راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں نالہ لئی میں پانی کی سطح 24 فٹ تک جا پہنچی، سیلاب کے سائرن بجا کر اہل علاقہ کو محفوظ مقام پر منتقلی کی ہدایات جاری کر دی گئیں، آرمی و دیگر ریسکیو اداروں کو الرٹ کر دیا گیا۔ دریائے سندھ میں مچھکا کے مقام پر طغیانی سے بستی نورشاہ اور […]
سندھ (جیوڈیسک) میں نئے بلدیاتی قانون کا مسودہ کابینہ کے اجلاس میں پیش کر دیا گیا، نئے بلدیاتی قانون میں کراچی کو میٹروپولٹن کارپوریشن بنانے اور انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں نئے بلدیاتی قانون […]
ملک کے بالائی علاقوں سے آنے والا چار لاکھ کیوسک کا سیلابی ریلاگڈو کے مقام سے سندھ میں داخل ہوگیا ۔محکمہ آبپاشی نے تمام عملے کی چھٹیاں منسوخ کرکے فلڈایمرجنسی نافذ کردی۔بندوں کی سخت نگرانی جاری، کوہ سلیمان اور دریائے کابل سمیت گلگت سے پانی کا ریلا کئی دیہاتوں کو زیر آب لاتے ہوئے سندھ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی سٹیشنز چوبیس گھنٹے کیلئے بند ہو گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی سٹیشنز کیلئے صبح آٹھ بجے سے منگل کی صبح آٹھ بجے تک گیس بندش کا اعلان […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھرمیں سی این جی کا چوبیس گھنٹے کے لیے گلا گھونٹ دیا گیا ہے، گاڑیوں کاحلق سوکھ گیا، کانٹے نکل آئے اب لوگوں کی جیب کوپ یٹرول کا بوجھ برداشت کرنا پڑے گا۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی چھٹیوں کے اختتام کے ساتھ ہی سی این جی کی بندش کا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت صوبے بھر میں یوم آزادی کے دن چودہ اگست کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر آئی جی سندھ نے پولیس فورس کو مانیٹرنگ اور سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ جشن آزادی کے موقع پر دہشت گردی کے پیش نظر سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ آئی […]
سندھ (جیوڈیسک) حکومت نے نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ تیار کر لیا، پہلی مربتہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرائے جائیں گے۔ میونسپل کارپویشن کا سربراہ میئر کہلائے گا۔ حکومت سندھ نے سپریم کورٹ کی ہدایت پر بلدیاتی نظام کے مسودے کو حتمی شکل دے دی ہے۔ نئے بلدیاتی نظام کے مسودے کے مطابق کراچی […]
ڈی جی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں دریائے سندھ میں طغیانی سے پچاس بستیاں ڈوب گئیں، جعفر آباد میں سیم کینال کے سیلابی ریلے سے 300 دیہات زیر آب آ گئے ہیں، چترال کے ندی نالوں میں طغیانی کا سلسلہ جار ی ہے۔ ڈیرہ غازی خان میں ملکانی قلندر کے مقام پر دریائے سندھ […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر صحت سندھ اویس مظفر نے جناح اسپتال کراچی کا دورہ کیا اور گلشن معمار میں زہر خوانی کے باعث اسپتال میں داخل ہونے والے مریضوں کی عیادت کی۔ کراچی کے علاقے احسن آباد میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی گھر کی 5 خواتین جاں بحق ہو گئی تھیں۔ زہر خورانی کے […]
سندھ پبلک سروس کمیشن میں اقربا پروری کی حد کردی گئی اہم عہدوں پر چیئرمین اور ممبران کے بچے کامیاب قرار دے دیئے گئے۔ ملک میں ناانصافی اور اقربا پروری نیا واقعہ نہیں۔ مگر موجودہ چیئرمین پبلک سروس کمیشن سندھ کے دور میں بھی اقربا پروری کی تو حد کردی گئی۔ چیئرمین پبلک سروس کمیشن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سندھ کے ضمنی انتخاب والے حلقوں میں پابندی کے باوجود تبادلوں پر صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔ ملک بھر کے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 42 حلقوں میں 22 اگست کو ضمنی انتخاب ہوگا جن میں سندھ کے 7 حلقے بھی شامل ہیں۔ انتخابی شیڈول کے اجرا […]
سندھ (جیوڈیسک) سندھ میں مون سون بارشوں کیبعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی جس کے باعث درجنوں دیہات زیرآب آگئے۔ حیدرآباد کے گٹروں سے پچاس بوریاں نکال کرنکاسی آب کا نظام فعال کر دیا گیا ہے۔ سندھ بھرمیں بادل ایسے برسے کیندی نالے آپے سے باہر ہو گئے۔ بارش کے باعث جامشورو کے قریب دریائے […]
