کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مشیر عالم نے سندھ اسمبلی کا دورہ کیا اور صدارتی انتخابات سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ مشیر عالم نے اسمبلی کے دورے کے دوران قائم مقام سیکریٹری اسمبلی سے بھی ملاقات کی اور انتظامات پر بریفنگ لی۔ دورے کے بعد رجسٹرار […]
کراچی (جیوڈیسک) آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں موسم گرم رہے گا، تاہم راولپنڈی، اسلام آباد، حیدرآباد اورمیرپورخاص میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ سندھ میں بارشوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ تھر پارکر کے علاقوں اسلام کوٹ، ننگر پار کر اور گردونواح میں ساون جھوم کے برساتو تپتی […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے بعض شہروں میں وقفے وقفے سے بارش ہورہی ہے اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش نے گرمی کو پسپا کر دیا۔ تھرپارکر، اسلام کوٹ، ننگر پارکر اور گرد و نواح میں وقفے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب […]
تیس جولائی کو ہونیوالے صدارتی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن سندھ نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ اتوار کو بیلٹ پیپرز اور انتخابی سامان صوبائی الیکشن کمیشن کو موصول ہو جائیگا۔ گیارہ مئی کے عام انتخابات کے بعد رواں ماہ کے آخر ی تاریخوں میں ہونیوالے صدارتی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے اپنی کمر کس لی ہے، […]
سندھ (جیوڈیسک) وزیراعلی ہاس میں ایک اعلی سطح اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لئے کسی بھی پالیسی میں صوبہ سندھ کا اہم کردار ہوگا۔ صوبہ سندھ گیس، کوئلے، ونڈ انرجی اور دیگر قدرتی وسائل سے مالاال ہیجوکہ بجلی بحران سے نمٹنے کے لئے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت نے دریائے چناب پر بمپر ٹو بمپر ڈیموں کی قطار لگا دی جس نے اب ہماچل پردیش میں دریائے چناب کے پانی پر ڈاکا ڈالنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ بگلیہار ڈیم سے تین گنا بڑے سیلی ڈیم کا ٹھیکہ بھی دے دیا۔ پاکستانی سرکار کی چپ کو دیکھتے ہوئے […]
سندھ (جیوڈیسک) عدالت نے حکم دیا کہ جن عازمین حج کے نام کوٹہ میں کمی کیباعث رہ جائیں انھیں اگلے سال ترجیح دی جائے۔ سندھ ہائی کورٹ نے پرائیوٹ حج ٹوور آپریٹرزکی درخوست پردس دفعات پرمشتمل فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے جن عازمین حج کے نام کوٹہ میں کمی کے باعث رہ […]
سندھ (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے سندھ کے قوم پرست پارٹیوں اور سول سوسائٹی کو خط لکھ بلدیاتی آرڈیننس 1979 میں تبدیلیوں کے حوالے سے تجاویز طلب کرلی ہیں۔ حکومت کے محکمہ قانون کی جانب سے صوبائی وزیر ڈاکٹر سکندر میندھرو کی جانب سے سندھ کے سیاسی تنظیموں سندھ ترقی پسند پارٹی، قومی عوامی تحریک، […]
سکھر(جیوڈیسک) بیراج میں پانی کی سطح اپ اسٹریم ایک لاکھ چوتیس ہزار دو سو پچیس ڈان اسٹریم پچھتر ہزار پانچ سو پچپن ہے۔ جبکہ گڈو بیراج میں اپ اسٹریم دو لاکھ پچیس ہزار سات سو اٹھاون اور ڈان اسٹریم ایک لاکھ پچانوے ہزار نو سو ہے۔ دریائے سندھ میں پانی کی سطح بڑھنے کی وجہ […]
کراچی : انجمن طلبائے اسلام صوبہ سندھ ناظم فتح الدین کھوسو، جنرل سیکریٹری محمد تنویر حسین اسدی ،محمد ریاض غوری، ذیشان حسناوت، فضل اویسی، علی مراد چاچڑ، محمد سعید سعیدی اور نصیر احمد مائری نے انجمن طلبہ اسلام کے بانی رکن مولانا محمد یعقوب قادری سے اپنی نئی صوبائی ذمہ داری کا حلف لیا۔ اس […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں 48 گھنٹے بند رہنے کے بعد تمام سی این جی اسٹیشن صبح 8 بجے کھل گئے،سوئی سدرن حکام کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں 48 گھنٹوں کے بعد تمام سی این جی اسٹیشن کھل گئے ہیں۔جمعرات کے روز شیڈول کے تحت ہونے والی سی این جی کی […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کے زیر صدارت اجلاس میں صوبے میں بلدیاتی انتخابات اور قومی توانائی پالیسی کے بارے میں بات چیت کی گئی۔ کابینہ کے اجلاس میں وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے ارکان کو مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلوں خصوصا قومی توانائی پالیسی کے بارے میں آگاہ کیا۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز مزید چوبیس گھنٹے کے لئے بند ہو گئے۔ پبلک ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے گیس لوڈ منیجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو […]
