کراچی (جیوڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن انتظامیہ نے کراچی کے ملازمین کو بھی دسمبر کی تنخواہوں کے نصف چیک جاری کر دیے جبکہ باقی نصف تنخواہ 18جنوری کو جاری کی جائے گی۔ پی آئی اے کے انتظامی افسرکے مطابق مذکورہ افسر کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ شدید مالی بحران کا شکار ہے۔ پی آئی اے […]
تحریر۔۔۔شاہد شکیل دنیا بھر میں تقریباً ہر انسان کسی نہ کسی عام بیماری کے علاوہ مہلک اور جان لیوا بیماری میں مبتلا ہے دورِ جدید میں بھلے سائنس نے ان گنت تخلیقی کارناموں کو دنیا بھر میں روشناس کرایا ہے،ماہرین نے بذریعہ سائنس، تحقیق و تخلیق کئی بیماریوں کے علاج اوران کے خاتمے کیلئے کئی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی عدالت کا شریک ملزموں کو سنگین غداری کیس میں شامل کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے شریک ملزموں کو شامل کرنے کا فیصلہ 21 نومبر کو دیا تھا، خصوصی عدالت کے فیصلے کو راولپنڈی ہائی کورٹ بار کے سابق […]
یروشلم (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اتوار کے روز خبردار کیا کہ فرانسیسی پارلیمنٹ اگر ریاست فلسطین کو تسلیم کر لیتی ہے تو یہ اسکی ’سنگین غلطی‘ ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ کیا ان (فرانسیسی اراکین پارلیمنٹ) کے پاس اس سے بہتر اور کچھ کرنے کا نہیں جب مشرق وسطیٰ میں لوگوں کے سر […]
تحریر:محمد شاہد محمود تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کہتے ہیں کہ نواز شریف نے دھرنے کو ناکام بنانے کے لئے آئی بی کو 270 کروڑ روپے دیئے اور ہر ماہ اشتہارات کی مد میں 3 ارب روپے دیئے جارہے ہیں۔ جہلم میں تحریک انصاف کے جلسہ عام سے خطاب کے دوران عمران خان کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے کیس میں دیگر ملزموں کو شامل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بنچ سابق صدر کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کر رہا […]
پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی خصوصی عدالت میں سماعت، ایمر جنسی اقدام سے متعلق شوکت عزیز کا 4 نومبر 2007 کا بیان بھی عدالت میں پیش، سابق گورنر پنجاب خالد مقبول کا میڈیا میں شائع شدہ بیان بھی عدالت میں پیش۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کل تک ملتوی، وکیل استغاثہ اکرم شیخ کہتے ہیں کہ تفتیش سے متعلق سارا ریکارڈ پیش کر دیا، شفاف ٹرائل ہر شہری کا حق ہے۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں خصوصی عدالت کے تین رکنی بینچ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف […]
تحریر: آ صف لانگو در حقیقت ہمارے ہاں عوام کو صاف پانی دستیاب نہیں ہے وہ پانی جو گدھا پینے سے انکار کرے وہی پانی عوام پینے پر مجبو ر ہے۔ میرے شہر ڈیرہ اللہ یار میں اسلام آ باد سے ایک غیر سرکاری این جی او کی امداد پر ایک تعمیراتی کمپنی ایک اسکول […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ سنگین غداری کیس میں شوکت عزیز سمیت پوری کابینہ کو مرکزی ملزم بنایا جائے اور پرویز مشرف کو بری کیا جائے۔ پرویز مشرف پر سنگین غداری کیس کی سماعت اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں ہوئی جس میں دلائل […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی فوج کے سربراہ جنرل دلبیر سنگھ سہاگ اور ائر مارشل آروپ راما نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایل او سی پر کشیدگی کا مناسب جواب دیا جا رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ ہماری فوج پاکستان کی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دینے […]
لاڑکانہ (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سردارممتاز علی بھٹو نے کہا ہے کہ حکومتی نااہلی نے ملکی حالات کو سنگین بنا دیا ہے، پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے احتجاجی دھرنے اہمیت کے حامل ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا، ان کا کہنا تھا کہ آج […]