سندھ (جیوڈیسک) وزیر بلدیات سندھ اویس مظفرکہتے ہیں کرپشن کے مقدمات نیب کو بھیجے جائیں گے وزیراعلی سندھ کہتے ہیں جہاں پانی جمع ہوا وہاں کے افسرکوہٹا دیا جائیگا۔ سندھ میں بارش کی تباہ کاریوں کے بعد وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت اجلاس میں حکومت نے بلدیاتی اداروں میں آڈٹ کرانے کافیصلہ کرلیا۔ وزیربلدیات اویس مظفرکہتے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر بلدیات اویس مظفر ٹپی نے صوبے کے 23 اضلاع کے محکمہ لوکل گورنمنٹ کا پچھلے 10 سالوں کا آڈٹ کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ وزیر اعلی ہاس کراچی میں وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت حالیہ بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر اعلی […]
کراچی (جیوڈیسک) اندرون سندھ اور بلوچستان میں بارش کا سلسلہ کمزور پڑ گیا تاہم جنوبی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تربت میں سب سے زیادہ ایک سو بتیس ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ جیکب آباد میں پچھتر، ٹھٹھہ میں باون، […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ سندھ میں متفقہ لوکل گورنمنٹ نظام کے تحت بلا تاخیر بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں۔ مشترکہ بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ سندھ میں لوکل گورنمنٹ کے نظام کی عدم موجودگی کے باعث بارشوں سے نمٹنے کے لیے اقدامات کئے گئے اور نہ ہی […]
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ صحت سندھ نے موسلا دھار بارشوں کے باعث صوبے بھر کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ تمام ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف اور عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر اشفاق میمن کی زیر صدارت صوبے میں رین ایمرجنسی سے متعلق ہنگامی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبے کے تمام […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ پولیس کی سینیارٹی بک میں اہلکاروں کی عمروں کے بارے میں دلچسپ انکشافات ہوئے ہیں۔ سینیارٹی بک ریکارڈ کے مطابق تین اور پانچ سال کی عمر میں اہلکار پولیس میں بھرتی ہو گئے۔ کراچی میں پولیس اپنی مثال اپ ہے اور ایک نیا کارنامہ رقم کر ڈالا۔ سندھ پولیس کی جاری کردہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سندھ کی ایک گیس فیلڈ سے ساڑھے چوالیس ارب کی ایل این جی چوری ہونیکا انکشاف ہوا ہے۔ نیب نے قومی اثاثے پر ڈاکہ ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی کی تیاریاں مکمل کر لیں۔ نیب ذرائع کے مطابق سندھ کی ایک گیس فیلڈ سے نکالی جانے والی ایل این جی کی مکمل […]
سی این جی ایسوسی ایشن کے چئیرمین غیاث پراچہ نے کہا ہیکہ اگر سندھ میں گیس کی لوڈ شیڈنگ ختم نہیں کی گئی تو سی این جی اسٹیشن غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیں گے،اور ساتھ ہی جن اسٹیشنز پر پیٹرول پمپس لگے ہیں انہیں بھی بند کردیں گے۔ غیاث پراچہ کا کہنا تھا کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں وزیر اعلی سندھ نے اچانک سینٹرل جیل کا دورہ کیا اور قیدیوں کی سزاں میں دو ماہ کمی کا اعلان کر دیا۔ بعدازاں وزیر اعلی نے فیروزآباد تھانے اور جناح اسپتال کا دورہ بھی کیا۔ کراچی میں وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ اچانک سینٹرل جیل پہنچے اور سیکیورٹی انتظامات کا […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ پولیس کی جانب سے پانچ ہزار ہتھکڑیوں کی خریداریوں میں گھپلے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس حکام پچہتر لاکھ روپے کا حساب نہ دے سکے۔ رونامہ دنیا میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق سندھ پولیس کی جانب سے مزید دس ہزار ہتھکڑیوں کی خریداری کی اجازت طلب کرنے پر یہ انکشاف […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے صدر کیلئے غیر مشروط ووٹ دینے کا وعدہ کیا تھا، گورنر سندھ کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں ہوا، پنجاب اسمبلی کے باہر ذرائع سے گفت گو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ایم کیو ایم نے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل مکمل ہو گیا ہے، جس میں ن لیگ کے ممنوں حسین کامیاب قرار پائے ہیں،پیپلز پارٹی نے صدارتی انتخاب کے عمل کا بائیکاٹ کیا۔ سندھ اسمبلی میں جسٹس مشیر عالم نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ سندھ اسمبلی میں کل 69 ووٹ […]