سقوط ڈھاکا میں سبق ہے کہ ریاست اور شہریوں میں سوشل کنٹریکٹ کمزور تھا: چیف جسٹس

سقوط ڈھاکا میں سبق ہے کہ ریاست اور شہریوں میں سوشل کنٹریکٹ کمزور تھا: چیف جسٹس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے سقوط ڈھاکا سے سبق ملتا ہے کہ ریاست اور شہریوں میں سوشل کنٹریکٹ کمزور تھا۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ 16 دسمبر کی تاریخ دو سانحات کی یاد دلاتی ہے، […]

.....................................................