یکہ توت (جیوڈیسک) یکہ توت کے علاقے میں موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے پولیس اے ایس آئی کو قتل کردیا ۔ واقعہ تھانہ یکہ توت کے علاقے پنچ کھٹہ میں پیش آیا جہاں پر قیصر علی شاہ نامی پولیس اہلکار جو کہ اے ایس آئی ہے پر گھر کے سامنے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے گلبہار نمبر دو میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے سسر اور بہو کی جان لے لی ، دونوں مقتول بچے کو سکول چھوڑنے کیلئے جا رہے تھے۔ کہ گلبہار نمبر دو میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اچانک اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے دونوں موقع پر […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کے نام پر پولیس اہلکاروں نے موٹر سائیکلوں سواروں کو تھانوں کی ہوا کھلانا شروع کر دی شہر میں روازنہ تقریبا 1000 موٹر سائیکلیں بند کی جاتی ہیں ۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کے نام پر موٹر سائیکل سواروں […]
لاہور (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق فیض باغ کے علاقہ نولکھا پارک میں سحری کے وقت گلی میں کھڑے تین نوجوانوں پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کردی۔ جس سے نوجوان زخمی ہو گئے زخمیوں کو اسپتال پہنچایا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اٹھائیس سالہ ذیشان دم توڑ گیا۔ زخمی ہونے والے دو […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں موٹر سائیکل سواروں کے لئے ہیلمٹ پہننا کل سے لازمی ہوگا، خلاف وزری پر ڈیڑھ سو روپے جرمانہ ہوگا۔ ٹریفک پولیس نے موٹر سائیکل سواروں کے لئے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دیا ہے جس پر پیر سے عملدرآمد ہوگا۔ ڈی آئی جی ٹریفک امیر شیخ کے مطابق ہیلمٹ کا لازمی استعمال […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے اقبال ٹاون کی مون مارکیٹ میں 3 نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے کانسٹیبل کو قتل کر دیا اورفرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ ہنجروال میں تعینات 28 سالہ کانسٹیبل عمران سرور ، چوکی انچارج مون مارکیٹ سے ملنے کیلئے آیا تھا کہ موٹر سائیکل سوار 3 […]
رائیونڈ (جیوڈیسک) دونامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے نادرا کیاسک کے انچارج آغا علی رضا کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا جبکہ عملہ نے احتجاجاً کام بند کرکے دفتر کو تالے لگا دیئے شناختی کارڈ بنوانے والے درجنوں افراد پریشانی کا شکار ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ صبح آغا علی رضا اپنی گاڑی پر دفتر […]
فیصل آباد: پیپلز کالونی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق۔پیپلز کالونی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، پولیو رضا کار جاں بحق۔
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ لطیف آباد میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے مدرسے کا منتظم مارا گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ فقیر آباد کی حدود میں لطیف آباد کے قریب پیش آیا۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر پیر مسرت شاہ نامی شخص مارا گیا۔ مقتول ایک مدرسے کے […]
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)راولپنڈ ی روڈ پر پٹرول پمپ کے قر یب ا ئل ٹینکر نے دو مو ٹر سا ئیکل سواروں کو کچل ڈالا اور تیسر ا مو ت کی کشمکش میں راولپنڈ ی ریفر ،پٹرولنگ پو لیس مو قع پر پہنچ گئی اور ڈرائیور مو قع سے فرار،علا قہ کے لو گ […]
لاہور (جیوڈیسک) ہیلمٹ پہننے کی 15 روزہ آگاہی مہم کے بعد ہیلمٹ نہ پہننے والے شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جا ئیگا۔ ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ نے شہریوں میں 500 فری ہیلمٹ تقسیم کرنے کی تقریب کے دوران کیا۔ کیمرہ مین امتیاز کھوکھر بھی ہیلمٹ نہ […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر میں پولیس نے دفعہ 144 کے تحت ایک ہزار 26 موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کارروائی کی ہے اور 461 موٹر سائیکل سواروں کے خلاف مقدمات کا باقاعدہ اندراج کیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق شہر کے مختلف تھانوں کی حدود میں اسنیپ چیکنگ اور گشت کے دوران دفعہ 144 کی خلاف […]
سکھر (جیوڈیسک) سکھر میں موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے 2 افراد کو ہلاک کر دیا، واقعہ میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ۔ سکھر کے علاقے ریجنٹ کالونی میں پیش آیا جہاں پر نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے 2 افراد کو ہلاک اور ایک شخص کو […]
لاہور (جیوڈیسک) نوجوانوں میں منشیات کے خلاف آگاہی پیدا کرنے کیلئے سائیکل سواروں کا 8 رکنی دستہ لاہور پہنچ گیا۔ سائیکل سوار جب مظفر گڑھ سے لاہور پہنچے تو نیشنل ہاکی ا سٹیڈیم میں اسپورٹس بورڈ پنجاب کے نمائندوں نے ان کا استقبال کیا۔ سائیکل سوار لاہور میں ایک روز آرام کے بعد گوجرنوالا روانہ […]
مصطفی آباد/للیانی : نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کاایس ڈی او واپڈا پر قاتلانہ حملہ، ریاض احمد زخمی، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ایس ڈی او واپڈا مصطفی آباد ریاض احمد اپنی سرکاری گاڑی پر قصور سے مصطفی آباد کی طرف آ رہا تھا کہ پکی حویلی کے قریب دو نا معلوم موٹر […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں نا معلوم کار اور موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے معروف سیاسی وسماجی کارکن قتل ,نعش پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال منتقل کردی گئی، تفصیلات کے مطابق کوٹلی پیر احمد شاہ کا رہائشی معروف سیاسی و سماجی کارکن حاجی حنیف آج صبح اپنے گھر سے گاڑی پر سوار ہو کراپنے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق کلی اسماعیل میں فیض دین نامی شخص بازار جا رہا تھا کہ راستے میں دو مسلح موٹر سائیکل سوار اس پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے۔ جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو […]
ہالینڈ (جیوڈیسک) عالمی چیمپئن بائیک رائیڈر جورج لورینزو گیلے ٹریک پر پھسل کر ہڈی تڑوا بیٹھے۔ اسٹار موٹر سائیکلسٹ جورج لورینزو ہالینڈ میں شیڈول اسن گراں پری کے پریکٹس سیشن میں شریک ہوئے۔ بارش کے باعث وہ ٹریک پر پھسل گئے اور گر کر ہنسلی کی ہڈی تڑوا بیٹھے۔ ڈاکٹر نے فوری طبی امداد کے […]
کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کلی شابو کا رہائشی محمد آزاد گھر سے اپنے ہوٹل اسپنی روڈ پیدل جا رہا تھا۔ کہ کلی اسماعیل میں دو مسلح موٹر سائیکل سواروں نے اس پر فائرنگ کر دی جس سے وہ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک)موٹرسائیکل سواروں نے نوجوان پر تیل چھڑک کر آگ لگادی جس سے نوجوان کا 25 فیصد جسم جھلس گیا۔ذرائع کے مطابق کمرشل مارکیٹ میں آئی ٹین اسلام آباد کا 22 سالہ نوجوان عثمان جا رہا تھا۔ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پہلے اس پر پٹرول چھڑکا اس کے بعد اس کو آگ لگادی جس سے […]