سندھ حکومت کراچی بدامنی کیس میں فیصلے پر عملدر آمد میں ناکام رہی

سندھ حکومت کراچی بدامنی کیس میں فیصلے پر عملدر آمد میں ناکام رہی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مشیر عالم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ کراچی میں امن و امان بہتر بنانے کے لئے سپریم کورٹ کے بدامنی کیس کے فیصلے پر عمل کیا جائے۔ ججز کو بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا سندھ ہائی کورٹ کے […]

.....................................................

سندھ کے سابق نگراں وزیراقبال داود پاک والا کو گرفتار

سندھ کے سابق نگراں وزیراقبال داود پاک والا کو گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے سندھ کے سابق نگراں وزیر اقبال داود پاک والا کو گرفتار کر لیا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ محمد مالک کے مطابق اقبال داود پاک والا ای او بی ائی کے بورڈ آف انویسٹمنٹ کے ڈائریکٹر ہیں۔ اقبال داود پاک والا ای او بی آئی کے سو دو ارب […]

.....................................................

سندھ حکومت کا ریسکیو 1122 سروس شروع کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا ریسکیو 1122 سروس شروع کرنے کا فیصلہ

سندھ (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے ریسکیو سروس ون ون ٹو ٹو شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ منصوبے کی نگرانی وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ خود کریں گے۔ پنجاب میں ریسکیوون ون ٹو ٹو کی افادیت کو مد نظر رکھتے ہوئے حکومت سندھ نے بھی ریسکیو سروس ون ون ٹو ٹو کے قیام کے […]

.....................................................

سندھ میں بلدیاتی نظام پر اتفاق نہیں ، گورنر عشرت العباد خان

سندھ میں بلدیاتی نظام پر اتفاق نہیں ، گورنر عشرت العباد خان

سندھ (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی نظام پر اتفاق نہیں، نیا نظام اتفاق رائے سے لایا جائے گا۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ذرائع سے گفتگو میں گورنر کا کہنا تھا کہ صدر مملکت […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی پر بارش کی پیشگوئی

کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی پر بارش کی پیشگوئی

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے پیش گئی کی ہے کہ کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی میں آئندہ24 گھنٹے کے دوران بوندا باندی یا ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ کراچی سمیت زیریں سندھ میں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران بوندا باندی یا ہلکی بارش کا امکان ہے۔ جبکہ بالائی سندھ میں گرمی کی شدت برقرار […]

.....................................................

امن وامان کے قیام کیلئے سندھ سے تعاون کریں گے، پرویز رشید

امن وامان کے قیام کیلئے سندھ سے تعاون کریں گے، پرویز رشید

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ امن وامان کے معاملے پر کوئی بھی صوبائی حکومت وزیراعظم سے بات کر سکتی ہے، لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، اختلافات حکومت اور دہشت گردوں کے درمیان ہیں۔ وفاق کو […]

.....................................................

سندھ کے جنرل سیکریٹری مسلم بھٹو کی قیادت میں آل پاکستان مسلم لیگ کا اعلیٰ سطحی تنظیمی اجلاس

کراچی : سازشی عناصر جھوٹے الزامات اور بے بنیاد کیسز کے ذریعے مشرف کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکیں گے اور انشاء اللہ انہی عدالتوں سے مشرف تمام کیسز میں باعزت بری ہوکر قوم کے سامنے سرخرو ہوں گے۔ آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری مسلم بھٹو کی صدارت میں ہونے والے تنظیمی […]

.....................................................

بارش تو کہیں گرمی، سندھ میں مزید بارش کا امکان

بارش تو کہیں گرمی، سندھ میں مزید بارش کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میں کہیں بارش ہے تو کہیں گرمی ،سندھ کے کچھ شہروں میں مزید بارش کا امکان ہے جبکہ پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں موسم گرم رہے گا۔سندھ کے مختلف حصوں میں برستے بادلوں نے گرمی کودور بھگا دیا۔تھرپارکر، اسلام کوٹ اور گردونواح میں بادل گرجے، بارش برسی، تو […]

.....................................................