کراچی (جیوڈیسک) بلال احمد سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس غلام سرور کورائی اور جسٹس ندیم اخترپر مشتمل بینچ نے وکلا اور شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف اور سزائے موت کی سزاں پر عمل درآمد کرنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی دائر درخواست پر محکمہ داخلہ سندھ سے 6 اگست […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کیو زیر تعلیم نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ سندھ کے تمام تعلیمی اداروں سے رینجرز کو ہٹانے میں ٹائم لگے گا، قبضہ قبضہ ہوتا ہے یہ کبھی بھی قانونی نہیں ہوتا ہے۔ یہ بات انہوں نے کراچی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ عنقریب وزیر […]
سندھ (جیوڈیسک) صوبائی وزیر جیل خانہ جات منظور وسان نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ کی جیلوں میں گنجائش سے ذیادہ قیدی ہیں، جیلوں میں آٹھ ہزار قیدیوں کی جگہ پر چودہ ہزار قیدی ہیں، جس کی وجہ سے جیلوں کی سیکیورٹی کے مسائل بڑھ رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا کے ساتھ زیریں سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان ہے۔ مون سون بارشوں میں خاصی کمی آ چکی ہے۔ تاہم محکمہ موسمیات نے اگلے24 گھنٹوں میں کشمیر اور بالائی پنجاب میں اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نیبجٹ میں بڑھائی گئی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا، نوٹی فکیشن گریڈ ایک سے 15کے ملازمین کی تنخواہوں میں۔ 15 فیصد اضافہ گریڈ16 سے اوپر کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 10 فیصد اضافہ کیاگیا ہے کراچی پنشن […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہیکہ بلدیاتی انتخابات کے لیے سپریم کورٹ سے چھ ماہ کی مہلت مانگی ہے کراچی میں صوبائی وزرا، اراکین پارلیمنٹ اور صحافیوں کے اعزازمیں افطارپارٹی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی سندھ کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات کے لیے سپریم کورٹ نے مہلت […]
سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت رواں ہفتہ کے دوران سندھ کے سی این جی اسٹیشنز کی گیس بندش کے نئے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ ایس ایس جی سی سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز ہفتے میں تین دن کے لئے بند […]
سندھ (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے محکموں میں رائٹ سائزنگ کا فیصلہ کیا ہے، وزیر اعلی سندھ نے محکموں میں کمی کی اصولی منظوری دے دی، سندھ کے 47 صوبائی محکموں کو کم کرکے ان کی تعداد 39 کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ بلدیات کے ساتھ کئی محکموں کو ضم کرنے کا فیصلہ کیا […]
سندھ (جیوڈیسک) صوبہ سندھ میں نظام تعلیم کی بہتری ایک ایسا خواب ہے جو شرمندہ تعبیر ہے، سینئر وزیر نثار کھوڑو نے بھی اعتراف کیا ہے کہ ان کے سامنے بڑے چیلنجز اور بڑی رکاوٹیں ہیں سندھ میں نظام تعلیم برسوں سے سوالیہ نشان بنا ہوا ہے سندھ کے سینئر وزیر تعلیم نثار کھوڑو نے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے جنرل سیکریٹری امتیاز شیخ نے چیف الیکشن کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ ضمنی انتخابات سے قبل سندھ حکومت کی جانب سے دھاندلی کے منصوبے کو روکا جائے۔ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے جنرل سیکریٹری امتیاز شیخ نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے جس میں کہا […]