کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں 48 گھنٹے بند رہنے کے بعد تمام سی این جی اسٹیشن آج صبح 8 بجے کھل گئے۔ سوئی سدرن حکام کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں 48 گھنٹوں کے بعد تمام سی این جی اسٹیشن کھل گئے ہیں۔ ہفتے کے روز شیڈول کے تحت ہونے والی سی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سی این جی سٹیشنز 48 گھنٹے کے لئے بند ہیں۔ گیس کی بندش کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے گیس لوڈ منیجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سی این […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) میں دو افراد کی گم شدگی کے خلاف جیئے سندھ متحدہ محاذ اور نوناری برادری نے ہٹڑی بائی پاس پر احتجاجی دھرنا دیا، جس سے ٹریفک کی آمدو رفت معطل ہو گئی۔ حیدرآباد کے علاقے گیلو نوناری میں چار روز قبل نوناری برادری کے دو افراد محمد اعظم اور محمد علی کی گمشدگی […]
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ من پسند مینڈٹ نہ ملنے کی وجہ سے سندھ کی عوام سے بدلہ لیا جارہا ہے، ایسا نہ ہو کہ سندھ حکومت بھی احتجاج پر مجبور ہوجائے۔ ایک بیان میں شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سندھ کے دیہی علاقوں میں بیس گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صوبے کی گیس پر ڈاکا ڈالا جا رہا ہے، ہمیں گیس اور بجلی کا اتنا ہی حصہ دیا جائے جتنا الیکشن سے پہلے دیا جارہا تھا۔اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ من پسند مینڈیٹ نہ ملنے کی وجہ سے سندھ کے عوام […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ فلار ملز ایسوسی ایشن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک میں گندم کی پیداوار طلب کے مقابلے میں کم رہنے کے باعث اس کی درآمد کرنی پڑے گی۔پاکستان فلار ملز ایسوسی ایشن سندھ سرکل کے چیئرمین چوہدری جاوید انصر کے مطابق رواں سیزن ملک میں 2 کروڑ 43 لاکھ ٹن تک […]
کراچی(جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ نے نہری پانی کی چوری روکنے اور آخری کنارے کے آباد کاروں کو پانی کی فراہمی کے لئے رینجرز کی خدمات حاصل کرنے کی منظور دے دی۔ محکمہ آبپاشی کے ایڈیشنل سیکریٹری نے نہروں کے اہم مقامات پر رینجرز تعینات کرنے کیلئے سمری وزیراعلی سندھ کو بھیجی تھی۔ جس کی وزیر […]
سکھر (جیوڈیسک) سندھ بلوچستان کے سرحدی علاقے میں پولیس نے مقابلے کے دوران درگاہ حسین آباد اور درگاہ حاجن شاہ پر حملے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ سندھ بلوچستان کے سرحدی علاقے کچی پل کے مقام پر پولیس اور ملزمان کے درمیان مقابلہ ہوا، پولیس نے ایک ملزم عبدالمنان چانڈیو کو اسلحہ سمیت […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ سے ملاقات میں انہیں کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر تشویش سے آگاہ کیا۔ وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ سے ڈاکٹر عارف علوی کی قیادت میں تحریک کے انصاف کے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کے وفد نے وزیر اعلی ہاوس […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر کیلئے سوئی سدرن گیس کمپنی نے سی این جی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا جس کے تحت رواں ہفتے تین دن سی این اجی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ کے مطابق گیس کی رسد میں کمی اور طلب میں […]
سندھ (جیوڈیسک) کی دھرتی بھی مون سون کی بارشوں سے سیراب ہونے کو تیار ہے۔ کراچی سمیت کئی شہروں میں کبھی دھوپ کبھی بارش کا کھیل جاری ہے۔ کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں شدید گرمی اور گرم ہواوں کا رخ بھی بلا آخر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے۔ مون سون کی بارشوں نے […]
