظام کے حوالے سندھ میں پیپلز پارٹی نے سیاسی رابطوں کا آغاز کردیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے بلدیاتی نظام پر ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبز واری سے ٹیلی فون پر پہلا با ضابطہ رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں جماعتوں کے درمیان جمعرات […]

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ میں اوگرا قیمت تعین کیس کی سماعت

سندھ ہائی کورٹ میں اوگرا قیمت تعین کیس کی سماعت

سندھ (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے اوگرا کی جانب سے قیمتوں کے تعین کے حوالے سے دائر درخواست پر حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے سندھ ہائی کورٹ میں این جی او کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ سترہ فروری دو ہزار نو میں ایک […]

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں امن و امان سے متعلق اعلی سطح اجلاس

سندھ ہائی کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں امن و امان سے متعلق اعلی سطح اجلاس

سندھ (جیوڈیسک) چیف جسٹس نے پولیس رپورٹ پر اظہار بر ہمی کا اظہار کرتے ہوئے عدالت کے احکامات منوعن ماننے کے احکامات جاری کئے۔ سندھ ہائی کورٹ میں چیف جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں کراچی میں امن و امان سے متعلق اعلی سطحی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ہوم سیکرٹری نے بتایا کہ صدر پاکستان […]

.....................................................

راولپنڈی میں سیلاب کی وارننگ، سندھ میں درجنوں دیہات تباہ،آرمی الرٹ

راولپنڈی میں سیلاب کی وارننگ، سندھ میں درجنوں دیہات تباہ،آرمی الرٹ

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں نالہ لئی میں پانی کی سطح 24 فٹ تک جا پہنچی، سیلاب کے سائرن بجا کر اہل علاقہ کو محفوظ مقام پر منتقلی کی ہدایات جاری کر دی گئیں، آرمی و دیگر ریسکیو اداروں کو الرٹ کر دیا گیا۔دریائے سندھ میں مچھکا کے مقام پر طغیانی سے بستی نورشاہ اور جیون […]

.....................................................