برلن (جیوڈیسک) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ داعش عالمی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ بنتی جا رہی ہے۔ جاننور یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جرمن چانسلر نے کہا کہ داعش کیخلاف حملوں میں حصہ لینا پوری عالمی برادری کے بہترین مفاد میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ داعش نہ صرف عرب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سنگین غداری کیس میں استغاثہ کے گواہ ڈائریکٹر ایف آئی اے مقصودالحسن پر پرویز مشرف کے وکلاء نے جرح مکمل کر لی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کا بطور آرمی چیف آئین معطل کرنا آرٹیکل 6 کے زمرے میں آتا ہے۔ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس اپنے […]
لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی پنجاب و پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہا ہے کہ انتخابی دھاندلی اور جاوید ہاشمی کے الزامات سنگین نوعیت کے ہیں۔ ان الزامات کی ایک خودمختار جوڈیشل کمیشن کے ذریعے آزادانہ تحقیقات ہونی چاہئیں۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ جمہوریت کے خلاف بہت بڑی سازش کی […]
لالہ موسی: پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ لاہور کی سینئر نائب صدر فضہ ذیشان نے کہا ہے کہ پاکستان میں موجودہ صورتحال کو مزید سنگین بنا یا جا رہا ہے اور مسلم لیگ ( ن) کی حکومت اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں جو کہ انتہائی شر مناک بات ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان […]
مقامی صحافی و سماجی رہنما سید اسرار احمد زیدی شاہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) مقامی صحافی و سماجی رہنما سید اسرار احمد زیدی شاہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں، للیانی پریس کلب کی طرف سے دھمکیاں دینے والے نا معلوم افراد کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق مقامی […]
بیجنگ (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اعتراف کیا ہے کہ عراق جنگ امریکا کی سنگین غلطی تھی جس کا خمیازہ آج بھی بھگت رہے ہیں۔ چینی خبر ایجنسی کو انٹرویو میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا کہ ا نہوں نے سابق صدر بش کے دور میں ہی اس فیصلے کو غلط […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکہ کے شہر نیویارک میں قتل اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث 100 سے زائد نوجوانوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی، میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزموں کا تعلق نیویارک شہر کے تین مختلف جرائم پیشہ گروپوں سے ہے۔ مین ہٹن کے ڈسٹرکٹ اٹارنی سائرس وانس کے مطابق ملزموں پر قتل اور […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت آج پھر ہوگی۔ پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ وہ جو دستاویزات مانگ رہے ہیں ،انھیں فراہم نہیں کی جارہیں۔ گزشتہ روز دلائل دیتے ہوئے پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہ انھیں ایوان […]
کراچی (خصوصی رپورٹ ) کراچی اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (U D F) کے بانی چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ ملک کو اِ س وقت سنگین اقتصادی اور سیاسی چیلنجز کا سامنا ہے اور اس کے علاوہ افغانستان سے امریکی و نیٹو افواج کے انخلاء کے بعد ملک کیلئے بیشمار خطرات موجود ہیں ۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان میں گومل زم ڈیم جس کی گزشتہ سال جون میں شروعات ہوئی تھی اور اس کو ابھی ایک سال کا بھی عرصہ مکمل نہیں ہوا تھا، اس کے ڈیزائن اور دیگر متعلقہ معاملات میں بڑی تعداد میں نقائص کی وجہ سے سنگین مسائل کا سامنا ہے۔ حکومت اور واپڈا کو پہنچنے […]
غزہ (جیوڈیسک) فلسطین کے صدر محمود عباس نے یہودیوں کے قتلِ عام کو جدید تاریخ کا سب سے سنگین جرم قرار دیا ہے۔ جبکہ اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا کہ محمود عباس یہودیوں کے قتلِ عام کو خوفناک نہیں کہہ سکتے ہیں کیونکہ ایسا کرنے والوں کو وہ گلے لگاتے ہیں۔ محمود عباس […]