وزیراعلی سندھ کا کراچی کے مختلف تھانوں کا اچانک دورہ

وزیراعلی سندھ کا کراچی کے مختلف تھانوں کا اچانک دورہ

سندھ (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی کے مختلف تھانوں کا اچانک دورہ کیا۔ ریکارڈ درست نہ ہونے پر سید قائم علی شاہ نے برہمی کا اظہار کیا۔ وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے وزیرطلاعات شرجیل میمن کے ہمراہ اچانک گارڈن تھانے پہنچے۔ تمام ریکارڈ اور روزنامچہ چیک کیا۔ گزشتہ روز […]

.....................................................

خیبرپختونخوا : دریائے کابل، سندھ اور سوات میں نچلے درجے کا سیلاب

خیبرپختونخوا : دریائے کابل، سندھ اور سوات میں نچلے درجے کا سیلاب

پشاور (جیوڈیسک) پشاور خیبرپختون خوا میں دریا ئے کابل، دریائے سندھ اور دریائے سوات سمیت تمام دریاوں میں نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فلڈ وارننگ سیل پشاور کے مطابق صوبے کے تمام دریاوں میں نچلے درجے کاسیلاب ریکا رڈ کیا گیا ہے۔ دریائے کابل میں ورسک کے مقام پر پانی کا اخراج […]

.....................................................

جسقم کا سندھ میں پانی کی قلت کے خلاف دھرنے جاری

جسقم کا سندھ میں پانی کی قلت کے خلاف دھرنے جاری

حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد جئے سندھ قومی محاذ کا سندھ میں پانی کی قلت کے خلاف احتجاج اور دھرنے کا سلسلہ دو روز سے جاری ہے، حیدرآباد اور نواب شاہ کے بعد نوشہرو فیروز میں قومی شاہراہ پر دھرنا دیا جارہا ہے، طویل دھرنے کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ سندھ […]

.....................................................

سندھ نیٹ بال ٹیم نے 5 سال بعد سندھ کو نیشنل گیمز کا فاتح بنا دیا

کراچی : 32 ویں نیشنل گیمز میں سندھ نیٹ بال کی ٹیم نے فائنل میں پنجاب کی مضبوط ٹیم کو شکست دیکر صوبہ سندھ کو نیشنل گیمز میں اعزاز دلا دیا۔ نیشنل گیمز کا فائنل پنجاب اور سندھ کے نیٹ بال کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا پنجاب نیٹ بال ٹیم نے میچ کے آغاز […]

.....................................................

سندھ کے عوام 1979 ء کے بلدیاتی نظام کو مسترد کرتے ہیں ،2001 ء کا بلدیاتی نظام فوری بحال کیا جائے، نعیم کھوکھر

کراچی : کرسچن ڈیمو کریٹک یونین آف پاکستان کے چیئر مین نعیم الزمان کھو کھر نے سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں 1979ء کا افسر شاہی بلدیاتی نظام کے نفاذ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے سندھ حکومت کا عوام دشمن اقدام قرار دیا ہے،بلدیاتی اداروں کو اپنے سیاسی مفادات کے بھینٹ […]

.....................................................

سندھ میں آٹ آف ٹرن ترقی پانے والوں کی تنزلی

سندھ میں آٹ آف ٹرن ترقی پانے والوں کی تنزلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ میں آوٹ آف ٹرن ترقیاں پانے والوں کی تنزلی اور ڈیپوٹیشن پر تعینات چھ سو پچاس افسران کو انکے محکموں میں واپس بھیجنے کی منظوری دے دی۔ سپریم کورٹ نے سندھ کے مختلف محکموں میں ڈیپوٹیشن پر تعینات افسران کو ان کے متعلقہ […]

.....................................................

نیشنل گیمز کے سیمی فائنل میں سندھ نیٹ بال کی ٹیم نے بلوچستان نیٹ بال ٹیم کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی

کراچی : اسلام آباد میں منعقدہ 32ویں نیشنل گیمز سیمی فائنل میں سندھ نیٹ بال کی ٹیم نے بلوچستان نیٹ بال کی ٹیم کو باآسانی 26-19 سے شکست دے کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا سیمی فائنل میچ کے دوران آغاز سے ہی سندھ نیٹ بال کی ٹیم نے اپنے مد مقابل بلوچستان […]

.....................................................

فائنل پنجاب اور سندھ نیٹ بال کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اسلام آباد میں منعقدہ 32 ویں نیشنل گیمز سیمی فائنل میں سندھ نیٹ بال کی ٹیم نے بلوچستان نیٹ بال کی ٹیم کو باآسانی 26 19 سے شکست دے کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا سیمی فائنل میچ کے دوران آغاز سے ہی سندھ نیٹ بال کی ٹیم نے اپنے مد […]

.....................................................