خیر پور (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے اقدامات کر رہے ہیں صورتحال جلد بہتر ہو جائے گی، انھوں نے یہ بات سرکٹ ہاوس خیرپور میں معزیزین شہر پارٹی کارکنوں اور دیگر وفود کے ساتھ بات چیت میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج سند ھ اور پنجاب کے کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ ملک کے باقی حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ ملک بھر میں وقفے وقفے سے مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ میں میر پور خاص، نواب شاہ ، بدین، حیدرآباد […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے خلاف ضابطہ ترقیاں حاصل کرنے والے 59 افسران کو واپس اپنے عہدوں پر بھیجنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ حساس کیسز کی تفتیش پر معمور 12 افسران بدستور اپنے عہدوں پر تعینات ہیں۔ خلاف ضابطہ ترقیاں، ،سندھ پولیس کے کئی افسر اب صاحب لوگ نہیں رہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سی این جی سٹیشنز کو گیس کی فراہمی بحال کر دی گئی، اڑتالیس گھنٹے بند رہنے کے بعد تمام سی این جی سٹیشنز دوبارہ کھل گئے ہیں۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سی این جی […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے بعض علاقوں میں صبح سویرے بارش کے بعد گرمی کے ستائے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا، تاہم کشمیر، پنجاب سندھ اور بلوچستان کے بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ سندھ میں ضلع بدین کے مختلف […]
کراچی (جیوڈیسک) سوئی سدرن کی جانب سے سوئی نادرن کیلئے کوٹے سے زائد 20 ملین مکعب فٹ گیس فراہمی گذشتہ ایک ماہ سے زائد عرصے سے جاری ہے۔ انڈسٹر یذرائع کے مطابق موجودہ حکومت کی آمد کے بعد سے اضافی گیس فراہمی کا سلسلہ شروع کیا گیا۔ذرائع کے مطابق سوئی سدرن سے سوئی نادرن کا […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ والے کل صبح 8 بجے سی این جی ملنے کی غلط فہمی میں نہ رہیں، کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز جمعے کو بھی بند رہیں گے۔ سوئی سدرن ترجمان کے مطابق گیس کی قلت کے باعث رواں ہفتے سی این جی کی بندش کے شیڈول میں تبدیلی کرنی […]
سپریم کورٹ نے سندھ پولیس میں خلاف ضابطہ ترقیوں کیخلاف حکم پر عمل درآمد کیلئے سندھ حکومت کو ایک ماہ کی مہلت دیدی۔ سپریم کورٹ کیجسٹس ثاقب نثاراورجسٹس امیر ہانی مسلم پر مشتمل بنچ نیکیس کی سماعت کی۔ ایڈوکیٹ جنرل سندھ خالد جاوید خان نے موقف اختیار کیا کہ آوٹ آف ٹرن پروموشنز سے متعلق […]
کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ پولیس میں آٹ آف ٹرن ترقیاں ایک ماہ میں واپس لینے کی ہدایت کر دی جبکہ سندھ حکومت کی ترقیاں واپس لینے کے لئے دو ماہ کی مہلت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ کراچی جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس امیر ہانی مسلم پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سندھ […]
کراچی (جیوڈیسک) صدر زرداری کے چیف سیکیورٹی آفیسر بلال شیخ پر حملے کے بعد بھی آئی جی سندھ شاہد ندیم بلوچ موقع پر نہیں پہنچے، ان کے پاس زخمیوں کی عیادت کرنے کا بھی وقت نہیں۔ ذرائع کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو موقع پر پہنچے تاہم ہلاکتوں سے لا علم تھے۔
کراچی (جیوڈیسک) ذوالفقار مرزا کے بیٹے حسنین مرزا اور محمد خان جونیجو وزیراعلی سندھ کے مشیر مقرر کر دئیے گئے، حسنین مرزا بدین سے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔
کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کل پولیس افسران کی خلاف ضابطہ ترقیوں کو واپس لینے کے لئے سندھ حکومت کی دو ماہ مہلت کی درخواست کی سماعت کرے گی۔ حکومت سندھ کی جانب سے خلاف ضابطہ ترقیوں، انضمام اور ڈیپوٹیشن سے متعلق فیصلے پر عمل درآمد کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی۔ حکومت سندھ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سابق کپتان راشد لطیف کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ نے قائمقام چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کو نوٹس جاری کر دیا۔ ماضی کے وکٹ کیپر بیٹسمین راشد لطیف نے سندھ ہائی کورٹ میں نجم سیٹھی کی بطور قائمقام چیئرمین پی سی بی تقرری کو چیلنج کیا جس پر عدالت نے نجم […]