سندھ میں 1979 کے بلدیاتی نظام کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں 1979 کے بلدیاتی نظام کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں انیس سو اناسی کے بلدیاتی نظام کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، کراچی کے اٹھارہ میں سے سولہ ٹان ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن میں ضم کر دئیے گئے۔ سیکریٹری بلدیات سندھ کے مطابق حکومت نے عبوری انتظامیہ نظام کی مدت کے ختم ہونے کے بعد 1979 کے بلدیاتی نظام کو […]

.....................................................

پانی کی قلت کیخلاف جسقم کا دھرنا جاری، نیشنل ہائی وے پر گاڑیوں کی قطاریں

پانی کی قلت کیخلاف جسقم کا دھرنا جاری، نیشنل ہائی وے پر گاڑیوں کی قطاریں

ہٹڑی (جیوڈیسک) سندھ میں پانی کی قلت کے خلاف حیدرآباد بائی پاس پر جئے سندھ قومی محاذ کا دھرنا گزشتہ روز دوپہر ڈھائی بجے سے جاری ہے۔ جس کے باعث نیشنل ہائی وے پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں اور مسافروں کو پریشانی کاسامنا ہے۔سندھ کے مختلف اضلاع میں پانی کی قلت کے […]

.....................................................

وفاق کی سندھ کے 14 علمائے کرام کی سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت

وفاق کی سندھ کے 14 علمائے کرام کی سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے خدشات کے پیش نظر حکومت سندھ کو شیعہ اور سنی مکاتب فکرکے 14 علمائے کرام کی سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزارت داخلہ کے کرائسز مینجمنٹ سیل کی جانب سے لکھے جانے والے خط میں کہا گیا ہے کہ حکومت سندھ مختلف مکاتب فکر سے تعلق […]

.....................................................

سندھ پولیس میں شولڈرز پروموشن لینے والوں کی تنزلی کی سفارش

سندھ پولیس میں شولڈرز پروموشن لینے والوں کی تنزلی کی سفارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کیلئے حکومت سندھ کی قائم کردہ کمیٹی نے سندھ پولیس میں خلاف ضابطہ تقرریوں اور ضم ہونیوالے افسران و اہلکاروں کی تنزلی اور واپسی کی سفارش کردی ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ محمد وسیم کی سربراہی میں کمیٹی نے 197 پولیس افسران و اہلکاروں کی […]

.....................................................

سندھ میں گرمی کم ہو گئی، پنجاب کے کئی علاقوں میں بارش

سندھ میں گرمی کم ہو گئی، پنجاب کے کئی علاقوں میں بارش

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ملک میں کہیں مون سون بارشیں ہیں تو کہیں بادلوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ آج بھی پنجاب کے کئی علاقوں میں بارش ہوئی۔ تاہم خیبر پختون خوا میں بادلوں نے محض اپنی جھلک دکھانے پر اکتفا کیا۔ سندھ میں گرمی نسبتا کم ہوگئی ہے لیکن بلوچستان کے موسم میں کوئی خاص […]

.....................................................

کراچی: وزیر اعلی سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات

کراچی: وزیر اعلی سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات

کراچی (جیوڈیسک) کراچی وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ سے ڈی جی رینجرز نے ملاقات کی اور امن وامان کی صورتحال سے متعلق بریفنگ دی۔ وزیر اعلی ہاس کراچی میں ہونے والی ملاقات میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل رضوان اختر نے سید قائم علی شاہ کو صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال […]

.....................................................

سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے بند

سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے بند

کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیئے گئے۔ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت تمام سی این جی اسٹیشنز کو صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں […]

.....................................................

کراچی : سندھ ہائی کورٹ کے جج پر حملہ، وکلا کی ہڑتال

کراچی : سندھ ہائی کورٹ کے جج پر حملہ، وکلا کی ہڑتال

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ روز کراچی کے علاقے برنس روڈ میں دھماکے کے نتیجے میں سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس مقبول باقر شدید زخمی ہوگئے جبکہ اس واقعےمیں 9 افراد جاں بحق ہوئے تھے جس کے باعث آج وکلا کی جانب سے ہڑتال کی جارہی ہے۔ علاوہ ازیں کراچی حملے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ […]

.....................................................